جن میاں بیوی کو شبہ ہے کہ ان کے درمیان پیدا ہونے والی نفرت اور دوریوں کی وجہ کسی کا کروایا ہوا جادو ہے یا نظر بد کا معاملہ ہے تو ایسی صورت میں بہت ہی آسان روحانی علاج ہے لیکن اس کے رزلٹس اللہ کے کرم سے حیران کن ہیں۔ میاں بیوی کے اوپر سے جادو اتارنے کے لئے انہیں دیا جائے گا سورۂ البقرہ کا تعویذ۔ جب کہ میاں بیوی کے دل میں ایک دوسرے کی محبت بڑھانے کے لئے دیا جائے گا سورۂ المزمل کا تعویذ۔ اور اللہ کے کرم سے دونوں میں مثالی محبت قائم ہوگی۔ اور ساری زندگی جادو بھی واپس نہیں آئے گا ان شاء اللہ۔ نقش منگوانے کے لئے ان وٹس اپ نمبرز پر ہم سے رابطہ کریں۔

Female: 0309-3512525

Male: 0323-7718188

Related Post

Hamal Wazifah | Hamal Ki Bandish Ka Tor

Hamal Wazifah | Hamal Ki Bandish Ka Tor

حمل میں بندش یا مشکلات کئی وجوہات کی بنا پر ہو سکتی ہیں، جن میں روحانی مسائل، نظرِ بد، حسد، یا جسمانی طبی مسائل شامل ہیں۔ اگرچہ طبّی علاج ضروری ہے، لیکن اس کے لئے روحانی رہنمائی اور دعائیں بھی مؤثر ثابت ہوسکتی ہیں۔ قرآن و سنت میں اس قسم کے مسائل کے لیے ہدایات موجود...

Nazre Bad | Miya Bwi Per Nazer Ki Bandish Ka Tor

Nazre Bad | Miya Bwi Per Nazer Ki Bandish Ka Tor

ایسے میاں بیوی جن کے درمیان بلاوجہ جھگڑے اور بداعتمادی پیدا ہوگئی ہے۔اچانک محبت میں کمی یا دوری محسوس ہوتی ہے۔گھر میں بے سکونی اور الجھن پیدا ہوچکی ہے۔اورجسمانی یا ذہنی تھکن، نیند کا خراب ہونا، یا بے چینی کا شکار ہونا۔اگر ایسا ہے تویہ سب علامات میاں بیوی کے رشتے پر...

May Zodiac | People Born In May Personality

May Zodiac | People Born In May Personality

مئی میں پیدا ہونے والے افراد اپنی منفرد اور دلکش خصوصیات کی وجہ سے پہچانے جاتے ہیں۔ ان کی شخصیت پر مئی کے مہینے کے ستاروں، ثور اور جوزا کے اثرات ہوتے ہیں۔ یہ افراد عملی، تخلیقی اور دلکش ہوتے ہیں، لیکن ان کی شخصیت میں ضد اور متجسس طبیعت بھی شامل ہو سکتی ہے۔ مئی میں...

Surah Muzamil | Rishte Pe Hue Bandish Ka Tor

Surah Muzamil | Rishte Pe Hue Bandish Ka Tor

لڑکیوں کے رشتے نہ آنے کی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں، جن میں سماجی، روحانی، اور نفسیاتی عوامل شامل ہیں۔ ہر صورت حال مختلف ہوتی ہے، اور بعض اوقات چھوٹے مسائل بھی بڑی رکاوٹ بن سکتے ہیں۔ جیسے لڑکی کے خاندان کے لیے زیادہ معیار مقرر کرنا، لڑکی کی ظاہری شخصیت میں کمی دیکھنا،اور...

Wawasey | Quani Surtoon Se wawaso Ka Ilaj

Wawasey | Quani Surtoon Se wawaso Ka Ilaj

وہم، وسوسے، گندے شیطانی خیالات کا آنا، بار بار ہاتھ دھونا یا نہانا، لاک چیک کرنا، کسی سوچ کا دماغ میں اٹک جانا اور روتے رہنا، اللہ پاک اور مقدس ہستیوں یا مذہب کے بارے میں برے خیالات آنا۔ اوسی ڈی یا اوبسیشن کی وجہ سے بھی ہوسکتا ہے۔ جو کہ نفسیاتی امراض ہیں اوردماغ کو...

Sacha Pyar | Sache Pyar Ke Liye Naqash e Mohabbat

Sacha Pyar | Sache Pyar Ke Liye Naqash e Mohabbat

محبت کے لیے وظیفہ ایک طاقتور روحانی عمل ہے، لیکن اسے جائز اور نیک نیت کے ساتھ کرنا ضروری ہے۔ یہ عمل صرف جائز اور حلال مقاصد کے لیے ہونا چاہیے، جیسے ازدواجی تعلقات میں محبت پیدا کرنا یا اختلافات کو ختم کرنا۔اسمِ مبارک یَا رَحِیمُمحبت پیدا کرنے کے لیے بہت مؤثر ہے۔باوضو...

Naik Aulad | Aulad Ke Hasool Ke Liye Khas Wazifa

Naik Aulad | Aulad Ke Hasool Ke Liye Khas Wazifa

اولادپانے کے لئے: حضرت زکریا علیہ السلام نے جب یہ دعا کی تو اللہ پاک نے ان کو اولاد سے نوازا۔ دعا: "رَبِّ لَا تَذَرْنِي فَرْدًا وَأَنتَ خَيْرُ الْوَارِثِینَ"ترجمہ: اے میرے رب! مجھے اکیلا نہ چھوڑ، اور تو سب سے بہتر وارث ہے۔ لہٰذا اس دعا کوروزانہ نماز کے بعد 7 مرتبہ...

Surah Waqia | Surah Waqia Ki Barkat Se Rizaq Mei Barkat

Surah Waqia | Surah Waqia Ki Barkat Se Rizaq Mei Barkat

ناظرین آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ غربت کو دور کرنے کے لیے قرآن و سنت میں کئی دعائیں اور وظائف موجود ہیں، کیونکہ دعا انسان کی روحانی طاقت ہے، اور محنت اس دعا کی تکمیل کا ذریعہ ہے:رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جو شخص ہر رات سورہ الواقعہ پڑھتا ہے، اس پر کبھی فقر و...

Marz e chambal  | Chambal Ke Liye Khas Naqash

Marz e chambal | Chambal Ke Liye Khas Naqash

چنبل جسے جلدی بیماری یا ایگزیما بھی کہا جاتا ہے روزانہ 7 مرتبہ سورہ الفاتحہ پڑھ کراور پھر یَا شَافِی" (اے شفا دینے والے101 مرتبہ پڑھ چنبل والی جگہ پر دم کریں۔ اور دعا کریں۔ روزانہ ہر نماز کے بعد یہ عمل دہرائیں اور اللہ سے شفا کی طلب کریں انشاء اللہ۔ اللہ نے چاہا تو...

Izzat o Mukam | Suasural Mein Izat Hasil Krne Ka Amal

Izzat o Mukam | Suasural Mein Izat Hasil Krne Ka Amal

ناظرین ایسا بہت کم دیکھنے میں آتا ہے کہ بہو اپنے سسرال میں ہر طرح سے خوش اور سکون سے زندگی گزاررہی ہو۔. ہمارے مشاہدات کے مطابق تو ہر گھر کی یہی کہانی ہوتی ہے۔ کہ اگر ساس اچھی ہوتی ہے تو نندیں یا دیورانیاں،جیٹھانیاں برا سلوک کرتی ہیں۔سسرالی رشتہ داروں کے حسد اور ان کے...

Surt e Quran | Quran Ki Surat Ka Powerful Naqsh

Surt e Quran | Quran Ki Surat Ka Powerful Naqsh

جن عورتوں کا کہناہے کہ میرا شوہر مجھ میں دلچسپی نہیں لیتا۔غیر عورتوں میں دلچسپی لیتا ہے۔ ان کو ٹائم دیتا ہے۔ حالانکہ میرے شوہر نے مجھ سے پسند کی شادی کی ہے۔ہم دونوں آپس میں بڑے خوش اور مطمئن تھے۔لیکن شادی کو کچھ عرصہ گزرنے کے بعد شوہر کا رویہ دن بدن بدلتا جارہاہے۔...

February Personality | People Who Born In February

February Personality | People Who Born In February

فروری میں پیدا ہونے والے افراد کی شخصیت کے حوالے سے عمومی طور پر درج ذیل خصوصیات بیان کی جاتی ہیں۔ یہ صفات عمومی مشاہدات پر مبنی ہیں اور ہر فرد کی شخصیت مختلف ہو سکتی ہے۔فروری میں پیدا ہونے والے افراد تخلیقی ذہن رکھتے ہیں اور اکثر غیر معمولی آئیڈیاز پیش کرتے ہیں۔یہ...