آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ کیسے آپ اپنے مرحومین کے لئے خصوصی دعا کرواکر ان کو ایصال ثواب پہنچاسکتے ہیں۔
رَّبِّ ارْحَمْہُمَا کَمَا رَبَّیَانِی صَغِیرًا
اے میرے رب؛ان دونوں (میرے ماں باپ)پر رحم فرماجیسا کہ انھوں نے بچپن میں میری پرورش کی۔(بنی اسرائیل24)
حصرت ابو ہریرہؓ سے روایت ہے کہ آپﷺ نے فرمایاکہ نیک آدمی کااللہ تعالیٰ جنت میں ایک درجہ بلند کرتا ہے۔تو وہ پوچھتا ہے کہ اے اللہ:مجھے یہ درجہ کیوں ملا ہے، تو اللہ تعالیٰ فرماتا ہے؛تیرے بیٹے نے تیرے لئے بخشش کی دعا کی ہے۔ چناچہ والدین کے لئے بخشش اور رحمت کی دعا کرتے رہنا چاہئے۔ ناظرین ہمارے روحانی بزرگ خانہ کعابہ اور دیگر مقدس مقامات پر لوگوں کے مسائل اور بخشش کے لئے خصوصی دعا کرواتے ہیں۔اگر آپ بھی اپنے کسی روحانی مسئلے،بیماری یا مرحومین کے لئے دعا کروانا چاہتے ہیں۔تو اس دعا کو یا کوئی بھی درود پاک یا اسم اعظم کو جتنی توفیق ہو پڑھ کر ہمیں میسج یا کال کے ذریعے سینڈکریں آپ کے لئے دعا کروادی جائے گی۔اور اگر آپ اپنے کسی روحانی مسئلے کا حل معلوم کروانا چاہتے ہیں دئیے گئے نمبرز پر رابطہ کرسکتے ہیں۔
Female: 0309-3512525
Male: 0323-7718188
Related Posts
Body Pain Treatment In Urdu | Jism Me Shadeed Dard Ka Wazifa
آج کے موضوع میں ہم آپ کو نبی کریمﷺکابتایا گیا ایسا عمل شیئر کررہے ہیں۔جس پر عمل کرکے آپ جسم کے کسی بھی حصے میں ہورہی شدید درد سے فوراً نجات پالیں گے انشاء اللہ۔ آپﷺ نے فرمایا جسم کے جس حصے میں درد ہو وہاں اپنا ہاتھ رکھیں اورتین مرتبہ (بسم اللہ)پڑھیں پھر سات مرتبہ یہ...
Rizq Barhane Ki Dua | Rizq Mein Kushadgi Ki Powerful Dua
آج کےموضوع میں ہم آپ سے ایسی دعا شیئر کررہے ہیں جو فراخی رزق اور کشادگی کے لئے بہترین دعا ہے۔اور جو اس دعا کو مسلسل پڑھتا رہے گا تو اللہ پاک اس کو اس قدر رزق سے نوازیں گے کہ پھر کبھی کسی چیز کی کمی نہیں ہوگی انشاء اللہ۔ حضرت ابو ہریرہؓ سے مروی ہے کہ آپﷺ نے ارشاد...
Rizq Ki Tangi Door Karne Ka Dua | Rizq Mein Barkat Ki Dua
لَا إِلہَ إِلَّا اللَّہُ الْمَلِکُ الْحَقُّ الْمُبِینُ ایسی مبارک دعا جو رسولﷺ کے روضہ مبارک پر تحریر کی گئی اور اس دعا کو پڑھنے کے اس قدر فوائد ہیں کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے۔مولا علیؑ نے فرمایا جو شخص بھی اس مبارک دعا کو روزانہ پڑھتا رہے گاتو اللہ پاک اس کو غنی فرمادیں...
Dua Jaldi Qabool Hone Ka Tarika | Dua Qabool Hone Ka Raaz
ناظرین آج کے موضوع میں آپ کو بتاتے ہیں کہ آپ کی دعائیں بارگاہ الٰہی میں کیسے قبولیت کا درجہ پاسکتی ہیں۔اور دعا مانگنے سے پہلے آپﷺ پر درود بھیجنا کتنا لازمی ہے۔جانئے اس موضوع میں۔حضرت فضالہ بن عبید ؓ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ(ایک روز)ہمارے درمیان تشریف فرما تھے کہ ایک...
Beton Ke Rishte Ke Liye Wazifa | Wazifa For Boys Marriage
ایسے والدین جو اس لئے پریشان ہیں کہ ان کے بیٹوں کا رشتہ نہیں ہورہاآپ کو کوئی لڑکی پسند نہیں آرہی تو آپ کے ساتھ ایسا روحانی عمل شئیر کررہے ہیں کہ جس کی بدولت 21دن میں نہ صرف آپ کو آپ کی پسند کا رشتہ ملے گا بلکہ جلد شادی بھی ہوجائے گی انشاء اللہ۔ آپ نےکرنا یہ ہے کہ نماز...
Raat Mein Bechaini Aur Neend Na Aane Ki Dua
آج کے موضوع میں ہم آپ سے آپﷺکی فرمائی گئی وہ دعا شیئر کریں گے۔ جس کے نقش کو اپنے پاس رکھنے سے نہ بے چینی ہوگی نہ گھبراہٹ محسوس ہوگی نہ کسی قسم کا ڈر اور خوف رہے گاانشاء اللہ۔ حضرت خالد بن ولیدؓ روایت کرتے ہیں کہ میں رات کو گھبراجایا کرتا تھا،پھر میں نبی کریمﷺ کے پاس...
Dant Ke Dard Se Shifa Ki Dua | Hazrat Muhammad (SAW) Ki Dua
آج کی وڈیو میں ہم آپ سے نبی پاکﷺکی بتائی گئی ایسی دعا شییر کررہے ہیں جس کو پڑھنے سے دانت درد سے فوری آرام مل جائے گا۔اور آپ کو ڈاکٹر کے پاس جانے کی بھی ضرورت نہیں پڑے گی انشاء اللہ۔حضرت عبداللہ بن رواحہؓ سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہﷺ سے دانت درد کی شکایت کی تو...
Maal o Dolat Hasil Karne Ki Dua | Qarz Se Nijat Ki Powerful Dua
ناظرین آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ وہ دعا شیئر کررہے ہیں جو آپﷺ نے قرض سے نجات کے لئے سکھائی ہے۔جس کی مدد سے اور اللہ پاک کے کرم سے سالوں کا قرض بھی دنوں میں اتر جاتا ہے۔حضرت انس بن مالکؓ سے روایت ہے کہ نبی کریمﷺنے ابو طلحہ سے فرمایا:اپنے بچوں میں سے کوئی بچہ میرے...
Jism Dard Se Shifa Ka Taweez | Taweez For Remove Body Pain
آج کے موضوع میں آپ سے وہ دعا شئیر کریں گے جو آپ ﷺ پڑھ کر مریض کے جسم پر ہاتھ پھیرتے تھے تو مریض بالکل صحت یاب ہوجاتا تھا۔آپﷺ تو خود ہم عام انسانوں کے لئے سراپہ رحمت و شفقت ہیں۔تو ان کی بتائی گئی دعا میں کتنا اثر ہوگا جس کو پڑھنے سے جسم کے تمام درد اور بیماریا بحکم...
Hadsat Se Bachne Ki Dua | Hazrat Muhammad (SAW) Ki Dua
ناظرین آج کے موضوع میں ہم آپ سے وہ پاورفل دعا شئیر کررہے ہیں۔جس سے آپ انجانے حادثے اور تمام مصیبتوں سے بچ سکتے ہیں۔اور اس دعا کو پڑھنے کی تلقین آپﷺ نے خود کی ہے۔حدیث شریف میں آیا ہے۔سیدنا عثمان بن عفانؓبیان کرتے ہیں کہ میںنے رسول اللہ ﷺکو فرماتے ہوئے سنا:جس نے (شام...
Shohar Kharcha Nahin Dete | Shohar Se Kharcha Lene Ka Wazifa
اگر آپ کے شوہر کی انکم بہت اچھی ہے۔ لیکن آپ کے معا ملے میں کنجوسی دیکھاتے ہیں اوردوسروں پرتو بہت پیسہ لٹاتے ہیں۔اور دوسروں کے ساتھ ہی خوش رہتے ہیں آپ کو توجہ نہیں دیتے اور آپ کو خرچے کے معاملے میں بھی تنگ کرتے ہیں۔ اور محبت بھی نہیں کرتے تو آپ آج سے ہی شوہر کی تصویر...
Headache Pain Treatment | Hazrat Imam Jafir Sadiq A.S Ka Wazifa
آج کے اس موضوع میں ہم آپ سے شئیر کریں گے کہ حضرت امام جعفر صادقؑ کس طرح شدید سر درد میں مبتلاء مریضوں کوصرف ایک آیت کی برکت سے شفاء دلاتے تھے۔تفسیر برہان میں ہے کہ ایک شخص درد سر میں مبتلاء تھاوہ حضرت امام جعفر صادقؑ کے پاس آیااور درد سر کی شکایت کی۔امامؑ نے اس کے سر...

















