جو لوگ مارچ کے مہینے میں پیدا ہوتے ہیں وہ بہت چالاک اور چست ہوتے ہیں۔اگر یہ کسی کوایک بار کوئی کام کرتے ہوئے دیکھلیں تو فوراً سیکھ جاتے ہیں اور کامیابی سے اس کام کو پورا کرتے ہیں اور دوسروں کو بھی بہت اچھی طرح گائیڈ کرتے ہیں۔یہ بہت اعلیٰ اخلاق اور نفیس طبیعیت کے مالک ہوتے ہیں۔جو بھی ان سے پہلی بار ملتا ہے تو ان سے متاثر ہوئے بغیر نہیں رہ پاتا۔یہ اپنی قابلیت اور چارم پرسنیلٹی سے سب کے دل میں اتر جاتے ہیں۔یہ لوگ اپنے ذہین دماغ کی مدد سے ہر چیز کو اک پلین کے حساب سے لے کر چلتے ہیں۔مارچ میں پیدا ہونے والے کچھ مرد بہت رنگین مزاج رکھتے ہیں۔جس کی وجہ سے ان کی شادی شدہ زندگی کافی متاثر بھی ہوتی ہے۔اور اس کے ساتھ آپ کو یہ بھی بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی سینٹر میں روحانی اور جسمانی مسائل کو قرآن پاک کی رو سے حل کیا جاتا ہے۔اگر آپ بھی اپنے مسئلے کا حل جاننا چاہتے ہیں۔تو ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0309-3512525
Male: 0323-7718188
Related Posts
June Zodiac | People Born In June Personality Secrets
جون میں پیدا ہونے والے افراد کی شخصیت پر زیادہ تر جوزا (21 مئی سے 20 جون) اور سرطان (21 جون سے 22 جولائی) کے ستاروں کے اثرات ہوتے ہیں۔ یہ افراد ذہین، جذباتی، اور متحرک ہوتے ہیں، لیکن ان کی شخصیت میں کچھ پیچیدگی بھی پائی جاتی ہے۔جون میں پیدا ہونے والے افراد بہت ذہین...
Hamal Wazifah | Hamal Ki Bandish Ka Tor
حمل میں بندش یا مشکلات کئی وجوہات کی بنا پر ہو سکتی ہیں، جن میں روحانی مسائل، نظرِ بد، حسد، یا جسمانی طبی مسائل شامل ہیں۔ اگرچہ طبّی علاج ضروری ہے، لیکن اس کے لئے روحانی رہنمائی اور دعائیں بھی مؤثر ثابت ہوسکتی ہیں۔ قرآن و سنت میں اس قسم کے مسائل کے لیے ہدایات موجود...
May Zodiac | People Born In May Personality
مئی میں پیدا ہونے والے افراد اپنی منفرد اور دلکش خصوصیات کی وجہ سے پہچانے جاتے ہیں۔ ان کی شخصیت پر مئی کے مہینے کے ستاروں، ثور اور جوزا کے اثرات ہوتے ہیں۔ یہ افراد عملی، تخلیقی اور دلکش ہوتے ہیں، لیکن ان کی شخصیت میں ضد اور متجسس طبیعت بھی شامل ہو سکتی ہے۔ مئی میں...
Naik Aulad | Aulad Ke Hasool Ke Liye Khas Wazifa
اولادپانے کے لئے: حضرت زکریا علیہ السلام نے جب یہ دعا کی تو اللہ پاک نے ان کو اولاد سے نوازا۔ دعا: "رَبِّ لَا تَذَرْنِي فَرْدًا وَأَنتَ خَيْرُ الْوَارِثِینَ"ترجمہ: اے میرے رب! مجھے اکیلا نہ چھوڑ، اور تو سب سے بہتر وارث ہے۔ لہٰذا اس دعا کوروزانہ نماز کے بعد 7 مرتبہ...
Surt e Quran | Quran Ki Surat Ka Powerful Naqsh
جن عورتوں کا کہناہے کہ میرا شوہر مجھ میں دلچسپی نہیں لیتا۔غیر عورتوں میں دلچسپی لیتا ہے۔ ان کو ٹائم دیتا ہے۔ حالانکہ میرے شوہر نے مجھ سے پسند کی شادی کی ہے۔ہم دونوں آپس میں بڑے خوش اور مطمئن تھے۔لیکن شادی کو کچھ عرصہ گزرنے کے بعد شوہر کا رویہ دن بدن بدلتا جارہاہے۔...
February Personality | People Who Born In February
فروری میں پیدا ہونے والے افراد کی شخصیت کے حوالے سے عمومی طور پر درج ذیل خصوصیات بیان کی جاتی ہیں۔ یہ صفات عمومی مشاہدات پر مبنی ہیں اور ہر فرد کی شخصیت مختلف ہو سکتی ہے۔فروری میں پیدا ہونے والے افراد تخلیقی ذہن رکھتے ہیں اور اکثر غیر معمولی آئیڈیاز پیش کرتے ہیں۔یہ...
Hazrat Ali A.S Ke Kemti Farameen
آج کے موضوع میں ہم آپ سے حضرت علیؑ کے کچھ فرامین شئیر کررہے ہیں۔مولا نے فرمایا:''علم دولت سے بہتر ہے کیونکہ علم آپ کو دوسروں سے بلند کرتا ہے، جبکہ دولت آپ کو لوگوں کی نظر میں نیچا کرتی ہے۔''''جو شخص خود پر قابو رکھتا ہے، وہ دنیا اور آخرت دونوں میں کامیاب ہے۔''''سب سے...
Pregnant Hone Aur Hamal Ki Hifazt Ke Liye Taweez
اگر کافی علاج کروانے اور میڈیسن استعمال کرنے کے باوجود حمل نہیں ٹھرتا،آپ نے دعائیں بھی کروائیں اور دم وغیرہ بھی لیکن پھر بھی اولاد جیسی نعمت کو ابھی تک نہیں پاسکے۔تو ایسی صورت میں آپ کے ساتھ وظیفہ شئیر کررہے ہیں جس کی تاثیر سے حمل بھی جلد ٹھر جائے گا اور پورے9ماہ تک...
Special Aqwal e Zareen Of Hazrat Ali
آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ حضرت علیؑ مولائے مشکل کشا کے کچھ اقوال شئیر کررہے ہیں۔آپؑ نے فرمایا:اپنے وہ نہیں جو رونے پے آتے ہیں اپنے وہ ہیں جو رونے ہی نہیں دیتے۔مشکلات ہمیشہ بہترین لوگوں کے حصہ میں آتی ہیں۔نماز چہرے کا نور ہے اور قرآن دل کا سکون ہے،وضو سے شکل قرآن...
Karobaar | Shoher Kay Karobar Ma Barkat Ke Liye Wazifa
ایسی بیویاں جوچاہتی ہیں کہ ان کے شوہر کے کام میں برکت پیدا ہوجائے،گھر کے حالات بہتر ہوجائیں اور رزق کے حوالے سے کسی بھی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔تو بیوی کو چاہئے کہ قرآن پاک کی سورہ طلاق کی آیت2,3کو وظیفے کے طور پر 114مرتبہ پڑھ کر شوہر کے کاروبار اورروزی میں برکت...
Nafarman Aulad Ke Liye Powerful Wazifa
ایسے نافرمان بچے جو اپنے والدین کا کہنا نہیں مانتے۔ بات بات پر غصہ دکھاتے ہیں ان سے بدتمیزی کرتے ہیں بات بات پے جھگڑااور بدزبانی کرتے ہیں۔تو ایسی اولاد کو راہ راست پر لانے اور ان سے عزت پانے کے لئے والدین کو چاہئے کہ اللہ پاک کے اسم اعظم یاالقادرکو313 مرتبہ اول وآخر...
Pur Sakoon Neend Hasil Krne Ke Liye Khas IsameAzam
ایسے افراد جن کے دل کو کسی پل سکون نہیں ملتا دماغ میں مختلف سوچیں آتی جاتی رہتی ہیں. جو رات بھر بے چین رہتے ہیں ٹھیک سے نیند نہیں آتی۔ تو ایسے افراد کو چاہئیے کہ اللہ پاک کے مبارک اسم اعظم یا معید (دوبارہ پیدا کرے والا) اوریا سلام جس کے معنی ہیں (امن و سلامتی دینے...

















