آج کے موضوع میں آپ سے ایسا درود پاک شئیر کرنے جارہے ہیں جس کو پڑھنے سے اس قدر مال و دولت نصیب ہوگی کے آپ سمیٹتے سمیٹتے تھک جائیں گے۔لیکن مال و دولت آنا بند نہ ہوگی۔درود پاک ہے:
(اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلیٰ مُحَمَّدِِ عَبْدِکَ وَرَسُوْلِکَ وَصَلِّ عَلَی الْمُؤْمِنِیْنَ وَالْمُءْو مِنَاتِ وَالْمُسْلِمِیْنَ وَالْمُسْلِمَاتِ)
اس مبارک درود پاک کو دینی و دنیاوی مال ودولت حاصل کرنے کے لئے روزانہ 1414مرتبہ ورد کرنا ہے اور اللہ سے دعا کرنی ہے۔اس عمل کو 41دن کرنے سے ہی اللہ پاک آپ پر مال دولت کے دروزاے کھول دے گا۔انشاء اللہ۔ اور اس کے علاوہ اگر آپ اپنے کسی بھی روحانی مسئلے یا پریشانی کے لئے قرآن پاک کی آیات اور سورتوں سے تیار کردہ نقوش اپنے نام منسوب کروانا چاہتے ہیں تو دئیے گئے نمبرز پر رابطہ کرکے بطور 1400ہدیہ ادا نقش منگواسکتے ہیں۔
Female: 0309-3512525
Male: 0323-7718188
Related Posts
Zehni Pareshani Ko Khatam Karne Ka Rohani Ilaj
کسی بھی غم یا پریشانی کی وجہ سے آپ ہروقت بہت زیادہ ذہنی دباؤ یا اسٹریس میں مبتلاء رہتے ہیں۔کوئی ایسی پریشان کن سوچ آپ کے ذہن پر حاوی رہتی ہے جس کی وجہ سے آپ ڈپریشن میں چلے جاتے ہیں۔کبھی ماضی کے خیالات،یا مستقبل کے خدشات آپ کو اسٹریس دلاتے ہیں۔ان تمام سوچوں کے پیچھے...
Manchahi Shadi Ke Liye Taweez | Taweez For Love Marriage
ایسے لڑکے لڑکیاں جو اپنی من چاہی جگہ پر شادی کرنا چاہتے ہیں۔لیکن بہت کوشش کے باوجود بھی کبھی ماں باپ اس بات پہ راضی نہیں ہوتے۔ یا پھرکبھی خاندان کا کوئی دوسرا رشتہ داربندش کے ذریعے روکاوٹیں پیدا کردیتا ہے۔جس کے لئے ہمارے روحانی سینٹر میں ایسے لڑکے لڑکیوں کے نام سے...
Ghusal Shohar Ko Kabu Karne Ka Rohani Taweez
جس عورت کا شوہر بہت ہی غصیل ہو،اپنی بیوی کو زرہ بھی اہمیت نہ دیتا ہو،بات بات پر جھگڑا اور مار پیٹ جس کے لئے روز کا معمول ہو۔تو ایسے شوہر کے غصے کو قابو کرنے کے لئے ہمارے روحانی سینٹرسے میاں بیوی کے نام دو تعویذات منسوب کرکے ارسال کئے جائیں گے۔جس میں ایک تعویذسورہ...
Likoria Ki Bimari Ka Rohani Ilaj
لیکوریا ایسا مرض ہے جس میں عورتوں کے رحم سے زردی یا سبز مائل پانی ڈسچارج ہوتا رہتا ہے۔اوراگر یہ پانی زیادہ مقدار میں آنا شروع ہوجائے تو یہ بہت ہی خطرناک ہوتا ہے کیونکہ اس سے عورت کی ریڑھ کی ہڈی متاثر ہوتی ہے۔اور عورت کا جسم بے حد کمزور ہونا شروع ہوجاتا ہے۔اس لئے اس...
Purani Se Purani Khansi Ka Rohani Ilaj | Treatment Of Cough
Aisy mareez jo kafi arsey se khansi jaise marz se preshan hain. kushk khansi ho ya balgam wali to In ko chahiye k rozana 40 adad badam le kar awal o akhir 11 bar darood paak ka hamra ye dua parhey ya kafi, ya shafi ya kafi ya shafi salam qolan min rabe raheem aur kha...
Kala Jadu Ko Khatam Karne Ka Taweez | Cure Of Black Magic
ہمارے روحانی سینٹر میں پچھلے 13 سالوں سے کالا جادو،سفلی علم،سحر وآسیب،بندش،نظربداور تمام بد اثرات کے خاتمے کے لئے روحانی تعویذات تیار کئے جاتے ہیں۔جس میں ایک تعویذ سورہ البقرہ کا ہے جس کے روحانی اثرات اس قدر پاورفل ہیں۔کہ پرانے سے پرانا ہر قسم کا جادو کچھ ہی دنوں میں...
Haiz Ki Takleef Se Nijat Ka Rohani Ilaj | Treatment Of Period
ایسی خواتین جن کو ماہواری میں بے قائدگی کے مسائل ہیں جیسےپیریڈزاپنی ڈیٹس سے پہلے آجاتے ہیں،یابہت دیر سے آتے ہیں، مہینے میں بہت زیادہ بار آجاتے ہیں،اگر آپ کوپیریدز سے متعلقہ کوئی بھی مسئلہ ہے تو اپنے کھانے میں ادرک کااستعمال زیادہ سے زیادہ کریں۔اب چاہے وہ کھانے کی صورت...
Rozgar Ki Bandish Khatam Karne Ka Taweez
اکثر لوگوں کو اپنے حسد کی وجہ سے دوسروں کی ترقی برداشت نہیں ہوتی اور وہ کالا علم یا جادو کروا کے روزگار پر بندش کروادیتے ہیں۔ جس کی وجہ سے ان کی زندگی میں مشکلات آنا شروع ہوجاتی ہیں پھر چاہے وہ جتنا مرضی پیسہ خرچ کرلیں اور روزگار کو بڑھانے کی کوشش کرلیں لیکن اس بندش...
Mohtaji Ko Khatam Karne Wala Rohani Amal
ایسے افراد جن کے رزق میں برکت نہیں،جتنا بھی کمالیں بچت نہیں ہوپاتی،یا جن پر بہت سا قرض چڑھا ہوا ہے۔جوہروقت گھر اور کاروبار کی ٹینشن سے پریشان رہتے ہیں۔تو ایسے لوگوں کی پریشانیوں کو ختم کرنے کے لئے قرآن پاک کی سورہ الم نشرح کا یہ عمل ہے جو آپ نے دن میں کسی بھی وقت اوّل...
Luknat Door Karne Ka Rohani Ilaj | Stammering Disease Treatment
لکنت ہکلاہٹ کی بیماری کو کہتے ہیں جس میں انسان اٹک اٹک کر اور رُک رُک کر بولتا ہے۔عام طور پر اس بیماری کا شکار زیادہ تر لڑکے ہوتے ہیں۔اوراس بیماری کا علاج ہمارے روحانی ماہرین کے زیرنگرانی قرآن پاک کی سورتوں سے نقش کی صورت میں کیا جاتا ہے۔جس کے لئے سائلین کو دیئے جاتے...
Kaan Mein Dard Ka Rohani Ilaj | Spiritual Treatment Of Ear Pain
ایسے افراد جن کے کان میں اکثر درد رہتا ہے یا ریشہ ہوگیا ہے۔علاج کروانے اور میڈیسن لینے سے افاقہ ہوتا ہے۔ لیکن کچھ دنوں بعد دردپھر سے لوٹ آتا ہے۔تو کان درد سے کامل شفاء کے لئے ہمارے روحانی سینٹر میں اللہ پاک کے خاص اسم اعظمیا سَمِیعُسے شفاء کے تعویذات تیار کئے جاتے...
Dama (Saans Ki Takleef ) Ka Marz Se Shifa Ka Taweez
دمہ ایک ایسا مرض ہے کہ جس میں مریض کو سانس لینے میں بہت تکلیف محسوس ہوتی ہے۔سینے میں جکڑن اور کھانسی بہت شدید ہوجاتی ہے۔ایسے مریض جو کافی عرصہ دراز سے اس بیماری میں مبتلاء ہیں لیکن بیماری ہے کہ ٹھیک ہونے کا نام نہیں لے رہی تو ممکن ہے کہ اس بیماری کے ٹھیک نہ ہونے کے...

















