آج کے موضوع میں آپ سے ایسا درود پاک شئیر کرنے جارہے ہیں جس کو پڑھنے سے اس قدر مال و دولت نصیب ہوگی کے آپ سمیٹتے سمیٹتے تھک جائیں گے۔لیکن مال و دولت آنا بند نہ ہوگی۔درود پاک ہے:
(اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلیٰ مُحَمَّدِِ عَبْدِکَ وَرَسُوْلِکَ وَصَلِّ عَلَی الْمُؤْمِنِیْنَ وَالْمُءْو مِنَاتِ وَالْمُسْلِمِیْنَ وَالْمُسْلِمَاتِ)
اس مبارک درود پاک کو دینی و دنیاوی مال ودولت حاصل کرنے کے لئے روزانہ 1414مرتبہ ورد کرنا ہے اور اللہ سے دعا کرنی ہے۔اس عمل کو 41دن کرنے سے ہی اللہ پاک آپ پر مال دولت کے دروزاے کھول دے گا۔انشاء اللہ۔ اور اس کے علاوہ اگر آپ اپنے کسی بھی روحانی مسئلے یا پریشانی کے لئے قرآن پاک کی آیات اور سورتوں سے تیار کردہ نقوش اپنے نام منسوب کروانا چاہتے ہیں تو دئیے گئے نمبرز پر رابطہ کرکے بطور 1400ہدیہ ادا نقش منگواسکتے ہیں۔
Female: 0309-3512525
Male: 0323-7718188
Related Posts
Taango Ke Dard Ka Fori Rohani Ilaj
ایسے افراد جن کی ٹانگوں میں شدیدناقابل برداشت درد رہتا ہے میڈیسن سے وقتی افاقہ تو ہوجاتا ہے لیکن تھوڑی دیر گزرتی تو دوبارہ سے درد اسٹارٹ ہوجاتاہے جیسے دوائی کا اثر ہوا ہی نہ ہو۔ تو ایسی صورت میں مریض کوٹانگوں کے شدید درد سے کامل شفاء کے لئے قرآنی سورتوں سے تیار کردہ...
Chupi Hui Baat Maloom Krne Ka Bahtreen Tareka
غیب کا علم تو صرف اللہ تعالیٰ کی ذات کو ہی معلوم ہے لیکن کبھی کبھی کوئی ایسی بات یا واقع رونما ہوجاتا ہے۔جس کی اصل حقیقت کا ہمیں معلوم نہیں ہوتا اور بات ہمارے نقصان میں ہوسکتی ہے۔جیسے کاروباری حوالے سے،لڑکے یا لڑکی کے رشتے کے بارے میں اور میاں بیوی کے درمیان کے...
Dil Ko Skoon Dene Aur Ghabrahat Se Bachanane Ki Dua
اگر آپ کا دل ہر وقت بے سکونی اور بے چینی محسوس کرتا ہے،کسی کام میں دل نہیں لگتا،عجیب سی گھبراہٹ دل کو گھیرے رہتی ہے،نہ ٹھیک سے نیند آتی ہے اور کوئی نہ کوئی خوف دل کو لگا رہتا ہے اور ایک پل کو کرار نہیں ملتا۔تو آج آپ سے ایسی دعا شئیر کررہے ہیں جس کو پڑھنے سے آپ کے دل...
Death Anxiety Treatment
اگر آپ کو باربار موت کا خیال آتا ہے۔ایسا لگتا ہے کہ جیسے آپ مرنے والے ہیں ہروقت یہ ڈر لگا رہتا ہے کہ کہیں کوئی حادثہ نہ پیش آجائے،سانس نہ رک جائے وغیرہ تو اسکی دو علامات ہو سکتی ہیں یا تو آپ شدید ذہنی دباؤ اور اینگزائٹی کا شکار ہیں۔یا پھر آپ پر کسی نے دماغ کو قابو...
Hamal Thehrne Ka Behtreen Amal
ایسی خوتین جن کو پریگنینسی نہیں ہوپارہی اور اگر ہو بھی جائے تو کسی مسئلے کی وجہ سے مسکیرج ہوجاتا ہے۔کبھی بچے کی گروتھ رک جاتی ہے،بلیڈینگ شروع ہوجاتی ہے،خواتین کاشوگر لیول اور بلڈپریشر کنٹرول سے باہر ہوجاتا ہے۔جو مسکیرج کی وجہ بنتی ہے لہٰذاآج کے موضوع میں ایسی خوتین کے...
Be Khwabi Insomnia Ka Quran Se Ilaj
انسومنیا،نیند کی ڈسٹربنس یا بے قاعدگی ایک ایسی حالت ہے جس میں روزانہ اچھی نیند لینے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ یہ بیماری بہت عام ہوتی جا رہی ہے جس کا سبب طبی مسائل کے ساتھ ساتھ بہت زیادہ ذہنی دباؤ بھی ہو سکتا ہے۔اکثر افراد کو بعض اوقات ذہنی دباؤ کی وجہ سے کبھی...
Shohar Ki Khaas Chahat Pany Ka Amal
ایسی بیویاں جن کو شکایت ہے کہ ان کے شوہر ان کی طرف دھیان نہیں دیتے نہ ہی گھر کی کسی زمہ داری کو ٹھیک سے نبھاتے ہیں۔بلکہ بہت ہی لاپرواہ ہیں اور گھر سے زیادہ اپنا وقت باہر گزارتے ہیں۔اور بیوی چاہتی ہے کہ شوہر کے اندر احساس زمہ داری پیدا ہو اور اپنا ٹائم گھر میں بچوں اور...
Talib e Ilm Is Amal Se Top Krein Gay
ہمارے روحانی سینٹر میں سورہ النشرح کے نقش اعداد کی صورت میں بہت بڑے پیمانے پر تیار کئے گئے ہیں۔جو کہ ایسے طالب علم کے حافظے کو مضبوط کرنے کی لاجواب روحانی خاصیت رکھتے ہیں۔ جوپہلے تو پڑھائی میں بے حد اچھے تھے اور بہترین نمبرزسے پاس ہوتے تھے لیکن اب بے حد کمزور ہوگئے...
Sans Ki Nali K Infection Ka Rohani Ilaj
سانس کی نالی کا انفیکشن ایک ایسا انفیکشن ہے جو کہ گلے اور پھیپھڑوں وغیرہ کو متاثر کرتا ہے۔ کئی مرتبہ سانس کی نالی کا انفیکشن خود بخود ختم ہو جاتا ہے، تاہم اگر یہ شدت اختیار کر جائے تو پھر ادویات استعمال کرنے کی ضرورت ہوتی ہے۔ اس انفیکشن کی بنیادی علامات میں کھانسی،...
jadoo Ka Fori Ilaj | Is Amal Se Jadoo Phir Nhi Aye Ga
ہمارے روحانی سینٹر میں کافی عرصے سے ایسے لوگ رابطہ کررہے ہیں جن پر سخت جادو کروایا گیا تھا۔جس کا انھوں نے مختلف عاملوں سے توڑ بھی کروایا لیکن جادو مکمل طور پر ختم نہیں ہوپاتا تھاجس کی وجہ سے نہ ان کی پریشانیاں ختم ہوتی تھیں اور نہ ہی ان کو بیمایوں سے نجات مل پاتی...
Reham Mein Rasooli Ka Rohani Ilaj
آج کے موضوع میں آپ کو بتاتے ہیں کہ ایسی خواتین جن کے یوٹرس میں رسولیاں ہیں اور حمل نہیں ٹھرتا تووہ ایسا کون سا وظیفہ یاعمل کریں۔کہ جس کی وجہ رسولیاں بھی ختم ہوجائیں اور اللہ پاک کی رحمت سے حمل بھی ٹھرجائے۔ تواس کے لئے ان کو چاہئے کہ اللہ پاک کے اسم اعظم یارَقِیْبُ(بڑا...
Shohar Ka Gussa Khatam Karne Ka Tarika In Quran
ایسی بیویاں جن کے شوہر ان پر ظلم کرتے ہیں،ان کو مارتے پیٹتے ہیں، گالم گلوچ کرتے ہیں ان کے حقوق ادا نہیں کرتے اپنے فرائض سے بھاگتے ہیں گھر کی کسی بھی زمہ داری کو پورا نہیں کرتے نہ ہی بچوں اور ان کی ضروریات کی فکر کرتے ہیں۔تو بیوی کو چاہئے کہ اللہ پاک کے اسم مبارک...

















