Allah ki zaat ny is aayat mubaraka (waiz mariztu fahuwa yashfeen) main asi kamil shifa rakh di hai k jo maidy k purany sy purany dard aur sozish ko bhi dono main khtam kar k mareez ko acha bhala shifa yab kar deti hai. Isi liye is takleef ka shikaar mareezon ko Rohani ilaj k taur par isi aayat mubaraka ka Naqsh diya jata hai. Jis sy is dard aur sozish ki medically wajuhat khtam hoti hain aur shifa mil jati hai. Jab k baz mareezon par koi bhi ilaj asar na kary to is ki waja bad surat wagara hoty hain to inhy khtam karny k liye Surah Baqarah ka Naqsh diya jata hai. Yahi mukamal Rohani ilaj hota hai jis ki badolat maidy ka purany sy purana dard aur sujan bilkul khtam hojati hai. Dono Taweezat ka hadya 1400,1400 hai lakin majbour afrad ko Naqsh free diye jaty hain. Taweezat magwany k liye in whatsapp numbers par rabta karain.
اللہ کی ذات نے اس آیت مبارکہ
وَإِذَا مَرِضْتُ فَہُوَ یَشْفِینِ
میں ایسی کامل شفاء رکھ دی ہے کہ جو معد ے کے پرانے سے پرانے درد اور سوزش کو بھی دنوں میں ختم کرکے مریض کو اچھا بھلا شفاء یاب کر دیتی ہے۔ اسی لئے اس تکلیف کا شکار مریضوں کو روحانی علاج کے طور پر اسی آیت مبارکہ کا نقش دیا جاتا ہے۔ جس سے اس درد اور سوزش کی میڈیکلی وجوہات ختم ہوتی ہیں اور شفاء مل جاتی ہے۔ جب کہ بعض مریضوں پر کوئی بھی علاج اثر نہ کرے تو اس کی وجہ بد اثرات وغیرہ ہوتے ہیں تو انہیں ختم کرنے کے لئے سورۂ البقرہ کا نقش دیا جاتا ہے۔یہی وہ مکمل روحانی علاج ہوتا ہے جس کی بدولت معد ے کا پرانے سے پرانا درد اور سوجن بالکل ختم ہوجاتی ہے۔ دونوں تعویذات کا ہدیہ 1400,1400 ہے لیکن مجبور افراد کو نقش فری دئیے جاتے ہیں۔ تعویذات منگوانے کے لئے ان وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0309-3512525
Male: 0323-7718188
Related Posts
Bigri Aulad Ko Farmabardar Karne Ka Wazifa
ایسے والدین جو اپنی اولاد کی نافرمانیوں سے تنگ آچکے ہیں۔بچے بہت ضدی اور بدتمیز ہوتے جارہے ہیں۔تو ایسے والدین کو چاہئے کہ روزانہ اللہ پاک کے اسم اعظمیَا حَسِیْبُکو 313 مرتبہ اوّل و آخر 11بار درود پاک کے ہمراہ پڑھ کر پانی پر دم کر کے بچوں کو پلادیں۔لیکن اگر آپ کو لگتا...
Husband Love Wazifa | Shohar Se Har Baat Manwane Ka Wazifa
ایسے شوہرجواپنی بیوی اور بچوں کا خیال نہیں رکھتے اپنی زمہ داریوں سے بھاگتے ہیں۔اور بیوی کو دوسرے لوگوں کے سامنے ذلیل کرتے ہیں توایسی بیویوں کو چاہئے کہُسُبْحَانَ اللہ یَاوَدُودُاسم مبارک کو روزانہ 41 مرتبہ پڑھ کہ شوہر کی تصویر پہ دم کرے۔اس اسم کی برکت سے شوہر کے دل...
Surah Al Yasin K Fazail Aur Fawaid | Surah Yaseen Benefits
حدیث مبارک میں آیا ہے کہ جو شخص اللہ پاک کی رضا اور آخرت سنوانے کے لئے سورہ یٰسین کی تلاوت کرتا ہے۔تو اس کے پہلے کے گناہ اللہ پاک معاف فرمادیتے ہیں۔(مسند احمد)حضرت سیدنا انس رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے،آپ ؐ نے فرمایا:کہ بے شک ہر چیز کا ایک دل ہوتا ہے اور قرآن پاک...
Jaldi Shadi K Liye Zabardast Wazifa | Wazifa For Early Marriage
ایسے لڑکے لڑکیاں جن کی شادی میں بہت سے مسائل پیدا ہورہے ہوں۔رشتے نہ ہونے کی وجہ سے ان کو لوگوں کی ہر وقت طنز بھری باتیں سہنا پڑتی ہوں۔جس کی وجہ سے وہ اکثر ڈپریشن میں چلے جاتے ہیں تو ان کی پریشانی کو ختم کرنے کے لئے بتائیں گے۔ اللہ پاک کے اسم اعظم کا زبردست وظیفہ جس کی...
Amazing Wazifa For Money | Shohar Ki Rozi K Liye Wazifa
ایسی بیوی جس کے شوہر کے رزق میں برکت نہیں۔شوہر دو دو تین تین کام بھی کرتاہے پھر بھی رزق کی بے حد تنگی ہے۔اور شوہر پر قرضہ بھی بہت ہے تو ایسی بیوی کو چاہئے کہ وہ رات سونے سے پہلے اوّل و آخر 11بار درود پاک کے ہمراہ ایک تسبیحلَاحَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّا...
Dushman Ke War Se Bachne Ki Dua
ایسے افراد جن کو دشمن سے کسی طرح کا کوئی خطرح لاحق ہو۔اور ان کو لگتا ہو کہ دشمن کسی نہ کسی طریقے سے ان کو تکلیف پہنچانے کی کوشش ضرور کرے گا۔تو ایسے افراد کو چاہئے کہ وہ سورہ توبہ کی آیت نمبر51قُلۡ لَّنۡ یُّصِیۡبَنَاۤ اِلَّا مَا کَتَبَ اللّٰہُ لَنَا ۚ ہُوَ مَوۡلٰىنَا...
Susti Aur Kahili Khatam Karne Ka Wazifa
سستی اور کاہلی کا غلبہ ختم کرنے والے اس وظیفے سے پچھلے چودہ سال سے لوگ فیض یاب ہورہے ہیں۔ وظیفہ یہ ہے کہ آپ نے ہر روز ۰۳ مرتبہٱللَّهُ ٱلصَّمَدُ پڑھ کر پانی پر دم کرکے پی لینا ہے ان شاء اللہ اسی وقت آپ ایکٹو ہوجائیں گے۔ اور اگر آپ کے سست یا کاہل ہونے کی وجہ جادو ہے یا...
Shohar Se Kharcha Lene Ka Wazifa | Shohar Ki Mohabbat Ka Amal
اگر آپ کے شوہر کماتے بھی اچھا ہیں۔ ذمہ داربھی بہت ہیں لیکن دوسروں کے لئے۔ ان پر پیسے بھی خرچ کرتے ہیں۔ ان کے ساتھ خوش بھی رہتے ہیں لیکن آپ کو خرچے کے معاملے میں بھی تنگ کرتے ہیں۔ اور محبت بھی نہیں کرتے تو آپ آج سے ہی شوہر کی تصویر پر یہ وظیفہ کرنا شروع کر...
Chehre Se Daag Dhabe Khatam Karne Ka Wazifa
ایسے مرد و خواتین جو اپنے چہرے کے دانوں کے لیے کافی پریشان رہتے ہیں.جن کے چہرے پہ کسی قسم کے داغ دھبے بلیک ہیڈز یا پمپل ہیں جس کی وجہ سے آپ میں اعتماد کی بہت کمی ہے اور خود کو لوگوں سے چھپاتے پھرتے ہیں۔آپ ہر قسم کےٹریٹمنٹ اور علاج کروا چکے لیکن کچھ بھی فرق نہیں پڑتا...
Surah Muzammil Ki Fazilat Aur Naqsh
Aslam O Alaikum! Aaj k mozu main hum aapko Surah Muzamil k fazail aur fawaid btain gy. Kiun ya Surat Mubaraka itni fazail o barkat ki malik hai k jsi ghar main is ki talawat ki jae wahan kisi tarha ki prashani nahi rehti aur woh ghar har qism ki balyat sy bhi mehfooz...
Ghurbat Khatam Karne Ka Tarika
Aslam o Alaikum Nazreen! Utar charhao zindagi ka hisa hai. Agar zindagi main arooj milta hai toh kabhi kabhar yeh zindagi ghurbat ki waja se zawal ka shikaar bhi ho jati hai.Baz oqaat zindagi main asa waqt a jata hai ky insan mukhtalif qism ki prashaniyo aur musibaton...
Zillat o Ruswai Ka Sabab Kya Hai
السلام علیکم ناظرین! دنیا میں بہت سے ایسے لوگ موجود ہیں جن کی زبان پر اکثر ایک ہی سوال رہتا ہے کہ ہم نے تو کبھی کچھ غلط نہیں کیا اور نہ کبھی کسی کو لے کر کبھی کچھ برا سوچا ہے۔ تو ہمیشہ ہمیں ہی ذلت اور رسوائی کا سامنا کیوں کرنا پڑتا ہے؟ آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں...

















