ناظرین آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ وہ دعا شیئر کررہے ہیں جو آپﷺ نے قرض سے نجات کے لئے سکھائی ہے۔جس کی مدد سے اور اللہ پاک کے کرم سے سالوں کا قرض بھی دنوں میں اتر جاتا ہے۔حضرت انس بن مالکؓ سے روایت ہے کہ نبی کریمﷺنے ابو طلحہ سے فرمایا:اپنے بچوں میں سے کوئی بچہ میرے لئے تلاش کروجو میری خدمت کرے جب کہ میں خیبر کے لئے نکلوں۔ابو طلحہ اپنی سواری پر مجھے اپنے پیچھے بیٹھا کر لے گئے،میں اس وقت ابھی لڑکا تھا،بالغ ہونے کے قریب تھا۔جب بھی رسول اللہﷺ کہیں قیام فرماتے تو میں آپ کی خدمت کرتا۔اکثر میں سنتا آپﷺیہ دعا کرتے؛
اللَّہُمَّ إِنِّی أَعُوذُ بِکَ مِنْ الْہَمِّ وَالْحُزْنِ وَالْعَجْزِ وَالْکَسَلِ, وَالْبُخْلِ وَالْجُبْنِ وَضَلَعِ الدَّیْنِ,وَغَلَبَۃِ الرِّجَالِ
ترجمہ:اے اللہ میں تیری پناہ مانگتا ہوں غم اور رنج سے اور عاجزی اور سستی سے اور بخل سے اور بزدلی سے اور قرض چڑھ جانے سے اور لوگوں کے غلبہ سے۔(صحیح بخاری؛2893)
اس مبارک دعا کے نقوش ہمارے روحانی سینٹر میں تیار کئے جاتے ہیں جس پر اسی دعا کو بے حساب مرتبہ پڑھ کر دم کیا گیا ہے۔لہٰذا اگر آپ بھی قرض سے جان چھڑوانہ چاہتے ہیں تو اس دعا کا نقش ہمارے روحانی سینٹر سے حاصل کرسکتے ہیں۔اور اگر آپ کے کاروبار اور رزق وغیرہ پر جادو کی وجہ سے بندش کروائی گئی ہے توایسی صورت میں ایک نقش سورہ البقرہ کا بھی دیا جائے گا۔ان دونوں نقوش کو حاصل کرتے ہی لاکھوں کا بھی قرض ہوگا تو بحکم الہٰی فوراً ادا ہونے کے اسباب پیدا ہوجائیں گے انشاء اللہ۔دونوں نقوش کا ہدیہ 1400, 1400 ہے۔لیکن ضرورت مند افراد کو ایک نقش فی سبیل اللہ دیا جائے گا۔نقش منگوانے کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں
Female: 0309-3512525
Male: 0323-7718188
Related Posts
Teeth Pain Treatment | Dant Dard Ka Fori Ilaj
آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ دانت میں درد سے نجات کا پاورفل وظیفہ شیئر کریں گے۔جس کسی کے دانت یا داڑھ میں درد ہو تو اسے چاہئے کہ درد کے مقام پر اپنے دائیں ہاتھ کی شہادت کی انگلی رکھ کر 21 مرتبہسُبْحَانَ اللّٰہِ یَا شَاشِیکو پڑھے۔اللہ کے کرم سے درد سے اسی وقت نجات...
Hamal Ke Tehrane Ka Taweez | Hamal Ki Hifazat
جو خواتین حمل سے ہیں۔ انہیں شبہ ہے کہ ان کے دشمنوں نے ان پر شدید بندش کروادی ہے۔ اس لئے ہر بار ان کا حمل ضائع ہوجاتا ہے تو انہیں سورۂ البقرہ کا تعویذ دیا جاتا ہے اور اللہ کے کرم سے جادو، بندش بھی ختم ہوجاتی ہے اور حمل کی حفاظت بھی ہوتی ہے۔ نقش منگوانے کے لئے دئیے گئے...
Har Qisam K Nashe Se Nijat Ka Taweez
جو بھی انسان نشے کا عادی ہے یا شرابی ہے اور بری صحبت کا شکار بھی ہے۔ اسے کنٹرول کرنا ہے تو سورۂ المائدہ کا نقش اسے پہنا دیں۔ ان شاء اللہ نشے سے اسے ایسی نفرت ہونے لگے گی کہ اس کے سامنے بیٹھ کر بھی کوئی نشہ کرے گا تو اس کا دل نہیں مچلے گا ان شاء اللہ۔نقش منگوانے کے لئے...
Nabeel Name Amazing Personality | Nabeel Name
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے نبیل نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔نبیل آپ کا اسم اعظم ہے یَا وَھَّابُ،یَا حَکِیْمُاس اسم اعظم کو ہر روز 92 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور ہر قدم پر کامیابی آپ کا مقدر بنے گی انشاء اللہ۔اس کے ساتھ...
Surah Shura Ka Naqsh | Arq Un Nisa Ka Dard
ایسے افراد جن کی ایک ٹانگ میں درد رہتا ہے۔یہ درد کمر سے لے کر پاؤں تک جاتا ہے۔شدید درد نے آپ کی زندگی مشکل بنا دی ہے۔ہر طرح کے میڈیکلی علاج بھی کروا چکے ہیں لیکن کہیں سے شفاء نہیں ملی تو آپ کو بتاتے چلیں کہ قرآن کریم کی سورۂ الشعرا شفاء کی تاثیر سے مالامال ہے۔ہر روز...
Sakht Kala Jadu Ki Kaat Ka Taweez
جن پر سخت ترین کالا جادو کروایا گیا ہے۔اس جادو کی وجہ سے ان کی زندگی کے بہت سے معاملات ڈسٹرب ہوگئے ہیں۔ بیماریوں نے بھی گھیرا ڈالا ہوا ہے تو انہیں سورۂ البقرہ کا نقش دیا جاتا ہے۔ جو کہ پرانے سے پرانے اور سخت ترین کالے جادو کو مستقل بنیادوں پر ختم کرنے کی تاثیر رکھتا...
Allah Asmad Ko Rozana Parhne Ke Kamalat
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کو ہر کام میں کامیابی ملے،ہر مشکل حل ہو جائے تو آج سے ہی ہر روز نماز ظہر کے بعدٱللَّهُ ٱلصَّمَدُکو 300 بار پڑھنا اپنامعمول بنا لیں اور اس اسم مبارک کے حیرن کن کمالات کا خود مشاہدہ کریں۔اگر بیماری سے شفاء چاہتے ہیں توٱللَّهُ ٱلصَّمَدُکو 300 بار...
Lablaba Ki Pathri Se Shifa Ka Taweez
جن کے لبلبہ میں سوزش، درد یا پتھری کی شکایت ہے۔ ان کا روحانی علاج شیئر کریں گے۔ ہم سے علاج کروانے کے لئے موضوع کے آخر میں دئیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔ لبلبہ کی ہر تکلیف سے شفاء کے لئے آپ کو دیا جائے گا سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ اور اللہ کا کرم ہوجائے گا۔لبلبہ...
Neck Pain Treatment | Gardan Ka Dard
اگر آپ کو گردن میں درد رہتا ہے۔ چکر آتے ہیں۔۔ کمزوری محسوس ہوتی ہے۔ دیکھنے، سننے اور کام پر فوکس کرنے میں بہت دشواری ہوتی ہے تو آپ کے ساتھ قرآن کریم کی رو سے بہترین روحانی علاج شیئر کریں گے۔ اس روحانی علاج میں سورۂ الشعرا کانقش گردن میں درد یا کھچاؤکی میڈیکلی وجوہات...
Blood Pressure Ko Control Mein Rakhne Ka Taweez
اگر آپ کا بلڈ پریشر ہائی رہتا ہے یا لو رہتا ہے تواس کا روحانی علاج شیئر کریں گے۔ ہم سے علاج کروانے کے لئے موضوع کے آخر میں دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔ بلڈ پریشر کو کنٹرول میں رکھنے کے لئے آپ کو دیا جائے گا سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ۔ جس کی پاورفل روحانی...
Dushman Par Galba Pane Ka Taweez
جس دشمن کے سامنے آپ کی ایک نہیں چل رہی اور وہ آپ سے کہیں زیادہ طاقتور ہے تو آپ کو دیا جائے گادشمن کی چال کو الٹانے والا تعویذ۔ تعویذمنگوانے کے لئے موضوع کے آخر میں دئیے گئے وٹس اپ نمبر ز پر رابطہ کریں۔ دشمن پر فتح حاصل کرنے کے لئے اور دشمن سے حفاظت کے لئے آپ کو دیا...
Joron Ke Dard Ka Ilaj | Ghutno Aur Joron Ka Dard
جوڑوں کا درد نیا ہو یا پرانا۔ شفاء اللہ کے کرم سے یقینی ہوگی۔ اس کا روحانی علاج شیئر کریں گے۔ علاج کروانے کے لئے موضوع کے آخر میں دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔جوڑوں کے درد سے شفاء کے لئے مریض کو سورۂ الشعراء کا شفاء والا نقش دیا جاتا ہے۔جس پر بتایا گیا اسم اعظم...

















