جن مریضوں کو گردے میں پتھری کی شکایت ہے بہت علاج بھی کروایا ہے لیکن پھر بھی مکمل آرام نہیں ملتا۔ اور کچھ عرصے میں کڈنی سٹونز پھر سے ہو جاتے ہیں۔ ایسے مریض جب ہمارے روحانی سینٹر میں دعا یا ہماری روحانی سینٹر میں دعا کیا روحانی علاج کے لیے رابطہ کرتے ہیں تو انہیں جو روحانی علاج بتایا جاتا ہے اللہ کے کرم کی بدولت اس سے شفا فوری اور یقینی ہوتی ہے۔ اب تک ایسے ایسے مریض بھی ہمارے بتائے گئے روحانی علاج سے ٹھیک ہوئے ہیں جنہیں جادو کے زور سے اتنا بیمار کر دیا گیا تھا کہ ان پر کوئی بھی علاج مستقل اثر ہی نہیں کرتا تھا۔ لہٰذا روحانی علاج بتانے سے پہلے یہ جان لیں کہ گردوں کا کام خوراک اور خون میں سے پیشاب الگ کر کے تمام فاضل مادوں کو جسم سے خارج کرنا ہوتا ہے۔ جیسے کہ روزمرہ کی ڈائٹ میں جو منرلز، معدنیات ،کیلشیم،یورک ایسڈ اور کیلشیم آگزیلیٹ وغیرہ استعمال کیے جاتے ہیں۔ اگر جسم سے خارج نہ ہو تو صحت پر بہت برے اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ اور اسی طرح گردے میں پتھری بننے کی بہت سی وجوہات ہوتی ہیں ایسے افراد جو پانی کا استعمال بہت کم کرتے ہیں ان میں گردے کی پتھری بننے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں۔کیونکہ پانی کا زیادہ استعمال ہمارے جسم میں موجود معدنیات کو جسم سے نکال دیتا ہے۔ کھانے میں بہت زیادہ نمک اور چینی کا استعمال بھی گردے کی پتھری کی وجہ بنتے ہیں۔ گردوں میں پتھری بننے کی وجوہات موروسی بھی ہوتی ہے خواتین کی نسبت مردوں میں گردے کی پتھری بننے کے امکانات زیادہ پائے جاتے ہیں۔ ایسے لوگ جو زیادہ گرمی پڑنے والے علاقوں میں رہتے ہیں ان لوگوں میں گردے کی پتھری زیادہ بنتی ہے۔ اس کے علاوہ سخت جگہوں پر کام کرنے والے لوگ مثلاً جہاں اینٹیں بنتی ہیں یعنی بٹھے وغیرہ میں پانی کی کمی کی وجہ سے گردے میں پتھری بننے کے امکانات بڑھ جاتے ہیں۔ وہ لوگ جو موٹاپہ کم کرنے کے لیے آپریشن کرواتے ہیں ان میں گردے کی پتھری بن سکتی ہے۔کھانے میں سوڈیم ،کیلشیم ،کولڈ ڈرنکس، فاسٹ فوڈ اور بیکری کے پروڈکٹس بلیک کافی، دودھ، ٹماٹر اور چاکلیٹ وغیرہ بھی گردے کی پتھری کا سبب بنتی ہے۔ بہرحال گردے میں پتھری جس کی وجہ سے بن رہی ہو خواہ جادو کا معاملہ ہو یا میڈیکلی وجوہات دونوں صورت میڈیکلی وجوہات دونوں صورتوں میں آپ کو شفا کے دو تعویذات آپ کے نام سے منسوب کروا کے ارسال کیے جائیں گےَ ایک تعویذ سورۃ شوریٰ کا ہے جو کہ شفا کے لیے دیا جاتا ہے۔ جبکہ دوسرا تعویذ سورۃ بقرہ کا ہے جو جادو کے توڑ کے لیے دیا جاتا ہے۔ جوں ہی مریض اپنے نام سے منسوب یہ دونوں تعویذات پہنتا ہے تو ان میں موجود قرآن کی شفا والی حیرت انگیز روحانی تاثیرپتھری کو توڑکر ریزہ ریزہ کرکے جسم سےباہر نکال دیتی ہے اور آئندہ کے لیے مریض کا روحانی تحفظ بھی کرتی ہے تاکہ دوبارہ سے پتھری کی شکایت نہ ہو۔ اب تک بہت سے مریض اس روحانی علاج سے ٹھیک ہو چکے ہیں دونوں تعویذات کا ہدیہ 1400، 1400روپے مقرر کیا گیا ہے۔ لیکن جو افراد بہت مجبور اور ضرورت مند ہیں ہدیہ ادا نہیں کر سکتے۔ انہیں یہ تعویذات فی سبیل اللہ دیے جاتے ہیں تعویذات منگوانے کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں۔
Female: 0309-3512525
Male: 0323-7718188
Related Posts
Powerful Taweez For Baby Boy
ایک عورت کے لیے سب سے بڑی خوشی اپنے بیٹے کی پیدائش ہے، مگر سوچیں وہ ماں کیسی ہوگی جو برسوں تک اس نعمت کے انتظار میں آنسو بہاتی رہی؟ایسی ہی ایک خاتون ہمارے پاس آئیں جو 7 سال سے بیٹے کی دعا مانگ رہی تھیں۔ ہر علاج، ہر دوا، ہر ٹوٹکا آزمایا، مگر امید ٹوٹتی جا رہی...
Fibroid Treatment Without Surgery
بچہ دانی کی رسولیاں نہ صرف عورت کی صحت کو متاثر کرتی ہیں بلکہ ماں بننے کے خواب کو بھی توڑ دیتی ہیں۔ اکثر خواتین شدید کمزوری، بار بار کے علاج اور مایوسی میں الجھ جاتی ہیں۔ ایسے حالات میں دل ٹوٹ جاتا ہے اور زندگی بوجھ لگنے لگتی ہے۔ سورۃالشعراء اور سو رۂ الفاتحہ کے خاص...
Kamar Ka Dard Khatam Karne Ka Taweez
سورۂ الشعراء میں شفاء کی ایسی حیرت انگیز تاثیر دیکھی گئی ہے۔ جو کمر کے نچلے حصے کے درد، ریڑھ کی ہڈی کے درد، ڈسک سلپ، مہرے کا درد یا ایک سائیڈ کی ٹانگ کے درد سے شفاء کے لئے بے حد مجرب پائی گئی ہے۔ ہمارے ۶۱ سال کے تجربات سے یہ تصدیق ہوئی کہ سورۂ الشعراء کا نقش پہنتے ہی...
PCOS Se Nijaat Ka Asan Tariqa
پی سی او ایس عورت کی زندگی کو اجیرن بنا دیتا ہے ایام کی خرابی، ہارمونز کی بے ترتیبی اور ماں بننے کی امید کا ٹوٹ جانا سب کچھ بکھیر دیتا ہے۔ دوائیاں اور علاج بار بار ناکام ہوں تو عورت اندر سے ٹوٹ جاتی ہے۔ہمارے روحانی ماہرین نے سورۃ الشعراء کے خاص کلمات اور اسمِ اعظم کی...
Hamal Mein Bache Ki Growth Barhane Ka Taweez
حمل کے دوران جب بچے کی گروتھ رک جائے تو یہ ماں کے لئے نہایت پریشان کن اور خطرناک مرحلہ ہوتا ہے۔ ایسی کیفیت عورت کو ذہنی دباؤ اور جسمانی کمزوری میں مبتلا کر دیتی ہے۔ہمارے رو حا نی ماہرین نے سورۃ الشعراء کا خاص روحانی نقش تیار کیا ہے، جس پر مخصوص آیات اور اسمائے الٰہی...
Kamar Dard Se Shifa Ka Taweez
اگر آپ کی کمر میں بہت پرانے سے پرانا درد ہے۔ جو کسی بھی دوائی یا علاج سے نہیں جارہا یا آپ کو مہروں کا مسئلہ ہے۔ ڈسک سلپ ہوگئی ہے یا پھر درد ایک سائیڈ کی پوری ٹانگ میں آرہا ہے تو آپ کو دیا جائے گا سورۂ الشعراء کا تعویذ۔ جس پر شفاء کے ایسے پاورفل کلمات پڑھ کر دم کئے گئے...
Prostate Glands Treatment In Urdu
جب مثانے کے غدود بڑھنے لگتے ہیں تو زندگی سکون کے بجائے مستقل تکلیف میں بدل جاتی ہے، علاج بار بار کرنے کے باوجود آرام نہیں آتا۔ایسے کڑے وقتوں کے لیے ہمارے روحانی ماہرین نے سورۃ الشعرا کا خاص نقش تیار کیا ہے جس پر اسمائے اعظم اور قرآنی آیات کا ورد کثرت سے کیا گیا ہے۔ اس...
Kamar Ke Dard Se Shifa Ka Taweez
ایسے افراد جو برسوں سے کمر درد جیسے عذاب میں مبتلا ہیں ہر علاج آزمانے کے بعد مایوس ہو کر ایک ہی پکار ان کے دل سے نکلتی ہے کہ کاش! یہ درد ذرا تھم جائے ہر رات سونا مشکل، ہر صبح اٹھنا عذاب سا لگتا ہے۔، مگر یہ ہمیشہ کے لیے نہیں۔سورہ الشعراء کا روحانی نقش ایسے مریضوں کے...
Surah Baqrah Se Nazre Bad Ka Tor
اگر آپ شدید نظر بد کا شکار ہیں۔ نظر بد کے نحس اثرات نے آپ کے ارد گرد حصار بنا کر آپ کی زندگی مشکل بنا دی ہے۔آپ کی اچھی بھلی اور خوبصورت زندگی پریشانیوں، دکھوں اور نفرتوں کے مابین پھنس کر رہ گئی ہے۔کارو بار میں نقصا ن ہو رہا ہے،رشتے یا شادی میں رکاوٹ ہے،بری نظر کے اثرت...
Mohabbat Ka Powerful Taweez
ایسے افراد جو کسی سے بے پناہ محبت کر تے ہیں۔اور اس کو حا صل کر نے کے لئے بے حد بے قرار ہیں۔لیکن ان کا محبو ب ان سے محبت کے بجا ئے نفرت کا دعویدار ہے۔ تو ایسے افراد کو چاہئیے۔کہ وہ کو ئی ایسا روحا نی حل تلا ش کر یں۔کی جن کے وسیلے او ر فیض سے ان کی محبت انہیں مل جائے۔...
Naqsh To Remove Black Magic
اگر آپ کے دماغ پر جادو کروایا گیا ہے۔ جس وجہ سے آپ کو شیطانی شکلیں نظر آتی ہیں۔ دماغ میں بہت بے چینی اور پریشانی رہتی۔ پریشر محسوس ہوتا ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ دماغ کسی نے جکڑ لیا ہے۔ کچھ بھی یاد نہیں رہتا تو ایسے جادو کی کاٹ نقش سلیمانی سے کی جائے گی اور اللہ کے کرم سے...
OCD Se Nijat Ka Rohani Taweez
اگر آپ اوسی ڈی کا شکار ہیں۔ وہم، وسوسے، شیطانی خیالات، بار بار نہانا یا ہاتھ دھونا اور دماغ سے خیالات کا نہ نکلنا جیسے مسائل ہیں تو ان تمام مسائل سے نجات کے لئے آپ کو دیا جائے گا سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ۔ اور اس کے ساتھ دوسرا تعویذ سورۂ البقرہ کا دیا جائے گا جو...

















