ہمارے روحانی سینٹر میں سورہ اخلاص کے نقش اعداد کی صورت میں بہت بڑے پیمانے پر تیار کئے گئے ہیں۔جو کہ کاروبار پر ہوئی سخت ترین بندشوں کو دنوں میں ذائل کرنے کی لاجواب روحانی خاصیت رکھتے ہیں۔ایسے کاروباری حضرات جو کاروبار تو کرنا چاہتے ہیں لیکن سرمایہ نہیں ہے یا پھر جو کام بھی شروع کرتے ہیں نقصان ہی اٹھانا پڑتا ہے اور آج تک ایک روپے کا بھی فائدہ حاصل نہیں ہوا۔تو جب ان کو سورہ اخلاص کا نقش ان کے نام سے منسوب کرواکے انہیں ارسال کیا جاتا ہے۔اور وہ اس پر ہمارا بتایا گیا اسم اعظم پڑھ کرہرروز دم کرنے لگتے ہیں تو ان کے ارد گرد موجود ہر قسم کے منفی اثرات جیسے کہ جادوٹونہ،نظربد،بندش،کالاعلم،آسیب و جنّات اور دشمنوں کی حاسدانہ نظروں کے اثرات فوراً ان سے دور ہوجاتے ہیں۔پھر سورہ اخلاص کی روحانی برکت کی تاثیر کاروبار میں اس قدر منافع پہنچانا شروع کردیتی ہے۔کہ جس کام میں بھی ہاتھ ڈالتے ہیں تو اس قدر منافع حاصل ہوتا ہے کہ مانو رزق کی بارش ہورہی ہو۔ کیونکہ نقش کی پاورفل روحانی تاثیر ہر قسم کی روکاوٹ کو ختم کرکے کامیابی عطا کردیتی ہے کہ کبھی کسی پریشانی کا سامنانہیں کرنا پڑے گاانشاء اللہ۔اب سورہ اخلاص کے نقوش ہمارے روحانی سینٹر میں دو طرح سے تیار کئے جاتے ہیں۔سورہ اخلاص کا جو انتہائی طاقتور روحانی تاثیر کا حامل نقش ہے۔ اسے(نقش سورہ اخلاص خاص)کا نام دیا گیا ہے۔یہ خاص اسلئے ہے کہ اس نقش کو آج سے 14سال پہلے ماہ رمضان کی 27شب میں تیار کیا گیا تھا۔تب سے لے کر یعنی 14سال سے لے کر اب تک ہر جمعہ والے دن باقائدگی سے اس نقش پر پاورفل روحانی کلمات،اسم اعظم اور بندشوں کو ختم کرنے والی سورہ مبارکہ کا دم کیا جاتا ہے۔جس سے اس نقش کی روحانی تاثیر اس قدر بڑھ چکی ہے۔کہ کاروبار پر ہوئی سالوں پرانی بندشیں بھی دنوں میں ختم ہوجاتی ہیں۔اور اس کے رزلٹس وہی ہوتے ہیں جو ہم نے آپ کے ساتھ پہلے شیئر کئے ہیں۔یہ نقش چونکہ ہمارے روحانی ماہرین کی طویل محنت کا نتیجہ ہے۔اس لئے اس کاہدیہ4100مقرر کیا گیا ہے۔لیکن جو افراد نقش سورہ اخلاص خاص کا ہدیہ ادا کرنے کی استطاعت نہیں رکھتے۔وہ سورہ اخلاص کا وہ نقش حاصل کرسکتے ہیں۔جو دو دن میں تیار ہوگا اور پھر ان کے نام سے منسوب کرواکر انہیں بھیجا جائے گا۔اور اس نقش کا ہدیہ1400ہے۔لیکن ضرورت مند افراد کو یہ نقش فی سبیل اللہ دیا جائے گا۔نقش منگواتے وقت ہمارے سلسلے کی زمہ دار ٹیم کو یہ ضرور بتائیں کہ آپ سورہ اخلاص کا نیا نقش بنوانا چاہتے ہیں۔یا14سال پہلے والا نقش سورہ اخلاص خاص حاصل کرنا چاہتے ہیں۔نقش منگوانے کے لئے ان وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0309-3512525

Male: 0323-7718188

Related Posts

Depression Se Chutkara Sirf Ek Ayat Ka Khas Amal

Depression Se Chutkara Sirf Ek Ayat Ka Khas Amal

اگر آپ شدید ڈپریشن کا شکار ہیں۔جس کی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں جیسے کہ کاروبار میں نقصان، کسی کام میں بار بار ناکامی،محبت کا حاصل نہ ہونا،مسلسل حالات کی خرابی،کسی بہت اپنے کو کھو دینے کا دکھ وغیرہ۔آپ نے ڈپریشن سے نجات کے لئے بہت سے علاج کروائے اور میڈیسن بھی کھائیں لیکن...

Dolat Hasil Karne Ka Most Powerful Wazifa In Ramadan

Dolat Hasil Karne Ka Most Powerful Wazifa In Ramadan

اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے مال و دولت میں بے پناہ اضافہ ہوجائے تو آج ہم آپ کے ساتھ اللہ پاک کا ایسانام شیئر کریں گے جس کی برکت سے دولت خود بخود آپ کی طرف کھینچی چلی آئے گی تندستی دور ہو جائے گا رزق میں اضافہ ہو گا۔یہ ماہ رمضان کا بہت ہی خاص اور مجرب وظیفہ ہے۔عمل کا...

Yadasht Tez Karne Ka Behtareen Wazifa | Dimag Ki Kamzori Ka Ilaj

Yadasht Tez Karne Ka Behtareen Wazifa | Dimag Ki Kamzori Ka Ilaj

اگر آپ کی یاد داشت کمزور ہوگئی ہے چیزیں رکھ کر بھول جاتے ہیں یا بات کرتے کرتے اچانک سے بات بھول جاتی ہے۔آپ نے بہت سی میڈیسن بھی کھا لیں لیکن کوئی فائدہ نہیں ہواتوآج ہم آپ کے ساتھ بزرگوں کی اجازت والا پاورفل وظیفہ شیئر کریں گے۔آپ نے اللہ پاک کے اس اسمسُبْحَانَ اللہِ...

Shohar Ka Karobar Chalne Ka Wazifa | Karobar K Liye Wazifa

Shohar Ka Karobar Chalne Ka Wazifa | Karobar K Liye Wazifa

اگر آپ کے شوہر کا کاروبار نہیں چل رہا اور مسلسل نقصان ہو رہا ہے۔جس کی وجہ سے آپ مالی مشکلات کا شکار ہیں توآج ہم آپ کو بتائیں گے کہ وہ کون سے خاص اسم ہیں جن کو پڑھنے سے نہ صرف کاروبار میں اضافہ ہو گا بلکہ رزق میں برکت اور بے انتہا وسعت پیدا ہو گی اور کبھی نہ ختم ہونے...

Mah e Shaban Ki Fazilat (Month Of Shaban)

Mah e Shaban Ki Fazilat (Month Of Shaban)

شعبان اسلامی کیلنڈر کا آٹھواں مہینہ ہے اور اس مہینے کو اسلامی تعلیمات میں ایک خاص مقام حاصل ہے۔ شعبان کی فضیلت کے حوالے سے متعدد احادیث مبارکہ موجود ہیں جو اس مہینے کو عبادت، استغفار اور اللہ تعالیٰ کی قربت حاصل کرنے کا اہم موقع قرار دیتی ہیں۔حضرت محمد ﷺ شعبان کے...

Rajab Mei Ibadat | Rajab Mei Ibadat Krne Ki Fazilat

Rajab Mei Ibadat | Rajab Mei Ibadat Krne Ki Fazilat

ناظرین آج کے موضوع میں ہم آپ سے رجب کے مہینے کی فضیلت بیان کرنے جارہے ہیں۔رجب اسلامی مہینوں میں سے ساتواں مہینہ ہے، اور یہ مہینہ عبادات، دعاؤں اور نیک عملوں کے لیے خاص اہمیت رکھتا ہے۔رجب کا مہینہ خود میں ایک بڑی فضیلت رکھتا ہے کیونکہ یہ اسلامی سال کا ساتواں مہینہ ہے،...

Tasbih For Problems | Hasbunallah Wani’mal Wakeel Ka Raaz

Tasbih For Problems | Hasbunallah Wani’mal Wakeel Ka Raaz

ناظرین آج  کے موضوع میں ہم آپ سےحَسْبُنَا اللَّہُ وَ نِعْمَ الْوَ کِیلُ کے چند انوکھے کرشماتی راز آپ کے ساتھ شیئر کررہے ہیں۔یہ مبارک تسبیح اس قدر پاورفل ہے کہ اپنے کسی بھی جائز مقصد کو پورا کرنے کے لئے اس کا ورد کیا جائے جو مقصد میں کامیابی یقینی ہوتی ہے۔یہ تسبیح...

Aulaad e Narina Ke Liye Naqsh | Surah Maryam For Baby Boy

Aulaad e Narina Ke Liye Naqsh | Surah Maryam For Baby Boy

ایسی خواتین جو اولاد نرینہ کی خواہش رکھتی ہیں اور چاہتی ہیں کہ اللہ پاک ان کو نیک اور چاند سہ بیٹا عطا کرے۔تو ان کو چاہئے کہ روزانہ سورہ المریم کی تلاوت کیا کریں۔اور اس کے ساتھ ہمارے روحانی ماہرین کا تیار کیا گیا سورہ المریم کا نقش بھی پہنیں جس کی روحانی تاثیر سے حمل...

Zehni Sukoon Ka Khas Wazifa | Zehni Dabao Se Nijat Ka Amal

Zehni Sukoon Ka Khas Wazifa | Zehni Dabao Se Nijat Ka Amal

اگر آپ کا دماغ ہر وقت پریشان کن سوچوں اور خیالات سے گھرا رہتا ہے کوئی کام بھی کررہے ہوں۔یہاں تک کہ نیند میں بھی آپ کے دماغ کو سکون نہیں ملتا تو آپ کے ساتھ ایک ایسا پاورفل وظیفہ شئیر کررہے ہیں۔ جس کی مدد سے تمام پریشا کن سوچوں اور خیالات سے چھٹکارا مل جائے گا اور دماغ...

Adhay Sar Ke Dard Ka Rohani Ilaj | Wazifa for Migraine

Adhay Sar Ke Dard Ka Rohani Ilaj | Wazifa for Migraine

آدھے سر کے درد،مائیگرین یا درد شقیقہ کوختم کرنے کے لئے آپ نے بہت سے ٹوٹکے،میڈیسن اور علاج کرائے ہوں گے۔لیکن آپ کی اس مرض سے جان نہیں چھوٹ رہی  تو سورہ الشوریٰ کی آیت 80وَإِذَا مَرِضْتُ فَہُوَ یَشْفِینِجس کا ترجمہ ہے۔کہ جب میں بیمار ہوتی ہوں تو وہی مجھے شفا دیتا ہے۔کو...

Zindagi K Har Maqsad Mein Kamyabi Ka Powerful Naqsh

Zindagi K Har Maqsad Mein Kamyabi Ka Powerful Naqsh

ایسے افراد جو کوئی بھی کام اسٹارٹ کرلیں ان کو ناکامی کا سامناہوتا ہے۔نوکری کرنا چاہتے ہیں نوکری نہیں ملتی۔کاروبار کرتے ہیں لیکن ایکسپیرینس نہ ہونے کی وجہ سے کاروبار چلا نہیں پاتے اور کاروبار بند ہوجاتا ہے۔یا ایسے لوگ جن کے پاس ایکسپیرینس توبہت ہے لیکن سرمایہ نہیں۔تو...

Nakam Koshish Ko Kamyab Banane Ka Wazifa

Nakam Koshish Ko Kamyab Banane Ka Wazifa

ہر نا کام کوشش کو کامیاب بنانے کا پاورفل وظیفہآپ نے اللہ کے ایک نام کا ورد ہر وقت چلتے پھرتے کرتے رہنا ہے آپ کہیں بھی ہوں یا کسی سفر پر ہوں اس اسم اعظم کو پڑھ سکتے ہیں۔ آپ کی کسی سے بنتی نہیں ہے۔آپ کی ہر کوشش ناکام ہو گئی ہے آپ کا کوئی بھی بگڑا ہو اکام ہو جائے گا۔جس...