حضرت محمدؐ نے فرمایا کلونجی کا استعمال کیا کرو کیونکہ اللہ پاک نے کلونجی میں موت کے علاوہ ہر مرض کی شفاء رکھی ہے۔بس اس کو استعمال کرنے کے طریقے مختلف ہیں۔کلونجی گرم اور خشک ہوتی ہے اس لئے اس کو نزلہ زکام اور بلغمی کھانسی کے لئے شہد کے ساتھ استعمال کرنا چاہئے۔کلونجی کو کھانے سے پیٹ کے کیڑے مرجاتے ہیں۔کلونجی کو جلا کے کھانے سے بواسیر جیسے مرض سے بھی شفاء ملتی ہے۔کسی بھی تیل میں کلونجی کو ملا کر تھوڑا گرم کر کے سر پہ لگانے سے سر کا درد ٹھیک ہوجاتا ہے۔کلونجی کو کھانے سے سینے کے درد سے آرام ملتا ہے۔اور اگر کلونجی کو زیتون کے تیل میں ملا کر سونگھیں تو اس سے آنکھوں کے درد سے شفاء مل جاتی ہے۔اس کے ساتھ آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی سینٹر میں جسمانی و روحانی مسائل کے حل کے لئے روحانی تعویذات تیار کئے جاتے ہیں۔اگر آپ بھی اپنے کسی مسئلے کا روحانی حل چاہتے ہیں تو ہمارے دئیے گئے وٹس ایپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0309-3512525
Male: 0323-7718188
Related Posts
Rasool (SAW) K Aqwal | Hazrat Muhammad (SAW) K Quotes
جو حق پر ہونے کے باوجود جھگڑا نہیں کرتامیں اس کے لئے اعلیٰ جنت میں گھر کا ضامن ہوں۔(سنن ابی داؤد)اللہ پاک ایسے شخص کو اپنے عرش کے سائے میں جگہ دے گاجس نے تنہائی میں اللہ کا ذکر کیاکہ اس کے آنسو جاری ہوگئے۔(صحیح بخاری)تم اللہ پاک سے ایسی حالت میں دعا کیا کرو کہ تم...
November Mein Paida Hone Wale Afrad Ka Mizaj | Famous People
نومبر میں پیدا ہونے والے افراد بہت پر اعتماد طبیعیت کے مالک ہوتے ہیں۔ان میں ہر کام کو سیکھنے اور اس کو پورا کرنے کا جنون ہوتا ہے۔ نومبر میں پیدا ہونے والے کچھ افراد میں بے حد جیلسی بھی پائی جاتی ہے۔لیکن یہ بھی ان کا ایک پلس پوائنٹ سمجھ لیں۔کیونکہ اپنی حسدانہ نیچر کی...
Golden Word Of Nabi Paak | Hazrat Muhammad S.A.W Ka Farman
انسان دو چیزوں سے نفرت کرتا ہے ایک موت سے دوسرا مال کی کمی سے حالانکہ موت دنیا کے جھگڑوں سے نجات دلاتی ہے اور مال کی کمی مقام حساب کی تکلیف کو کم کرتی ہے۔جب نیکی تمہیں مسرور کرے اوربرائی افسردہ کرے تو جان لو کہ تم مومن ہو۔رات کا کھانا نہ چھوڑو چاہے ایک میٹھی کھجور ہی...
October Main Paida Hone Wale Log Kaise Hote Hain?
اکتوبر میں پیدا ہونے افراد کی شخصیت میں ایک خاص کشش اور خوبصورتی ہوتی ہے۔جس کی وجہ سے لوگ ان کی طرف کھینچے چلے جاتے ہیں۔یہ لوگ اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں توازن رکھتے ہیں اور کسی بھی رشتے کو کسی اور پر فوقیت نہیں دیتے۔ذہانت کے اعتبار سے یہ اس قدر ذہین و فتین ہوتے...









