ہمارے روحانی سینٹر میں پچھلے 13 سالوں سے کالا جادو،سفلی علم،سحر وآسیب،بندش،نظربداور تمام بد اثرات کے خاتمے کے لئے روحانی تعویذات تیار کئے جاتے ہیں۔جس میں ایک تعویذ سورہ البقرہ کا ہے جس کے روحانی اثرات اس قدر پاورفل ہیں۔کہ پرانے سے پرانا ہر قسم کا جادو کچھ ہی دنوں میں فوری طور پر ایسے ختم ہوتا ہے کہ اس کا کہیں نام و نشاں بھی باقی نہیں رہتا۔دوسرا تعویذسورہ ارحمن کا ہے کہ جس کی روحانی تاثیر سے وہ گھر اللہ کے کرم سے روحانی تحفظ میں رہے گا اور دوبارہ کوئی بھی کسی قسم کے جادو کا حملہ نہیں کرپائے گا انشاء اللہ۔اور تیسرا تعویذ سورہ یٰس کا ہے جس کی برکت سے انسان کے وہ معاملات بہتر ہونا شروع ہو جائیں گے جو جادو اور بندش کی وجہ سے بگڑ چکے تھے۔خواہ وہ کاروباری مسائل ہوں،شادی،میاں بیوی میں ان بن یا جسمانی بیماری وغیرہ۔ہر تعویذ کا ہدیہ چودہ چودہ سوروپے ہے لیکن مجبور اور ضرورت مند افراد کو تعویذات فی سبیل اللہ دئیے جائیں گے۔تعویذات منگوانے کے لئے ان وڑس ایپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0309-3512525
Male: 0323-7718188
Related Posts
Achi Aur Naik Aulad Ke Liye Khas Dua
اگرآپکی اولاد نافرمان اور بدتمیز ہے اور غلط صحبت اختیار کرکے کافی بگڑ چکی ہے۔بچے کہنا نہیں مانتے گستاخی کرتے ہیں،اور بالکل بھی عزت نہیں کرتے۔آپ نے ہر حربہ آزماکے دیکھ لیا لیکن بچے ہیں کہ سدھرنے کا نام نہیں لیتے تو آج ایسی دعا کا وظیفہ شیئر کررہے ہیں۔ جس کو پڑھ کر پانی...
Relaxing Sleep Dua | Pur Sukoon Neend K Liye Dua
اگر آپ کو رات بھر بے چینی اور انجانا ڈراور خوف ستاتا رہتا ہے جس کی وجہ سے آپ پر سکون نیند نہیں لے پاتے۔جسکی وجہ سے ڈپریشن، اسٹریس،ذہنی دباؤ اور انسومنیا جیسے مرض میں مبتلاء ہوتے جارہے ہیں۔اپنا بہت علاج کروانے اور نیند کی میڈیسن لینے کے باوجود آپ کا یہ مسئلہ حل نہیں...
Arsh Ko Hila Dene Waly Kalimat | Har Mushkil Preshani Ka Hal
آج کے موضوع میں ہم آپ سے عرش کو ہلادینے والے ایسے کلمات شئیر کرنے جارہے ہیں کہ جس کے وسیلے سے مانگی گئی دعا اللہ پاک فوراً قبول فرماتے ہیں۔حضرت انسؓ سے روایت ہے کہ ایک مرتبہ نبی کریمﷺمسجد میں داخل ہوئے تو ایک شخص نماز پڑھنے کے بعد دعا مانگتے ہوئے یہ کہہ رہا تھا۔ لاَ...
Hazrat Ayub (A.S) Ki Allah Se Mangi Gyi Dua | Bimari Se Shifa
آج کے موضوع میں ہم آپ سے ایسی مبارک دعا شئرکرنے جارہے ہیں۔جو حضرت ایوبؑ نے اپنی شدید بیماری کی حالت میں اللہ سے مانگی تھی۔اور جس کی برکت سے اللہ پاک نے ان کو شفائے کاملہ عطا فرمائی۔وہ دعا ہے۔ أَنِِّی مَسَّنِیْ ا لضُّرُّ وَأَنتَ أَر حَمُ الرَّٰ حمِیْنَترجمہ:بے شک،مجھے...
Rizq Barhane Ki Dua | Rizq Mein Kushadgi Ki Powerful Dua
آج کےموضوع میں ہم آپ سے ایسی دعا شیئر کررہے ہیں جو فراخی رزق اور کشادگی کے لئے بہترین دعا ہے۔اور جو اس دعا کو مسلسل پڑھتا رہے گا تو اللہ پاک اس کو اس قدر رزق سے نوازیں گے کہ پھر کبھی کسی چیز کی کمی نہیں ہوگی انشاء اللہ۔ حضرت ابو ہریرہؓ سے مروی ہے کہ آپﷺ نے ارشاد...
Rizq Ki Tangi Door Karne Ka Dua | Rizq Mein Barkat Ki Dua
لَا إِلہَ إِلَّا اللَّہُ الْمَلِکُ الْحَقُّ الْمُبِینُ ایسی مبارک دعا جو رسولﷺ کے روضہ مبارک پر تحریر کی گئی اور اس دعا کو پڑھنے کے اس قدر فوائد ہیں کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے۔مولا علیؑ نے فرمایا جو شخص بھی اس مبارک دعا کو روزانہ پڑھتا رہے گاتو اللہ پاک اس کو غنی فرمادیں...
Dua Jaldi Qabool Hone Ka Tarika | Dua Qabool Hone Ka Raaz
ناظرین آج کے موضوع میں آپ کو بتاتے ہیں کہ آپ کی دعائیں بارگاہ الٰہی میں کیسے قبولیت کا درجہ پاسکتی ہیں۔اور دعا مانگنے سے پہلے آپﷺ پر درود بھیجنا کتنا لازمی ہے۔جانئے اس موضوع میں۔حضرت فضالہ بن عبید ؓ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ(ایک روز)ہمارے درمیان تشریف فرما تھے کہ ایک...
Raat Mein Bechaini Aur Neend Na Aane Ki Dua
آج کے موضوع میں ہم آپ سے آپﷺکی فرمائی گئی وہ دعا شیئر کریں گے۔ جس کے نقش کو اپنے پاس رکھنے سے نہ بے چینی ہوگی نہ گھبراہٹ محسوس ہوگی نہ کسی قسم کا ڈر اور خوف رہے گاانشاء اللہ۔ حضرت خالد بن ولیدؓ روایت کرتے ہیں کہ میں رات کو گھبراجایا کرتا تھا،پھر میں نبی کریمﷺ کے پاس...
Dant Ke Dard Se Shifa Ki Dua | Hazrat Muhammad (SAW) Ki Dua
آج کی وڈیو میں ہم آپ سے نبی پاکﷺکی بتائی گئی ایسی دعا شییر کررہے ہیں جس کو پڑھنے سے دانت درد سے فوری آرام مل جائے گا۔اور آپ کو ڈاکٹر کے پاس جانے کی بھی ضرورت نہیں پڑے گی انشاء اللہ۔حضرت عبداللہ بن رواحہؓ سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہﷺ سے دانت درد کی شکایت کی تو...
Maal o Dolat Hasil Karne Ki Dua | Qarz Se Nijat Ki Powerful Dua
ناظرین آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ وہ دعا شیئر کررہے ہیں جو آپﷺ نے قرض سے نجات کے لئے سکھائی ہے۔جس کی مدد سے اور اللہ پاک کے کرم سے سالوں کا قرض بھی دنوں میں اتر جاتا ہے۔حضرت انس بن مالکؓ سے روایت ہے کہ نبی کریمﷺنے ابو طلحہ سے فرمایا:اپنے بچوں میں سے کوئی بچہ میرے...
Jism Dard Se Shifa Ka Taweez | Taweez For Remove Body Pain
آج کے موضوع میں آپ سے وہ دعا شئیر کریں گے جو آپ ﷺ پڑھ کر مریض کے جسم پر ہاتھ پھیرتے تھے تو مریض بالکل صحت یاب ہوجاتا تھا۔آپﷺ تو خود ہم عام انسانوں کے لئے سراپہ رحمت و شفقت ہیں۔تو ان کی بتائی گئی دعا میں کتنا اثر ہوگا جس کو پڑھنے سے جسم کے تمام درد اور بیماریا بحکم...
Marhomeen K Liye Khana Kaba Me Khasoosi Dua | Dua E Batin
آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ کیسے آپ اپنے مرحومین کے لئے خصوصی دعا کرواکر ان کو ایصال ثواب پہنچاسکتے ہیں۔رَّبِّ ارْحَمْہُمَا کَمَا رَبَّیَانِی صَغِیرًااے میرے رب؛ان دونوں (میرے ماں باپ)پر رحم فرماجیسا کہ انھوں نے بچپن میں میری پرورش کی۔(بنی اسرائیل24)حصرت ابو...

















