جو لوگ جون کے مہینے میں پیدا ہوتے ہیں بہت ہی ملنسار ہوتے ہیں اور جب یہ بولتے ہیں تو ان کی ہر بات دل میں اتر جاتی ہے اس قدر میٹھا بولتے ہیں۔یہ اپنی کیوٹ پرسنیلیٹی سے لوگوں کو جلد متاثر کرلینے کی بھرپور صلاحیت رکھتے ہیں۔ایسے افراد سماجی کاموں میں بہت دلچسپی رکھتے ہیں اور اپنی اسی عادت کی وجہ سے یہ لوگوں میں کافی مشہور ہوتے ہیں۔ان کو ہر وقت کوئی نہ کوئی کام کرنا پسند ہوتا ہے اس لئے ان کا زیادہ تر وقت مصروفیت میں گزرتا ہے فارغ رہنا ان کو بالکل پسند نہیں۔یہ لوگ بہت دیانت دار اور امانت دار ہوتے ہیں اور اپنے لائف پارٹنر سے بہت محبت کرنے والے اور ان کا خیال رکھنے والے ہوتے ہیں۔ان میں یہ خامی ہوتی ہے کہ ان کوہر چھوٹی بات پر بہت جلد غصہ آجاتا ہے اور اتنا شدید آتا ہے کہ پھر کسی کی ایک نہیں سنتے۔اور غصے میں بہت سے غلط فیصلے کر جاتے ہیں جن کا بعد میں ان کو بہت پچھتاوا ہوتا ہے۔اور آپ کو یہ بھی بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی سینٹر میں قرآن کی رو سے روحانی مسائل کو حل کیا جاتا ہے اگر آپ بھی کسی مسئلے کا روحانی حل چاہتے ہیں تو ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0309-3512525
Male: 0323-7718188
Related Posts
June Zodiac | People Born In June Personality Secrets
جون میں پیدا ہونے والے افراد کی شخصیت پر زیادہ تر جوزا (21 مئی سے 20 جون) اور سرطان (21 جون سے 22 جولائی) کے ستاروں کے اثرات ہوتے ہیں۔ یہ افراد ذہین، جذباتی، اور متحرک ہوتے ہیں، لیکن ان کی شخصیت میں کچھ پیچیدگی بھی پائی جاتی ہے۔جون میں پیدا ہونے والے افراد بہت ذہین...
May Zodiac | People Born In May Personality
مئی میں پیدا ہونے والے افراد اپنی منفرد اور دلکش خصوصیات کی وجہ سے پہچانے جاتے ہیں۔ ان کی شخصیت پر مئی کے مہینے کے ستاروں، ثور اور جوزا کے اثرات ہوتے ہیں۔ یہ افراد عملی، تخلیقی اور دلکش ہوتے ہیں، لیکن ان کی شخصیت میں ضد اور متجسس طبیعت بھی شامل ہو سکتی ہے۔ مئی میں...
February Personality | People Who Born In February
فروری میں پیدا ہونے والے افراد کی شخصیت کے حوالے سے عمومی طور پر درج ذیل خصوصیات بیان کی جاتی ہیں۔ یہ صفات عمومی مشاہدات پر مبنی ہیں اور ہر فرد کی شخصیت مختلف ہو سکتی ہے۔فروری میں پیدا ہونے والے افراد تخلیقی ذہن رکھتے ہیں اور اکثر غیر معمولی آئیڈیاز پیش کرتے ہیں۔یہ...
Hazrat Ali A.S Ke Kemti Farameen
آج کے موضوع میں ہم آپ سے حضرت علیؑ کے کچھ فرامین شئیر کررہے ہیں۔مولا نے فرمایا:''علم دولت سے بہتر ہے کیونکہ علم آپ کو دوسروں سے بلند کرتا ہے، جبکہ دولت آپ کو لوگوں کی نظر میں نیچا کرتی ہے۔''''جو شخص خود پر قابو رکھتا ہے، وہ دنیا اور آخرت دونوں میں کامیاب ہے۔''''سب سے...
Special Aqwal e Zareen Of Hazrat Ali
آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ حضرت علیؑ مولائے مشکل کشا کے کچھ اقوال شئیر کررہے ہیں۔آپؑ نے فرمایا:اپنے وہ نہیں جو رونے پے آتے ہیں اپنے وہ ہیں جو رونے ہی نہیں دیتے۔مشکلات ہمیشہ بہترین لوگوں کے حصہ میں آتی ہیں۔نماز چہرے کا نور ہے اور قرآن دل کا سکون ہے،وضو سے شکل قرآن...
Hazrat Hussain A.S Kay Aqwal Mubarik
آج کے موضوع میں ہم آپ سے حضرت امام حسینؑ کی کچھ خوبصورت باتیں شئیر کرنے جارہے ہیں۔جن پر عمل کرکے آپ اپنی زندگی کو اور بہتر بناسکتے ہیں۔آپؑ نے فرمایا:کپڑے جسم کو ڈھانپ لیتے ہیں لیکن گفتگوایک پل میں انسان کی اوقات دکھادیتی ہے۔پریشانیاں زندگی کا حصہ ہیں،جس نے اپنی...
Namaz e Tahajjud K Zabardast Faide | Benefits Of Tahajjud Prayer
رسول اللہﷺ نے فرمایا:قیام اللیل یعنی تہجد کا احتمام کیا کروکیونکہ تم سے پہلے کے صالحین کا یہی طریقہ ہے۔اور رات کا قیام یعنی تہجد اللہ سے قریب ہونے کا،گناہوں سے دور ہونے،برائیوں کے مٹنے اور جسم سے بیمایوں کو دور بھگانے کا ایک بہترین ذریعہ ہے۔ (سننترمذی،کتاب مسنون ادعیہ...
Farman-e-Mustafa SAW | Hazrat Muhammad S.A.W Kay Aqwal
آج کے موضوع میں ہم آپ سے آقائے دو جہاں حضرت محمد ﷺ کے چند خوبصورت الفاظ شئیر کررہے ہیں۔:آپﷺ نے فرمایاقیامت کے دن وہ شخص سب سے زیادہ میرے قریب ہوگاجو بات کرنے میں سچا،وعدہ پورا کرنے والا،اچھے اخلاق والا،امانت داراور لوگوں کے ساتھ نیک سلوک کرنے والا ہو۔ماں باپ کی خدمت و...
Precious Words | Hazrat Ali A.S Ka Farman | Aqwal e Zareen
آج ہم آپ سے مولا علیؑ کے کچھ فرامین شئیر کررہے ہیں جس پر عمل کرکے آپ اپنی زندگی بہتر بناسکتے ہیں۔لوگوں کے خوف سے حق کی بات کہنے سے نہ ڈروکیوں کہ نہ تو کوئی موت کو قریب کرسکتا ہے اور نہ ہی کوئی رزق کو دور کرسکتا ہے۔جب کوئی دوست تمہیں اپنا راز بتائے تو یہ سمجھ لینا کہ...
Quotes Hazrat Ali R.A | Imam Ali Ka Khubsurat Farman
آج کے موضوع میں ہم آپ سے مولا علیؑ کے کچھ فرامین شئیر کررہے ہیں۔مولا فرماتے ہیں اگر نماز پڑھنے والے کو علم ہوجائے کہ کیسے رحمتوں نے اسے گھیر رکھا ہے تو وہ کبھی سجدے سے سر نہ اٹھائے۔ لوگوں کو اُسی طرح معاف کرو جیسے تم خدا سے امید رکھتے ہو کہ وہ تمہیں معاف کرے۔ ہر مشکل...
Hazrat Imam Ali Raza A.S Kay Aqwal E Zareen | Islamic Quotes
آج کے موضوع میں ہم آپ سے حضرت امام علی رضاؑ کے چند خوبصورت اقوال شیئر کر رہے ہیں ۔ چھینک جسم کی ساری کثافت کو دور کرتی ہے اور سات روز تک موت سے امان دیتی ہے۔ہر شخص کا حقیقی دوست اس کی عقل اور اس کادشمن جہالت ہے۔اگر جنت میں محمد و آل محمدﷺ کے ساتھ ہونا چاہتے ہو تو...
May Me Paida Hone Wale Log Kaise Hote Hai?
جو افراد مئی کے مہینے میں پیدا ہوتے ہیں بہت ہی ٹیلینٹڈ اور مہنتی ہوتے ہیں اور اپنے کسی کام کو بھی ادھورہ چھوڑنا ان کو بالکل پسند نہیں ہوتا۔ایسے لوگوں کا حلقہ احباب بہت وسیع طر ہوتا ہے یہ دوستی کے معاملے میں بے حد مخلص ہوتے ہیں۔ اور بڑی وفاداری کے ساتھ اس رشتے کو...