گھر پر بداثرات ہیں جس کی نحوست سے گھر کا ہر فرد کسی نہ کسی بیماری میں مبتلاء ہے۔نہ کوئی کام ہوپاتا ہے نہ گھر میں برکت ہے اور نہ ہی سکون جس کی وجہ سے گھرکے افراد ایک دوسرے سے لڑتے جھگڑتے بھی رہتے ہیں۔تو ان تمام نحوستوں اور گھر پر ہوئے بداثرات کو ہمیشہ کے لئے جڑ سے ختم کرنے کے لئے ہمارے روحانی ماہرین دو روحانی تعویذات تیار کرتے ہیں۔جس میں ایک تعویذ سورہ البقرہ کا ہے جس کی روحانی طاقت سے ہر قسم کے بد اثرات کا 7دن میں مکمل خاتمہ ہوجاتا ہے۔اور دوسرا سورہ الناس کا ہے جو آئندہ کے لئے ہر قسم کے بداثرات،جادوٹونہ،نظربد وغیرہ سے تحفظ کے لئے ہے۔دونوں تعویذات کا ہدیہ 1400,1400سوہے لیکن ضرورت مند افراد کو ایک تعویذ فی سبیل اللہ دیا جائے گا۔تعویذات منگوانے کے لئے دئیے گئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0309-3512525

Male: 0323-7718188

Related Posts

Bigri Aulad Ko Farmabardar Karne Ka Wazifa

Bigri Aulad Ko Farmabardar Karne Ka Wazifa

ایسے والدین جو اپنی اولاد کی نافرمانیوں سے تنگ آچکے ہیں۔بچے بہت ضدی اور بدتمیز ہوتے جارہے ہیں۔تو ایسے والدین کو چاہئے کہ روزانہ اللہ پاک کے اسم اعظمیَا حَسِیْبُکو 313 مرتبہ اوّل و آخر 11بار درود پاک کے ہمراہ پڑھ کر پانی پر دم کر کے بچوں کو پلادیں۔لیکن اگر آپ کو لگتا...

Husband Love Wazifa | Shohar Se Har Baat Manwane Ka Wazifa

Husband Love Wazifa | Shohar Se Har Baat Manwane Ka Wazifa

ایسے شوہرجواپنی بیوی اور بچوں کا خیال نہیں رکھتے اپنی زمہ داریوں سے بھاگتے ہیں۔اور بیوی کو دوسرے لوگوں کے سامنے ذلیل کرتے ہیں توایسی بیویوں کو چاہئے کہُسُبْحَانَ اللہ یَاوَدُودُاسم مبارک کو روزانہ 41 مرتبہ پڑھ کہ شوہر کی تصویر پہ دم کرے۔اس اسم کی برکت سے شوہر کے دل...

Surah Al Yasin K Fazail Aur Fawaid | Surah Yaseen Benefits

Surah Al Yasin K Fazail Aur Fawaid | Surah Yaseen Benefits

حدیث مبارک میں آیا ہے کہ جو شخص اللہ پاک کی رضا اور آخرت سنوانے کے لئے سورہ یٰسین کی تلاوت کرتا ہے۔تو اس کے پہلے کے گناہ اللہ پاک معاف فرمادیتے ہیں۔(مسند احمد)حضرت سیدنا انس رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے،آپ ؐ نے فرمایا:کہ بے شک ہر چیز کا ایک دل ہوتا ہے اور قرآن پاک...

Jaldi Shadi K Liye Zabardast Wazifa | Wazifa For Early Marriage

Jaldi Shadi K Liye Zabardast Wazifa | Wazifa For Early Marriage

ایسے لڑکے لڑکیاں جن کی شادی میں بہت سے مسائل پیدا ہورہے ہوں۔رشتے نہ ہونے کی وجہ سے ان کو لوگوں کی ہر وقت طنز بھری باتیں سہنا پڑتی ہوں۔جس کی وجہ سے وہ اکثر ڈپریشن میں چلے جاتے ہیں تو ان کی پریشانی کو ختم کرنے کے لئے بتائیں گے۔ اللہ پاک کے اسم اعظم کا زبردست وظیفہ جس کی...

Amazing Wazifa For Money | Shohar Ki Rozi K Liye Wazifa

Amazing Wazifa For Money | Shohar Ki Rozi K Liye Wazifa

ایسی بیوی جس کے شوہر کے رزق میں برکت نہیں۔شوہر دو دو تین تین کام بھی کرتاہے پھر بھی رزق کی بے حد تنگی ہے۔اور شوہر پر قرضہ بھی بہت ہے تو ایسی بیوی کو چاہئے کہ وہ رات سونے سے پہلے اوّل و آخر 11بار درود پاک کے ہمراہ ایک تسبیحلَاحَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّا...

Dushman Ke War Se Bachne Ki Dua

Dushman Ke War Se Bachne Ki Dua

ایسے افراد جن کو دشمن سے کسی طرح کا کوئی خطرح لاحق ہو۔اور ان کو لگتا ہو کہ دشمن کسی نہ کسی طریقے سے ان کو تکلیف پہنچانے کی کوشش ضرور کرے گا۔تو  ایسے افراد کو چاہئے کہ وہ سورہ توبہ کی آیت نمبر51قُلۡ لَّنۡ یُّصِیۡبَنَاۤ اِلَّا مَا کَتَبَ اللّٰہُ لَنَا ۚ ہُوَ مَوۡلٰىنَا...

Susti Aur Kahili Khatam Karne Ka Wazifa

Susti Aur Kahili Khatam Karne Ka Wazifa

سستی اور کاہلی کا غلبہ ختم کرنے والے اس وظیفے سے پچھلے چودہ سال سے لوگ فیض یاب ہورہے ہیں۔ وظیفہ یہ ہے کہ آپ نے ہر روز ۰۳ مرتبہٱللَّهُ ٱلصَّمَدُ پڑھ کر پانی پر دم کرکے پی لینا ہے ان شاء اللہ اسی وقت آپ ایکٹو ہوجائیں گے۔ اور اگر آپ کے سست یا کاہل ہونے کی وجہ جادو ہے یا...

Shohar Se Kharcha Lene Ka Wazifa | Shohar Ki Mohabbat Ka Amal

Shohar Se Kharcha Lene Ka Wazifa | Shohar Ki Mohabbat Ka Amal

اگر آپ کے شوہر کماتے بھی اچھا ہیں۔ ذمہ داربھی بہت ہیں لیکن دوسروں کے لئے۔ ان پر پیسے بھی خرچ کرتے ہیں۔ ان کے ساتھ خوش بھی رہتے ہیں لیکن آپ کو خرچے کے معاملے میں بھی تنگ کرتے ہیں۔ اور محبت بھی نہیں کرتے تو آپ آج سے ہی شوہر کی تصویر پر یہ وظیفہ کرنا شروع کر...

Chehre Se Daag Dhabe Khatam Karne Ka Wazifa

Chehre Se Daag Dhabe Khatam Karne Ka Wazifa

ایسے مرد و خواتین جو اپنے چہرے کے دانوں کے لیے کافی پریشان رہتے ہیں.جن کے چہرے پہ کسی قسم کے داغ دھبے بلیک ہیڈز یا پمپل ہیں جس کی وجہ سے آپ میں اعتماد کی بہت کمی ہے اور خود کو لوگوں سے چھپاتے پھرتے ہیں۔آپ ہر قسم کےٹریٹمنٹ اور علاج کروا چکے لیکن کچھ بھی فرق نہیں پڑتا...

Nakam Koshish Ko Kamyab Banane Ka Wazifa

Nakam Koshish Ko Kamyab Banane Ka Wazifa

ہر نا کام کوشش کو کامیاب بنانے کا پاورفل وظیفہآپ نے اللہ کے ایک نام کا ورد ہر وقت چلتے پھرتے کرتے رہنا ہے آپ کہیں بھی ہوں یا کسی سفر پر ہوں اس اسم اعظم کو پڑھ سکتے ہیں۔ آپ کی کسی سے بنتی نہیں ہے۔آپ کی ہر کوشش ناکام ہو گئی ہے آپ کا کوئی بھی بگڑا ہو اکام ہو جائے گا۔جس...

Har Gham Ko Door Karne Ka Powerful Wazifa

Har Gham Ko Door Karne Ka Powerful Wazifa

Aaj hum aap ko aik bohat hi khaas wazifa batany ja rhy hain. K jis ka agar aap rozana wird karain gye to aap apni har prashani aur gham sy nijat paa lain gye to aap ny Isma Azam Ya Mujibu, Ya Haseebu ka wird 700 martaba karna hai. Aur koshish karain k koi sharini...

Jadu Ka Asar Khatam Karne Ka Wazifa

Jadu Ka Asar Khatam Karne Ka Wazifa

Surah Yunus ki aayat number 85 awr 86 ruzana 33 martaba tawaju dahan aur yaqeen k sath parhny sy sakht sy sakht jadu khtam ho jata hai. Aur karny waly par wapis palt jata hai. Jab tak magic tot na jae is amal ko karty rahain. Agar zindagi ka mamool bana lain gye to...