جن افرادکے خون میں زہریلا مادہ پیدا ہوگیا ہے جس کی وجہ سے وہ جگر کے مختلف امراض اور سوزش میں مبتلاء ہیں۔اپنا بہت ڈاکٹری و حکیمی علاج اور میڈیسن استعمال کرنے کے باوجود ان کو اس مرض سے شفاء نہیں مل پائی توآج ان کے ساتھ ایسا زبردست وظیفہ شئیر کررہے ہیں جس پر عمل کرنے سے جگر کے تمام امراض سے بحکم الٰہی شفاء پالیں گے۔وظیفہ یہ ہے:کہ آپ نے اونٹنی کا دودھ لینا ہے اور اس پر اول وآخر 11بار درود پاک کے ہمراہ

یَا شَافِی یَا کَافِی

دو سو چالیس مرتبہ پڑھ کے دم کرنا ہے۔اوریہ عمل21روز تک کریں گے تو اللہ پاک جلد صحت و تندرستی عطا فرمائیں گے انشاء اللہ۔ اور اس کے علاوہ اگر آپ کے ساتھ کوئی روحانی مسئلہ ہے جس کی وجہ سے آپ پر کوئی دوا اثر نہیں کرپاتی اور آپ کے مرض کی شدّت بھی بہت بڑھ چکی ہے۔تو وظیفہ یہی رہے گا اس کے ساتھ آپ کو آپ کے نام سے منسوب کرواکر دو روحانی نقش بھیجے جائیں گے ایک نقش سورہ البقرہ کا ہوگا جس کی طاقت سے تمام بداثرات آپ سے دور ہوجائیں گے۔اور دوسرا نقش سورہ الشعراء کا شفاء کے لئے ہوگا جس کی شفاء والی روحانی لہروں کی مدد سے مریض بحکمالٰہی جلد شفاء پالیتا ہے۔جیسے ہی یہ دونوں نقوش مریض کے جسم سے مس ہوں گے اور وہ ہمارا بتایا گیا اسم اعظم پڑھ کر نقوش پر دم کرے گا۔تو اس کے جسم سے ہر چھپی بیماری تک کا خاتمہ ہوجائے گا انشاء اللہ۔ دونوں نقوش کا ہدیہ1400,1400ہے لیکن مجبور افراد کو ایک نقش فی سبیل اللہ دیا جائے گا۔نقش منگوانے کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0309-3512525

Male: 0323-7718188

Related Posts

August Main Paida Hone Wale Log Kaise Hote Hain?

August Main Paida Hone Wale Log Kaise Hote Hain?

ایسے افراد جو اگست کے مہینے میں پیدا ہوتے ہیں بہت ہی باصلاحیت اور ذہین ہوتے ہیں۔اچھے موٹیویشنل اورلیڈر ثابت ہوتے ہیں۔یہ بہت اٹریکٹو پرسنیلٹی کے مالک ہوتے ہیں جسکی وجہ سے جو بھی ان سے ملتا ہے ان کا دوست بن جاتا ہے۔اور ان کی دوستی پر خلوص اور کسی بھی غرض سے پاک ہوتی...

Ayatul Kursi Parhne Ki Fazilat | Har Kaam Me Asani Ka Wazifa

Ayatul Kursi Parhne Ki Fazilat | Har Kaam Me Asani Ka Wazifa

آج کل کے زمانے میں کون ایسا ہوگا جو،عزت، دولت اور شہرت نہ پانا چاہتا ہو۔اس لئے آپ کے ساتھ آیت الکرسی کا ایسا خاص وظیفہ شیئر کررہے ہیں۔جس کو کرنے سے اللہ پاک آپ کوعزت، دولت،اور شہرت سے نوازنے کے ساتھ ساتھ آپ کے ہر کام میں آسانیاں بھی پیدا کردیں گے انشاء اللہ۔اس خاص...

Hamal Me Depression Se Nijat Ka Wazifa | Hamal Ki Hifazat

Hamal Me Depression Se Nijat Ka Wazifa | Hamal Ki Hifazat

اکثر خواتین کو حمل کے دوران اینگزائٹی اور ڈپریشن ہوجاتا ہے جس سے شفاء کے لئے وہ زیادہ میڈیسن وغیرہ بھی استعمال نہیں کرسکتیں کیونکہ اس کا اثر سیدھا بچے پر پڑسکتا ہے۔تو ایسی خواتین کو ڈپریشن اور اینگزائٹی سے فوری شفاء دلانے کے لئے دعا کا ایسا طریقہ شیئر کررہے ہیں جس میں...

Ya Rahman Ka Wazifa | Har Kaam Ki Rukawat Ka Wazifa

Ya Rahman Ka Wazifa | Har Kaam Ki Rukawat Ka Wazifa

اسمیَا رَحْمٰنپاک کا وہ نام جس کے معنی ہیں (بڑا رحم کرنے والا)۔اس مبارک اسم کی بے شمار برکات ہیں اور اس کا وظیفہ کرنے سے بے اولاد جوڑوں کو اولاد نصیب ہوتی ہے۔کرنا آپ نے یہ ہے کہ روزانہ بعد از نماز عصر جائے نماز پر بیٹھے رہیں اور صرف 7مرتبہ اول و آخر 11بار درود پاک کے...

Zalim Boss Ko Mehrban Karne Ka Wazifa | Wazifa For Cruel Boss

Zalim Boss Ko Mehrban Karne Ka Wazifa | Wazifa For Cruel Boss

ایسے ملازمین جن کے باس سخت غصے والے ہوں اور ان کو ہر بات پر سخت باتیں سناتے ہوں۔نہ ان کی تنخواہ میں اضافہ کرتے ہیں اور نہ ہی ان کو پروموشن کا چانس دیتے ہیں۔تو آج ان کو دعا کے ایسے طریقے کے بارے میں بتاتے ہیں جس میں شامل ہوکر صرف 3 دن میں باس کا دل بھی نرم ہوگا اور...

Illusion Treatment In 7 Days | OCD Ka Fori Rohani Ilaj

Illusion Treatment In 7 Days | OCD Ka Fori Rohani Ilaj

اوسی ڈی کا وہ مریض جس نے اس مرض سے چھٹکارہ پانے کے لئے کیا کچھ نہیں کیا۔ڈاکٹری اور حکیمی علاج بھی کروائے اور گھریلو ٹوٹکے وغیرہ بھی لیکن او سی ڈی سے نجات نہ پاسکا۔لیکن جب اس نے ہمارے روحانی سینٹر سے رابطہ کیا تو اس کو ہمارے روحانی ماہرین کے زیرِنگرانی سورہ الشوری کی...

Beautiful Quotes In Urdu | Hazrat Ali AS Ki Khubsurat Batein

Beautiful Quotes In Urdu | Hazrat Ali AS Ki Khubsurat Batein

اپنے وہ نہیں ہوتے جو رونے پر آتے ہیں، اپنے وہ ہوتے ہیں جو رونے ہی نہیں دیتے۔ جسے تمہاری اچھی یا بری عادت کی پرواہ نہیں وہ دشمن ہے،جو تمہاری اصلاح کی فکر کرتا ہے وہ سچا دوست ہے۔ درود شریف واحد ایسی عبادت ہے جو زباں سے نکلتے ہی فوراً قبول ہوجاتی ہے۔ ان لوگوں پر اعتبار...

Bete Ki Shadi Mein Rukawat Door Karne Ka Wazifa

Bete Ki Shadi Mein Rukawat Door Karne Ka Wazifa

ایسے والدین جو اپنے بیٹوں کی شادی کو لے کر پریشان ہیں۔آپ کو کوئی لڑکی پسند نہیں آرہی یا جیسی لڑکی کا رشتہ چاہتے ہیں آپ کو نہیں ملتا کوئی لڑکی آپ کے معیار پر پورا نہیں اترپارہی۔تو آپ کے ساتھ ایسا روحانی عمل شئیر کررہے ہیں جس کو کرنے سے انشاء اللہ صرف 21دن میں آپ کو...

Berozgari Se Nijat Ka Wazifa | Rizq Ki Tangi Door Karne Ka Wazifa

Berozgari Se Nijat Ka Wazifa | Rizq Ki Tangi Door Karne Ka Wazifa

ایسے بے روزگار افراد جن کو بہت کوشش کرنے کے باوجود بھی اچھا روزگار نہیں ملتا رزق کی بے حد تنگی ہے اور خرچے بہت زیادہ۔تو ایسے افراد کو بتائیں گے ایسا روحانی عمل جس کو صرف7 روز کرنے سے اتنا روزگار ملے گا کہ آپ خود حیران رہ جائیں گے۔عمل یہ ہے کہ آپ نے رات کھاناکھاتے وقت...

Shohar Ki Mohabbat Hasil Karne Ke Liye Ya Wadoodo Ka Wazifa

Shohar Ki Mohabbat Hasil Karne Ke Liye Ya Wadoodo Ka Wazifa

شوہر کی محبت اور توجہ کو پانے کے لئے آپ نے روزانہ اللہ پاک کے خاص اسم اعظمُسُبْحَانَ اللہ یَاوَدُودُکو 41 مرتبہ پڑھ کر شوہر کی تصویر پر دم کرنا ہے۔اس اسم کی روحانیت سے شوہر کے دل و دماغ میں صرف آپ کاہی خیال رہے گا انشاءاللہ۔البتہ اگر معاملہ شوہر پر جادو ٹونے کا ہے جس...

Quotes of Hazrat Ali In Urdu | Hazrat Ali A.S Ka Aqwal

Quotes of Hazrat Ali In Urdu | Hazrat Ali A.S Ka Aqwal

1 Apni socho ko pani ky katron y zyada shafaf rakho, Kuka jis tarha katron sy darya behta hai, Isi tarha socho sy eman banta hai. 2 Namaz chehre k noor hai aur quran dil ka sakoon hai, Wazo sy shakal quran sy aqal aur namaz sy nasal pak hoti hai. 3 Behtreen insan amal...

Surah Rahman Padhne Ki Fazilat | Surah Rahman Benefits

Surah Rahman Padhne Ki Fazilat | Surah Rahman Benefits

Hazrat ali A.S sy rwayat hai: Ka hazrat muhammad SAW ny farmaya ka har cheze ki koi na koi zeenat hoti hai aur quran pak ki zeenat surah rehman hai. Ager kici ka ghar mein sanp bichoo ya koi aur moozi janwer a jaye to surah ko 7 martba talawat kr ka pani pr dam karein...