Aslam O Alaikum Nazreen! Ya aik talkh haqeeqat hai k log dusron sy apna kam nikalwany k liye ya jadu ki bana par inhy nuqsan phnchany k liye aaj k door main shetani amlayat ka bohat sahara ly rahy hain. Jis ki beshumar zahiri alamat hoti hain jin ki waja sy mutasara fard ko samjh ajati hai k koi na koi hasid is ki zindagi main musalsal masil paida kar raha hai. Jasa k ghar main asi nahusiyat paida hoti hai k larai jhagry aur nuqsan py nuqsan hony lagty hain. Jismani Rohani o nafsayati amraz asy jakar laty hain.

Shadi karobar rozgar aur har cheez main shadeed bandish hojati hai. Asi ajeeb o gareeb prashan kun aur tabiyat ko bojhal kar deny waly khuwab aty hain k subha uthny k bad bhi tabiyat sara din fresh nahi hoti. Kisi bhi kam aur hata k ibadat ki tarf dil raghib nahi hota. Asa lagta hai k zindagi main sirf andhary mayoosi aur prashaniyon hi reh gai hai. Jadu jab apni jaran mazboot kar leta hai to is ka asar shadi shuda bety betiyon par bhi lazmi jata hai. Jis ki waja sy in ki azdawaji zindagi main bhi na khtam hony waly masail paida hoty hain. Aap ko btaty chalain k jadu har insan par aik jasy asrat martab nahi karta.

Lahaza is ki aik alamat hai jo bohat hi common hai aur is ka taqriban har mutasara fard hi samna karta hai. Aur woh ya hai k mutasara fard agar koi bhi kam karna chahy ga is k is kam main aik k bad dusron rukawat lazmi aye gi. Baz oqat asi rukawaton ka doraniya bohat hi lamba hota hai jo k maheno ya saloon tak rehta hai. Aur tab tak to mutasra fard har koshish kar chuka hota hai magar koi baat banti nazar nahi ati.

Lahaza jaddu sy mutasra afrad ki zindagi ya in k bety betiyon ki zindagi khawah kitni hi uljhano ka shikar kiun na ho inshaAllah humary Rohani Mahreen k tarbiyat diye gye Qurani ilaj sy har uljhan rukawat bandish jaddu nazra bad aur degar shetani asrat ki shidat fori hi bahukma khuda khtam hojata hai. Humary Rohani mahreen ny is Rohani ilaj ko tarbiyat dety waqt 2 cheezon ko mad e nazar rakha hai. Sab sy pehli cheez k mutasra fard par na ho. Aap ko btaty chalain k jo log jadu ka tour karwany jaty hai woh isi liye to mukamal tour par khtam nahi hota k inho ny apna Rohani Tafuz nahi karwaya hota. Lahaza humary Mahreen ny khas oqat main jadu k tor aur rohani tahafuz k taweezat tayar kiya hai.

Jin par qurani Aayat ko adat ki surat main tahrar kiya gaya hai. Is liye jadu sy mutasara afrad ko Isma Azam subhanAllah hafiz ka taweez in ki rohani hifazat k liye diya jata hai. Aur Surah Baqrah ka be had o hisab Rohani Khasoiyat ka hamil naqsh har qism k purany jadu aur tamam nahas asrat ko khtam karny k liye diya jata hai. Arsa 12 saal sy humary Mahreen k tarbiyat diye huwy is Rohani Ilaj sy dunya k mukhtalif mumalik sy beshumar saileen faiz oa kar khush hal zindagi guzar rahy hain. Dono Taweezat ka hadya 1400 rupy muqara kiya gaya hai jo afrad sahib istat nahi woh yahi taweezat ahad k zarya feesabililah bhi hasil kar sakty hain. Qurani taweezat hasil karny k liye isi mozu k nechy diye gye phone numbers par rabta karain.

السلام علیکم ناظرین! یہ ایک تلخ حقیقت ہے کہ لوگ دوسروں سے اپنا کام نکلوانے کے لیے یا حسد کی بنا پر انہیں نقصان پہنچانے کے لیے آج کے دور میں شیطانی عملیات کا بہت سہارا لے رہے ہیں۔ جس کی بے شمار ظاہری علامات ہوتی ہیں جن کی وجہ سے متاثرہ فرد کو سمجھ ا ٓجاتی ہے کہ کوئی نہ کوئی حاسد اس کی زندگی میں مسلسل مسائل پیدا کر رہا ہے۔ جیسا کہ گھر میں ایسی نحوست پیدا ہوتی ہے کہ لڑائی جھگڑے اور نقصان پہ نقصان ہونے لگتے ہیں۔ جسمانی روحانی و نفسیاتی امراض اسے جکڑ لیتے ہیں۔

شادی کاروبار روزگار اور ہر چیز میں شدید بندش ہو جاتی ہے۔ایسی عجیب و غریب پریشان کن اور طبیعت کو بوجھل کر دینے والے خواب آتے ہیں کہ صبح اٹھنے کے بعد بھی طبیعت سارا دن فریش نہیں ہوتی۔ کسی بھی کام اور حتی کے عبادت کی طرف دل راغب نہیں ہوتا۔ایسا لگتا ہے کہ زندگی میں صرف اندھیرے مایوسیاں اور پریشانیاں ہی رہ گئی ہیں۔ جادو جب اپنی جڑیں مضبوط کر لیتا ہے تو اس کا اثر شادی شدہ بیٹے بیٹیوں پر بھی لازمی جاتا ہے۔ جس کی وجہ سے ان کی آزدواجی زندگی میں بھی ناختم ہونے والے مسائل پیدا ہوتے ہیں۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ جادو ہر انسان پر ایک جیسے اثرات مرتب نہیں کرتا۔
لہٰذا اس کی ایک علامت ہے جو بہت ہی کامن ہے اور اس کا تقریبا ہر متاثرہ فرد ہی سامنا کرتا ہے۔ اور وہ یہ ہے کہ متاثرہ فرد اگر کوئی بھی کام کرنا چاہے گا اس کے اس کام میں ایک کے بعد دوسری رکاوٹ لازمی آئے گی۔بعض اوقات ایسی رکاوٹوں کا دورانیہ بہت ہی لمبا ہوتا ہے جو کہ مہینوں یا سالوں تک رہتا ہے۔ اور تب تک تو متاثرہ فرد ہر کوشش کر چکا ہوتا ہے مگر کوئی بات بنتی نظر نہیں آتی۔ لہٰذا جادو سے متاثرہ افراد کی زندگی یا ان کے بیٹے بیٹیوں کی زندگی خواہ کتنی ہی الجھنوں کا شکار کیوں نہ ہو انشاء اللہ ہمارے روحانی ماہرین کے ترتیب دیے گئے قرآنی علاج سے ہر الجھن رکاوٹ بندش جادو نظر بد اور دیگر شیطانی اثرات کی شدت فورا ہی بحکم خدا ختم ہو جاتی ہے۔

ہمارے 12 سال کا مشاہدہ یہ ہے کہ پرانے سے پرانا جادو بھی اس روحانی علاج کی بدولت جڑ سے ختم ہو جاتا ہے۔ ہمارے روحانی ماہرین نے اس روحانی علاج کو ترتیب دیتے وقت دو چیزوں کو مدنظر رکھا ہے۔ سب سے پہلی چیز کے متاثرہ فرد کو سب سے پہلے روحانی تحفظ فراہم کیا جائے تاکہ اس دوران کوئی حاسد جادو کا نیا وار کروا بھی دے تو اس کا اثر متاثرہ فرد پر نہ ہو۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ جو لوگ جادو کا توڑ کروانے جاتے ہیں وہ اسی لیے تو مکمل طور پر ختم نہیں ہوتا کہ انہوں نے اپنا روحانی تحفظ نہیں کروایا ہوتا۔ لہٰذا ہمارے روحانی ماہرین نے خاص اوقات میں جادو کے توڑ اور روحانی تحفظ کے تعویذات تیار کیے ہیں۔ جن پر قرآنی آیات کو اعداد کی صورت میں تحریر کیا گیا ہے۔ اس لیے جادو سے متاثرہ افراد کو اسم اعظم

(سُبْحَانَ اللہ یَاحَا فِظُ)

کا تعویز ان کی روحانی حفاظت کے لیے دیا جاتا ہے۔ اور سورۃبقرہ کا بے حد و حساب روحانی خصوصیات کا حامل نقش ہر قسم کے پرانے سے پرانے جا دو اور تمام نحس اثرات کو ختم کرنے کے لیے دیا جاتا ہے۔ عرصہ 12 سال سے ہمارے ماہرین کے ترتیب دیے ہوئے اس روحانی علاج سے دنیا کے مختلف مما لک سے بے شمار سائلین فیض پا کر خوشحال زندگی گزار رہے ہیں۔ دونوں تعویذات کا ہدیہ 1400 روپے مقرر کیا گیا ہے جو افراد صاحب استطاعت نہیں وہ یہی تعویذات عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ قرآنی تعویذات حاصل کرنے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0309-3512525

Male: 0323-7718188

Related Posts

Ovarian Cyst Ka Taweez

Ovarian Cyst Ka Taweez

اووری میں بننے والی سسٹس خواتین میں ایک عام مگر نہایت پریشان کن مسئلہ ہے۔ کبھی پانی والی تھیلیاں، کبھی خون جمع ہونے کی وجہ سے بننے والی پیچیدہ سسٹس دونوں ہی شدید درد، بے قاعدہ مہواری، سوجن، ہارمون بگاڑ اور مستقبل میں حمل کی رکاوٹ جیسے سنگین مسائل پیدا کر دیتی ہیں۔ایسی...

Surah Maryam Taweez For Pregnancy

Surah Maryam Taweez For Pregnancy

اولاد اللہ کی سب سے بڑی نعمت ہے اور والدین کی زندگی میں اس کی کمی کبھی کبھار گہری فکر اور اداسی پیدا کر دیتی ہے۔ ایسی ہی ایک خاتون ہمارے روحانی مرکز آئیں، جن کا 8 سال سے اولاد نہیں تھی اور دل میں شدید خواہش تھی کہ اللہ انہیں اولاد کی نعمت دے۔ہمارے روحانی ماہرین نے...

Love Taweez For Pisces

Love Taweez For Pisces

جن لوگوں کا ستارہ برجِ حوت یعنی پائیسز ہے، وہ دل کے نرم، بے حد وفادار اور محبت میں ڈوب کر چاہت کرنے والے ہوتے ہیں۔ یہ لوگ کسی سے دل لگائیں تو پوری سچائی، گہرائی اور امید کے ساتھ لگاتے ہیں۔ مگر ان کی خوبصورت نیت اور سچی محبت کو اکثر لوگ سمجھ نہیں پاتے۔کبھی فاصلہ آ جاتا...

Love Taweez For Capricorn

Love Taweez For Capricorn

جن لوگوں کا ستارہ کیپریکورن یعنی برجِ جدی ہے، وہ فطرتاً پرعزم، ذمہ دار اور محبت میں شدت رکھنے والے ہوتے ہیں۔یہ لوگ اپنی محبت میں خلوص، وفاداری اور سچائی کے ساتھ لگتے ہیں،لیکن اکثر حالات یا فاصلوں کی وجہ سے ان کی چاہت مکمل نہیں ہو پاتی۔دل ٹوٹتا ہے، اور وہ اندر سے اداس...

Taweez For Joint Pain Treatment

Taweez For Joint Pain Treatment

شدید جوڑوں اور گھٹنے کا درد زندگی کے معمولات کو متاثر کرنے والا مسئلہ ہے۔ کئی افراد مہینوں یا سالوں تک دوائیاں اور فزیوتھراپی کرتے ہیں، مگر وقتی آرام کے بعد درد دوبارہ لوٹ آتا ہے۔ایسی ہی ایک خاتون ہمارے روحانی مرکز آئیں، جو گھٹنے اور جوڑوں کے شدید درد، سوجن اور اکڑاؤ...

Sugar Kam Karne Ka Taweez

Sugar Kam Karne Ka Taweez

شوگر ایک ایسی بیماری ہے جو آہستہ آہستہ انسان کو اندر سے کھوکھلا کر دیتی ہے۔ دوائیاں، پرہیز اور انسولین وقتی سہارا تو دیتی ہیں، مگر برسوں گزرنے کے بعد بھی اصل شفا نہیں ملتی۔ ایسے ہی ایک مریض جن کی شوگر حد سے زیادہ بڑھ چکی تھی، روزانہ انسولین لگانے کے باوجود ان کی حالت...

Surah Muzammil Taweez For Marriage

Surah Muzammil Taweez For Marriage

اللہ کی ذات جب کسی کے نصیب کے دروازے کھول دیتی ہے تو ساری رکاوٹیں خود بخود مٹ جاتی ہیں۔ ایک لڑکی کے ساتھ بھی یہی کچھ ہوا۔ تین سال تک اس کے ہر رشتے میں کسی نہ کسی وجہ سے انکار ہو جاتا۔اس کا دل ٹوٹ گیا۔اور وہ سمجھنے لگی کہ شاید اس کے نصیب میں شادی لکھی ہی نہیں۔آخر کار...

Love Taweez For Gemini

Love Taweez For Gemini

جیمینی یعنی برجِ جوزا والے لوگ ذہین، حساس اور جذبات میں گہرے ہوتے ہیں۔یہ لوگ محبت میں اکثر خاموش رہ کر اپنے جذبات چھپاتے ہیں، اپنے دل میں سمندر بھر کے احساسات چھپا لیتے ہیں، مگر کسی کو ظاہر نہیں کرتے۔ان کی خواہش ہوتی ہے کہ جس سے وہ محبت کریں، وہی ان کا بن جائے—سچائی،...

Taweez For Knee Pain Treatment

Taweez For Knee Pain Treatment

ایسی خواتین اور مردجو گھٹنوں کے بے حد تکلیف دہ درد میں مبتلا ہیں۔ اور ہر علاج و حکیمی دوائیاں کھا نے کا باوجود بھی کوئی فائدہ نہیں ہوا۔چلتے پھرتے اٹھتے بیٹھتے یہ درد آپ کو اس قدر بے حا ل کر دیتا ہے کہ آپ بے بس ہو جاتے ہیں۔ پریشان ہو نے کی ضرورت نہیں کیو نکہ ایسے ہی...

Aulad e Narina Ki Khushkhabri

Aulad e Narina Ki Khushkhabri

اولاد ہر شادی شدہ جوڑے کی سب سے بڑی خواہش ہوتی ہے، اور جب برسوں تک یہ نعمت نہ ملے تو دل مایوسی کی گہرائیوں میں ڈوب جاتا ہے۔ لیکن قرآن پاک میں ایسی بے شمار آیات موجود ہیں جو نہ صرف تسلی دیتی ہیں بلکہ امید جگاتی ہیں۔ سورۃ مریم انہی مبارک سورتوں میں سے ایک ہے جس کا...

Baby Not Heartbeat In Pregnancy

Baby Not Heartbeat In Pregnancy

بچے کی دل کی دھڑکن نہ آنا یا کمزور ہونا والدین کے لیے بہت تشویش کی بات ہے، جو طبی اور جذباتی طور پر بوجھ بنتی ہے۔ جدید علاج کے باوجود بعض اوقات دل کی دھڑکن مکمل نہ آنا یا کمزور ہونا جاری رہتا ہے، جس سے فکر بڑھ جاتی ہے۔ایسے حالات میں سورۃ الرعد کی آیت نمبر 8 پر مبنی...

Baby Not Growing In Pregnancy

Baby Not Growing In Pregnancy

ایک خاتون حمل کے دوران سخت پریشانی میں تھیں۔ ڈاکٹرز نے چیک اپ کے بعد کہا کہ آپ کے پیٹ میں بچے کی گروتھ رک گئی ہے، اب کچھ بھی ہونا مشکل ہے، لیکن اسے اللہ کی رحمت پر کامل یقین تھا اسی یقین کے ساتھ اس نے ہمارے روحانی سینٹر سے سورہ الشعراء کا شفاء والا نقش اپنے نام سے...