ہمارے روحانی سینٹر میں کافی عرصے سے ایسے لوگ رابطہ کررہے ہیں جن پر سخت جادو کروایا گیا تھا۔جس کا انھوں نے مختلف عاملوں سے توڑ بھی کروایا لیکن جادو مکمل طور پر ختم نہیں ہوپاتا تھاجس کی وجہ سے نہ ان کی پریشانیاں ختم ہوتی تھیں اور نہ ہی ان کو بیمایوں سے نجات مل پاتی تھی۔اور ان کے ہر کام میں روکاوٹ آجاتی تھی جسکی وجہ سے ان کو ہر وقت نقصان کا سامنا رہتا تھا۔تو ایسا کیوں تھا اور جادو مکمل طور پر ختم نہ ہونے کی وجہ کیا تھی۔ اس کا جواب آج آپ کو بتاتے ہیں اس موضوع کے ذریعے سے۔ تو ایسا جادو جس کی جڑیں نسل سے جڑی ہوں مطلب والدین سے اولاد میں منتقل ہوا ہو تو اس کا توڑ کرنا کسی بھی عام عامل کے بس کی بات نہیں ہوتی کیونکہ ایسا جادو بہت پرانا ہوتا ہے اور اس کے اثرات نسل در نسل چلتے رہتے ہیں۔ لہٰذا ایسے جادو کو ختم کرنے کے لئے پہلے اس کی جڑ تک پہنچنا ضروری ہوتا ہے کہ جادو کی شروعات کہاں سے ہوئی ہے۔جس کے لئے ہمارے سلسلے کے روحانی ایکسپرٹس مراقبات اور استخارات کے ذریعے سے معلوم کرتے ہیں پھر اس کا توڑ بتایا جاتا ہے۔جس کے لئے سائل کو اس کے اور والدہ کے نام سے منسوب کرواکر 3روحانی نقش بھیجے جاتے ہیں۔جس میں ایک نقش سورہ البقرہ کا جادو کے اثرات کو ختم کرنے کے لئے ہوتا ہے۔اور دوسرا نقش سورہ الناس کا ہوتا ہے جو سائل کے ارد گرد روحانیت کا ایسا حصار بنا دیتا ہے کہ دوبارہ کوئی بھی جادو اور بداثرات اس پر حملہ نہیں کرپاتے۔اور تیسرا نقش سورہ الشعراء کا ہے جو ان اثرات کو ختم کرے گا جو جادو کی وجہ سے صحت پر ہوئے ہوں گے یعنی ڈپریشن یا ذہنی دباؤ وغیرہ۔ان تینوں نقوش کو حاصل کرکے آپ ہر قسم کے جادو سے فوری نجات پالیں گے اور اللہ پاک کی خاص پناہ میں آجائیں گے انشاء اللہ۔ ہر ایک نقش کا ہدیہ1400ہے۔لیکن مجبور اور ضرورت مند افراد کو ایک نقش فی سبیل اللہ دیاجائے گا۔نقش منگوانے کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0309-3512525

Male: 0323-7718188

Related Posts

Sugar Kam Karne Ka Taweez

Sugar Kam Karne Ka Taweez

شوگر ایک ایسی بیماری ہے جو آہستہ آہستہ انسان کو اندر سے کھوکھلا کر دیتی ہے۔ دوائیاں، پرہیز اور انسولین وقتی سہارا تو دیتی ہیں، مگر برسوں گزرنے کے بعد بھی اصل شفا نہیں ملتی۔ ایسے ہی ایک مریض جن کی شوگر حد سے زیادہ بڑھ چکی تھی، روزانہ انسولین لگانے کے باوجود ان کی حالت...

Salon Purani Bawaseer Ka Ilaj

Salon Purani Bawaseer Ka Ilaj

بواسیر ایک ایسی تکلیف ہے جو انسان کی زندگی کو اذیت میں بدل دیتی ہے۔ بیٹھنا، چلنا، حتیٰ کہ معمولی سا کام بھی عذاب بن جاتا ہے۔ خون آنا، جلن، درد، اور قبض جیسی علامات مریض کو اندر سے توڑ دیتی ہیں۔ بہت سے لوگ طرح طرح کی دوائیں، مرہم اور ٹوٹکے آزماتے ہیں، مگر آرام وقتی...

PCOS Aur Pregnancy Ka Rohani Ilaj

PCOS Aur Pregnancy Ka Rohani Ilaj

ایک خاتون جو کئی سالوں سے پی سی او ایس کے عذاب میں مبتلا تھیں، ہر مہینے نئی امید کے ساتھ دوا کھاتیں، مگر نتیجہ ہمیشہ مایوسی ہی ہوتا۔ ڈاکٹرز نے صاف کہہ دیا کہ ان کے لیے ماں بننا اب تقریباً ناممکن ہے۔ وہ روئی، ٹوٹی، مگر امید کا دامن نہیں چھوڑا۔ آخرکار اس نے ہمارے روحانی...

Protein In Urine Treatment In Quran

Protein In Urine Treatment In Quran

پیشاب میں پروٹین آنا ایک ایسی خطرناک علامت ہے جو گردوں کی کمزوری اور جسمانی بگاڑ کی طرف اشارہ کرتی ہے۔ ایسے میں مریض مہنگے علاج، دوائیں اور ٹیسٹ سب کچھ کر کے بھی جب سکون نہیں پاتا تو دل ٹوٹ جاتا ہے۔ ایک ایسے ہی مایوس فرد نے جب ہمارے روحانی ماہرین سے رجوع کیا تو اسے...

Surah Muzammil Taweez For Marriage

Surah Muzammil Taweez For Marriage

اللہ کی ذات جب کسی کے نصیب کے دروازے کھول دیتی ہے تو ساری رکاوٹیں خود بخود مٹ جاتی ہیں۔ ایک لڑکی کے ساتھ بھی یہی کچھ ہوا۔ تین سال تک اس کے ہر رشتے میں کسی نہ کسی وجہ سے انکار ہو جاتا۔اس کا دل ٹوٹ گیا۔اور وہ سمجھنے لگی کہ شاید اس کے نصیب میں شادی لکھی ہی نہیں۔آخر کار...

Love Taweez For Gemini

Love Taweez For Gemini

جیمینی یعنی برجِ جوزا والے لوگ ذہین، حساس اور جذبات میں گہرے ہوتے ہیں۔یہ لوگ محبت میں اکثر خاموش رہ کر اپنے جذبات چھپاتے ہیں، اپنے دل میں سمندر بھر کے احساسات چھپا لیتے ہیں، مگر کسی کو ظاہر نہیں کرتے۔ان کی خواہش ہوتی ہے کہ جس سے وہ محبت کریں، وہی ان کا بن جائے—سچائی،...

Arqunisa Ka Quran Mein Ilaj

Arqunisa Ka Quran Mein Ilaj

جب درد حد سے بڑھ جائے اور کوئی علاج اثر نہ کرے تو سمجھ لیں کہ شفاء کا دروازہ اب دنیا کی دوا نہیں، بلکہ رب کے کلام سے کھلے گا۔ ایک طرفہ ٹانگ کا عرق النساء کا ایسا بے رحم درد تھا کہ چلنا تو دور، سونا بھی عذاب بن چکا تھا۔ ہر ممکن علاج کروایا، ہر ڈاکٹر، حکیم، اور معالج کا...

Ghutne Ke Dard Ka Rohani Ilaj

Ghutne Ke Dard Ka Rohani Ilaj

اگر آپ گھٹنوں کے شدید درد میں مبتلا ہیں، نہ بیٹھنے سے آرام ملتا ہے نہ لیٹنے سے، اور گھٹنوں سے چٹخنے کی آوازیں آتی ہیں تو اب پریشان نہ ہوں۔ ہمارے روحانی ماہرین نے سورہ الشعراء اور سورہ البقرہ کے نقوش سے گھٹنوں کے درد کا بہترین روحانی علاج تیار کیا ہے۔ ان نقوش کی برکت...

Peshab Ke Qatron Ka Girna

Peshab Ke Qatron Ka Girna

اگر آپ کو پیشاب رک رک کر آتا ہے، اس میں جلن، درد یا خون شامل ہے، یا آپ کو بار بار پیشاب آتا ہے۔ ایون راتوں کو، تو یہ روحانی علاج آپ کے لیے ہے۔ سورۃ البقرہ کی آیات 106 اور 107 پر مبنی خاص تعویذ، مریض کے نام کے مطابق تیار کیا جاتا ہے، جس پر شفاء کی آیات اور اسمائے الٰہی...

Taweez For Knee Pain Treatment

Taweez For Knee Pain Treatment

ایسی خواتین اور مردجو گھٹنوں کے بے حد تکلیف دہ درد میں مبتلا ہیں۔ اور ہر علاج و حکیمی دوائیاں کھا نے کا باوجود بھی کوئی فائدہ نہیں ہوا۔چلتے پھرتے اٹھتے بیٹھتے یہ درد آپ کو اس قدر بے حا ل کر دیتا ہے کہ آپ بے بس ہو جاتے ہیں۔ پریشان ہو نے کی ضرورت نہیں کیو نکہ ایسے ہی...

Baby Heartbeat in Pregnancy

Baby Heartbeat in Pregnancy

جب ماں کے رحم میں بچے کی دل کی دھڑکن بند ہو جائے یا کمزور پڑ جائے، تو یہ لمحہ والدین کے لیے نہایت تکلیف دہ ہوتا ہے۔ ایسے میں جہاں فوری طور پر میڈیکل علاج ضروری ہوتا ہے، وہیں روحانی علاج سے بھی امید کی جا سکتی ہے۔ قرآنِ پاک میں شفاء ہے، اور سورہ رعد (سورہ نمبر 13) کی...

Aulad e Narina Ki Khushkhabri

Aulad e Narina Ki Khushkhabri

اولاد ہر شادی شدہ جوڑے کی سب سے بڑی خواہش ہوتی ہے، اور جب برسوں تک یہ نعمت نہ ملے تو دل مایوسی کی گہرائیوں میں ڈوب جاتا ہے۔ لیکن قرآن پاک میں ایسی بے شمار آیات موجود ہیں جو نہ صرف تسلی دیتی ہیں بلکہ امید جگاتی ہیں۔ سورۃ مریم انہی مبارک سورتوں میں سے ایک ہے جس کا...