Aslam o Alaikum Nazreen! Ajj k mozu main hum apko J sy shuru hony waly naam ka mushahida tajziya kirdar aur nachar k bary main batain gy aur in afrad ko kon sa Isma Azam parhna chahya wo bhi btain gy InshaAllah. Iss Isma Azam ki badolat ap ki shaksiyat main asi kashish paida hogi jo dusron ko bohat zayada mutasir kary gi Aur ap k andazy baya main asi khasoosi paida hogi k jis ki badolat ap kisi bhi insan k dil main apni jaiz muhabat paida kar sakty hain. Sab sy bhar kar ya k ap ki zindagi main jo jo bhi mushkilat rukawatain ya nakamiya hain inhy door karny k liye humary Dua program main Allah k hazoor ap ka ly kar khasoosi dua bhi karwai jae gi.

Lahaza jo afrad dua kawana chahty hain wo comment main apna nam Walida ka nam aur masla tehrer karain. Ab hum aty hain apny asal mozu ki tarf. To nazreen asy afrad jinka nam J sy shuru hota h wo zindagi k har mamly main bohat active hoty hain. To nazreen asy log J sy shuru hota hai nam k zayda tar afrad chahy wo mard hon ya khawateen ideal patners hoty hain. In ki soch bohat munfarid htoi hai aur ya apni soch sy chezon ko apny mutabiq badal dety hain. Jab in main kuch naya karny ka junoon paida hojae to koi bhi in k junoon ko paya takmeel tak pehnchny sy asani sy nai rok sakta.

Ya apny target ko pura ko pura kar k hi dum dety hain. J nam k logo main dost banany ki bohat muharat hoti hai. Ya apni guftugu ki kashish sy dusron ko asani sy apni tarf matwaja kar lety hain. Lakin in main sy baz dusron sy zayda guftagu karna pasand nahi karty. Ya log behtreen azdawaji zindagi guzany k haq main hoty hain. Isi liye zyda tar apna waqt apni family aur humsafar k sath guzarna pasand karty hain. Lakin in main sy baz thory sakht mizaj k malik hoty hain. Iss liye in k sath guzara karna thora mushkil hota hai. Isi waja sy in ki shadi shuda zindagi main bhi utar charhao rehta hai.

J nam k zyada tar logo ko dost banay ka bohat shok hota hai. Iss liye in ka halka ahbab thora waasee hota hai. Iss liye in ko doston main zayada waqt guzarna acha lagta hai. Jab k kuch asy bhi hain jin ko dosti main dilchaspi nahi hoti iss liye woh doston sy zayada apni zati zindagi k liye waqt nikalny ko taraki dety hain. In main sy zayada tar ka sab k sath bartao acha hota hai ya mehnti hoty hai aur imandari sy apna kam saranjam dety hain. In main sy zayda tar ala satah ki khuwahishat rakhty hain aur inhy pura karny ki dil o jan sy koshish karty hain.

Lakin in main sy j nam k kuch asy bhi log dekhy gy hain jinki khuwahishat ka daira kar bohat mukhtasir hota hai aur woh in sab mamlat sy thora door hi rehty hain. J nam ki baz khawateen main har rishty ko khush rakhny ka behtareen hunar hota hai. Ya wafa karny wali hoti hain.Or dusron sy bhi wafa ki umeed rakhti hain. Isi tarha J nam ki khawateen bohat smjhdar bhi hoti hai ya apny sy jury har rishty ko imandar aur khaloos neyat sy nibhati hain. Magar in main sy kxh chalak aur jazbati bhi hoti hain jo jalad bazi ki waja sy nuqsan uthai hai.

J nam k mard aur khawateen ki muhabat ko ly kar irady bohat mazboot hoty hain. Magar in main sy zayada tar muhabat ko ly kar baditmadi ka shikaar hojaty hain. Lakin agar ya apni iss kamzori par kabu pa ly to in jasa muhabat karny wala koi dusra nahi. Lakin kuch J nam k log asy bhi dekhny ko mily hain jin ko muhabat sy koi lagao nahi hota. Nazreen ya tha J nam k logo k bary main humara mukhtasir sa andaza jo zaroori nahi k 100% thek ho galat bhi hoskta hai. Ap k khyal main humara ya andaza kitny % darust hai humy apni rai sy zrur agha karain. Aur agar apka koi bhi rohani masla hai jis ka ap ko hal nahi mil raha ho to ap iss mozu k nechy diye gy phone numbers par rabta kar k hukmary rohani centre sy Qurani ayat ka naqsh bhi hasil kar sakty hain.

السلام علیکم ناظرین!آج کے موضوع میں ہم آپ کو (جے) سے شروع ہونے والے نام کا مشاہدہ تجزیہ کردار اور نیچر کے بارے میں بتائیں گے اور ان افراد کو کون سا اسم اعظم پڑھنا چاہیے وہ بھی بتائیں گے انشاء اللہ۔ اس اسم اعظم کی بدولت آپ کی شخصیت میں ایسی کشش پیدا ہوگی جو دوسروں کو بہت زیادہ متاثر کرے گی اور آپ کے انداز بیا ں میں ایسی خوبصورتی پیدا ہوگی کہ جس کی بدولت آپ کسی بھی انسان کے دل میں اپنی جائز محبت پیدا کر سکتے ہیں۔ سب سے بڑھ کر یہ کہ آپ کی زندگی میں جو جو بھی مشکلات رکاوٹیں یا ناکامیاں ہیں انہیں دور کرنے کے لیے ہمارے دعا پروگرام میں اللہ کے حضور آپ کا نام لے کر خصوصی دعا بھی کروائی جائے گی۔ لہٰذا جو افراد دعا کروانا چاہتے ہیں وہ کمینٹ باکس میں اپنا نام والدہ کا نام اور مسئلہ تحریر کریں۔ اب ہم آتے ہیں اپنے اصل موضوع کی طرف۔

تو ناظرین ایسے لوگ جن کا نام(جے) سے شروع ہوتا ہے وہ زندگی کے ہر معاملے میں بہت ایکٹو ہوتے ہیں۔ (جے) نام کے زیادہ تر لوگ چاہے وہ مرد ہوں یا خواتین آئیڈیل پارٹنر ہوتے ہیں۔ ان کی سوچ بہت منفرد ہوتی ہے اور یہ اپنی سوچ سے چیزوں کو اپنے مطابق بدل دیتے ہیں۔ جب ان میں کچھ نیا کرنے کا جنون پیدا ہو جائے تو کوئی بھی ان کے جنون کو پایا تکمیل تک پہنچنے سے آسانی سے نہیں روک سکتا۔یہ اپنے اس ٹارگٹ کو پورا کر کے ہی دم دیتے ہیں۔ (جے) نام کے لوگوں میں دوست بنانے کی بہت مہارت ہوتی ہے۔یہ اپنی گفتگو کی کشش سے دوسروں کو آسانی سے اپنی طرف متوجہ کر لیتے ہیں لیکن ان میں سے بعض دوسروں سے زیادہ گفتگو کرنا پسند نہیں کرتے۔یہ لوگ بہترین آزدواجی زندگی گزارنے کے حق میں ہوتے ہیں۔ اسی لیے زیادہ تر اپنا وقت اپنی فیملی اور ہم سفر کے ساتھ گزارنا پسند کرتے ہیں۔ لیکن ان میں سے بعض تھوڑے سخت مزاج کے مالک ہوتے ہیں۔ اس لیے ان کے ساتھ گزارا کرنا تھوڑا مشکل ہوتا ہے اسی وجہ سے ان کی شادی شدہ زندگی میں بھی اتار چڑھاؤ اتا رہتا ہے۔

(جے) نام کے زیادہ تر لوگوں کو دوست بنانے کا بہت شوق ہوتا ہے۔ اس لیے ان کا حلقہ احباب تھوڑا وسیع ہوتا ہے۔ اس لیے ان کو دوستوں میں زیادہ وقت گزارنا اچھا لگتا ہے۔ جبکہ کچھ ایسے بھی ہیں جن کو دوستی میں دلچسپی نہیں ہوتی اس لیے وہ دوستوں سے زیادہ اپنی ذاتی زندگی کے لیے وقت نکالنے کو ترجیح دیتے ہیں۔ ان میں سے زیادہ تر کا سب کے ساتھ برتاؤ اچھا ہوتا ہے یہ محنتی ہوتے ہیں اور ایمانداری سے اپنا کام سرانجام دیتے ہیں۔ان میں سے زیادہ تر اعلی سطح کی خواہشات رکھتے ہیں اور انہیں پورا کرنے کی دل و جان سے کوشش کرتے ہیں۔ لیکن ان میں سے (جے) نام کے کچھ ایسے بھی لوگ دیکھے گئے ہیں جن کی خواہشات کا دائرہ کار بہت مختصر ہوتا ہے اور وہ ان سب معاملات سے تھوڑا دور ہی رہتے ہیں۔اسی طرح (جے) نام کی بعض خواتین میں ہر رشتے کو خوش رکھنے کا بہترین ہنر ہوتا ہے۔

یہ وفا کرنے والی ہوتی ہیں اور دوسروں سے بھی وفا کی امید رکھتی ہیں۔(جے) نام کی خواتین بہت سمجھدار بھی ہوتی ہیں یہ اپنے سے جڑے ہر رشتے کو ایمانداری اور خلوص نیت سے نبھاتی ہیں۔ مگر ان میں سے کچھ چالاک اور جذباتی بھی ہوتی ہیں جو جلد بازی کی وجہ سے نقصان اٹھاتی ہے۔(جے) نام کے مرد اور خواتین کے محبت کو لے کر ارادے بہت مضبوط ہوتے ہیں۔مگر ان میں سے زیادہ تر محبت کو لے کر بدعتمادی کا شکار ہو جاتے ہیں۔ لیکن اگر یہ اپنی اس کمزوری پر قابو پا لے تو ان جیسا محبت کرنے والا کوئی دوسرا نہیں۔ لیکن کچھ (جے) نام کے لوگ ایسے بھی دیکھنے کو ملے ہیں جن کو محبت سے کوئی لگاؤ نہیں ہوتا۔ ناظرین یہ تھا (جے) نام کے لوگوں کے بارے میں ہمارا مختصر سا اندازہ جو ضروری نہیں کہ 100 فیصد ٹھیک ہو غلط بھی ہو سکتا ہے۔ آپ کے خیال میں ہمارا یہ اندازہ کتنے فیصد درست ہے ہمیں اپنی رائے سے ضرور آگاہ کریں۔ اور اگر(جے) نام والے لوگ اپنی شخصیت کو مزید نکھارنا اور ہر خاص و عام میں مزید عزت پانا چاہتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ اپنی زندگی میں خوب آگے بڑھے۔ تو روزانہ یہ اسم اعظم یا جلیل 139 مرتبہ پڑھیں۔ اور اگر آپ کا کوئی بھی روحانی مسئلہ ہے جس کا آپ کو حل نہیں مل رہا تو آپ اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کر کے ہمارے روحانی سینٹر سے قرآنی آیات کا نقش بھی حاصل کر سکتے ہیں۔

Female: 0309-3512525

Male: 0323-7718188

Related Posts

Specialty,Personality, And Lucky Gemstone of August Born People

Specialty,Personality, And Lucky Gemstone of August Born People

اگست میں پیدا ہونے والے افراد کی خصوصیات مختلف ہو سکتی ہیں، کیونکہ شخصیت پر اثر ڈالنے والے عوامل میں جینیات، پرورش، اور تجربات بھی شامل ہوتے ہیں۔ تاہم، علم نجوم کے مطابق، جو لوگ اگست میں پیدا ہوتے ہیں، وہ دو مختلف برجوں سے تعلق رکھتے ہیں: برج اسد اور برج سنبلہ 1برج...

Hazrat Ali A.S | Hazrat Ali Ka Nimaz Ke Bare Ma Bayan

Hazrat Ali A.S | Hazrat Ali Ka Nimaz Ke Bare Ma Bayan

حضرت علی علیہ السلام کے نماز کے بارے میں بیانات اور عمل اسلامی تاریخ میں گہری روحانی تعلیمات کا ذریعہ ہیں۔ آپ علیہ السلام نے ہمیشہ نماز کو دین کا ستون قرار دیا اور اس کے بارے میں بہت زور دیا۔ یہاں ان کے چند اقوال اور اعمال بیان کیے گئے ہیں:حضرت علی علیہ السلام کے...

September Zodiac | Septmeber Ma Paida Hone Wale Afrad

September Zodiac | Septmeber Ma Paida Hone Wale Afrad

ستمبر میں پیدا ہونے والے افراد کی شخصیت کو جاننے کے لیے علم نجوم اور عمومی مشاہدات کے ذریعے ان کی خصوصیات بیان کی جاتی ہیں۔ ستمبر میں پیدا ہونے والے افراد دو مختلف برجوں  کے تحت آ سکتے ہیں: برج سنبلہ اور برج میزان  برج سنبلہ (23 اگست سے 22 ستمبر)  ذہین اور تجزیاتی...

June Zodiac | People Born In June Personality Secrets

June Zodiac | People Born In June Personality Secrets

جون میں پیدا ہونے والے افراد کی شخصیت پر زیادہ تر جوزا (21 مئی سے 20 جون) اور سرطان (21 جون سے 22 جولائی) کے ستاروں کے اثرات ہوتے ہیں۔ یہ افراد ذہین، جذباتی، اور متحرک ہوتے ہیں، لیکن ان کی شخصیت میں کچھ پیچیدگی بھی پائی جاتی ہے۔جون میں پیدا ہونے والے افراد بہت ذہین...

May Zodiac | People Born In May Personality

May Zodiac | People Born In May Personality

مئی میں پیدا ہونے والے افراد اپنی منفرد اور دلکش خصوصیات کی وجہ سے پہچانے جاتے ہیں۔ ان کی شخصیت پر مئی کے مہینے کے ستاروں، ثور اور جوزا کے اثرات ہوتے ہیں۔ یہ افراد عملی، تخلیقی اور دلکش ہوتے ہیں، لیکن ان کی شخصیت میں ضد اور متجسس طبیعت بھی شامل ہو سکتی ہے۔ مئی میں...

February Personality | People Who Born In February

February Personality | People Who Born In February

فروری میں پیدا ہونے والے افراد کی شخصیت کے حوالے سے عمومی طور پر درج ذیل خصوصیات بیان کی جاتی ہیں۔ یہ صفات عمومی مشاہدات پر مبنی ہیں اور ہر فرد کی شخصیت مختلف ہو سکتی ہے۔فروری میں پیدا ہونے والے افراد تخلیقی ذہن رکھتے ہیں اور اکثر غیر معمولی آئیڈیاز پیش کرتے ہیں۔یہ...

Hazrat Ali A.S Ke Kemti Farameen

Hazrat Ali A.S Ke Kemti Farameen

آج کے موضوع میں ہم آپ سے حضرت علیؑ کے کچھ فرامین شئیر کررہے ہیں۔مولا نے فرمایا:''علم دولت سے بہتر ہے کیونکہ علم آپ کو دوسروں سے بلند کرتا ہے، جبکہ دولت آپ کو لوگوں کی نظر میں نیچا کرتی ہے۔''''جو شخص خود پر قابو رکھتا ہے، وہ دنیا اور آخرت دونوں میں کامیاب ہے۔''''سب سے...

Special Aqwal e Zareen Of Hazrat Ali

Special Aqwal e Zareen Of Hazrat Ali

آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ حضرت علیؑ مولائے مشکل کشا کے کچھ اقوال شئیر کررہے ہیں۔آپؑ نے فرمایا:اپنے وہ نہیں جو رونے پے آتے ہیں اپنے وہ ہیں جو رونے ہی نہیں دیتے۔مشکلات ہمیشہ بہترین لوگوں کے حصہ میں آتی ہیں۔نماز چہرے کا نور ہے اور قرآن دل کا سکون ہے،وضو سے شکل قرآن...

Hazrat Hussain A.S Kay Aqwal Mubarik

Hazrat Hussain A.S Kay Aqwal Mubarik

آج کے موضوع میں ہم آپ سے حضرت امام حسینؑ کی کچھ خوبصورت باتیں شئیر کرنے جارہے ہیں۔جن پر عمل کرکے آپ اپنی زندگی کو اور بہتر بناسکتے ہیں۔آپؑ نے فرمایا:کپڑے جسم کو ڈھانپ لیتے ہیں لیکن گفتگوایک پل میں انسان کی اوقات دکھادیتی ہے۔پریشانیاں زندگی کا حصہ ہیں،جس نے اپنی...

Namaz e Tahajjud K Zabardast Faide |  Benefits Of Tahajjud Prayer

Namaz e Tahajjud K Zabardast Faide | Benefits Of Tahajjud Prayer

رسول اللہﷺ نے فرمایا:قیام اللیل یعنی تہجد کا احتمام کیا کروکیونکہ تم سے پہلے کے صالحین کا یہی طریقہ ہے۔اور رات کا قیام یعنی تہجد اللہ سے قریب ہونے کا،گناہوں سے دور ہونے،برائیوں کے مٹنے اور جسم سے بیمایوں کو دور بھگانے کا ایک بہترین ذریعہ ہے۔ (سننترمذی،کتاب مسنون ادعیہ...

Farman-e-Mustafa SAW | Hazrat Muhammad S.A.W Kay Aqwal

Farman-e-Mustafa SAW | Hazrat Muhammad S.A.W Kay Aqwal

آج کے موضوع میں ہم آپ سے آقائے دو جہاں حضرت محمد ﷺ کے چند خوبصورت الفاظ شئیر کررہے ہیں۔:آپﷺ نے فرمایاقیامت کے دن وہ شخص سب سے زیادہ میرے قریب ہوگاجو بات کرنے میں سچا،وعدہ پورا کرنے والا،اچھے اخلاق والا،امانت داراور لوگوں کے ساتھ نیک سلوک کرنے والا ہو۔ماں باپ کی خدمت و...

Precious Words | Hazrat Ali A.S Ka Farman | Aqwal e Zareen

Precious Words | Hazrat Ali A.S Ka Farman | Aqwal e Zareen

آج ہم آپ سے مولا علیؑ کے کچھ فرامین شئیر کررہے ہیں جس پر عمل کرکے آپ اپنی زندگی بہتر بناسکتے ہیں۔لوگوں کے خوف سے حق کی بات کہنے سے نہ ڈروکیوں کہ نہ تو کوئی موت کو قریب کرسکتا ہے اور نہ ہی کوئی رزق کو دور کرسکتا ہے۔جب کوئی دوست تمہیں اپنا راز بتائے تو یہ سمجھ لینا کہ...