یہ نقش آپ کے دماغ میں وہم اور وسوسے نہیں آنے دے گاانشاء اللہ اگر آپ کو وہم وسوسے اور شیطانی خیال آتے ہیں ہر وقت کچھ برا ہو جانے کی سوچ دماغ پر حاوی رہتی ہے منفی خیالات کی وجہ سے لگتا ہے کہ دماغ ماؤف ہو گیا ہے۔ہر طر ح کے میڈیکلی علاج کروا چکے ہیں لیکن کہیں سے شفاء نہیں ملی تو آج جو علاج ہم آپ کے ساتھ شیئر کرنے جارہے ہیں جس میں آپ کو سورۂ الشعرا کا شفاء والا نقش دیا جائے گا اس نقش میں لکھی قرآنی تحریر کی بدولت ایسے ایسے مریض جو عرصہ دراز سے وہم اور وسوسوں کا شکار تھے اللہ کے کرم سے دوبارہ کبھی وہم وسوسے شیطانی خیال اور منفی سوچیں ان کے دماغ تک پہنچ ہی نہ سکیں اور ان کا ذہن ریلیکس ہو گیا۔اگرآپ بھی اس نقش کے روحانی فیض سے ستفادہ حاصل کرنا چاہتے ہیں تو دیئے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0309-3512525
Male: 0323-7718188
Related Posts
Waswason Ko Khatam Karne Ki Dua
اگر آپ کو وسوسے آتے ہیں۔ہر وقت برے گندے اور ناپاک خیال آتے ہیں۔آپ نے ان خیالوں سے نجات حاصل کرنے کی بہت کوشش کی لیکن کوئی فائدہ نہیں ہواتو آج ہم آپ کے ساتھ وسوسوں سے نجات کے لئے یہ خاص دعا شیئر کریں گے۔حضرت عائشہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ جس شخص کو...
Bachy Ki Paidaish Ke Baad Depression
کچھ خواتین بچے کی پیدائش کے بعد ڈپریشن کا شکار ہو جاتی ہیں۔ اور ادویات یا حکیمی علاج سے بھی ڈپریشن سے باہر نہیں آتیں۔ تو ایسی خواتین کے لئے سورہ الشوریٰ کا ڈپریشن ختم کرنے والا نقش ان کے نام سے منسوب کروا کر ارسا ل کیا جاتا ہے۔ جس کی پاور فل تاثیر سے بہت سی خواتین...
Har Bimari Se Shifa Ka Wazifa
اگر آپ کا کوئی اپنا بہت سخت بیمار ہے اور ہسپتال میں داخل ہے۔ مریض شدید تکلیف میں مبتلا ہے کہ اسے دیکھ کر آپ پریشان ہو جاتے ہیں اور ہر طرح کا علاج کروانے کے باوجود بھی کوئی فائدہ نہیں ہو رہا تو آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ بزرگوں کی اجازت والا نایاب وظیفہ شیئر کریں...
Seenay Ke Dard Aur Sar Dard Ka Rohani Ilaj
اگر آپ کے سر میں ہر وقت درد رہتا ہے اور سینے پر بوجھ محسوس ہوتا ہے۔آپ کو بے چینی اور بے سکونی محسوس ہوتی ہے اور گھبراہٹ طاری ہو جاتی ہے۔جس کی وجہ سے آپ کا کسی کام میں دل نہیں لگتا۔آپ نے بہت سے ڈاکٹری علاج بھی کروائے لیکن کوئی فائدہ نہ ہوا۔تو اس کے لئے آپ کو سورۂ...
Bacha Dani Main Rasoli Se Shifa Ka Ilaj
اگر آپ کے پیٹ میں یا بچے دانی میں رسولیاں ہیں۔آپ نے بہت سے علاج کروائے لیکن کہیں سے شفاء نہیں ملی۔حتیٰ کہ آپریشن بھی کروا لیا لیکن کچھ عرصہ بعد پھر سے رسولیاں ہو گئی ہیں۔جس کی وجہ سے آپ بہت پریشان ہیں اور آپ چاہتی ہیں کہ کوئی ایسا روحانی علاج ہو جس سے رسولیاں ہمیشہ کے...
Bure Khwabon Se Bachne Ka Taweez
اگر آپ رات کو سوتے ہوئے عجیب وغریب اور ڈراؤنے خواب دیکھتے ہیں جن کا مقصد محض آپ کو ڈپریشن کا شکار بنانا ہے۔ تو سورہ البقرہ کے پاورفل نقش کو اپنے تکیے کے نیچے رکھ کر سو جائیں۔ اللہ کے فضل و کرم سے ہر قسم کے ڈراؤنے خواب اور ڈپریشن سے بھرپورسٹرس ہمیشہ کے لئے ختم ہو جائے...
Mohabbat Ke Wazify Se Biwi Shohar Ke Dil Par Cha Jai Gi
ایسی خواتین جن کے شوہر پہلے تو ان سے بہت محبت کرتے تھے لیکن شادی کے کچھ عرصہ بعد شوہر کا رویہ تبدیل ہو گیا ہے اور محبت میں پہلے جیسی چاشنی نہیں رہی توان کے ساتھ بہت ہی زبردست وظیفہ شیئر کریں گے۔ایسی بیوی کو چاہئے کہ وہ ہر روز نماز فجر کے بعدسُبْحَانَ اللہ یَاوَدُودُکو...
Miya Biwi Me Jhagre Aur Judai Dalne Wale Jadu Ka Tor
جن میاں بیوی پر کسی حاسد نے ایسا جادو کر دیا ہے کہ دونوں ہروقت لڑتے ہیں۔ ایک دوسرے کا چہرہ دیکھ کر ہی غصہ آنے لگتا ہے تو ایسے جادو کی کاٹ نقش سورۂ البقرہ سے کی جائے گی اور میاں بیوی میں پھر سے محبت پیدا کرنے کے لئے نقش سورۂ المزمل بھی دیا جائے گا تو ان شاء اللہ دونوں...
Peshab Mein Jalan Ka Ilaj | Urinary Tract Infection
اگر آ پ کو یورن درد اور جلن کے ساتھ آتا ہے۔ہر علاج کروانے کے بعد بھی مسئلہ برقرار ہے تو آپ کو دیا جائے گا سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ۔ جس کی پاورفل روحانی تاثیر کی بدولت مثانے اور پیشاب کی نالی کا انفیکشن، درد، جلن سب اللہ کے کرم سے ٹھیک ہوجائے گا۔ اور دوبارہ یہ...
Sharab Noshi Se Nijat Ka Powerful Taweez
اگرا ٓپ کی اولاد، شوہر یا بھائی میں سے کوئی بھی شرابی ہے یا نشہ کرتا ہے تو اس کا حل یہ ہے کہ ان کے نام سے منسوب سورۂ المائدہ کا نقش آپ کو دیا جائے گا۔ جس کی پاورفل روحانی تاثیر سے ان شاء اللہ ہر قسم کا نشہ چھوٹ جائے گا اور وہ چاہ کر بھی شراب یا نشے کی طرف نہیں جا...
Joint Pain | 3 Din Mein Joron Ke Dard Ka Ilaj
جوڑوں کے درد اور شدید تکلیف میں مبتلاء افراد کے لئے روحانی علاج شیئر کریں گے۔ ہم سے علاج کروانے کے لئے موضوع کے آخر میں دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔ پچھلے چودہ سال سے جوڑوں کے درد کا شکار افراد کو سورۂ الشعراء کے نقش ارسال کیے جارہے ہیں۔ اور اللہ کی ذات نے اس...
Depression Se Chutkara Sirf Ek Ayat Ka Khas Amal
اگر آپ شدید ڈپریشن کا شکار ہیں۔جس کی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں جیسے کہ کاروبار میں نقصان، کسی کام میں بار بار ناکامی،محبت کا حاصل نہ ہونا،مسلسل حالات کی خرابی،کسی بہت اپنے کو کھو دینے کا دکھ وغیرہ۔آپ نے ڈپریشن سے نجات کے لئے بہت سے علاج کروائے اور میڈیسن بھی کھائیں لیکن...

















