السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں آپ سے چند مشکل اور دلچسپ پہیلیاں پوچھی جائیں گی۔جو کہ آپ کے جنرل نالج میں اضافے کے لیے بہت مفید ثابت ہوں گی۔ اور اگر آپ نے ان کا صحیح اور فوری جواب دے دیا تو سمجھ لیجئے گا کہ آپ بہت چست اور تندرست دماغ کے مالک ہیں۔ ان پہیلیوں کا جواب سوچنے کے لیے آپ کے پاس صرف 10 سیکنڈ کا وقت ہوگا۔ہمارے اس موضوع سے آپ اپنی حاضردماغی کا اندازہ بہت اچھی طرح سے لگا سکتے ہیں۔ اور آپ یہ بھی بخوبی جان سکتے ہیں کہ آپ کا آئی کیو لیول کتنا ہے۔مگر اس سے پہلے ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے اس ویب سائٹ پر زندگی کے تمام روحانی مسائل کے حل کے موضوع بھی اپلوڈ کیے جا رہے ہیں۔ اگر آپ کا بھی کوئی روحانی مسئلہ ہو اور اس کا آپ کو حل نہ مل رہا ہو تو آپ ہمارے روحانی سینٹر میں رابطہ کر کے اپنے اس مسئلے سے چھٹکارے کے لیے وظائف اور قرآنی تعویذات حاصل کر سکتے ہیں۔ رابطہ نمبرز نیچے دیے گئے ہیں۔ تو آئیے چلتے ہیں پہیلیوں کی جانب۔
پہیلی نمبر ایک: ایسا کون سا پرندہ ہے جو اڑ نہیں سکتا مگر پانی میں غوطہ بھی لگا سکتا ہے اور تیر بھی سکتا ہے؟
جواب:پینگوئین۔
پہیلی نمبر دو: ایسی کون سی گیم ہے جس میں پیچھے رہنے والا ہمیشہ جیت جاتا ہے؟
جواب: راستہ کشی۔
پہیلی نمبر تین: ایسی چیز کا نام بتائیں جس پر آپ سرخ رنگ تک چلتے ہیں اور سبز رنگ پر رک جاتے ہیں؟
جواب: تربوز۔
پہیلی نمبر چار: ایسی کون سی چیز ہے جو دو دفعہ تو آپ کو مفت میں ملتی ہے لیکن تیسری دفعہ آپ کو خریدنی پڑتی ہے؟
جواب: دانت۔
پہیلی نمبر پانچ: اس چیز کا نام بتائیں جو ایک دفعہ اگر آپ کھا لیں تو پھر دوبارہ نہیں کھانا چاہیں گے لیکن پھر بھی آپ کھا ہی لیتے ہیں؟
جواب: دھوکہ۔
پہیلی نمبر چھ: وہ کیا چیز ہے جسے ہم بھوک لگے تو کھا لیتے ہیں پیاس لگے تو پی لیتے ہیں اور سردی لگے تو جلا لیتے ہیں؟
جواب:ناریل۔
پہیلی نمبر سات: وہ کیا چیز ہے جس کو توڑ کر آپ بہت خوش ہوتے ہیں اور وہ چیز توڑنے کے لیے ہی بنی ہوئی ہوتی ہے؟
جواب: ریکارڈ۔
پہیلی نمبر آٹھ: کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ بچوں کا وہ کون سا کھلونا ہے جو امیر سے امیر انسان بھی نہیں خرید پاتا؟
جواب:چند ماما۔
پہیلی نمبر نو:ایسی کون سی چیز ہے جو آدھا پھل ہے اور آدھا پھول؟
جواب: گلاب جامن۔
پہیلی نمبر 10:ایسے بینک کا نام بتائیں جس سے آپ پیسے نہیں نکال سکتے ہیں؟
جواب:بلڈ بینک۔
اگر آپ نے ان تمام پہیلیوں کا جواب ٹھیک دیا ہے تو سمجھ لیں کہ آپ ایک ذہین انسان ہیں۔ اور جو لوگ ان کا جواب نہیں دے پائے تو انہیں خود کو امپروو کرنے کی ضرورت ہے۔ لہٰذا اگر آپ کو لگے کہ آپ دماغی طور پر زیادہ تیز نہیں اور بھولنے کی عادت کا شکار ہے اور اس مسئلے کے حل کے لیے اپنے نام کا فری اسم اعظم جاننا چاہتے ہیں تو اپنا اور والدہ کا نام دیے گئے نمبرز پر سینڈ کریں۔
Female: 0309-3512525
Male: 0323-7718188
Related Posts
Rizq Aur Karobar Mein Barkat Ke Liye Wazifa
Kya apky karobar main barkat nahi! Kiya apky akhrajat zayda hai or amdani kam hai. Agar apka jawab han hai toh ya mozu apky liye hai. Apka zarya e muash khua koi dukan ho ya factory ho ya karobar ya phir market feild wagara. Aur ap chahty hai ky ap ky pas ghako ki...






