السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں آپ سے چند مشکل اور دلچسپ پہیلیاں پوچھی جائیں گی۔جو کہ آپ کے جنرل نالج میں اضافے کے لیے بہت مفید ثابت ہوں گی۔ اور اگر آپ نے ان کا صحیح اور فوری جواب دے دیا تو سمجھ لیجئے گا کہ آپ بہت چست اور تندرست دماغ کے مالک ہیں۔ ان پہیلیوں کا جواب سوچنے کے لیے آپ کے پاس صرف 10 سیکنڈ کا وقت ہوگا۔ہمارے اس موضوع سے آپ اپنی حاضردماغی کا اندازہ بہت اچھی طرح سے لگا سکتے ہیں۔ اور آپ یہ بھی بخوبی جان سکتے ہیں کہ آپ کا آئی کیو لیول کتنا ہے۔مگر اس سے پہلے ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے اس ویب سائٹ پر زندگی کے تمام روحانی مسائل کے حل کے موضوع بھی اپلوڈ کیے جا رہے ہیں۔ اگر آپ کا بھی کوئی روحانی مسئلہ ہو اور اس کا آپ کو حل نہ مل رہا ہو تو آپ ہمارے روحانی سینٹر میں رابطہ کر کے اپنے اس مسئلے سے چھٹکارے کے لیے وظائف اور قرآنی تعویذات حاصل کر سکتے ہیں۔ رابطہ نمبرز نیچے دیے گئے ہیں۔ تو آئیے چلتے ہیں پہیلیوں کی جانب۔
پہیلی نمبر ایک: ایسا کون سا پرندہ ہے جو اڑ نہیں سکتا مگر پانی میں غوطہ بھی لگا سکتا ہے اور تیر بھی سکتا ہے؟
جواب:پینگوئین۔
پہیلی نمبر دو: ایسی کون سی گیم ہے جس میں پیچھے رہنے والا ہمیشہ جیت جاتا ہے؟
جواب: راستہ کشی۔
پہیلی نمبر تین: ایسی چیز کا نام بتائیں جس پر آپ سرخ رنگ تک چلتے ہیں اور سبز رنگ پر رک جاتے ہیں؟
جواب: تربوز۔
پہیلی نمبر چار: ایسی کون سی چیز ہے جو دو دفعہ تو آپ کو مفت میں ملتی ہے لیکن تیسری دفعہ آپ کو خریدنی پڑتی ہے؟
جواب: دانت۔
پہیلی نمبر پانچ: اس چیز کا نام بتائیں جو ایک دفعہ اگر آپ کھا لیں تو پھر دوبارہ نہیں کھانا چاہیں گے لیکن پھر بھی آپ کھا ہی لیتے ہیں؟
جواب: دھوکہ۔
پہیلی نمبر چھ: وہ کیا چیز ہے جسے ہم بھوک لگے تو کھا لیتے ہیں پیاس لگے تو پی لیتے ہیں اور سردی لگے تو جلا لیتے ہیں؟
جواب:ناریل۔
پہیلی نمبر سات: وہ کیا چیز ہے جس کو توڑ کر آپ بہت خوش ہوتے ہیں اور وہ چیز توڑنے کے لیے ہی بنی ہوئی ہوتی ہے؟
جواب: ریکارڈ۔
پہیلی نمبر آٹھ: کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ بچوں کا وہ کون سا کھلونا ہے جو امیر سے امیر انسان بھی نہیں خرید پاتا؟
جواب:چند ماما۔
پہیلی نمبر نو:ایسی کون سی چیز ہے جو آدھا پھل ہے اور آدھا پھول؟
جواب: گلاب جامن۔
پہیلی نمبر 10:ایسے بینک کا نام بتائیں جس سے آپ پیسے نہیں نکال سکتے ہیں؟
جواب:بلڈ بینک۔
اگر آپ نے ان تمام پہیلیوں کا جواب ٹھیک دیا ہے تو سمجھ لیں کہ آپ ایک ذہین انسان ہیں۔ اور جو لوگ ان کا جواب نہیں دے پائے تو انہیں خود کو امپروو کرنے کی ضرورت ہے۔ لہٰذا اگر آپ کو لگے کہ آپ دماغی طور پر زیادہ تیز نہیں اور بھولنے کی عادت کا شکار ہے اور اس مسئلے کے حل کے لیے اپنے نام کا فری اسم اعظم جاننا چاہتے ہیں تو اپنا اور والدہ کا نام دیے گئے نمبرز پر سینڈ کریں۔

Female: 0309-3512525

Male: 0323-7718188

Related Posts

Top 5 Signs  Of Intelligent People

Top 5 Signs Of Intelligent People

السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم آپ سے ذہین لوگوں کی پانچ نشانیاں شیئر کریں گے جو اُمید ہے کہ آپ کو بہت پسند آئیں گی۔ اس سے پہلے آپ لوگوں سے ایک سوال ہے کہ ایک ایسا بندہ جس نے یونیورسٹی سے ڈگری لی ہوئی ہے اور ایسا بندہ جس کی ایجوکیشن تو زیادہ نہیں ہے۔ لیکن وہ...

Bewaqoof Aurat Ki Pehchan Kaise Hoti Hai

Bewaqoof Aurat Ki Pehchan Kaise Hoti Hai

السلام علیکم ناظرین! اللہ پاک نے ہر روح کو عقل اور شعور سے نوازا ہے۔ لیکن کچھ لوگ اپنی عقل و شعور کا بہت اچھے سے استعمال کرنا جانتے ہیں۔ جبکہ بعض لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جو کچھ ایسے فیصلے کر جاتے ہیں جس کی وجہ سے وہ احمق تصور کیے جاتے ہیں۔ اسی طرح اگر ہم بات کریں شادی...

Mole Meaning On Face

Mole Meaning On Face

السلام علیکم ناظرین! چہرے پر تل انسان کی خوبصورتی کو چار چاند لگا دیتے ہیں اسی لیےخصوصاً ایسی خواتین خود کو آئینے میں دیکھ کر بہت ہی اتراتی ہے۔ لہٰذا آ ج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ چہرے پر موجود دلوں کا کیا مطلب ہے اور یہ آپ کی نیچر کی کس طرح سے عکاسی کرتے...

10 Interesting Riddles To Test Your IQ Level

10 Interesting Riddles To Test Your IQ Level

Aslam O Alaikum Nazreen! Aaj k mozu main apsy chand mushkil aur dilchasp paheliyan puchi jain gi jo k aap k general knowledge mainizafy k liye bohat mufeed hon gi. Aur agar aap ny in ka sahi aur fori jawab da diya to samjh lijaya ga k ap bohat chust aur tandrust...

Paheliyan In Urdu With Answers

Paheliyan In Urdu With Answers

Aslam o Alaium Nazreem! Aaj k mozu main aapsy chand mushkil aur dilchasp paheliyan puchi jain gigi jo k aap k general knowledge main izafy k liye bohat maufeed sabit hon gi. Aur agar aap ny in ka sahi aur fori jawab da diya to samjh lijya ga k aap bohat chust aur...

Paheliyan With Answer In Urdu

Paheliyan With Answer In Urdu

Assalam O Alaikum Nazreen! Aaj k mozu main aap say chand muskil aur dilchasp paheliyan poochi jai gi jo k aap k general knowledge main izafay k liye bohat mufeed sabit hon gi. Aur agar aap nay in ka sahi aur fori jawab day dia to samjh lijiye ga k aap bohat chusat aur...

Riddles With Answers In Urdu

Riddles With Answers In Urdu

Aslam O Alaikum Nazreen! Aaj k mozu main apsy chand muskil aur dilchasp paheliyan poochi jain gi jo k aap k general knowledge main izafy k liye bohat mufeed sabit hon gi. Aur agar aap nay in ka sahi aur fori jawab day dia to samjh lijiye ga k aap bohat chust aur...

Paheliyan In Urdu With Answer

Paheliyan In Urdu With Answer

Aslam o Alaikum Nazreen! Aaj k mozu main aap sy chand mushkil aur dichasp paheliyan puchi jain gi jo k aap k gerenal knowledge main izafa k liye bohat mufeed sabit hon gi. Aur agar aap ny in ka sahi aur fori jawab dy diya to samjh lijya ga k ap bohat chust aur...

Amazing Signs of Genius people

Amazing Signs of Genius people

Aslam O Alaikum Nazreen! Kya hum kisi bhi insan k boly bagair is k brain ko parh sakty hain. Ji han Bilkul asa ho sakta hai aur is mozu main hum apko btain gy k ap kisi bhi isnan k boly bagair is k brain aur soch ka andaza kasy laga sakty hain. Magar is sy phly hum...

Easy Ways to Read Anyone’s Mind

Easy Ways to Read Anyone’s Mind

Kia hum kisi bhi insan kay bolay baghair us kay demag ko parh saktay hain? Jee han bilkul aisa ho sakta hai aur is mozu main hum aap ko batain gay k aap kisi bhi insan kay bolay baghair us kay dimagh aur soch ka andaza laga saktay hain. Magar is say pahlay hum aap ko...

Billi Ka Rona Ya Rasta Katna Kaisa Hai?

Billi Ka Rona Ya Rasta Katna Kaisa Hai?

Aslam O Alaikum Nazreen! Aaj k mozu hum aap ko aisi dunyavi haqiqat k bary nain batain gay js ki waja say log aksar preshan rehtay hain.Billi aik aisa janwer hai jo k her ghar k aas pas paya jata hai.Lakin in main say aamtor per kali billi ko her lehaz say khatrnak...

10 Good Habits For Students

10 Good Habits For Students

Aslam o Alaikum Nazreen!Compitative Exams main top position hasil karna kiss student ki kuwahish nahi hoti jab ky aik taliba ilm ky pas behtareen demagi silahiyat hoti hai. Issse koi fark nahi parta ky ap kitni mushkil se study karty hain. Ka apny kabhi socha ky kiun...