Imtihan main awal position k liye Surah Qalam aik bar parh kar sayahi par dam kar lain. Aur yahi sayahi pen main bhar lain jis pen sy paper dena ho os par bhi aik bar Surah Qalam parh kar phonk mar dain. InshaAllah is amal ki barkat sy aap ko exams main kamyabi naseeb hogi.

امتحان میں کامیابی کے لیے اور اوّل پوزیشن کے لیے سور ۃقلم ایک بار پڑھ کر سیاہی پر دم کر لیں۔
اور یہی سیاہی پین پر بھر لیں۔ جس پین سے پیپر دینا ہو اس پر بھی ایک بار سورہ قلم پڑھ کر پھونک ماردیں۔ انشاء اللہ اس عمل کی برکت سے آپ کو امتحان میں کامیابی نصیب ہوگی۔

Female: 0309-3512525

Male: 0323-7718188

Related Posts

Hamal Wazifah | Hamal Ki Bandish Ka Tor

Hamal Wazifah | Hamal Ki Bandish Ka Tor

حمل میں بندش یا مشکلات کئی وجوہات کی بنا پر ہو سکتی ہیں، جن میں روحانی مسائل، نظرِ بد، حسد، یا جسمانی طبی مسائل شامل ہیں۔ اگرچہ طبّی علاج ضروری ہے، لیکن اس کے لئے روحانی رہنمائی اور دعائیں بھی مؤثر ثابت ہوسکتی ہیں۔ قرآن و سنت میں اس قسم کے مسائل کے لیے ہدایات موجود...

Naik Aulad | Aulad Ke Hasool Ke Liye Khas Wazifa

Naik Aulad | Aulad Ke Hasool Ke Liye Khas Wazifa

اولادپانے کے لئے: حضرت زکریا علیہ السلام نے جب یہ دعا کی تو اللہ پاک نے ان کو اولاد سے نوازا۔ دعا: "رَبِّ لَا تَذَرْنِي فَرْدًا وَأَنتَ خَيْرُ الْوَارِثِینَ"ترجمہ: اے میرے رب! مجھے اکیلا نہ چھوڑ، اور تو سب سے بہتر وارث ہے۔ لہٰذا اس دعا کوروزانہ نماز کے بعد 7 مرتبہ...

Surt e Quran | Quran Ki Surat Ka Powerful Naqsh

Surt e Quran | Quran Ki Surat Ka Powerful Naqsh

جن عورتوں کا کہناہے کہ میرا شوہر مجھ میں دلچسپی نہیں لیتا۔غیر عورتوں میں دلچسپی لیتا ہے۔ ان کو ٹائم دیتا ہے۔ حالانکہ میرے شوہر نے مجھ سے پسند کی شادی کی ہے۔ہم دونوں آپس میں بڑے خوش اور مطمئن تھے۔لیکن شادی کو کچھ عرصہ گزرنے کے بعد شوہر کا رویہ دن بدن بدلتا جارہاہے۔...

Rajab Mei Ibadat | Rajab Mei Ibadat Krne Ki Fazilat

Rajab Mei Ibadat | Rajab Mei Ibadat Krne Ki Fazilat

ناظرین آج کے موضوع میں ہم آپ سے رجب کے مہینے کی فضیلت بیان کرنے جارہے ہیں۔رجب اسلامی مہینوں میں سے ساتواں مہینہ ہے، اور یہ مہینہ عبادات، دعاؤں اور نیک عملوں کے لیے خاص اہمیت رکھتا ہے۔رجب کا مہینہ خود میں ایک بڑی فضیلت رکھتا ہے کیونکہ یہ اسلامی سال کا ساتواں مہینہ ہے،...

Pregnant Hone Aur Hamal Ki Hifazt Ke Liye Taweez

Pregnant Hone Aur Hamal Ki Hifazt Ke Liye Taweez

اگر کافی علاج کروانے اور میڈیسن استعمال کرنے کے باوجود حمل نہیں ٹھرتا،آپ نے دعائیں بھی کروائیں اور دم وغیرہ بھی لیکن پھر بھی اولاد جیسی نعمت کو ابھی تک نہیں پاسکے۔تو ایسی صورت میں آپ کے ساتھ وظیفہ شئیر کررہے ہیں جس کی تاثیر سے حمل بھی جلد ٹھر جائے گا اور پورے9ماہ تک...

Karobaar | Shoher Kay Karobar Ma Barkat Ke Liye Wazifa

Karobaar | Shoher Kay Karobar Ma Barkat Ke Liye Wazifa

ایسی بیویاں جوچاہتی ہیں کہ ان کے شوہر کے کام میں برکت پیدا ہوجائے،گھر کے حالات بہتر ہوجائیں اور رزق کے حوالے سے کسی بھی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔تو بیوی کو چاہئے کہ قرآن پاک کی سورہ طلاق کی آیت2,3کو وظیفے کے طور پر 114مرتبہ پڑھ کر شوہر کے کاروبار اورروزی میں برکت...

Nafarman Aulad Ke Liye Powerful Wazifa

Nafarman Aulad Ke Liye Powerful Wazifa

ایسے نافرمان بچے جو اپنے والدین کا کہنا نہیں مانتے۔ بات بات پر غصہ دکھاتے ہیں ان سے بدتمیزی کرتے ہیں بات بات پے جھگڑااور بدزبانی کرتے ہیں۔تو ایسی اولاد کو راہ راست پر لانے اور ان سے عزت پانے کے لئے والدین کو چاہئے کہ اللہ پاک کے اسم اعظم یاالقادرکو313 مرتبہ اول وآخر...

Pur Sakoon Neend Hasil Krne Ke Liye Khas IsameAzam

Pur Sakoon Neend Hasil Krne Ke Liye Khas IsameAzam

ایسے افراد جن کے دل کو کسی پل سکون نہیں ملتا دماغ میں مختلف سوچیں آتی جاتی رہتی ہیں. جو رات بھر بے چین رہتے ہیں ٹھیک سے نیند نہیں آتی۔ تو ایسے افراد کو چاہئیے کہ اللہ پاک کے مبارک اسم اعظم یا معید (دوبارہ پیدا کرے والا) اوریا سلام جس کے معنی ہیں (امن و سلامتی دینے...

Rukawatein |Shadi Ki Rukawatein Khatam Krne ka khas Wazifa

Rukawatein |Shadi Ki Rukawatein Khatam Krne ka khas Wazifa

ایسی لڑکیاں جو اب تک والدین کے گھر میں شادی کے انتظار میں بیٹھی ہیں لیکن ان کے لئے کوئی رشتہ نہیں آرہاوالدین بھی کافی پریشان ہیں۔بیٹی خوش شکل اور اچھے اخلاق کی مالک ہے لیکن کہیں بات نہیں بنتی۔آپ مختلف وظائف اور عمل کرکر کے تھک چکے ہیں جس کا کوئی نتیجہ نہیں نکلتا۔ اور...

Ya Rashido Ki Fazilat Aur Karishmati Faide

Ya Rashido Ki Fazilat Aur Karishmati Faide

اسم اعظم یَا رَشِیْدُ جس کے معنی ہیں (سب کا راہنما)ہمارے روحانی سینٹر میں اس مبارک ا سم یَا رَشِیْدُکے نقوش ہر جمعرات کو بے حد اور بے حساب پڑھائی کر کے تیار کئے جاتے ہیں۔اورجب ان نقوش کا فیض جاری ہونا شروع ہوجاتا ہے تو مصیبت زدہ اور پریشانیوں میں مبتلاء افراد کو ارسال...

Al Wariso Ki Fazilat Aur Khas Wazifa

Al Wariso Ki Fazilat Aur Khas Wazifa

اسم اعظم یَا وَارِثُ جس کے معنی ہیں (سب کے بعد موجود رہنے والا)ہمارے روحانی سینٹر میں اس مبارک ا سم یَا وَارِثُ کے نقوش ہر جمعرات کو بے حد اور بے حساب پڑھائی کر کے تیار کئے جاتے ہیں۔اورجب ان نقوش کا فیض جاری ہونا شروع ہوجاتا ہے تو مصیبت زدہ اور پریشانیوں میں مبتلاء...

Ya Nafiu Kay Fawaed Aur Iska Naqash

Ya Nafiu Kay Fawaed Aur Iska Naqash

اسم اعظم یَا نَا فِعُ جس کے معنی ہیں (نفع پہنچانے والا)ہمارے روحانی سینٹر میں اس مبارک ا سم یَا نَافِعُّکے نقوش ہر جمعرات کو بے حد اور بے حساب پڑھائی کر کے تیار کئے جاتے ہیں۔اورجب ان نقوش کا فیض جاری ہونا شروع ہوجاتا ہے تو مصیبت زدہ اور پریشانیوں میں مبتلاء افراد کو...