جسے تقدیر پر یقین ہوتا ہے وہ اپنے اوپر نازل ہونے والی مصیبتوں سے کبھی نہیں گھبراتا۔

کبھی کسی کو دکھ مت دو کیونکہ معافی مانگ لینے پر بھی دل میں درد باقی رہ جاتا ہے،جس طرح دیوارمیں سے کیل نکالنے پر سوراخ باقی رہ جاتا ہے۔

رزق کے پیچھے اپنا ایمان خراب مت کروکیونکہ رزق انسان کو ایسے تلاش کرتا ہے جیسے مرنے والے کو موت۔اور فرمایا

انسانیت بہت بڑا خزانہ ہے اسے لباس میں نہیں انسان میں تلاش کرو۔

اپنے بہترین وقت کو نماز میں وقف کرو،کیونکہ تمہارے سب کام تمہاری نماز کے بعد قبول ہوں گے۔

ناظرین یہ ہیں مولا علی علیہ السلام کے کچھ فرامین جو ہم نے آپ کے ساتھ شئیر کئے ہیں۔۔اس کے علاوہ ہمارے روحانی سینٹر میں روحانی مسائل کے حل کے لئے قرآنی سورتوں سے روحانی تعویذات تیار کئے جاتے ہیں۔ اگر آپ بھی اپنے کسی روحانی مسئلے کا حل چاہتے ہیں تو ان وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0309-3512525

Male: 0323-7718188

Related Posts

Rasool (SAW) K Aqwal | Hazrat Muhammad (SAW) K Quotes

Rasool (SAW) K Aqwal | Hazrat Muhammad (SAW) K Quotes

جو حق پر ہونے کے باوجود جھگڑا نہیں کرتامیں اس کے لئے اعلیٰ جنت میں گھر کا ضامن ہوں۔(سنن ابی داؤد)اللہ پاک ایسے شخص کو اپنے عرش کے سائے میں جگہ دے گاجس نے تنہائی میں اللہ کا ذکر کیاکہ اس کے آنسو جاری ہوگئے۔(صحیح بخاری)تم اللہ پاک سے ایسی حالت میں دعا کیا کرو کہ تم...

November Mein Paida Hone Wale Afrad Ka Mizaj | Famous People

November Mein Paida Hone Wale Afrad Ka Mizaj | Famous People

نومبر میں پیدا ہونے والے افراد بہت پر اعتماد طبیعیت کے مالک ہوتے ہیں۔ان میں ہر کام کو سیکھنے اور اس کو پورا کرنے کا جنون ہوتا ہے۔ نومبر میں پیدا ہونے والے کچھ افراد میں بے حد جیلسی بھی پائی جاتی ہے۔لیکن یہ بھی ان کا ایک پلس پوائنٹ سمجھ لیں۔کیونکہ اپنی حسدانہ نیچر کی...

Golden Word Of Nabi Paak | Hazrat Muhammad S.A.W Ka Farman

Golden Word Of Nabi Paak | Hazrat Muhammad S.A.W Ka Farman

انسان دو چیزوں سے نفرت کرتا ہے ایک موت سے دوسرا مال کی کمی سے حالانکہ موت دنیا کے جھگڑوں سے نجات دلاتی ہے اور مال کی کمی مقام حساب کی تکلیف کو کم کرتی ہے۔جب نیکی تمہیں مسرور کرے اوربرائی افسردہ کرے تو جان لو کہ تم مومن ہو۔رات کا کھانا نہ چھوڑو چاہے ایک میٹھی کھجور ہی...

October Main Paida Hone Wale Log Kaise Hote Hain?

October Main Paida Hone Wale Log Kaise Hote Hain?

اکتوبر میں پیدا ہونے افراد کی شخصیت میں ایک خاص کشش اور خوبصورتی ہوتی ہے۔جس کی وجہ سے لوگ ان کی طرف کھینچے چلے جاتے ہیں۔یہ لوگ اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں توازن رکھتے ہیں اور کسی بھی رشتے کو کسی اور پر فوقیت نہیں دیتے۔ذہانت کے اعتبار سے یہ اس قدر ذہین و فتین ہوتے...

August Main Paida Hone Wale Log Kaise Hote Hain?

August Main Paida Hone Wale Log Kaise Hote Hain?

ایسے افراد جو اگست کے مہینے میں پیدا ہوتے ہیں بہت ہی باصلاحیت اور ذہین ہوتے ہیں۔اچھے موٹیویشنل اورلیڈر ثابت ہوتے ہیں۔یہ بہت اٹریکٹو پرسنیلٹی کے مالک ہوتے ہیں جسکی وجہ سے جو بھی ان سے ملتا ہے ان کا دوست بن جاتا ہے۔اور ان کی دوستی پر خلوص اور کسی بھی غرض سے پاک ہوتی...

Beautiful Quotes In Urdu | Hazrat Ali AS Ki Khubsurat Batein

Beautiful Quotes In Urdu | Hazrat Ali AS Ki Khubsurat Batein

اپنے وہ نہیں ہوتے جو رونے پر آتے ہیں، اپنے وہ ہوتے ہیں جو رونے ہی نہیں دیتے۔ جسے تمہاری اچھی یا بری عادت کی پرواہ نہیں وہ دشمن ہے،جو تمہاری اصلاح کی فکر کرتا ہے وہ سچا دوست ہے۔ درود شریف واحد ایسی عبادت ہے جو زباں سے نکلتے ہی فوراً قبول ہوجاتی ہے۔ ان لوگوں پر اعتبار...

Quotes of Hazrat Ali In Urdu | Hazrat Ali A.S Ka Aqwal

Quotes of Hazrat Ali In Urdu | Hazrat Ali A.S Ka Aqwal

1 Apni socho ko pani ky katron y zyada shafaf rakho, Kuka jis tarha katron sy darya behta hai, Isi tarha socho sy eman banta hai. 2 Namaz chehre k noor hai aur quran dil ka sakoon hai, Wazo sy shakal quran sy aqal aur namaz sy nasal pak hoti hai. 3 Behtreen insan amal...

Surah Rahman Padhne Ki Fazilat | Surah Rahman Benefits

Surah Rahman Padhne Ki Fazilat | Surah Rahman Benefits

Hazrat ali A.S sy rwayat hai: Ka hazrat muhammad SAW ny farmaya ka har cheze ki koi na koi zeenat hoti hai aur quran pak ki zeenat surah rehman hai. Ager kici ka ghar mein sanp bichoo ya koi aur moozi janwer a jaye to surah ko 7 martba talawat kr ka pani pr dam karein...

Hazrat Ali AS K Eham Farman | Imam Ali Quotes in Urdu

Hazrat Ali AS K Eham Farman | Imam Ali Quotes in Urdu

 :مولا علی علیہ السلام فرماتے ہیںکائنات کی سب سے مہنگی چیز احساس ہے۔جو دنیا کے ہر انسان کے پاس نہیں ہوتا۔اچھے وقت سے زیادہ اچھا دوست عزیز رکھوکیونکہ اچھا دوست برے وقت کو بھی اچھا بنا دیتا ہے۔پریشانی میں مزاق اور خوشی میں طعنہ مت دو۔کیونکہ اس سے رشتوں میں موجودمحبت ختم...

Letter B People Persnality |  B Letter Se Shuru Hone Waly Afrad

Letter B People Persnality | B Letter Se Shuru Hone Waly Afrad

جن افراد کا نام (بی) سے شروع ہوتا ہے ایسے لوگ بہت اعلی ظرف کے مالک ہوتے ہیں۔ اللہ پاک کی طرف سے ایسے لوگوں میں خاص روحانیت پائی جاتی ہے۔جس کی وجہ سے یہ لوگ بہت بابرکت ہوتے ہیں۔(بی) نام والے افراد بہت شرمیلے مزاج کے ہوتے ہیں جس کی وجہ سے ان اعتمادکی بہت کمی ہوتی ہے۔یہ...

A Letter Se Shuru Hone Wale Afrad Ki Shakhsiyat

A Letter Se Shuru Hone Wale Afrad Ki Shakhsiyat

جس انسان کا نام (اے) سے شروع ہوتا ہے۔ایسے افراد اپنے دشمن سے کبھی ہار نہیں مانتے۔ان کے دل میں دوسروں کے لئے بہت احساس ہوتا ہے۔ (اے) نام والے افراد دوسرے لوگوں کی توجہ حاصل کرنے کے لئے کسی بھی حد تک چلے جاتے ہیں۔دوسروں کے مقابل  (اے) نام والے لوگ ہر کام میں پیش پیش...

Waswase Aur Weham Se Nijat Ka Rohani Ilaj

Waswase Aur Weham Se Nijat Ka Rohani Ilaj

Aslam O Alaikum Nazreen! Aaj k mozu main hum aap ko asy logon k liye Rohani ilaj batain gye. Jo har waqt khof aur waswason main mubtala rehty hain aur is khof ny in ki zindagi ajeran kar rakhi hai. Agar bahir niklain gye to kisi waja sy humara nuqsan na hojaye. Ya...