Asalam o alikum nazreen! Aj ky mozu mein hum ap ko I sy shuru hony waly name ka moshahida tajziya kirdar aur nature ky bary mein baatein gy. Aur in afrad ko kon sa isam e azam padhna chahiye woh bhi baatein gy inshAllah. Es isam e azam ki badolat ap ki shakhsiyat mein esi kashish paida ho gi jo dusron ko bohat zyada motasir kary gi. Ap ky andaz e biyah mein esi khubsurti paida ho gi ky jis ki badolat ap kisi bhi insan ky dil mein apni jaiz mohabbat paida kar sakty hain. Sab sy bar kar yeh ky ap ki zindagi mein jo jo bhi mushkilat rukawaty ya nakamiyan hain. Inhy dor karny ky liye humary dua program mein Allah ky hazoor ap ka name ly kar khasosi dua bhi karwai jaye gi. Lehaza jo afrad dua karwana chahty hain woh comment box mein apna name walda ka name aur masla tahrir karein.Ab hum aaty hai apny asal mozu ki tarf. Nazreen esy afrad jin ka name I sy shuru hota hai woh behtreen soch ky malik hoty hain. Yeh sab ky sath garam joshi sy milty hain in mein sy zyada ter dil ky khubsurat aur achi shakhsiyat ky malik hoty hain. In mein sy baz afrad ko ilam hasil karny ka janoon kisi had tak show hota hai. Yeh kafi creative zahan ky malik hoty hain aur in ko hamesha nai nai chezon ko explore karny ka shock bhi hota hai.
Lakin in mein kuch esy bhi dekhy gaye hain jo in chezon mein ziyada dil chaspi nahi rakhty aur apni zindagi mein magan rehty hain. In mein sy ziyada ter apni zindagi ko khob enjoy karty hain aur khoshgawar zindagi guzarty hain. In mein logo ko motasir karny ki quality dusron ki nisbat bohat behtreen hoti hai kuka yahi wajha hai ky afrad I name walo ki goftgo sy bohat motasir hoty hain. Mger in mein sy baz dusron sy bat cheet karny sy perhaze karty hain aur apni had tak rehna pasand karty hain. Esy mard jin ky name I sy shuru hoty hain inhy mokhtalif chezon par experiment karna bohat pasand hota hai. Mger in mein sy kuch esy bhi hain jo tajziyati kamo sy dor rehty hain aur her kam ko apni soch ky motabik achy tareky sy karty hain. In mein sy ziyada ter farakh dil hote hain aur samaji kamo mein berh cherh kar hisa laty hain. In mein sy baz apni personality ko ly kar thory conscious hoty hain aur apni shakhsiyat mein nikhar paida karny ki koshish karty hain.Ager hum bat karein esi larkiyon jin ky name I sy shuru hoty hain in mein sy ziyada ter faishion ko pasand karti hain aur apny zahan sy naye decision takhleek karti hain. Lakin in mein sy baz esi bhi dekhi gai hai jo sada zindagi baser karna pasand karti hain aur faishion wagera sy ziyada lgao nahi hota.
I name ki esi larkiyon ko mosiqi bohat pasand hoti hai inhy mosiqi ky sath bohat gehra lgao hota hai. Mger chand I name ki khwateen ko apny her kam sy intha ki had tak lgao hai I name ki esi bhi khwateen jin ko music ziyada pasand nahi aur is sy dor rehti hain. Aur isi liye yeh apny products ko jaldi moqammal karny ki koshish karti hain. Lakin I name ki esi bhi khwateen dekhi gai hai jo apny kamo ko ly ziyada preshan nahi hoti aur mutmain rehti hain. Yeh khwateen mohabbat karny wali hoti hai is liye dusron sy bhi mokhlis mohabbat ki umeed rakhti hain. I name ki khwateen hasas hoti hain aur ager in sy koi gussy sy bat kar dy toh is sy jaldi naraz ho jati hai. Yeh samjh dar hoti hain aur apny ghr aur khandan walo ki izat o abro ka khiyal rakhti hain aur achi azdwaji zindagi guzarny mein kamiyab rehti hain.
Lakin in mein sy baz azad khiyal hoti hain aur chezon ko ziyada serious nahi lyti jis ki wajha sy in ko zindagi mein na kami ka samna karna parta hai. Nazreen yeh tha I name ky afrad ky bary mein humara mokhtasir sa andaza jo zaroori nahi ky 100% thek ho galt bhi ho sakta hai. Ap ky khiyal mein humara yeh andaza kitny % darost hai humhy apni raye sy zroor aagha karein. Aur ager I name waly log apni shakhsiyat ko mazeed nikharna aur her khas o aam mein mazeed izat pana chahty hain aur chahty hain ky apni zindagi mein khob aghy berhy toh rozana yeh isam e azam ya awal o akhir 370 mertba perhy aur ager ap ka koi bhi rohani masla hai jis ka ap ko hal nahi mil raha to. Ap isi mozu ky nichy diye gaye phone numbers par rabta kar ky humary rohani centre sy qurani ayat ky naqsh bhi hasil kar sakty hain.
السلام علیکم ناظرین!آج کے موضوع میں ہم آپ کو(آئی)سے شروع ہونے والے نام کا مشاہدہ تجزیہ کردار اور نیچر کے بارے میں بتائیں گے اور ان افراد کو کون سا اسم اعظم پڑھنا چاہیے وہ بھی بتائیں گے انشاء اللہ۔ اس اسم اعظم کی بدولت آپ کی شخصیت میں ایسی کشش پیدا ہوگی جو دوسروں کو بہت زیادہ متاثر کرے گی۔آپ کے انداز بیاں میں ایسی خوبصورتی پیدا ہوگی کہ جس کی بدولت آپ کسی بھی انسان کے دل میں اپنی جائز محبت پیدا کر سکتے ہیں۔ سب سے بڑھ کر یہ کہ آپ کی زندگی میں جو جو بھی مشکلات رکاوٹیں یا ناکامیاں ہیں انہیں دور کرنے کے لیے ہمارے دعا پروگرام میں اللہ کے حضور آپ کا نام لے کر خصوصی دعا بھی کروائی جائے گی۔ لہٰذا جو افراد دعا کروانا چاہتے ہیں وہ کمینٹس باکس میں اپنا نام والدہ کا نام اور مسئلہ تحریر کریں۔ اب ہم آتے ہیں اپنے اصل موضوع کی طرف۔تو ناظرین ایسے لوگ جن کا نام( آئی)سے شروع ہوتا ہے وہ بہترین سوچ کے مالک ہوتے ہیں۔یہ سب کے ساتھ گرم جوشی سے ملتے ہیں ان میں سے زیادہ تر دل کے خوبصورت اور اچھی شخصیت کے مالک ہوتے ہیں۔ ان میں سے بعض لوگوں کو علم حاصل کرنے کا جنون کی حد تک شو ہوتا ہے۔ یہ کافی کریٹو ذہن کے مالک ہوتے ہیں اور ان کو ہمیشہ نئی نئی چیزوں کو ایکسپلور کرنے کا شوق بھی ہوتا ہے۔
مگر ان میں کچھ ایسے بھی دیکھے گئے ہیں جو ان چیزوں میں زیادہ دلچسپی نہیں رکھتے اور اپنی زندگی میں مگن رہتے ہیں۔ ان میں سے زیادہ تر اپنی زندگی کو خوب انجوائے کرتے ہیں اور خوشگوار زندگی گزارتے ہیں۔ ان میں لوگوں کو متاثر کرنے کی کوالٹی دوسروں کی نسبت بہت بہترین ہوتی ہے کیونکہ( آئی) ایک انسپریشنل لیٹر ہے اور یہی وجہ ہے کہ لوگ (آئی) نام والوں کی گفتگو سے بہت متاثر ہوتے ہیں۔ مگر ان میں سے بعض دوسروں سے بات چیت کرنے سے پرہیز کرتے ہیں اور اپنی حد تک رہنا پسند کرتے ہیں۔ ایسے مرد جن کے نام(آئی)سے شروع ہوتے ہیں انہیں مختلف چیزوں پر ایکسپیریمنٹ کرنا بہت پسند ہوتا ہے۔ مگر ان میں سے کچھ ایسے بھی ہیں جو تجزیاتی کاموں سے دور رہتے ہیں اور ہر کام کو اپنی سوچ کے مطابق اچھے طریقے سے کرتے ہیں۔ ان میں سے زیادہ تر فراغ دل ہوتے ہیں اور سماجی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں۔ ان میں سے بعض اپنی پرسنلٹی کو لے کر تھوڑے کونشیس ہوتے ہیں اور اپنی شخصیت میں نکھار پیدا کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ اگر ہم بات کریں ایسی لڑکیوں کی جن کے نام ( آئی)ے شروع ہوتے ہیں ان میں سے زیادہ تر فیشن کو پسند کرتی ہیں اور یہ اپنے ذہن سے نئے ڈیزائن تخلیق کرتی ہیں۔لیکن ان میں سے بعض ایسی بھی دیکھی گئی ہے جو سادہ زندگی بسر کرنا پسند کرتی ہیں اور ان کو فیشن وغیرہ سے زیادہ لگاؤ نہیں ہوتا۔
( آئی)نام کی زیادہ تر لڑکیوں کو موسیقی بہت پسند ہوتی ہے انہیں موسیقی کے ساتھ بہت گہرا لگاؤ ہوتا ہے۔ مگر چند( آئی) نام کی ایسی بھی خواتین ہیں جن کو میوزک زیادہ پسند نہیں اور وہ اس سے دور رہتی ہیں۔( آئی) نام کی خواتین کو اپنے ہر کام سے انتہا کی حد تک لگاؤ ہوتا ہے اور اسی لیے یہ اپنے پروجیکٹس کو جلدی مکمل کرنے کی کوشش کرتی ہیں۔ لیکن( آئی) نام کی ایسی بھی خواتین دیکھی گئی ہیں جو اپنے کاموں کو لے کر زیادہ پریشان نہیں ہوتی اور مطمئن رہتی ہیں۔یہ خواتین محبت کرنے والی ہوتی ہیں اس لیے دوسروں سے بھی مخلص محبت کی امید رکھتی ہیں۔( آئی)نام کی خواتین حساس ہوتی ہیں اور اگر ان سے کوئی غصے سے بات کر دے تو اس سے جلدی ناراض ہو جاتی ہے۔ یہ سمجھدار ہوتی ہیں اور اپنے گھر اور خاندان والوں کی عزت و ابرو کا خیال رکھتی ہیں اور اچھی آزدواجی زندگی گزارنے میں کامیاب رہتی ہیں۔
لیکن ان میں سے بعض تھوڑی آزاد خیال ہوتی ہیں اور چیزوں کو زیادہ سیریس نہیں لیتی جس کی وجہ سے ان کو زندگی میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ناظرین یہ تھا ( آئی)نام کے لوگوں کے بارے میں ہمارا مختصر سا اندازہ جو ضروری نہیں کہ 100 فیصد ٹھیک ہو غلط بھی ہو سکتا ہے۔ آپ کے خیال میں ہمارا یہ اندازہ کتنے فیصد درست ہے ہمیں اپنی رائے سے ضرور آگاہ کریں۔ اور اگر( آئی)نام والے لوگ اپنی شخصیت کو مزید نکھارنا اور ہر خاص و عام میں مزید عزت پانا چاہتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ اپنی زندگی میں خوب آگے بڑھے تو روزانہ یہ اسم اعظم یا اوّل آخر 370 مرتبہ پڑھے اور اگر آپ کا کوئی بھی روحانی مسئلہ ہے جس کا آپ کو حل نہیں مل رہا تو۔ آپ اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کر کے ہمارے روحانی سینٹر سے قرآنی آیات کا نقش بھی حاصل کر سکتے ہیں۔
Female: 0309-3512525
Male: 0323-7718188
Related Posts
Ya Baqi Ka Wazifa Aur Taweez
اسم اعظم یَا بَاقِیُجس کے معنی ہیں (ہمیشہ رہنے والا)ہمارے روحانی سینٹر میں اس مبارک ا سمیَابَاقِیُکے نقوش ہر جمعرات کو بے حد اور بے حساب پڑھائی کر کے تیار کئے جاتے ہیں۔اورجب ان نقوش کا فیض جاری ہونا شروع ہوجاتا ہے تو مصیبت زدہ اور پریشانیوں میں مبتلاء افراد کو ارسال...
Ya Hadi Ki Fazilat Aur Khas Wazifa
اسم اعظم یَا ھَادیُ جس کے معنی ہیں (راہ دکھانے والا)ہمارے روحانی سینٹر میں اس مبارک کے نقوش ہر جمعرات کو بے حد اور بے حساب پڑھائی کر کے تیار کئے جاتے ہیں۔اورجب ان نقوش کا فیض جاری ہونا شروع ہوجاتا ہے تو مصیبت زدہ اور پریشانیوں میں مبتلاء افراد کو ارسال کیئے جاتے...
Ya Ghanio Ka Bhot He Zaberdast Wazifa
اسم اعظم یَا غَنِیُّجس کے معنی ہیں (بے پرواہ)ہمارے روحانی سینٹر میں اس مبارک ا سم کے نقوش ہر جمعرات کو بے حد اور بے حساب پڑھائی کر کے تیار کئے جاتے ہیں۔اورجب ان نقوش کا فیض جاری ہونا شروع ہوجاتا ہے تو مصیبت زدہ اور پریشانیوں میں مبتلاء افراد کو ارسال کیئے جاتے...
Ya Jamiu Ka Khas Wazifa Aur IsameAzam
اسم اعظم یَا جَامِعُجس کے معنی ہیں (جمع کرنے والا)ہمارے روحانی سینٹر میں اس مبارک ا سم کے نقوش ہر جمعرات کو بے حد اور بے حساب پڑھائی کر کے تیار کئے جاتے ہیں۔اورجب ان نقوش کا فیض جاری ہونا شروع ہوجاتا ہے تو مصیبت زدہ اور پریشانیوں میں مبتلاء افراد کو ارسال کیئے جاتے...
Al Mughnio Ka Naqash Aur IsameAzam
اسم اعظم۔ یَا مُغْنِیُُّ جس کے معنی ہیں (دولتمندکرنے والا)ہمارے روحانی سینٹر میں اس مبارک ا سم کے نقوش ہر جمعرات کو بے حد اور بے حساب پڑھائی کر کے تیار کئے جاتے ہیں۔اورجب ان نقوش کا فیض جاری ہونا شروع ہوجاتا ہے تو مصیبت زدہ اور پریشانیوں میں مبتلاء افراد کو ارسال کیئے...
Ya Zaaru Kay Mojzati Faiday Aur Kamalat
اسم اعظم یَا ضَارُّجس کے معنی ہیں (نقصان پہنچانے والا)ہمارے روحانی سینٹر میں اس مبارک ا سم کے نقوش ہر جمعرات کو بے حد اور بے حساب پڑھائی کر کے تیار کئے جاتے ہیں۔اورجب ان نقوش کا فیض جاری ہونا شروع ہوجاتا ہے تو مصیبت زدہ اور پریشانیوں میں مبتلاء افراد کو ارسال کیئے...
Ya Muti Ke Faiday Aur Kamalat
اسم اعظم یَا مُعْطِیُجس کے معنی ہیں (اے دینے والے) ہمارے روحانی سینٹر میں اس مبارک ا سم کے نقوش ہر جمعرات کو بے حد اور بے حساب پڑھائی کر کے تیار کئے جاتے ہیں۔اورجب ان نقوش کا فیض جاری ہونا شروع ہوجاتا ہے تو مصیبت زدہ اور پریشانیوں میں مبتلاء افراد کو ارسال کیئے جاتے...
Ya Manio Ka Naqash Aur Faiday
اسم اعظم یَامَانِعُ جس کے معنی ہیں (اے روکنے والے)ہمارے روحانی سینٹر میں اس مبارک ا سم کے نقوش ہر جمعرات کو بے حد اور بے حساب پڑھائی کر کے تیار کئے جاتے ہیں۔اورجب ان نقوش کا فیض جاری ہونا شروع ہوجاتا ہے تو مصیبت زدہ اور پریشانیوں میں مبتلاء افراد کو ارسال کیئے...
Ya Baisu Ka Naqash Aur Isky Faiday
اسم اعظمیَا بَاعِثُجس کے معنی ہیں (مردوں کو زندہ کرنے والا)ہمارے روحانی سینٹر میں اس مبارک ا سم کے نقوش ہر جمعرات کو بے حد اور بے حساب پڑھائی کر کے تیار کئے جاتے ہیں۔اورجب ان نقوش کا فیض جاری ہونا شروع ہوجاتا ہے تو مصیبت زدہ اور پریشانیوں میں مبتلاء افراد کو ارسال...
Ya Hameedu Ke Zaberdust Faedy aUR IsameAzam
اسم اعظم یَا حَمِیْدُجس کے معنی ہیں (بڑی تعریف کے قابل)ہمارے روحانی سینٹر میں اس مبارک ا سم کے نقوش ہر جمعرات کو بے حد اور بے حساب پڑھائی کر کے تیار کئے جاتے ہیں۔اورجب ان نقوش کا فیض جاری ہونا شروع ہوجاتا ہے تو مصیبت زدہ اور پریشانیوں میں مبتلاء افراد کو ارسال کیئے...
Ya Qaviyu Ke Herat Angez Faidy Aur IsameAzam
اسم اعظم یَا قَوِیُّجس کے معنی ہیں (بہت زبردست طاقت والا)ہمارے روحانی سینٹر میں اس مبارک ا سم کے نقوش ہر جمعرات کو بے حد اور بے حساب پڑھائی کر کے تیار کئے جاتے ہیں۔اورجب ان نقوش کا فیض جاری ہونا شروع ہوجاتا ہے تو مصیبت زدہ اور پریشانیوں میں مبتلاء افراد کو ارسال کیئے...
Ya Mateenu K Heraan Kun Faedy Aur Naqash
اسم اعظم یَا مَتِیْنُجس کے معنی ہیں (شدید قوت والا)ہمارے روحانی سینٹر میں اس مبارک ا سم کے نقوش ہر جمعرات کو بے حد اور بے حساب پڑھائی کر کے تیار کئے جاتے ہیں۔اورجب ان نقوش کا فیض جاری ہونا شروع ہوجاتا ہے تو مصیبت زدہ اور پریشانیوں میں مبتلاء افراد کو ارسال کیئے جاتے...

















