ایسے شوہرجواپنی بیوی اور بچوں کا خیال نہیں رکھتے اپنی زمہ داریوں سے بھاگتے ہیں۔اور بیوی کو دوسرے لوگوں کے سامنے ذلیل کرتے ہیں توایسی بیویوں کو چاہئے کہ

ُسُبْحَانَ اللہ یَاوَدُودُ

اسم مبارک کو روزانہ 41 مرتبہ پڑھ کہ شوہر کی تصویر پہ دم کرے۔اس اسم کی برکت سے شوہر کے دل میں بیوی بچوں کے لئے محبت اور احساس زمہ داری پیدا ہوگی۔لیکن اگر آپ کو لگتا ہے کہ شوہر پر کسی حاسد نے جادوٹونے کے ذریعے سے شوہر کے دل و دماغ کو قابو کرلیا ہے تو اس وظیفے کے ساتھ ساتھ آپ کو دئیے جائیں گے دو تعویذات۔ جس میں ایک تعویذ سورہ البقرہ کا ہوگا جس سے تمام جادوٹونے کے اثرات ذائل ہوجائیں گے۔اور دوسرا تعویذ سورہ النّاس کا ہے جس کی روحانی تاثیر سے شوہر کے دل میں بیوی کی محبت اور احساس زمہ داری پیدا ہوگی انشاء اللہ۔دونوں تعویذ ات کا ہدیہ 1400,1400سوروپےہےلیکن مجبور افراد کو تعویذات فی سبیل اللہ دئیے جائیں گے۔تعویذات منگوانے کے لئے ان وٹس ایپ نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0309-3512525

Male: 0323-7718188

Related Posts

Kun Faya Kun Ka Khas Wazifa | Kun Faya Kun Ki Fazilat

Kun Faya Kun Ka Khas Wazifa | Kun Faya Kun Ki Fazilat

کُنْ فَیَکُوْنسے آپکی دلی تمنا پوری ہوگی،آپ کے ہر جائز مقصد میں آپ کو کامیابی عطا ہوگی،اور ہر قسم کی پرشانی اور مصیبت ٹل جائے گی انشاء اللہ۔اپنے ہر جائز مقصد کو پانے کے لئے آپ نےکُنْ فَیَکُوْنکو روزانہ 240مرتبہ پڑھنا ہے اور پورے یقین کے ساتھ اللہ کے حضور دعا کرنی...

Ya Hayyu Ya Qayyum Birahmatika Astaghees Ka Wazifa

Ya Hayyu Ya Qayyum Birahmatika Astaghees Ka Wazifa

آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ یَا حَیُّ یَا قَیُّوْمُ بِرَحْمَتِکَ أَسْتَغِیْثُدعاکی تسبیح کے ایسے زبردست فائدے شئیر کرنے جارہے ہیں۔جس کو کرنے سے آپ کے بہت سے مسائل فوراً حل ہوجائیں گے انشاء اللہ۔حضرت انس بن مالکؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺکو جب کوئی مشکل درپیش ہوتی...

Afzal Kalimat | Allah Ka Nazdeek Mehboob Tareen Kalimat

Afzal Kalimat | Allah Ka Nazdeek Mehboob Tareen Kalimat

آج  کے موضوع میں آپ کے ساتھ ایسے کلمات شیئر کررہے ہیں جس کو روزانہ صرف100مرتبہ پڑھنے سے وہ انسان اللہ کے نزدیک افضل ہوجاتا ہے۔حضرت محمدﷺ نے فرمایا:جو شخص یہ کلمات دن میں 100مرتبہ پڑھے گا۔اس دن اللہ تعالیٰ کے نزدیک وہ تمام انسانوں سے افضل ہوگاسوائے اس کے جوانہی کلمات...

Body Pain Treatment In Urdu | Jism Me Shadeed Dard Ka Wazifa

Body Pain Treatment In Urdu | Jism Me Shadeed Dard Ka Wazifa

آج کے موضوع میں ہم آپ کو نبی کریمﷺکابتایا گیا ایسا عمل شیئر کررہے ہیں۔جس پر عمل کرکے آپ جسم کے کسی بھی حصے میں ہورہی شدید درد سے فوراً نجات پالیں گے انشاء اللہ۔ آپﷺ نے فرمایا جسم کے جس حصے میں درد ہو وہاں اپنا ہاتھ رکھیں اورتین مرتبہ (بسم اللہ)پڑھیں پھر سات مرتبہ یہ...

Beton Ke Rishte Ke Liye Wazifa | Wazifa For Boys Marriage

Beton Ke Rishte Ke Liye Wazifa | Wazifa For Boys Marriage

ایسے والدین جو اس لئے پریشان ہیں کہ ان کے بیٹوں کا رشتہ نہیں ہورہاآپ کو کوئی لڑکی پسند نہیں آرہی تو آپ کے ساتھ ایسا روحانی عمل شئیر کررہے ہیں کہ جس کی بدولت 21دن میں نہ صرف آپ کو آپ کی پسند کا رشتہ ملے گا بلکہ جلد شادی بھی ہوجائے گی انشاء اللہ۔ آپ نےکرنا یہ ہے کہ نماز...

Shohar Kharcha Nahin Dete | Shohar Se Kharcha Lene Ka Wazifa

Shohar Kharcha Nahin Dete | Shohar Se Kharcha Lene Ka Wazifa

اگر آپ کے شوہر کی انکم بہت اچھی ہے۔ لیکن آپ کے معا ملے میں کنجوسی دیکھاتے ہیں اوردوسروں پرتو بہت پیسہ لٹاتے ہیں۔اور دوسروں کے ساتھ ہی خوش رہتے ہیں آپ کو توجہ نہیں دیتے اور آپ کو خرچے کے معاملے میں بھی تنگ کرتے ہیں۔ اور محبت بھی نہیں کرتے تو آپ آج سے ہی شوہر کی تصویر...

Headache Pain Treatment | Hazrat Imam Jafir Sadiq A.S Ka Wazifa

Headache Pain Treatment | Hazrat Imam Jafir Sadiq A.S Ka Wazifa

آج کے اس موضوع میں ہم آپ سے شئیر کریں گے کہ حضرت امام جعفر صادقؑ کس طرح شدید سر درد میں مبتلاء مریضوں کوصرف ایک آیت کی برکت سے شفاء دلاتے تھے۔تفسیر برہان میں ہے کہ ایک شخص درد سر میں مبتلاء تھاوہ حضرت امام جعفر صادقؑ کے پاس آیااور درد سر کی شکایت کی۔امامؑ نے اس کے سر...

Kushada Rizq | Hazrat Imam Musa Kazim (A.S) Ka Powerful Amal

Kushada Rizq | Hazrat Imam Musa Kazim (A.S) Ka Powerful Amal

Rizq main barkat pany k wazify to aap ny bohat kiye hon gy aik bar Hazrat Mossa (A.S) ka farmaya gaya. Ya amal bhi zaroor karain. Kiun k is wird main itni barkat hai k jis ny bhi kiya. Iss k upar jo bhi qarz thy dino main khtam hogy, karobar din aur raat taraqi karny...

Ya Latifu Ki Fazilat | Jald Shadi Ke Liye Khas Wazifa

Ya Latifu Ki Fazilat | Jald Shadi Ke Liye Khas Wazifa

ایسے لڑکے لڑکیاں جن کی شادی کی عمر گزرتی جارہی ہے لیکن ابھی تک کہیں رشتہ ہونے کے آثار نظر نہیں آرہے تو مایوس نہ ہوں۔آج آپ کے ساتھیَا لَطِیْفُکا ایسا زبردست وظیفہ کرنے جارہے ہیں۔جس کی برکت سے ایک ہفتے میں بہترین رشتے آنے لگیں گے اور جلد از جلد شادی بھی ہوجائے گی انشاء...

Ya Muhaiminu Ka Wazifa | Dar Khof Khatam Karne Ka Isme Azam

Ya Muhaiminu Ka Wazifa | Dar Khof Khatam Karne Ka Isme Azam

اللہ پاک کا اسم مبارک ُیَا مُھَیْمِنکے جس کا مطلب ہے (نگھبان،اور حفاظت کرنے والا)اگر کسی شخص کے دل میں ڈر ہو اندھیرے کا،اکیلے پن کا،سفر میں کسی حادثے کا۔یا کسی ملازم کو اپنے باس سے ڈر لگتا ہو،یا دشمن کا خوف ہو،یا بیوی جس کو اپنے سخت مزاج شوہر کے غصے سے ڈر لگتا ہو۔ تو...

August Main Paida Hone Wale Log Kaise Hote Hain?

August Main Paida Hone Wale Log Kaise Hote Hain?

ایسے افراد جو اگست کے مہینے میں پیدا ہوتے ہیں بہت ہی باصلاحیت اور ذہین ہوتے ہیں۔اچھے موٹیویشنل اورلیڈر ثابت ہوتے ہیں۔یہ بہت اٹریکٹو پرسنیلٹی کے مالک ہوتے ہیں جسکی وجہ سے جو بھی ان سے ملتا ہے ان کا دوست بن جاتا ہے۔اور ان کی دوستی پر خلوص اور کسی بھی غرض سے پاک ہوتی...

Ayatul Kursi Parhne Ki Fazilat | Har Kaam Me Asani Ka Wazifa

Ayatul Kursi Parhne Ki Fazilat | Har Kaam Me Asani Ka Wazifa

آج کل کے زمانے میں کون ایسا ہوگا جو،عزت، دولت اور شہرت نہ پانا چاہتا ہو۔اس لئے آپ کے ساتھ آیت الکرسی کا ایسا خاص وظیفہ شیئر کررہے ہیں۔جس کو کرنے سے اللہ پاک آپ کوعزت، دولت،اور شہرت سے نوازنے کے ساتھ ساتھ آپ کے ہر کام میں آسانیاں بھی پیدا کردیں گے انشاء اللہ۔اس خاص...