السلام علیکم ناظرین! ہماری آج کے موضوع میں آپ کو دوسروں کے مزاج کو جاننے کا ایک دلچسپ طریقہ بتایا جائے گا۔جس کو سن کر آپ دوسروں کے مزاج کو بخوبی جان سکیں گے اور ان کے مزاج کو جان کر آپ ان کی باتوں کا جواب انہی کے طریقے سے ہی آسانی سے دے پائیں گے۔ اس لیے ہمارے آج کے اس موضوع کو آخر تک ضرور دیکھیے گا۔مگر اس سے پہلے ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ اس ویب سائٹ پر ہم وظائف دعا اور تعویذات کے موضوع بھی اپلوڈ کرتے رہتے ہیں۔ اگر آپ کو کوئی روحانی مسئلہ ہو جس کا آپ کو حل نہ ملتا ہو تو اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔
تو چلیں چلتے ہیں ہمار ے آج کے موضوع کی جانب۔ ناظرین اگر آپ کسی انسان کے چہرے کو دیکھتے ہیں تو سب سے پہلے آپ ان کے ہونٹوں کی طرف اپنی نظریں جمائے رکھیں۔ اور اپنے ذہن میں ان کے ہونٹوں کو تین الگ الگ حصوں میں تقسیم کر دیں۔ ایک وہ جن کا اوپر والا اور نیچے والا ہونٹ برابر ہے۔دوسرا وہ جن کا اوپر والا ہونٹ چھوٹا اور نیچے والا ہونٹ برابر ہے۔ تیسرا وہ جن کا اوپر والا ہونٹ بڑا اور نیچے والا ہونٹ چھوٹا ہے۔ تو اب ہم چلتے ہیں ان کی تفصیل کی جانب۔ جن لوگوں کا اوپر والا اور نیچے والا ہونٹ برابر ہوتا ہے۔وہ عدل پسند ہوتے ہیں یعنی وہ دوسروں کے ساتھ ہمدردی کا رویہ رکھتے ہیں اور دوسروں کو کبھی بھی نقصان پہنچانے کا نہیں سوچتے۔ ان کی بس یہی کوشش ہوتی ہے کہ یہ دوسروں کو ہمیشہ خوش رکھیں۔ وہ لوگ جن کا اوپر والا ہونٹ چھوٹا اور نیچے والا ہونٹ بڑا ہوتا ہے۔ وہ اپنی شخصیت کو چھپا کر زندگی گزارنا پسند کرتے ہیں۔ ایسے لوگ صدقہ خیرات کھلے دل سے کرتے ہیں اور دوسروں کو ہمیشہ خود سے بڑھ کر سمجھتے ہیں۔ ایسے لوگ آزادانہ زندگی گزارنے کی خواہش رکھتے ہیں۔اور ان کا پیار ہی ان کی طاقت ہوتا ہے۔ جن لوگوں کا اوپر والا ہونٹ بڑا اور نیچے والا ہونٹ چھوٹا ہوتا ہے۔ وہ خوش اخلاقی کے مالک ہوتے ہیں اور سچے دل سے دوسروں کا ساتھ نبھاتے ہیں۔ یہ لوگ سچ کو پسند کرتے ہیں جس کی وجہ سے ان کو دوسروں کی طرف سے تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ایسے لوگ رکھ رکھاؤ بالکل بھی نہیں کرتے اور خدا کے خوف کے علاوہ ان کو کسی چیز کا بھی خوف نہیں ہوتا۔ناطرین یہ تھا ہمارا مختصر سا موضوع اُمید ہے کہ آپ کوپسند آیا ہوگا۔ اس کے علاوہ اگر آپ اپنی شخصیت کو نکھارنا چاہتے ہیں یا یہ خواہش رکھتے ہیں کہ لوگ آپ کی عزت اور تعریف کریں۔ اور سب اچھے لفظوں سے یاد کریں تو آپ ہم سے رابطہ کر کے اپنے نام کا اسم اعظم اور وظائف بھی پوچھ سکتے ہیں۔

Female: 0309-3512525

Male: 0323-7718188

Related Posts

Bigri Aulad Ko Farmabardar Karne Ka Wazifa

Bigri Aulad Ko Farmabardar Karne Ka Wazifa

ایسے والدین جو اپنی اولاد کی نافرمانیوں سے تنگ آچکے ہیں۔بچے بہت ضدی اور بدتمیز ہوتے جارہے ہیں۔تو ایسے والدین کو چاہئے کہ روزانہ اللہ پاک کے اسم اعظمیَا حَسِیْبُکو 313 مرتبہ اوّل و آخر 11بار درود پاک کے ہمراہ پڑھ کر پانی پر دم کر کے بچوں کو پلادیں۔لیکن اگر آپ کو لگتا...

Husband Love Wazifa | Shohar Se Har Baat Manwane Ka Wazifa

Husband Love Wazifa | Shohar Se Har Baat Manwane Ka Wazifa

ایسے شوہرجواپنی بیوی اور بچوں کا خیال نہیں رکھتے اپنی زمہ داریوں سے بھاگتے ہیں۔اور بیوی کو دوسرے لوگوں کے سامنے ذلیل کرتے ہیں توایسی بیویوں کو چاہئے کہُسُبْحَانَ اللہ یَاوَدُودُاسم مبارک کو روزانہ 41 مرتبہ پڑھ کہ شوہر کی تصویر پہ دم کرے۔اس اسم کی برکت سے شوہر کے دل...

Surah Al Yasin K Fazail Aur Fawaid | Surah Yaseen Benefits

Surah Al Yasin K Fazail Aur Fawaid | Surah Yaseen Benefits

حدیث مبارک میں آیا ہے کہ جو شخص اللہ پاک کی رضا اور آخرت سنوانے کے لئے سورہ یٰسین کی تلاوت کرتا ہے۔تو اس کے پہلے کے گناہ اللہ پاک معاف فرمادیتے ہیں۔(مسند احمد)حضرت سیدنا انس رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے،آپ ؐ نے فرمایا:کہ بے شک ہر چیز کا ایک دل ہوتا ہے اور قرآن پاک...

Jaldi Shadi K Liye Zabardast Wazifa | Wazifa For Early Marriage

Jaldi Shadi K Liye Zabardast Wazifa | Wazifa For Early Marriage

ایسے لڑکے لڑکیاں جن کی شادی میں بہت سے مسائل پیدا ہورہے ہوں۔رشتے نہ ہونے کی وجہ سے ان کو لوگوں کی ہر وقت طنز بھری باتیں سہنا پڑتی ہوں۔جس کی وجہ سے وہ اکثر ڈپریشن میں چلے جاتے ہیں تو ان کی پریشانی کو ختم کرنے کے لئے بتائیں گے۔ اللہ پاک کے اسم اعظم کا زبردست وظیفہ جس کی...

Amazing Wazifa For Money | Shohar Ki Rozi K Liye Wazifa

Amazing Wazifa For Money | Shohar Ki Rozi K Liye Wazifa

ایسی بیوی جس کے شوہر کے رزق میں برکت نہیں۔شوہر دو دو تین تین کام بھی کرتاہے پھر بھی رزق کی بے حد تنگی ہے۔اور شوہر پر قرضہ بھی بہت ہے تو ایسی بیوی کو چاہئے کہ وہ رات سونے سے پہلے اوّل و آخر 11بار درود پاک کے ہمراہ ایک تسبیحلَاحَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّا...

Dushman Ke War Se Bachne Ki Dua

Dushman Ke War Se Bachne Ki Dua

ایسے افراد جن کو دشمن سے کسی طرح کا کوئی خطرح لاحق ہو۔اور ان کو لگتا ہو کہ دشمن کسی نہ کسی طریقے سے ان کو تکلیف پہنچانے کی کوشش ضرور کرے گا۔تو  ایسے افراد کو چاہئے کہ وہ سورہ توبہ کی آیت نمبر51قُلۡ لَّنۡ یُّصِیۡبَنَاۤ اِلَّا مَا کَتَبَ اللّٰہُ لَنَا ۚ ہُوَ مَوۡلٰىنَا...

Susti Aur Kahili Khatam Karne Ka Wazifa

Susti Aur Kahili Khatam Karne Ka Wazifa

سستی اور کاہلی کا غلبہ ختم کرنے والے اس وظیفے سے پچھلے چودہ سال سے لوگ فیض یاب ہورہے ہیں۔ وظیفہ یہ ہے کہ آپ نے ہر روز ۰۳ مرتبہٱللَّهُ ٱلصَّمَدُ پڑھ کر پانی پر دم کرکے پی لینا ہے ان شاء اللہ اسی وقت آپ ایکٹو ہوجائیں گے۔ اور اگر آپ کے سست یا کاہل ہونے کی وجہ جادو ہے یا...

Shohar Se Kharcha Lene Ka Wazifa | Shohar Ki Mohabbat Ka Amal

Shohar Se Kharcha Lene Ka Wazifa | Shohar Ki Mohabbat Ka Amal

اگر آپ کے شوہر کماتے بھی اچھا ہیں۔ ذمہ داربھی بہت ہیں لیکن دوسروں کے لئے۔ ان پر پیسے بھی خرچ کرتے ہیں۔ ان کے ساتھ خوش بھی رہتے ہیں لیکن آپ کو خرچے کے معاملے میں بھی تنگ کرتے ہیں۔ اور محبت بھی نہیں کرتے تو آپ آج سے ہی شوہر کی تصویر پر یہ وظیفہ کرنا شروع کر...

Chehre Se Daag Dhabe Khatam Karne Ka Wazifa

Chehre Se Daag Dhabe Khatam Karne Ka Wazifa

ایسے مرد و خواتین جو اپنے چہرے کے دانوں کے لیے کافی پریشان رہتے ہیں.جن کے چہرے پہ کسی قسم کے داغ دھبے بلیک ہیڈز یا پمپل ہیں جس کی وجہ سے آپ میں اعتماد کی بہت کمی ہے اور خود کو لوگوں سے چھپاتے پھرتے ہیں۔آپ ہر قسم کےٹریٹمنٹ اور علاج کروا چکے لیکن کچھ بھی فرق نہیں پڑتا...

Surah Muzammil Ki Fazilat Aur Naqsh

Surah Muzammil Ki Fazilat Aur Naqsh

Aslam O Alaikum! Aaj k mozu main hum aapko Surah Muzamil k fazail aur fawaid btain gy. Kiun ya Surat Mubaraka itni fazail o barkat ki malik hai k jsi ghar main is ki talawat ki jae wahan kisi tarha ki prashani nahi rehti aur woh ghar har qism ki balyat sy bhi mehfooz...

Ghurbat Khatam Karne Ka Tarika

Ghurbat Khatam Karne Ka Tarika

Aslam o Alaikum Nazreen! Utar charhao zindagi ka hisa hai. Agar zindagi main arooj milta hai toh kabhi kabhar yeh zindagi ghurbat ki waja se zawal ka shikaar bhi ho jati hai.Baz oqaat zindagi main asa waqt a jata hai ky insan mukhtalif qism ki prashaniyo aur musibaton...

Zillat o Ruswai Ka Sabab Kya Hai

Zillat o Ruswai Ka Sabab Kya Hai

السلام علیکم ناظرین! دنیا میں بہت سے ایسے لوگ موجود ہیں جن کی زبان پر اکثر ایک ہی سوال رہتا ہے کہ ہم نے تو کبھی کچھ غلط نہیں کیا اور نہ کبھی کسی کو لے کر کبھی کچھ برا سوچا ہے۔ تو ہمیشہ ہمیں ہی ذلت اور رسوائی کا سامنا کیوں کرنا پڑتا ہے؟ آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں...