Aslam O Alaikum Nazreen! Aaj k mozu main hum aap sy Hazrat Ali (A.S) k zindagi badal deny waly chand aqwal share karain gye. Mozu main agy bharny sy pehly hum aap ko btaty chalain k agar aap humary Rohani Centre sy apny nam ka free Isma Azam hasil karna chahty hain to apna nam walida ka nam aur masla comment box main likhye ya nechy diye gye phone numbers par rabta karain. Ab hum aaty hain apny asal mozu ki tarf. Nazreen hasrat bimariyon main badtareen bimari hai. Hasad nakiyon ko is tarha ko is tarha tabah kar deta hai jis tarha aap lakri ko jala deti hain.

Allah Tala jab kisi bandy ko naik banana chahta hai to isy teen chezon ka adi bana deta hai. Is sy kam bolny kam khany aur kam hony ka alham kar deta hai. Agar tawakal sekhna hai to parindon sy sekho k woh jab sham ko wapis aajaty hain. to in ki chunch main kal k liye koi dana nahi hota. Is shaks main har giz dilchaspi na lo jo tum sy duri ikhtayar karta ho sabar 2 tarha ka hota hai. Aik nagawar baton par sabar dusry pasandidah cheezon sy safar badtareen bhai woh hai jis k liye zehmat uthana pary.

Dolat ho to pardais main bhi dair aur muflis ho t dais main bhi pardais hai. Jab kisi kam main achy bury ki pehchan na rahy to aagaz ko dekh anjam ko pehchan lena chahya. Agar koi aap ki fikr karta hai to is ki qadar karo kiun k dunya main tamashai zayda aur fikr karny waly bohat kam hoty hain. Ikhlaq aik dukan hai aur zuban uska tala. Jab tala khulta hai to maloom hota hai k dukan sony ki hai ya koily ki har shaks ki qeemat woh hunar hai jo is shaks main hai.

السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم آپ سے حضرت علی علیہ السلام کے زندگی بدل دینے والے چند اقوال شیئر کریں گے۔ موضوع میں آگے بڑھنے سے پہلے ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ اگر آپ ہمارے روحانی سینٹر سے اپنے نام کا فری اسم اعظم حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اپنا نام والدہ کا نام اور مسئلہ نیچے دیے گئے فون نمبرز پر سینڈ کریں۔ اب ہم آتے ہیں اپنے اصل موضوع کی طرف۔ ناظرین حسد بیماریوں میں سے بدترین بیماری ہے۔ حسد نیکیوں کو اس طرح تباہ کر دیتا ہے جس طرح آپ لکڑی کو جلا دیتی ہے۔

اللہ تعالیٰ جب کسی بندے کو نیک بنانا چاہتا ہے تو اسے تین چیزوں کا عادی بنا دیتا ہے۔ اس سے کم بولنے کم کھانے اور کم ہونے کا الہام کر دیتا ہے۔ اگر توکل سیکھنا ہے تو پرندوں سے سیکھو کہ وہ جب شام کو واپس ا ٓجاتے ہیں تو ان کی چونچ میں کل کے لیے کوئی دانہ نہیں ہوتا۔ اس شخص میں ہرگز دلچسپی نہ لو جو تم سے دوری اختیار کرتا ہو صبر دو طرح کا ہوتا ہے۔ ایک ناگوار باتوں پر صبر دوسرے پسندیدہ چیزوں سے صبر بدترین بھائی وہ ہے جس کے لیے زحمت اٹھانا پڑے۔

دولت ہو تو پردیس میں بھی دیس اور مفلس ہو تو دیس میں بھی پردیس ہے۔ جب کسی کام میں اچھے برے کی پہچان نہ رہے تو آغاز کو دیکھ کر انجام کو پہچان لینا چاہیے۔ اگر کوئی آپ کی فکر کرتا ہے تو اس کی قدر کرو کیونکہ دنیا میں تماشائی زیادہ اور فکر کرنے والے بہت کم ہوتے ہیں۔ اخلاق ایک دکان ہے اور زبان اس کا تالا۔ جب تالا کھلتا ہے تو معلوم ہوتا ہے کہ دکان سونے کی ہے یا کوئلے کی ہر شخص کی قیمت وہ ہنر ہے جو اس شخص میں ہے۔

Female: 0309-3512525

Male: 0323-7718188

Garam Khana (Hot Food) Khane Ke Nuqsanat

Garam Khana (Hot Food) Khane Ke Nuqsanat

السلام علیکم ناظرین!ہم میں سے زیادہ تر لوگ گرم کھانا کھانا پسند کرتے ہیں۔ جبکہ بعض لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جنہیں اگر ایک وقت کے لیے ٹھنڈا کھانا مل جائے تو غصے سے آگ بگولا ہو جاتے ہیں۔ یہاں تک کہ رزق کا بھی احترام نہیں کرتے لیکن وہ اس چیز سے بے خبر ہوتے ہیں کہ گرم کھانا...

Dettol Se Dano (Pimples) Ka Khatma

Dettol Se Dano (Pimples) Ka Khatma

السلام علیکم ناظرین! آج کا موضوع ایسا ہے جس کا شکار نوجوان لڑکے اور لڑکیاں بہت زیادہ دیکھنے کو ملتے ہیں۔ یعنی چہرے پر دانے نکل آنا جو کہ بہت زیادہ بدنما لگتے ہیں۔بہت سی خواتین چہرے سے دانے ختم کرنے کے لیے ترح طرح کی چیزیں استعمال کرتی ہیں۔ لیکن ان دانوں اور ان کے...

Pure Desi Ghee Benefits In Urdu

Pure Desi Ghee Benefits In Urdu

السلام علیکم ناظرین! دیسی گھی کو ایک مرغوب غذا کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ صحت اور کھانے کا ذائقہ بڑھانے کے لیے مفید ہے۔ صدیوں سے دیسی گھی کو کھانے پکانے کے لیے اور اس کا ذائقہ بڑھانے کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔ ماضی میں دیسی گھی کا...

Paheliyan (Riddles) To Test Your IQ Level

Paheliyan (Riddles) To Test Your IQ Level

السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں آپ سے چند مشکل اور دلچسپ پہیلیاں پوچھی جائیں گی۔ جو کہ آپ کے جنرل نالج میں اضافے کے لیے بہت مفید ثابت ہوں گی۔ اور اگر آپ نے ان کا صحیح اور فوری جواب دے دیا تو سمجھ لیجئے گا کہ آپ بہت چست اور تندرست دماغ کے مالک ہیں۔ ان پہیلیوں کا...

Lips (Hoton) Se Insan Ki Shakhsiyat Janiye

Lips (Hoton) Se Insan Ki Shakhsiyat Janiye

السلام علیکم ناظرین! ہماری آج کے موضوع میں آپ کو دوسروں کے مزاج کو جاننے کا ایک دلچسپ طریقہ بتایا جائے گا۔جس کو سن کر آپ دوسروں کے مزاج کو بخوبی جان سکیں گے اور ان کے مزاج کو جان کر آپ ان کی باتوں کا جواب انہی کے طریقے سے ہی آسانی سے دے پائیں گے۔ اس لیے ہمارے آج کے اس...

Hath K Baloon Sy Insan Ki Shakhsiyat Ka Raaz

Hath K Baloon Sy Insan Ki Shakhsiyat Ka Raaz

السلام علیکم ناظرین! خدا نے انسان کے وجود کے ہر حصے میں انسان کا کوئی نہ کوئی راز چھپا کے رکھا ہے۔ تاکہ انسان ایک دوسرے کو پہچان سکیں۔علم جفر کی روشنی میں انسان کے جسم پر جو بال ہوتے ہیں اس سے بھی انسان کی شخصیت کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔جبکہ انسان کے جسم کی کچھ بال...

Danton Main Fasla Yani Gaip Hone Se Kya Hota Hai?

Danton Main Fasla Yani Gaip Hone Se Kya Hota Hai?

السلام علیکم ناظرین! اکثر لوگوں کے سامنے والے دانتوں کے درمیان فاصلہ موجود ہوتا ہے۔ جبکہ بعض لوگوں کے سامنے والے دانتوں کے درمیان فاصلہ بہت زیادہ ہوتا ہے۔ جو کہ بہت برا لگ رہا ہوتا ہے جس کی وجہ سے وہ لوگ اکثر احساس کمتری کا شکار رہتے ہیں۔ اور زیادہ تر ان دانتوں کو...

Amazing Riddles With Answers

Amazing Riddles With Answers

السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں آپ سے چند مشکل اور دلچسپ پہیلیاں پوچھی جائیں گی۔جو کہ آپ کے جنرل نالج میں اضافے کے لیے بہت مفید ثابت ہوں گی۔اور اگر آپ نے ان کا صحیح اور فوری جواب دے دیا تو سمجھ لیجئے گا کہ آپ بہت چست اور تندرست دماغ کے مالک ہیں۔ ان پہیلیوں کا...

Interesting Riddles To Test Your IQ Level

Interesting Riddles To Test Your IQ Level

السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں آپ سے چند مشکل اور دلچسپ پہیلیاں پوچھی جائیں گی۔جو کہ آپ کے جنرل نالج میں اضافے کے لیے بہت مفید ثابت ہوں گی۔ اور اگر آپ نے ان کا صحیح اور فوری جواب دے دیا تو سمجھ لیجئے گا کہ آپ بہت چست اور تندرست دماغ کے مالک ہیں۔ ان پہیلیوں کا...

Dilchasp Paheliyan In Urdu

Dilchasp Paheliyan In Urdu

السلام علیکم ناظرین!آج کے موضوع میں آپ سے چند مشکل اور دلچسپ پہیلیاں پوچھی جائیں گی۔جو کہ آپ کے جنرل نالج میں اضافے کے لیے بہت مفید ثابت ہوں گی۔ اور اگر آپ نے ان کا صحیح اور فوری جواب دے دیا تو سمجھ لیجئے گا کہ آپ بہت چست اور تندرست دماغ کے مالک ہیں۔ ان پہیلیوں کا...

Hath Or Paon Ke Talwe Par Khujli Hone Se Kya Hota hia?

Hath Or Paon Ke Talwe Par Khujli Hone Se Kya Hota hia?

Aslam O Alaikum Nazreen! Aap main aksar logon ny ya sunna hoga k agar hath hathali main khujli ho to Insan dolat mand banny wala hota hai. Aur agar paon k talway main khujli ho to kaha jata hai k paisy jany waly hain. Jab k baz log asa bhi kehty hain k agar dain hath...

Shohar Ki Mohabbat Hasil Karne Ka Wazifa

Shohar Ki Mohabbat Hasil Karne Ka Wazifa

Nazreen1 Humary muashry main bohat si khawateen asi hainjo k apni zindagi sy intehai prashan rehti hain. Jis ki aik bari waja in k sath in k khawand ka namunasib rawaiya hai. Baz mardon ki nature kuch asi hoti hai wo apni bivi ko haqeer samjhty hain aur in k sath achy...