Aap main sy bohat sy asy afrad hoty hain k jin k hath aur paon bethy,bethy achanak sun jaty hain ya phir soo jaty hain. Aur baz martaba to hath paon, is tarha akar jaty hain k aap apny routine k kam bhi asani k sath nahi kar paty aur ahista ahista ya bimari aap k dusry hisy tak bhi phnch jati hai aur jism k baqi hisy bhi sun hona ya sona shuruh kar dety hain. To is k liye aap ny kisi bhi namaz k bad awal o akhir Darood Sharif aur 100 martaba Ya Allahhu Ya kareemu parhna hai. InshaAllah is amal sy aap k tamam masail fori hai hojain gye.

آپ میں سے بہت سے ایسے افراد ہوتے ہیں کہ جن کے ہاتھ اور پاوٗں بیٹھے،بیٹھے اچانک سن ہو جاتے ہیں یا پھر سو جاتے ہیں۔ اور بعض مرتبہ تو ہاتھ،پاوٗں اس طرح اکڑ جاتے ہیں کہ آپ اپنے روٹین کے کام بھی آسانی کے ساتھ نہیں کر پاتے اور آہستہ آہستہ یہ بیماری آپ کے جسم کے دوسرے حصے تک بھی پہنچ جاتی ہے اور جسم کے باقی حصے بھی سن ہونا یا سونا شروع کر دیتے ہیں۔ تواس کے لیے آپ نے کسی بھی نماز کے بعد اوّل آخر درود شریف اور 100 مرتبہ 

یاَ اللّٰہُ یَا کَرِیْمُ

پرھنا ہے۔ انشاء اللہ اس عمل سے آپ کے تمام مسائل فوری حل ہو جائیں گے۔

Female: 0309-3512525

Male: 0323-7718188

Related Posts

Bandish Ki Kaat Ka Rohani Ilaj

Bandish Ki Kaat Ka Rohani Ilaj

اگر آپ کسی پرا نی او ر ایسی شدید بندش کا شکا ر ہیں۔جو نہ صرف آپ کو با طنی او ر ظا ہر ی طو ر پر کمزو ر کر رہی ہے۔بلکہ آپ کے معمو لا تی زندگی میں ہو نے وا لے تما م امو ر میں خلل ڈا ل کر آپ کو ذہنی اذیت بھی پہنچا رہی ہے۔ او رایسی بندش کے خاتمے کے لئے میڈیکل میں کو ئی را...

Chambal Se Shifa Ka Rohani Ilaj

Chambal Se Shifa Ka Rohani Ilaj

اگر آپ کو چنبل کا مرض لاحق ہے اور تکلیف بہت بڑھ چکی ہے۔ ہر طرح کے ڈکٹری اور حکیمی علاج کروا چکے ہیں لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا نہ ہی کہیں سے شفاء ملی تو آپ کو ضرورت ہے ایسے پرفیکٹ روحانی علاج کی جس سے نہ صرف چنبل کی بیماری سے نجات حاصل ہوگی بلکہ چنبل کے نشان بھی مکمل...

Shohar Ki Mohabbat Hasil Karne Ka Qurani Ilaj

Shohar Ki Mohabbat Hasil Karne Ka Qurani Ilaj

آج کا موضوع ایسی خواتین کے لئے بنائی گئی ہے جو اپنے شوہر کے سخت رویئے کی وجہ سے پریشان ہیں۔ ان کے شوہر ان سے محبت نہیں کرتے۔انہیں اگنور کرتے ہیں۔غیر عورتوں کی طرف بھی ان کا رجحان ہے اور شوہر پر جادو ٹونے کے اثرات بھی ہیں تو انہیں سورۂ النساء اور سورۂ البقرہ کا نقش ان...

Best Surah For Sciatica Pain In Quran

Best Surah For Sciatica Pain In Quran

اگر آپ کو شاٹیکا پین ہے یعنی ایک سائیڈ کی پوری ٹانگ میں شدید درد رہتا ہے۔ اور کئی سال گزر گئے لیکن کسی میڈیسن اور کسی علاج سے کوئی فرق نہیں پڑا تو آپ کو دیا جائے گا سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ۔ اور سورۂ البقرہ کا تعویذ۔ سورۂ الشعراء میں شفاء کی ایسی تاثیر دیکھی...

Bhook Kam Lagne Ka Rohani Ilaj

Bhook Kam Lagne Ka Rohani Ilaj

اگر آ پ کو بھوک بہت کم لگتی ہے۔کھانا کھانے کو دل نہیں چاہتا۔کھانا دیکھ کر ہی متلی ہونے لگتی ہے کسی بھی میڈیسن کا اثر نہیں ہوتا تو آپ کو بتائیں گے کہ اس کی دوبہت بڑی وجوہات ہو سکتی ہیں۔پہلی وجہ ہے سٹریس یا اینگزائیٹیاور دوسری وجہ نظر بد کے اثرات بھی ہو سکتے ہیں۔ لہٰذا...

Hamal Mein Bachy Ki Growth Ka Rohani Ilaj

Hamal Mein Bachy Ki Growth Ka Rohani Ilaj

اگر حمل کے دوران بچے کی گروتھ نہیں ہورہی یا ہارٹ بیٹ نہیں آرہی اور آپ کو ڈر ہے کہ کہیں مس کیرج نہ ہو جائے تو آپ کے ساتھ قرآن کی روسے بہترین علاج شیئر کریں گے۔علاج یہ ہو گا نقش سورۂ الشعرا کا تعویذ آپ کے نام سے منسوب کروا کے ارسال کیا جائے گا۔اس نقش کو گلے میں پہن کر...

Migraine Pain Relief Taweez

Migraine Pain Relief Taweez

اگر آپ کو مائیگرین یعنی درد شقیقہ ہے جسے آدھے سر کا درد بھی کہتے ہیں۔ اور کوئی بھی دوائی اس درد کو مکمل طور پر ختم نہیں کر پارہی تو آپ کو دیا جائے گا سورۂ الفاتحہ کا تعویذ۔ اس تعویذ پر شفاء کے ایسے پاورفل کلمات پڑھ کر دم کئے گئے ہیں کہ پرانی سے پرانی مائیگرین کو بھی...

Maiday Ki Kamzori Door Karne Ka Qurani Ilaj

Maiday Ki Kamzori Door Karne Ka Qurani Ilaj

اگر آپ معدے کے مرض میں مبتلا ہیں یا آپ کا معدہ کمزور ہے۔کچھ کھا پی لیں تو ہضم نہیں ہوتا یا پھر معدے میں درد ہونے لگتا ہے۔کسی بھی دوا نے اثرنہیں کیا تو آج آپ کے ساتھ بہترین روحانی عمل شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ جب بھی کچھ کھائیں یا پئیں تو اس پر اسم مبارکاللہ...

Peshab Mein Protein Se Shifa Ka Taweez

Peshab Mein Protein Se Shifa Ka Taweez

اگر آپ کے پیشاب میں پروٹین آرہی ہے۔ باربار علاج کرواتے ہیں لیکن پھر ہوجاتی ہے تو اس کا روحانی علاج یہ ہوگا کہ آپ کو دیا جائے گاسورۂ الشعراء کا تعویذ جو شفاء کے لئے ہے۔ دوسرا تعویذ سورۂ البقرہ کا ہے جو مریض پر موجود نظر بد کو ختم کرنے کے لئے دیا جاتا ہے۔ اور اللہ کے...

Best Rohani Treatment For Anxity

Best Rohani Treatment For Anxity

ایسے افراد جو اینگزائٹی ڈپریشن یا سٹریس کا شکار ہیں اور ان سے نجات ے لئے عرصہ دراز سے میڈیسن کا استعمال کر رہے ہیں لیکن کسی دوا نے اثر نہیں کیا جس کی وجہ سے وہ مایوس کا شکار ہو گئے ہیں تو آج ہم آپ کے ساتھ روحانی ایکسپرٹس کا ترتیب دیا ہوا روحانی علاج شیئر کریں گے۔جس...

Hamal Tahrane Ka Rohani Ilaj

Hamal Tahrane Ka Rohani Ilaj

ایسی خواتین جن کو حمل نہیں ٹھہر رہاشادی کو کئی سال ہو گئے ہیں ہر طرح کے ڈاکٹری حکیمی حتیٰ کہ روحانی علاج بھی کروا لئے لیکن اولاد کی خوشی سے محروم ہیں اب تو سسرال والوں اور شوہر کا رویہ بھی بدلنے لگا ہے جس کی وجہ سے سخت پریشان ہیں اور مایوسی کا شکار ہو گئی ہیں لیکن اب...

Is Naqsh Se Ab Weham Aur Waswasy Nhi Ayn Ga

Is Naqsh Se Ab Weham Aur Waswasy Nhi Ayn Ga

یہ نقش آپ کے دماغ میں وہم اور وسوسے نہیں آنے دے گاانشاء اللہ اگر آپ کو وہم وسوسے اور شیطانی خیال آتے ہیں ہر وقت کچھ برا ہو جانے کی سوچ دماغ پر حاوی رہتی ہے منفی خیالات کی وجہ سے لگتا ہے کہ دماغ ماؤف ہو گیا ہے۔ہر طر ح کے میڈیکلی علاج کروا چکے ہیں لیکن کہیں سے شفاء نہیں...