ایسے افراد جن کے ہاتھ پاؤں میں شدید خارش ہوتی ہے۔یا اکثر لال ہوجاتے ہیں اور ان میں جلن سی محسوس ہوتی ہے۔اور کبھی کبھی ایسا محسوس ہوتا ہے کہ جیسے بہت سی چیونٹیاں رینگ رہی ہوں۔بہت علاج کرونے مختلف ڈاکٹری اور حکیمی ادویات کھانے کے باوجود بھی اس تکلیف دہ بیماری سے جان نہیں چھوٹ پائی۔تو ہمارے روحانی سینٹر میں سورہ الشعراء کے تعویذات تیار کیے جاتے ہیں جن سے عرصہ دراز سے بہت سے مریض اس بیماری سے شفاء پاچکے ہیں۔لیکن اگر اس بیماری کے ٹھیک نہ ہونے اور تمام علاج کے بے اثر ہونے کے پیچھے کسی کی نظربد یا حاسد کا کروایا گیا جادو ٹونہ ہے تو اس سے چھٹکارہ پانے کے لئے ایسے مریضوں کو سورہ البقرہ کا تعویذ بھی دیا جائے گا۔دونوں تعویذات کا ہدیہ چودہ چودہ سو روپے ہے لیکن مجبور افراد کو تعویذات فی سبیل اللہ دئیے جائیں گے۔تعویذات منگوانے کے لئے ان واٹس ایپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0309-3512525
Male: 0323-7718188
Related Posts
Rasool (SAW) K Aqwal | Hazrat Muhammad (SAW) K Quotes
جو حق پر ہونے کے باوجود جھگڑا نہیں کرتامیں اس کے لئے اعلیٰ جنت میں گھر کا ضامن ہوں۔(سنن ابی داؤد)اللہ پاک ایسے شخص کو اپنے عرش کے سائے میں جگہ دے گاجس نے تنہائی میں اللہ کا ذکر کیاکہ اس کے آنسو جاری ہوگئے۔(صحیح بخاری)تم اللہ پاک سے ایسی حالت میں دعا کیا کرو کہ تم...
November Mein Paida Hone Wale Afrad Ka Mizaj | Famous People
نومبر میں پیدا ہونے والے افراد بہت پر اعتماد طبیعیت کے مالک ہوتے ہیں۔ان میں ہر کام کو سیکھنے اور اس کو پورا کرنے کا جنون ہوتا ہے۔ نومبر میں پیدا ہونے والے کچھ افراد میں بے حد جیلسی بھی پائی جاتی ہے۔لیکن یہ بھی ان کا ایک پلس پوائنٹ سمجھ لیں۔کیونکہ اپنی حسدانہ نیچر کی...
Golden Word Of Nabi Paak | Hazrat Muhammad S.A.W Ka Farman
انسان دو چیزوں سے نفرت کرتا ہے ایک موت سے دوسرا مال کی کمی سے حالانکہ موت دنیا کے جھگڑوں سے نجات دلاتی ہے اور مال کی کمی مقام حساب کی تکلیف کو کم کرتی ہے۔جب نیکی تمہیں مسرور کرے اوربرائی افسردہ کرے تو جان لو کہ تم مومن ہو۔رات کا کھانا نہ چھوڑو چاہے ایک میٹھی کھجور ہی...
October Main Paida Hone Wale Log Kaise Hote Hain?
اکتوبر میں پیدا ہونے افراد کی شخصیت میں ایک خاص کشش اور خوبصورتی ہوتی ہے۔جس کی وجہ سے لوگ ان کی طرف کھینچے چلے جاتے ہیں۔یہ لوگ اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں توازن رکھتے ہیں اور کسی بھی رشتے کو کسی اور پر فوقیت نہیں دیتے۔ذہانت کے اعتبار سے یہ اس قدر ذہین و فتین ہوتے...









