Aslam O Alaikum Nazreen! Aap main aksar logon ny ya sunna hoga k agar hath hathali main khujli ho to Insan dolat mand banny wala hota hai. Aur agar paon k talway main khujli ho to kaha jata hai k paisy jany waly hain. Jab k baz log asa bhi kehty hain k agar dain hath ki hathali main khujli ho to pasy any waly hoty hain. Agar baain hand ki hathali main khujli ho to pasy jany waly hoty hain. Kuch log to asa bhi kehty hain k agar maldar banna hai to dain hath ki muthi band kar k jaib main dal lo aur isy mass lo. Agar khujli hona shuru hojae to is ka matlab ya hoga k aap jald maldar hojain gye.

To aap khud soch sakty hain k agar asa hota to phir dunya main koi bhi insan ghareeb nahi rehta. Balky har banda maldar aur ameer tareen hota to jan laink asa kuch bhi nahi hota. Balky aaj k mozu main hum aap ko btain gy k hand ki hathali ya paon k talwaon main khujli hony sy kya hota hai. Nazreen Allak pak khud Quran pak main farmaty hain k dunya ki badshahiyat aur maldari mery pas hai. Main jisy chahta hun deta hoon jisy chahy faqeer bana deta hoon. Jisy chahy izat deta hom jisy chahta hon zilat deta hoon. Toh aap ko ya baat achi tarha jan lani chahya k jisam k kisi bhi hisy par khujli ho jany sy na bandy maldar hoty hain aur na hi ghareeb hoty hain.

Balky ya sirf logon ki batain hoti hain is k ilawa ya cheez islam ki tarf sy aur Scientifically bhi sabit ki gai hai k jism ka koi bhi hisa chahy phir hand ki hathaliyan hoon y apaon k talway. Algarz jsim ka koi bhi hisa ho khujany sy kuch bhi asa nahi hota. Lahaza apni achi qismat rozgar ki farahmi aur rizq main barkat k liye Allah ka zikr karty hain aur khair o salamti ki dua mangty rahain. InshaAllah barkatain aur rehmatain nazil hongi. Mazeed agar ap ka koi rohani masla hai aur is ka aap ko haal nahi mil raha to humary Rohani Centre main rabta kar k is ka kamyab ilaj karwa sakty hain. Agar aap apni achi qismat k liye apny nam k mutabiq Isma Azam janna chahty hain to nechy diya gye numbers par rabta karain.

السلام علیکم ناظرین!آپ میں سے اکثر لوگوں نے یہ سنا ہوگا کہ اگر ہاتھ کی ہتھیلی میں کھجلی ہو تو انسان دولت مند بننے والا ہوتا ہے۔ اور اگر پاؤں کے تلوے میں کھجلی ہو تو کہا جاتا ہے کہ پیسے جانے والے ہیں۔ جبکہ بعض لوگ ایسا بھی کہتے ہیں کہ اگر دائیں ہاتھ کی ہتھیلی میں کھجلی ہو تو پیسے آنے والے ہوتے ہیں۔اگر بائیں ہاتھ کی ہتھیلی میں کھجلی ہو تو پیسے جانے والے ہوتے ہیں۔ کچھ لوگ تو ایسا بھی کہتے ہیں کہ اگر مالدار بننا ہے تو دائیں ہاتھ کی مٹھی بند کر کے جیب میں ڈال لو اور اسے مس لو۔ اگر کھجلی ہونا شروع ہو جائے تو اس کا مطلب یہ ہوگا کہ آپ جلد مالدار ہو جائیں گے تو آپ خود سوچ سکتے ہیں کہ اگر ایسا ہوتا تو پھر دنیا میں کوئی بھی انسان غریب نہیں رہتا۔

بلکہ ہر بندہ مالدار اور امیر ترین ہوتا تو جان لیں کہ ایسا کچھ بھی نہیں ہوتا۔بلکہ آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ ہاتھ کی ہتھیلی یا پاؤں کے تلوے میں کھجلی ہونے سے کیا ہوتا ہے۔ ناظرین اللہ پاک خود قرآن پاک میں فرماتے ہیں کہ دنیا کی بادشاہت اور مالداری میرے پاس ہے۔ میں جسے چاہتا ہوں دیتا ہوں جسے چاہتا ہوں فقیر بنا دیتا ہوں۔ جسے چاہتا ہوں عزت دیتا ہوں جسے چاہتا ہوں ذلت دیتا ہوں۔ تو آپ کو یہ بات اچھی طرح جان لینی چاہیے کہ جسم کے کسی بھی حصے پر کھجلی ہو جانے سے نہ تو بندے مالدار ہوتے ہیں۔

اور نہ ہی غریب ہوتے ہیں۔ بلکہ یہ صرف لوگوں کی باتیں ہوتی ہیں اس کے علاوہ یہ چیز اسلام کی طرف سے اور سائنٹیفکلی بھی ثابت کی گئی ہے کہ جسم کا کوئی بھی حصہ چاہے پھر ہاتھ کی ہتھیلیاں ہوں یا پاؤں کے تلوے۔الغرض جسم کا کوئی بھی حصہ ہو کھجانے سے کچھ بھی ایسا نہیں ہوتا۔لہٰذا اپنی اچھی قسمت روزگار کی فراہمی اور رزق میں برکت کے لیے اللہ کا ذکر کرتے رہیں اور خیر و سلامتی کی دعا مانگتے رہیں۔ انشاء اللہ برکتیں اور رحمتیں نازل ہوں گی۔ مزید اگر آپ کا کوئی روحانی مسئلہ ہے اور اس کا آپ کو حل نہیں مل رہا تو ہمارے روحانی سینٹر میں رابطہ کر کے اس کا کامیاب علاج کروا سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی اچھی قسمت کے لیے اپنے نام کے مطابق اسم اعظم جاننا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0309-3512525

Male: 0323-7718188

Related Posts

Surah Haqqah Ki Fazilat | Naqsh Surah Al Haqqah Benefits

Surah Haqqah Ki Fazilat | Naqsh Surah Al Haqqah Benefits

سورہ الحاقہ کے زبردست فیض و برکات کو مدنظر رکھتے ہوئے ہمارے روحانی ماہرین کی زیرنگرانی سورہ الحاقہ کے نقوش خاص کلیات کے تحت تیار کئے جاتے ہیں۔جن پر ہر جمعرات بہت بڑی تعداد میں سورہ الحاقہ کو پڑھ کردم کیا جاتا ہے جس سے ان نقوش کا فیض جاری ہونا شروع ہوجاتا ہے اور لوگوں...

Sakht Nazre Bad Ka Fori Tor | Huzoor (S.A.W) Ki Sikhai hui Dua

Sakht Nazre Bad Ka Fori Tor | Huzoor (S.A.W) Ki Sikhai hui Dua

آج  کے موضوع  میں ہم آپ سے سخت نظرلگ جانے کو فوری ختم کرنے کے لئے ایسی دعا شئیر کرنے جارہے ہیں جس کو پڑھنے سے جتنی بھی سخت ترین نظر ہوگی اللہ پاک کے فضل سے ختم ہوجائے گی انشاء اللہ۔عبداللہ بن عامرکہتے ہیں کہ عامر بن ربیعہ اور سہل بن حنیف دونوں غسل کرنے کے ارادے سے...

Surat At-Tahrim Benefits In Urdu | Naqsh Surat At-Tahrim

Surat At-Tahrim Benefits In Urdu | Naqsh Surat At-Tahrim

سورہ التحریم کے زبردست فیض و برکات کو مدنظررکھتے ہوئے ہمارے روحانی ماہرین کی زیرنگرانی سورہ التحریم کے نقوش خاص کلیات کے تحت تیار کئے جاتے ہیں۔جن پر ہر جمعرات بہت بڑی تعداد میں سورہ التحریم کو پڑھ کر دم کیا جاتا ہے جس سے ان نقوش کا فیض جاری ہونا شروع ہوجاتا ہے۔اور...

Surah Al Mulk Ki Fazilat | Naqsh Surah Al Mulk Benefits

Surah Al Mulk Ki Fazilat | Naqsh Surah Al Mulk Benefits

سورہ الملک کے زبردست فیض و برکات کو مدنظررکھتے ہوئے ہمارے روحانی ماہرین کی زیرنگرانی سورہ الملک کے نقوش خاص کلیات کے تحت تیار کئے جاتے ہیں۔جن پر ہر جمعرات بہت بڑی تعداد میں سورہ الملک کو پڑھ کر دم کیا جاتا ہے جس سے ان نقوش کا فیض جاری ہونا شروع ہوجاتا ہے۔اور لوگوں کے...

Surah Qalam Ki Fazilat | Naqsh Surah Al Qalam Benefits

Surah Qalam Ki Fazilat | Naqsh Surah Al Qalam Benefits

سورہ القلم کے زبردست فیض و برکات کو مدنظررکھتے ہوئے ہمارے روحانی ماہرین کی زیرنگرانی سورہ القلم کے نقوش خاص کلیات کے تحت تیار کئے جاتے ہیں۔جن پر ہر جمعرات بہت بڑی تعداد میں سورہ القلم کو پڑھ کر دم کیا جاتا ہے جس سے ان نقوش کا فیض جاری ہونا شروع ہوجاتا ہے۔اور لوگوں کے...

Baat Manwane Ka Wazifa | Jaisa Aap Chaho Wesa Hi Ho Ga

Baat Manwane Ka Wazifa | Jaisa Aap Chaho Wesa Hi Ho Ga

قرآن پاک کی ایسی مبارک آیت جس کی مدد سے آپ کسی سے کوئی کام نکلوانا چاہیں،اپنی بات منوانا چاہیں،حتیٰ کہ جیسا سوچیں اگلا انسان ویسا کرنے پر مجبور ہوجائے گاانشاء اللہ۔وہ مبارک آیت ہے وَمَا تَشَاءُونَ إِلَّا أَنْ یَّشَاءَ اللَّہُترجمہ: اور تمہارے چاہنے سے کچھ نہیں ہوتا جب...

Bimari Mein Shidat Paida Karne Waly Sakth Jadu Ka Tor

Bimari Mein Shidat Paida Karne Waly Sakth Jadu Ka Tor

ایسے مریض جو مختلف بیماریوں میں مبتلاء ہیں اور بہت علاج کروانے کے باوجود جن کا مرض جاتا نہیں بلکہ شدّت اختیار کرتا جارہا ہے۔ تویہ سب کچھ اور نہیں بلکہ مریض پر کروائے گئے سخت ترین جادو کے وہ اثرات ہیں۔جو مرض کو ٹھیک ہونے میں روکاوٹ کا باعث بن رہے ہیں۔اس لئے جب تک اس...

Surah At-Talaq Ki Fazilat | All Problems Solution

Surah At-Talaq Ki Fazilat | All Problems Solution

سورہ الطلاق کے زبردست فیض و برکات کو مدنظررکھتے ہوئے ہمارے روحانی ماہرین کی زیرنگرانی سورہ الطلاق کے نقوش خاص کلیات کے تحت تیار کئے جاتے ہیں۔جن پر ہر جمعرات بہت بڑی تعداد میں سورہ الطلاق کو پڑھ کر دم کیا جاتا ہے جس سے ان نقوش کا فیض جاری ہونا شروع ہوجاتا ہے۔اور لوگوں...

Surah At-Taghabun Benefits | Naqsh Surah At-Taghabun

Surah At-Taghabun Benefits | Naqsh Surah At-Taghabun

سورہ التغابن کے زبردست فیض و برکات کو مدنظررکھتے ہوئے ہمارے روحانی ماہرین کی زیرنگرانی سورہ التغابن کے نقوش خاص کلیات کے تحت تیار کئے جاتے ہیں۔جن پر ہر جمعرات بہت بڑی تعداد میں سورہ التغابن کو پڑھ کر دم کیا جاتا ہے جس سے ان نقوش کا فیض جاری ہونا شروع ہوجاتا ہے۔اور...

Surah Munafiqoon Ki Fazilat | Naqsh Surah Munafiqoon

Surah Munafiqoon Ki Fazilat | Naqsh Surah Munafiqoon

سورہ المنافقون کے زبردست فیض و برکات کو مدنظررکھتے ہوئے ہمارے روحانی ماہرین کی زیرنگرانی سورہ المنافقون کے نقوش خاص کلیات کے تحت تیار کئے جاتے ہیں۔جن پر ہر جمعرات بہت بڑی تعداد میں سورہ المنافقون کو پڑھ کر دم کیا جاتا ہے جس سے ان نقوش کا فیض جاری ہونا شروع ہوجاتا...

Surah Al-Mumtahanah Benefits | Naqsh Surah Al-Mumtahanah

Surah Al-Mumtahanah Benefits | Naqsh Surah Al-Mumtahanah

سورہ الممتحنہ کے زبردست فیض و برکات کو مدنظررکھتے ہوئے ہمارے روحانی ماہرین کی زیرنگرانی سورہ الممتحنہ کے نقوش خاص کلیات کے تحت تیار کئے جاتے ہیں۔جن پر ہر جمعرات بہت بڑی تعداد میں سورہ الممتحنہ کو پڑھ کر دم کیا جاتا ہے جس سے ان نقوش کا فیض جاری ہونا شروع ہوجاتا ہے۔اور...

Surah Al Jummah Ki Fazilat | Naqsh Surah Al Jummah Benefits

Surah Al Jummah Ki Fazilat | Naqsh Surah Al Jummah Benefits

سورہ الجمعہ کے زبردست فیض و برکات کو مدنظررکھتے ہوئے ہمارے روحانی ماہرین کی زیرنگرانی سورہ الجمعہ کے نقوش خاص کلیات کے تحت تیار کئے جاتے ہیں۔جن پر ہر جمعرات بہت بڑی تعداد میں سورہ الجمعہ کو پڑھ کر دم کیا جاتا ہے جس سے ان نقوش کا فیض جاری ہونا شروع ہوجاتا ہے۔اور لوگوں...