Aslam O Alaikum Nazreen! Aap main aksar logon ny ya sunna hoga k agar hath hathali main khujli ho to Insan dolat mand banny wala hota hai. Aur agar paon k talway main khujli ho to kaha jata hai k paisy jany waly hain. Jab k baz log asa bhi kehty hain k agar dain hath ki hathali main khujli ho to pasy any waly hoty hain. Agar baain hand ki hathali main khujli ho to pasy jany waly hoty hain. Kuch log to asa bhi kehty hain k agar maldar banna hai to dain hath ki muthi band kar k jaib main dal lo aur isy mass lo. Agar khujli hona shuru hojae to is ka matlab ya hoga k aap jald maldar hojain gye.

To aap khud soch sakty hain k agar asa hota to phir dunya main koi bhi insan ghareeb nahi rehta. Balky har banda maldar aur ameer tareen hota to jan laink asa kuch bhi nahi hota. Balky aaj k mozu main hum aap ko btain gy k hand ki hathali ya paon k talwaon main khujli hony sy kya hota hai. Nazreen Allak pak khud Quran pak main farmaty hain k dunya ki badshahiyat aur maldari mery pas hai. Main jisy chahta hun deta hoon jisy chahy faqeer bana deta hoon. Jisy chahy izat deta hom jisy chahta hon zilat deta hoon. Toh aap ko ya baat achi tarha jan lani chahya k jisam k kisi bhi hisy par khujli ho jany sy na bandy maldar hoty hain aur na hi ghareeb hoty hain.

Balky ya sirf logon ki batain hoti hain is k ilawa ya cheez islam ki tarf sy aur Scientifically bhi sabit ki gai hai k jism ka koi bhi hisa chahy phir hand ki hathaliyan hoon y apaon k talway. Algarz jsim ka koi bhi hisa ho khujany sy kuch bhi asa nahi hota. Lahaza apni achi qismat rozgar ki farahmi aur rizq main barkat k liye Allah ka zikr karty hain aur khair o salamti ki dua mangty rahain. InshaAllah barkatain aur rehmatain nazil hongi. Mazeed agar ap ka koi rohani masla hai aur is ka aap ko haal nahi mil raha to humary Rohani Centre main rabta kar k is ka kamyab ilaj karwa sakty hain. Agar aap apni achi qismat k liye apny nam k mutabiq Isma Azam janna chahty hain to nechy diya gye numbers par rabta karain.

السلام علیکم ناظرین!آپ میں سے اکثر لوگوں نے یہ سنا ہوگا کہ اگر ہاتھ کی ہتھیلی میں کھجلی ہو تو انسان دولت مند بننے والا ہوتا ہے۔ اور اگر پاؤں کے تلوے میں کھجلی ہو تو کہا جاتا ہے کہ پیسے جانے والے ہیں۔ جبکہ بعض لوگ ایسا بھی کہتے ہیں کہ اگر دائیں ہاتھ کی ہتھیلی میں کھجلی ہو تو پیسے آنے والے ہوتے ہیں۔اگر بائیں ہاتھ کی ہتھیلی میں کھجلی ہو تو پیسے جانے والے ہوتے ہیں۔ کچھ لوگ تو ایسا بھی کہتے ہیں کہ اگر مالدار بننا ہے تو دائیں ہاتھ کی مٹھی بند کر کے جیب میں ڈال لو اور اسے مس لو۔ اگر کھجلی ہونا شروع ہو جائے تو اس کا مطلب یہ ہوگا کہ آپ جلد مالدار ہو جائیں گے تو آپ خود سوچ سکتے ہیں کہ اگر ایسا ہوتا تو پھر دنیا میں کوئی بھی انسان غریب نہیں رہتا۔

بلکہ ہر بندہ مالدار اور امیر ترین ہوتا تو جان لیں کہ ایسا کچھ بھی نہیں ہوتا۔بلکہ آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ ہاتھ کی ہتھیلی یا پاؤں کے تلوے میں کھجلی ہونے سے کیا ہوتا ہے۔ ناظرین اللہ پاک خود قرآن پاک میں فرماتے ہیں کہ دنیا کی بادشاہت اور مالداری میرے پاس ہے۔ میں جسے چاہتا ہوں دیتا ہوں جسے چاہتا ہوں فقیر بنا دیتا ہوں۔ جسے چاہتا ہوں عزت دیتا ہوں جسے چاہتا ہوں ذلت دیتا ہوں۔ تو آپ کو یہ بات اچھی طرح جان لینی چاہیے کہ جسم کے کسی بھی حصے پر کھجلی ہو جانے سے نہ تو بندے مالدار ہوتے ہیں۔

اور نہ ہی غریب ہوتے ہیں۔ بلکہ یہ صرف لوگوں کی باتیں ہوتی ہیں اس کے علاوہ یہ چیز اسلام کی طرف سے اور سائنٹیفکلی بھی ثابت کی گئی ہے کہ جسم کا کوئی بھی حصہ چاہے پھر ہاتھ کی ہتھیلیاں ہوں یا پاؤں کے تلوے۔الغرض جسم کا کوئی بھی حصہ ہو کھجانے سے کچھ بھی ایسا نہیں ہوتا۔لہٰذا اپنی اچھی قسمت روزگار کی فراہمی اور رزق میں برکت کے لیے اللہ کا ذکر کرتے رہیں اور خیر و سلامتی کی دعا مانگتے رہیں۔ انشاء اللہ برکتیں اور رحمتیں نازل ہوں گی۔ مزید اگر آپ کا کوئی روحانی مسئلہ ہے اور اس کا آپ کو حل نہیں مل رہا تو ہمارے روحانی سینٹر میں رابطہ کر کے اس کا کامیاب علاج کروا سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی اچھی قسمت کے لیے اپنے نام کے مطابق اسم اعظم جاننا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0309-3512525

Male: 0323-7718188

Related Posts

Anday Dani Mai Pani Ki Thailian Banna | Pani Ki Thailiyon Ka Ilaj

Anday Dani Mai Pani Ki Thailian Banna | Pani Ki Thailiyon Ka Ilaj

جن خواتین کو انڈے دانی یوٹرس میں پانی کی تھیلیاں بن گئی ہیں۔بہت علاج کروانے اور میڈیسن استعمال کرنے کے باوجود پانی کی تھیلیاں ختم نہیں ہوپائیں۔تو ایسی صورت میں خواتین کو روحانی علاج کے لئے دوروحانی نقش ان کے نام سے منسوب کرواکر بھیجے جائیں گے۔ایک نقش سورہ اشعراء کی...

Surah Al-Qariah Ka Khas Naqsh | Naqsh Surah Al-Qariah Ki Fazilat

Surah Al-Qariah Ka Khas Naqsh | Naqsh Surah Al-Qariah Ki Fazilat

سورہ القارعہ کے زبردست فیض و برکات کو مدنظررکھتے ہوئے ہمارے روحانی ماہرین کی زیرنگرانی سورہ القاعہ کے نقوش خاص کلیات کے تحت تیار کئے جاتے ہیں۔جن پر ہر جمعرات بہت بڑی تعداد میں سورہ القارعہ کو پڑھ کر دم کیا جاتا ہے جس سے ان نقوش کا فیض جاری ہونا شروع ہوجاتا ہے۔اور...

Surah Al-Adiyat Ki Fazilat | Qurani Ayat Naqsh For All Problem

Surah Al-Adiyat Ki Fazilat | Qurani Ayat Naqsh For All Problem

سورہ العٰدیٰت کے زبردست فیض و برکات کو مدنظررکھتے ہوئے ہمارے روحانی ماہرین کی زیرنگرانی سورہ العٰدیٰت کے نقوش خاص کلیات کے تحت تیار کئے جاتے ہیں۔جن پر ہر جمعرات بہت بڑی تعداد میں سورہ العٰدیٰت کو پڑھ کر دم کیا جاتا ہے جس سے ان نقوش کا فیض جاری ہونا شروع ہوجاتا ہے۔اور...

Surah Al-Lail Ke Fazilat | Surah Al-Lail Benefits In Urdu

Surah Al-Lail Ke Fazilat | Surah Al-Lail Benefits In Urdu

سورہ الیل کے زبردست فیض و برکات کو مدنظررکھتے ہوئے ہمارے روحانی ماہرین کی زیرنگرانی سورہ الیل کے نقوش خاص کلیات کے تحت تیار کئے جاتے ہیں۔جن پر ہر جمعرات بہت بڑی تعداد میں سورہ الیل کو پڑھ کر دم کیا جاتا ہے جس سے ان نقوش کا فیض جاری ہونا شروع ہوجاتا ہے۔اور لوگوں کے...

Surah Ad-Duha Ka Khas Naqsh | Naqsh Surah Ad-Duha Ki Fazilat

Surah Ad-Duha Ka Khas Naqsh | Naqsh Surah Ad-Duha Ki Fazilat

سورہ الضحیٰ کے زبردست فیض و برکات کو مدنظررکھتے ہوئے ہمارے روحانی ماہرین کی زیرنگرانی سورہ الضحیٰ کے نقوش خاص کلیات کے تحت تیار کئے جاتے ہیں۔جن پر ہر جمعرات بہت بڑی تعداد میں سورہ الضحیٰ کو پڑھ کر دم کیا جاتا ہے جس سے ان نقوش کا فیض جاری ہونا شروع ہوجاتا ہے۔اور لوگوں...

Surah Al-Zilzal Ka Naqsh | Naqsh For Every Problems

Surah Al-Zilzal Ka Naqsh | Naqsh For Every Problems

سورہ الزلزال کے زبردست فیض و برکات کو مدنظررکھتے ہوئے ہمارے روحانی ماہرین کی زیرنگرانی سورہ الزلزال کے نقوش خاص کلیات کے تحت تیار کئے جاتے ہیں۔جن پر ہر جمعرات بہت بڑی تعداد میں سورہ الزلزال کو پڑھ کر دم کیا جاتا ہے جس سے ان نقوش کا فیض جاری ہونا شروع ہوجاتا ہے۔اور...

Surah Al-Qadr Ki Fazilat Or Naqsh | Naqsh Surah Al-Qadr Benefits

Surah Al-Qadr Ki Fazilat Or Naqsh | Naqsh Surah Al-Qadr Benefits

سورہ القدر کے زبردست فیض و برکات کو مدنظررکھتے ہوئے ہمارے روحانی ماہرین کی زیرنگرانی سورہ القدرکے نقوش خاص کلیات کے تحت تیار کئے جاتے ہیں۔جن پر ہر جمعرات بہت بڑی تعداد میں سورہ القدر کو پڑھ کر دم کیا جاتا ہے جس سے ان نقوش کا فیض جاری ہونا شروع ہوجاتا ہے۔اور لوگوں کے...

Surah Al-Bayyinah Ka Naqsh | Naqsh Surah Al-Bayyinah Ki Fazilat

Surah Al-Bayyinah Ka Naqsh | Naqsh Surah Al-Bayyinah Ki Fazilat

سورہ البینہ کے زبردست فیض و برکات کو مدنظررکھتے ہوئے ہمارے روحانی ماہرین کی زیرنگرانی سورہ البینہ کے نقوش خاص کلیات کے تحت تیار کئے جاتے ہیں۔جن پر ہر جمعرات بہت بڑی تعداد میں سورہ البینہ کو پڑھ کر دم کیا جاتا ہے جس سے ان نقوش کا فیض جاری ہونا شروع ہوجاتا ہے۔اور لوگوں...

Mohabbat Ki Shadi Ka Amal | Ghar Walo Ko Razi Karne Ka Naqsh

Mohabbat Ki Shadi Ka Amal | Ghar Walo Ko Razi Karne Ka Naqsh

ہمارے روحانی سینٹر میں سورہ البقرہ کے نقش اعداد کی صورت میں بہت بڑے پیمانے پر تیار کئے گئے ہیں۔جو کہ محبت کی شادی پر ہوئی سخت ترین بندشوں کو دنوں میں ذائل کرنے کی لاجواب روحانی خاصیت رکھتے ہیں۔ایسے لڑکے لڑکیاں جو محبت کی شادی کرنا چاہتے ہیں لیکن والدین اور خاندان والے...

Spinal Cord Treatment | Reedh Ki Haddi Ka Dard Ka Rohani Ilaj

Spinal Cord Treatment | Reedh Ki Haddi Ka Dard Ka Rohani Ilaj

اگر آپ کو ریڑھ کی ہڈی میں شدید درد رہتا ہے اور علاج کروانے اور بہت سی میڈسن کے استعمال کے باوجود آرام نہیں مل پارہا۔ توایسی صورت میں اس درد کے روحانی علاج کے لئے آپکے نام سے منسوب کرواکر دو روحانی تعویذات بھیجے جائیں گے۔جس میں ایک تعویذ سورہ الشعراء کی شفاء والی آیت...

Rizq Ki Bandish Door Karne Ka Naqsh | Dolat Ka Naqsh

Rizq Ki Bandish Door Karne Ka Naqsh | Dolat Ka Naqsh

ہمارے روحانی سینٹر میں سورہ الکوثر کے نقش اعداد کی صورت میں بہت بڑے پیمانے پر تیار کئے گئے ہیں۔جو کہ رزق پر ہوئی سخت ترین بندشوں کو دنوں میں ذائل کرنے کی لاجواب روحانی خاصیت رکھتے ہیں۔جس کو جاب نہ مل رہی ہو، کاروبار نہ چلتا ہوتو جب سورہ الکوثر کا تعویذ اس کے نام سے...

Surah Al-Fajr Ki Fazilat | Naqsh Surah Al-Fajr Benefits In Urdu

Surah Al-Fajr Ki Fazilat | Naqsh Surah Al-Fajr Benefits In Urdu

سورہ الفجر کے زبردست فیض و برکات کو مدنظررکھتے ہوئے ہمارے روحانی ماہرین کی زیرنگرانی سورہ الفجر کے نقوش خاص کلیات کے تحت تیار کئے جاتے ہیں۔جن پر ہر جمعرات بہت بڑی تعداد میں سورہ الفجر کو پڑھ کر دم کیا جاتا ہے جس سے ان نقوش کا فیض جاری ہونا شروع ہوجاتا ہے۔اور لوگوں کے...