Aslam O Alaikum Nazreen! Aap main aksar logon ny ya sunna hoga k agar hath hathali main khujli ho to Insan dolat mand banny wala hota hai. Aur agar paon k talway main khujli ho to kaha jata hai k paisy jany waly hain. Jab k baz log asa bhi kehty hain k agar dain hath ki hathali main khujli ho to pasy any waly hoty hain. Agar baain hand ki hathali main khujli ho to pasy jany waly hoty hain. Kuch log to asa bhi kehty hain k agar maldar banna hai to dain hath ki muthi band kar k jaib main dal lo aur isy mass lo. Agar khujli hona shuru hojae to is ka matlab ya hoga k aap jald maldar hojain gye.
To aap khud soch sakty hain k agar asa hota to phir dunya main koi bhi insan ghareeb nahi rehta. Balky har banda maldar aur ameer tareen hota to jan laink asa kuch bhi nahi hota. Balky aaj k mozu main hum aap ko btain gy k hand ki hathali ya paon k talwaon main khujli hony sy kya hota hai. Nazreen Allak pak khud Quran pak main farmaty hain k dunya ki badshahiyat aur maldari mery pas hai. Main jisy chahta hun deta hoon jisy chahy faqeer bana deta hoon. Jisy chahy izat deta hom jisy chahta hon zilat deta hoon. Toh aap ko ya baat achi tarha jan lani chahya k jisam k kisi bhi hisy par khujli ho jany sy na bandy maldar hoty hain aur na hi ghareeb hoty hain.
Balky ya sirf logon ki batain hoti hain is k ilawa ya cheez islam ki tarf sy aur Scientifically bhi sabit ki gai hai k jism ka koi bhi hisa chahy phir hand ki hathaliyan hoon y apaon k talway. Algarz jsim ka koi bhi hisa ho khujany sy kuch bhi asa nahi hota. Lahaza apni achi qismat rozgar ki farahmi aur rizq main barkat k liye Allah ka zikr karty hain aur khair o salamti ki dua mangty rahain. InshaAllah barkatain aur rehmatain nazil hongi. Mazeed agar ap ka koi rohani masla hai aur is ka aap ko haal nahi mil raha to humary Rohani Centre main rabta kar k is ka kamyab ilaj karwa sakty hain. Agar aap apni achi qismat k liye apny nam k mutabiq Isma Azam janna chahty hain to nechy diya gye numbers par rabta karain.
السلام علیکم ناظرین!آپ میں سے اکثر لوگوں نے یہ سنا ہوگا کہ اگر ہاتھ کی ہتھیلی میں کھجلی ہو تو انسان دولت مند بننے والا ہوتا ہے۔ اور اگر پاؤں کے تلوے میں کھجلی ہو تو کہا جاتا ہے کہ پیسے جانے والے ہیں۔ جبکہ بعض لوگ ایسا بھی کہتے ہیں کہ اگر دائیں ہاتھ کی ہتھیلی میں کھجلی ہو تو پیسے آنے والے ہوتے ہیں۔اگر بائیں ہاتھ کی ہتھیلی میں کھجلی ہو تو پیسے جانے والے ہوتے ہیں۔ کچھ لوگ تو ایسا بھی کہتے ہیں کہ اگر مالدار بننا ہے تو دائیں ہاتھ کی مٹھی بند کر کے جیب میں ڈال لو اور اسے مس لو۔ اگر کھجلی ہونا شروع ہو جائے تو اس کا مطلب یہ ہوگا کہ آپ جلد مالدار ہو جائیں گے تو آپ خود سوچ سکتے ہیں کہ اگر ایسا ہوتا تو پھر دنیا میں کوئی بھی انسان غریب نہیں رہتا۔
بلکہ ہر بندہ مالدار اور امیر ترین ہوتا تو جان لیں کہ ایسا کچھ بھی نہیں ہوتا۔بلکہ آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ ہاتھ کی ہتھیلی یا پاؤں کے تلوے میں کھجلی ہونے سے کیا ہوتا ہے۔ ناظرین اللہ پاک خود قرآن پاک میں فرماتے ہیں کہ دنیا کی بادشاہت اور مالداری میرے پاس ہے۔ میں جسے چاہتا ہوں دیتا ہوں جسے چاہتا ہوں فقیر بنا دیتا ہوں۔ جسے چاہتا ہوں عزت دیتا ہوں جسے چاہتا ہوں ذلت دیتا ہوں۔ تو آپ کو یہ بات اچھی طرح جان لینی چاہیے کہ جسم کے کسی بھی حصے پر کھجلی ہو جانے سے نہ تو بندے مالدار ہوتے ہیں۔
اور نہ ہی غریب ہوتے ہیں۔ بلکہ یہ صرف لوگوں کی باتیں ہوتی ہیں اس کے علاوہ یہ چیز اسلام کی طرف سے اور سائنٹیفکلی بھی ثابت کی گئی ہے کہ جسم کا کوئی بھی حصہ چاہے پھر ہاتھ کی ہتھیلیاں ہوں یا پاؤں کے تلوے۔الغرض جسم کا کوئی بھی حصہ ہو کھجانے سے کچھ بھی ایسا نہیں ہوتا۔لہٰذا اپنی اچھی قسمت روزگار کی فراہمی اور رزق میں برکت کے لیے اللہ کا ذکر کرتے رہیں اور خیر و سلامتی کی دعا مانگتے رہیں۔ انشاء اللہ برکتیں اور رحمتیں نازل ہوں گی۔ مزید اگر آپ کا کوئی روحانی مسئلہ ہے اور اس کا آپ کو حل نہیں مل رہا تو ہمارے روحانی سینٹر میں رابطہ کر کے اس کا کامیاب علاج کروا سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی اچھی قسمت کے لیے اپنے نام کے مطابق اسم اعظم جاننا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0309-3512525
Male: 0323-7718188
Related Posts
Signs of Blockage Marraige
آج کے موضوع میں ہم آپ سے رشتے پر ہوئی بندش اور جادو کی ایسی چند علامتیں شئیر کررہے ہیں جس سے لڑکے اور لڑکیوں کے اول تو رشتے ملتے نہیں اور اگر کہیں بات بن بھی جائے تو رشتہ ٹوٹ جاتا ہے۔اور پھر دوبارہ کہیں بھی بات نہیں بن پاتی وہ علامات یہ ہیں۔ رشتے والوں کا آنا اور...
Bad Tareen Nazer Se Nijat Ka Taweez
نظربد حاسدین کی طرف سے ایک ایساشدید وار ہے جس کے اثرات سے انسان کارزق،کاروبار،رشتے اور صحت بہت بری طرح متاثر ہوتے ہیں۔اور اگر اس کا بروقت توڑ نہ کیا جائے تو اس کے برے اثرات اس قدر بڑھ جاتے ہیں کہ لڑکیوں کی شادی ہوتے ہوتے رک جاتی ہے اور رشتے آنا ہی بند ہوجاتے...
Gardan Ka Dard Aur Rohani Ilaj
آپ کے کندھوں اور گردن میں شدید درد رہتا ہے،یا بوجھ محسوس کرتے ہیں جیسے کئی من وزن ڈالا گیا ہو،کبھی کبھی چبھن سی بھی ہوتی ہے اور اکثر سر بھی بھاری رہتا ہے۔تھکے تھکے سے رہتے ہیں کوئی کام نہیں بنتا ہر کام میں روکاوٹ آجاتی ہے ۔تویہ اس بات کی نشانی ہے کہً آپ کسی کے کروائے...
Prayer For Safe Pregnancy
جن خواتین کا حمل نہیں ٹھرتا اور اگر ٹھر بھی جائے توبچے کی گروتھ نہیں ہوپاتی یا دیگر کسی وجہ کی بنا پر مسکیرج ہوجاتا ہے۔جس وجہ سے ان کو ابھی تک اولاد کی خوشی نصیب نہیں ہوپائی وجہ چاہے کوئی بھی ہو میدیکلی یا پھر نظربد یا جادو،بندش وغیرہ۔اس کے بہترین اور روحانی علاج کے...
The Treatment Of Bitter Pain Of Migrain
درد شقیقہ ایک اعصابی حالت ہے جو دھڑکتے، شدید اور کمزور کرنے والے سر درد کے طور پر ظاہر ہوتی ہے۔ مائیگرین مختلف علامات ظاہر کر سکتے ہیں۔ لیکن ان میں سب سے عام سر درد، متلی اور الٹی ہیں۔ اگر آپ مائیگرین یا درد شقیقہ کا بہت علاج کرواچکے اور ہوم ریمیڈیز بھی استعمال کیں...
Wazifa For Husband And wife To Strong The Relationship
جن میاں بیوی کے درمیان لڑائی جھگڑے کے علاوہ اور کوئی بات نہیں ہوتی ہر وقت غصہ اور ایک دوسرے سے شدید کوفت کاشکار رہتے ہیں۔شوہر الگ بے زار رہتاہے اور بیوی بھی گھر پر دھیان نہیں دیتی۔اور تیسرا فرد بھی اس بات سے فائدہ اٹھاتا ہے۔اور بعض اوقات ان سب کی بڑی وجہ حاسدین کے...
Paison Me Barkat Lane Ka Khas Wazifa
اگر آپ کے مالی حالات ٹھیک نہیں،بے روزگار ہیں،کاروبار نہیں چلتا،گھر میں برکت نہیں ہے،قرض میں ڈوب چکے ہیں،اور چاہتے ہیں کہ آپ کو بھی روپے پیسے کی کبھی کمی نہ ہوآپ جو چاہتے ہیں وہ خرید پائیں اپنے بچوں کی خواہشات کو پورا کرسکیں۔تو آج آپ کے ساتھ ایسا وظیفہ شئیر کررہے ہیں...
Toofani Ishq Aur Mohabbat Ki Shadi
آج کل کے لڑکے لڑکیاں محبت کی شادی کے خواہش مند ہوتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ رشتے میں کسی بھی طرح کی کوئی روکاوٹ پیدا نہ ہو۔لیکن کبھی والدین نہیں مانتے توکبھی کسی حاسد کی طرف سے شدید جادو اور بندش کا شکار ہوجاتے ہیں۔اور جس وجہ سے کچھ نوجوان بچے بچیاں غلط رستہ اختیار...
Fibroids Treatment Without Surgery
ہمارے روحانی سینٹر میں سورہ الشعراء کے نقش اعداد کی صورت میں بہت بڑے پیمانے پر تیار کئے گئے ہیں۔جوکہ یوٹرس میں ان گنت رسولیوں کو ختم کرنے اور فوری شفاء پہنچانے میں لاجواب روحانی خاصیت رکھتے ہیں۔ایسی خواتین جن کے یوٹرس میں رسولیاں ہیں۔جسکی وجہ سے پریگنینسی میں روکاوٹ...
Wife ko Kabu Karne ka Amal
اگر آپ کی بیوی بدزبان، بد اخلاق ہے۔آپکی جائز بات نہیں مانتی۔ فرائض کو پورا نہیں کرتی ،بلکہ آپ سے چڑتی اور بدتمیزی سے پیش آتی ہے،اور گھروالوں کے ساتھ بھی اس کا رویہ ٹھیک نہیں،اور نہ ہی بچوں کی طرف دھیان دیتی ہے۔اور آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی بیوی آپ سے محبت کرے آپ کا اور...
Ya Malikul Mulk Ka Khas Wazifa Aur IsameAzam
اسم اعظمیَا مَالِکُ الْمُلْکجس کے معنی ہیں (سلطنت کا بادشاہ)ہمارے روحانی سینٹر میں اس مبارک ا سم کے نقوش ہر جمعرات کو بے حد اور بے حساب پڑھائی کر کے تیار کئے جاتے ہیں۔اورجب ان نقوش کا فیض جاری ہونا شروع ہوجاتا ہے تو مصیبت زدہ اور پریشانیوں میں مبتلاء افراد کو ارسال...
Treatment for Bladder Infection
اگر آپ کومثانے میں سوزش اور تکلیف ہے۔ اس بیماری کی وجہ سے مثانے کی پیشاب روکنے اور خارج کرنے کی صلاحیت متاثر ہوتی ہے۔اوربھی کئی وجوہات کی بنا پر اس بیماری کے خطرات میں اضافہ ہو سکتا ہے۔ مثانے کی بے چینی، پیشاب کی نالی کا بند ہو جانا، جسم کے نچلے حصّے کی سرجری، ادویات...

















