Aslam O Alaikum Nazreen! Aap main aksar logon ny ya sunna hoga k agar hath hathali main khujli ho to Insan dolat mand banny wala hota hai. Aur agar paon k talway main khujli ho to kaha jata hai k paisy jany waly hain. Jab k baz log asa bhi kehty hain k agar dain hath ki hathali main khujli ho to pasy any waly hoty hain. Agar baain hand ki hathali main khujli ho to pasy jany waly hoty hain. Kuch log to asa bhi kehty hain k agar maldar banna hai to dain hath ki muthi band kar k jaib main dal lo aur isy mass lo. Agar khujli hona shuru hojae to is ka matlab ya hoga k aap jald maldar hojain gye.
To aap khud soch sakty hain k agar asa hota to phir dunya main koi bhi insan ghareeb nahi rehta. Balky har banda maldar aur ameer tareen hota to jan laink asa kuch bhi nahi hota. Balky aaj k mozu main hum aap ko btain gy k hand ki hathali ya paon k talwaon main khujli hony sy kya hota hai. Nazreen Allak pak khud Quran pak main farmaty hain k dunya ki badshahiyat aur maldari mery pas hai. Main jisy chahta hun deta hoon jisy chahy faqeer bana deta hoon. Jisy chahy izat deta hom jisy chahta hon zilat deta hoon. Toh aap ko ya baat achi tarha jan lani chahya k jisam k kisi bhi hisy par khujli ho jany sy na bandy maldar hoty hain aur na hi ghareeb hoty hain.
Balky ya sirf logon ki batain hoti hain is k ilawa ya cheez islam ki tarf sy aur Scientifically bhi sabit ki gai hai k jism ka koi bhi hisa chahy phir hand ki hathaliyan hoon y apaon k talway. Algarz jsim ka koi bhi hisa ho khujany sy kuch bhi asa nahi hota. Lahaza apni achi qismat rozgar ki farahmi aur rizq main barkat k liye Allah ka zikr karty hain aur khair o salamti ki dua mangty rahain. InshaAllah barkatain aur rehmatain nazil hongi. Mazeed agar ap ka koi rohani masla hai aur is ka aap ko haal nahi mil raha to humary Rohani Centre main rabta kar k is ka kamyab ilaj karwa sakty hain. Agar aap apni achi qismat k liye apny nam k mutabiq Isma Azam janna chahty hain to nechy diya gye numbers par rabta karain.
السلام علیکم ناظرین!آپ میں سے اکثر لوگوں نے یہ سنا ہوگا کہ اگر ہاتھ کی ہتھیلی میں کھجلی ہو تو انسان دولت مند بننے والا ہوتا ہے۔ اور اگر پاؤں کے تلوے میں کھجلی ہو تو کہا جاتا ہے کہ پیسے جانے والے ہیں۔ جبکہ بعض لوگ ایسا بھی کہتے ہیں کہ اگر دائیں ہاتھ کی ہتھیلی میں کھجلی ہو تو پیسے آنے والے ہوتے ہیں۔اگر بائیں ہاتھ کی ہتھیلی میں کھجلی ہو تو پیسے جانے والے ہوتے ہیں۔ کچھ لوگ تو ایسا بھی کہتے ہیں کہ اگر مالدار بننا ہے تو دائیں ہاتھ کی مٹھی بند کر کے جیب میں ڈال لو اور اسے مس لو۔ اگر کھجلی ہونا شروع ہو جائے تو اس کا مطلب یہ ہوگا کہ آپ جلد مالدار ہو جائیں گے تو آپ خود سوچ سکتے ہیں کہ اگر ایسا ہوتا تو پھر دنیا میں کوئی بھی انسان غریب نہیں رہتا۔
بلکہ ہر بندہ مالدار اور امیر ترین ہوتا تو جان لیں کہ ایسا کچھ بھی نہیں ہوتا۔بلکہ آج کے موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ ہاتھ کی ہتھیلی یا پاؤں کے تلوے میں کھجلی ہونے سے کیا ہوتا ہے۔ ناظرین اللہ پاک خود قرآن پاک میں فرماتے ہیں کہ دنیا کی بادشاہت اور مالداری میرے پاس ہے۔ میں جسے چاہتا ہوں دیتا ہوں جسے چاہتا ہوں فقیر بنا دیتا ہوں۔ جسے چاہتا ہوں عزت دیتا ہوں جسے چاہتا ہوں ذلت دیتا ہوں۔ تو آپ کو یہ بات اچھی طرح جان لینی چاہیے کہ جسم کے کسی بھی حصے پر کھجلی ہو جانے سے نہ تو بندے مالدار ہوتے ہیں۔
اور نہ ہی غریب ہوتے ہیں۔ بلکہ یہ صرف لوگوں کی باتیں ہوتی ہیں اس کے علاوہ یہ چیز اسلام کی طرف سے اور سائنٹیفکلی بھی ثابت کی گئی ہے کہ جسم کا کوئی بھی حصہ چاہے پھر ہاتھ کی ہتھیلیاں ہوں یا پاؤں کے تلوے۔الغرض جسم کا کوئی بھی حصہ ہو کھجانے سے کچھ بھی ایسا نہیں ہوتا۔لہٰذا اپنی اچھی قسمت روزگار کی فراہمی اور رزق میں برکت کے لیے اللہ کا ذکر کرتے رہیں اور خیر و سلامتی کی دعا مانگتے رہیں۔ انشاء اللہ برکتیں اور رحمتیں نازل ہوں گی۔ مزید اگر آپ کا کوئی روحانی مسئلہ ہے اور اس کا آپ کو حل نہیں مل رہا تو ہمارے روحانی سینٹر میں رابطہ کر کے اس کا کامیاب علاج کروا سکتے ہیں۔ اگر آپ اپنی اچھی قسمت کے لیے اپنے نام کے مطابق اسم اعظم جاننا چاہتے ہیں تو نیچے دیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0309-3512525
Male: 0323-7718188
Related Posts
Aulad e Narina Ki Khushkhabri
اولاد ہر شادی شدہ جوڑے کی سب سے بڑی خواہش ہوتی ہے، اور جب برسوں تک یہ نعمت نہ ملے تو دل مایوسی کی گہرائیوں میں ڈوب جاتا ہے۔ لیکن قرآن پاک میں ایسی بے شمار آیات موجود ہیں جو نہ صرف تسلی دیتی ہیں بلکہ امید جگاتی ہیں۔ سورۃ مریم انہی مبارک سورتوں میں سے ایک ہے جس کا...
Baby Not Heartbeat In Pregnancy
بچے کی دل کی دھڑکن نہ آنا یا کمزور ہونا والدین کے لیے بہت تشویش کی بات ہے، جو طبی اور جذباتی طور پر بوجھ بنتی ہے۔ جدید علاج کے باوجود بعض اوقات دل کی دھڑکن مکمل نہ آنا یا کمزور ہونا جاری رہتا ہے، جس سے فکر بڑھ جاتی ہے۔ایسے حالات میں سورۃ الرعد کی آیت نمبر 8 پر مبنی...
Baby Not Growing In Pregnancy
ایک خاتون حمل کے دوران سخت پریشانی میں تھیں۔ ڈاکٹرز نے چیک اپ کے بعد کہا کہ آپ کے پیٹ میں بچے کی گروتھ رک گئی ہے، اب کچھ بھی ہونا مشکل ہے، لیکن اسے اللہ کی رحمت پر کامل یقین تھا اسی یقین کے ساتھ اس نے ہمارے روحانی سینٹر سے سورہ الشعراء کا شفاء والا نقش اپنے نام سے...
Powerful Taweez For Baby Boy
ایک عورت کے لیے سب سے بڑی خوشی اپنے بیٹے کی پیدائش ہے، مگر سوچیں وہ ماں کیسی ہوگی جو برسوں تک اس نعمت کے انتظار میں آنسو بہاتی رہی؟ایسی ہی ایک خاتون ہمارے پاس آئیں جو 7 سال سے بیٹے کی دعا مانگ رہی تھیں۔ ہر علاج، ہر دوا، ہر ٹوٹکا آزمایا، مگر امید ٹوٹتی جا رہی...
Fibroid Treatment Without Surgery
بچہ دانی کی رسولیاں نہ صرف عورت کی صحت کو متاثر کرتی ہیں بلکہ ماں بننے کے خواب کو بھی توڑ دیتی ہیں۔ اکثر خواتین شدید کمزوری، بار بار کے علاج اور مایوسی میں الجھ جاتی ہیں۔ ایسے حالات میں دل ٹوٹ جاتا ہے اور زندگی بوجھ لگنے لگتی ہے۔ سورۃالشعراء اور سو رۂ الفاتحہ کے خاص...
Kamar Ka Dard Khatam Karne Ka Taweez
سورۂ الشعراء میں شفاء کی ایسی حیرت انگیز تاثیر دیکھی گئی ہے۔ جو کمر کے نچلے حصے کے درد، ریڑھ کی ہڈی کے درد، ڈسک سلپ، مہرے کا درد یا ایک سائیڈ کی ٹانگ کے درد سے شفاء کے لئے بے حد مجرب پائی گئی ہے۔ ہمارے ۶۱ سال کے تجربات سے یہ تصدیق ہوئی کہ سورۂ الشعراء کا نقش پہنتے ہی...
PCOS Se Nijaat Ka Asan Tariqa
پی سی او ایس عورت کی زندگی کو اجیرن بنا دیتا ہے ایام کی خرابی، ہارمونز کی بے ترتیبی اور ماں بننے کی امید کا ٹوٹ جانا سب کچھ بکھیر دیتا ہے۔ دوائیاں اور علاج بار بار ناکام ہوں تو عورت اندر سے ٹوٹ جاتی ہے۔ہمارے روحانی ماہرین نے سورۃ الشعراء کے خاص کلمات اور اسمِ اعظم کی...
Hamal Mein Bache Ki Growth Barhane Ka Taweez
حمل کے دوران جب بچے کی گروتھ رک جائے تو یہ ماں کے لئے نہایت پریشان کن اور خطرناک مرحلہ ہوتا ہے۔ ایسی کیفیت عورت کو ذہنی دباؤ اور جسمانی کمزوری میں مبتلا کر دیتی ہے۔ہمارے رو حا نی ماہرین نے سورۃ الشعراء کا خاص روحانی نقش تیار کیا ہے، جس پر مخصوص آیات اور اسمائے الٰہی...
Kamar Dard Se Shifa Ka Taweez
اگر آپ کی کمر میں بہت پرانے سے پرانا درد ہے۔ جو کسی بھی دوائی یا علاج سے نہیں جارہا یا آپ کو مہروں کا مسئلہ ہے۔ ڈسک سلپ ہوگئی ہے یا پھر درد ایک سائیڈ کی پوری ٹانگ میں آرہا ہے تو آپ کو دیا جائے گا سورۂ الشعراء کا تعویذ۔ جس پر شفاء کے ایسے پاورفل کلمات پڑھ کر دم کئے گئے...
Prostate Glands Treatment In Urdu
جب مثانے کے غدود بڑھنے لگتے ہیں تو زندگی سکون کے بجائے مستقل تکلیف میں بدل جاتی ہے، علاج بار بار کرنے کے باوجود آرام نہیں آتا۔ایسے کڑے وقتوں کے لیے ہمارے روحانی ماہرین نے سورۃ الشعرا کا خاص نقش تیار کیا ہے جس پر اسمائے اعظم اور قرآنی آیات کا ورد کثرت سے کیا گیا ہے۔ اس...
Kamar Ke Dard Se Shifa Ka Taweez
ایسے افراد جو برسوں سے کمر درد جیسے عذاب میں مبتلا ہیں ہر علاج آزمانے کے بعد مایوس ہو کر ایک ہی پکار ان کے دل سے نکلتی ہے کہ کاش! یہ درد ذرا تھم جائے ہر رات سونا مشکل، ہر صبح اٹھنا عذاب سا لگتا ہے۔، مگر یہ ہمیشہ کے لیے نہیں۔سورہ الشعراء کا روحانی نقش ایسے مریضوں کے...
Surah Baqrah Se Nazre Bad Ka Tor
اگر آپ شدید نظر بد کا شکار ہیں۔ نظر بد کے نحس اثرات نے آپ کے ارد گرد حصار بنا کر آپ کی زندگی مشکل بنا دی ہے۔آپ کی اچھی بھلی اور خوبصورت زندگی پریشانیوں، دکھوں اور نفرتوں کے مابین پھنس کر رہ گئی ہے۔کارو بار میں نقصا ن ہو رہا ہے،رشتے یا شادی میں رکاوٹ ہے،بری نظر کے اثرت...