Hasdeen se bachna ka wazifa! Hamra aj ka mozu aik asy sanjida masly par hain jiski fikr main takriban har shaks mubtala aur woh hai hasedeen ka shar se jaidat aur jan o maal ki hifazat, khas tour par wo log jo asi jagho par rehta hain jahan dakati lout mar aur qatlo garrat amm hota hai.Wahan par makeem har insan ky liye zaroori hai ky wo any waly khatrat se qabil az waqt hifazat ky liye iqdamat zaroor uthae. Iss lia aj hum apsy zameen o jaidad jan o maal aur aulaad ki hifazat ka asa zabardast Rohani wazifa share krny ja rahy hain. Jis se apky hasdeen apka nuksan karny ka soch bhi nai sakty.

Zahir hai har insan bari mehnat or mushakat se jaidat bnata hai ta ky uski aulaad aur any wali naslan achi zindagi basar kar sakain. Lakin jahan insan apni mehnat se agy bharny ki koshish kr rahy hoty hai wahe kuch hasdeen ki ase bad nigahan un par jami hoti hain jo inhy agy bahrta nahi dekh sakti. Iss liya apky dushman mukhtalif tarikoo se apki jan o maal ko nuksan phnchana ki bharpur koshish karty hain. Baaz hasdeen toh asy khatrnak hoty hain jo jaddu ke zor se apky maal harapny ki koshish krty hain. Aur iss jaddu ka asar apki zindagi main baaz oqat chori dakati unchae hadsat nahusat bimariya aur natija ya hota hai.

Kay baz oqat jo log jaddu se mutasir hoon wo sarko par bhi lout mar karna walo ka shikar ho jaty hain. Amm tor par jaddu se mutasra afrad ky sath asy common waqyat pash atain hain jin main wo soch hi nai sakty ky uski waja jadu bhi hoskta hai. Jabky hamary tajurba ka mutabik asy waqayat ky pecha bhi zyada darkhwast dainy ky hath hota hai. Aur asy kam wohi krwaty hain jo apko mukamal tour par janta hain. Lahaza us main koi shak nai ky har insan chahta hai kay us ky jan o maal mehfooz rahain aur inhy kabhi bhi asi nagahani surat e haal ka samna na karna paryy.

Iss liye is masla ko madanazar rakhty huwy ajj hum apko Quran majeed se asa wazifa btae ga jiski Barkat se na sirf ap ka jan o maal mehfooz rahain ga. Balka ap hasdeen nazra bad aur shetani quwaton se bhi chutkara pae ga InshaAllah. Wazifa ya hai. ( Hum tanzilul kitaba minalAllah hil aziz ul azim afraddaibi wakabili nawaibi shadeedil eqabi zitavli laillaha huwa elaihil maseer).Nazreen ya Surah Momin ki pehli 3ayaat hain. Jo iss qadar Rohani taseer ky hamil hain ky jinka bary main Nabi Kareen (S.A.W) ny farmaya: jo subha uthy aur Surah e Momin ki pehli teen ayaat parh lain aur isky sath Ayat Al kursi toh sham tak iss ki Barkat se iss ki hifazat ki jae gi. Aur agr yahi Wazifa sham ko parh la toh subha tak iski hifazat ki jae gi.

السلام علیکم ناظرین! ہمارا آج کا موضوع ایک ایسے سنجیدہ مسئلے پر ہے جس کی فکر میں تقریبا ہر شخص مبتلا ہے اور وہ ہے حاسدین کے شر سے جائیداد اور جان و مال کی حفاظت۔ خاص طور پر وہ لوگ جو ایسی جگہوں پر رہتے ہیں جہاں ڈکیتی لوٹ مار اور قتل و غارت عام ہوتا ہے۔ وہاں پر مقیم ہر انسان کے لیے ضروری ہے کہ وہ آنے والے خطرات سے قبل از وقت حفاظت کے لیے اقدامات ضرور اٹھائے۔ اس لیے آج ہم آپ سے زمین و جائیداد جان و مال اور اولاد کی حفاظت کا ایسا زبردست روحانی حل شیئر کرنے جا رہے ہیں۔جس سے آپ کے حاسدین آپ کا نقصان کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتے۔ظاہر ہے ہر انسان بڑی محنت اور مشقت سے جائیداد بناتا ہے تاکہ اس کی اولاد اور آنے والی نسلیں اچھی زندگی بسر کر سکیں۔

لیکن جہاں انسان اپنی محنت سے آگے بڑھنے کی کوشش کر رہا ہوتا ہے وہیں کچھ حاسدین کی ایسی بد نگاہیں ان پر جمی ہوتی ہیں جو انہیں آگے بڑھتا نہیں دیکھ سکتی۔ اس لیے آپ کے دشمن مختلف طریقوں سے آپ کی جان و مال کو نقصان پہنچانے کی بھرپور کوشش کرتے ہیں۔بعض حاسدین تو ایسے خطرناک ہوتے ہیں جو جادو کے زور سے آپ کا مال ہڑپنے کی کوشش کرتے ہیں۔اور اس جادو کا اثر آپ کی زندگی میں بعض اوقات چوری ڈکیتی انجانے حادثات نحوست بیماریاں اور نتیجہ یہ ہوتا ہے۔ کہ بعض اوقات جو لوگ جادو سے متاثرہ ہوں وہ سڑکوں پر بھی لوٹ مار کرنے والوں کا شکار ہو جاتے ہیں۔ عام طور پر جادو سے متاثرہ افراد کے ساتھ ایسے ہی کومن واقعات .پیش آتے ہیں۔

جن میں وہ سوچ ہی نہیں سکتے کہ اس کی وجہ جادو بھی ہو سکتا ہے۔ جبکہ ہمارے تجربے کے مطابق ایسے واقعات کے پیچھے بھی زیادہ درخواست دین کا ہاتھ ہوتا ہے۔ او ایسے کام وہی کرواتے ہیں جو آپ کو مکمل طور پر جانتے ہیں۔ لہذا اس میں کوئی شک نہیں کہ ہر انسان چاہتا ہے کہ اس کے جان و مال محفوظ رہیں اور انہیں کبھی بھی  ایسی ناگہانی صورتحال کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ اس لیے اس مسئلے کو مدنظر رکھتے ہوئے آج ہم آپ کو قرآن مجید سے ایسا وظیفہ بتائیں گے جس کی برکت سے نہ صرف آپ کے جان و مال محفوظ رہیں گے بلکہ آپ حاسدین کی نظر بد اور شیطانی قوتوں سے بھی چھٹکارا پائیں گے انشاء اللہ۔ وظیفہ یہ ہے

(حٰمٓ تَنْزِیْلُ الْکِتٰبِ مِنَ اللّٰہِ الْعَزِیْزِ الْعَلِیْمِ غَا فِرِالذَّنْبِ وَّ قَابِلِ التَّوْبِ شَدِیْدِ الْعِقَابِ ذِیْ الطَّوْلِ لَآ اِلٰہَ اِلَّا ھُوَ اِلَیْہِ الْمَصِیْر)

ناظرین یہ سورۃمومن کی پہلی تین آیات ہیں۔ جو اس قدر روحانی تاثیر کی حامل ہیں کہ جن کے بارے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا:جو صبح اٹھے اور سورۃمومن کی پہلی تین آیات پڑھ لے اور اس کے ساتھ آیت الکرسی پڑھ لے تو شام تک اس کی برکت سے اس کی حفاظت کی جائے گی۔ اور اگر یہی وظیفہ شام کو پڑھ لے تو صبح تک اس کی حفاظت کی جائے گی۔

Nazreen batora Wazifa ya Ayat ap Rozana awal o akhar 11bar Darood pak ka hamrah talawat ka mamol bana lain. Lakin Nazreen ky shar se mukamal nijat aur jan o maal jaidat aur aulaad ko Allah ki panah main rakhny ka liya inhi ayaat ka taweez apna ghr main zaroor rakhy. Hamry Rohani Centre main Surah e Momin ky jo taweezat jo khas oqat main tayar hoty hain woh kai tarha ky Rohani Marahil se guzarty hain.

Jis se in main kammal ki Rohani Taseer paida hoti hai aur hum ya keh sakty hain ya nai kitni Rohani quwat ka mailk hai ky iski barkat hasdeen aur dushmano ki tarf se kiya jana waly har tarha ky kala ilm ya sifli jaddu ka apky ghr maal o dolat aur aulaad par koi asar nai pary ga. Jo tamam shetani quwaton ko ghar ki hadood ka andr dakhil hi nahi hony dati. Ya naQsh ghAr kY ird gird aik asa Rohani hasar bana ly gI. Aur apky dushman aur hasdeen ap par kabhi ghalib nahi aye ga InshaAllah. Agr ap is naqsh ko safar ky doran apny pas rakhy gy ya apni gari main lagae gy toh har tarha ky pash any wale nagahani afaat se mehfooz rahain gy.

Iss naqsh ma tahreer Qurani Ayaat ki asi zabardast taseer hai hai. Ka choro ya dakati karna waly woh ap par ya apky ghr par hamla karny ka soch kar hi khud ko bebas paen gy. Inko apny irady kamzoor party mehsoos hongy aur isi bina par woh apki zameen o jaidat harap karny ka irada hi tark kar dain gy. InshaAllah ya sab kamal iss naqsh main tehreer Surah e Momin ki inn 3 ayaat ka hai jo allah ki rehmat se insan ki hifazat farmaty hain. Nazreen ap ya naqsh batoor 1400 rupy hadya ya ahad ky zarya hasil kar sakta hain . Naqsh magwana ky liye isi mozu ky nichy diye gy phone numbers par rabta qaim karain

ناظرین بطور وظیفہ یہ آیات آپ روزانہ اوّل و آخر 11 بار درود پاک کے ہمراہ تلاوت کرنے کا معمول بنا لیں۔ لیکن حاضرین کے شر سے مکمل نجات اور جان و مال جائیداد اور اولاد کو اللہ کی پناہ میں رکھنے کے لیے انہی آیات کا تعویذ اپنے گھر میں ضرور رکھیں۔ہمارے روحانی سینٹر میں سورۃمومن کے جو تعویذات خاص اوقات میں تیار ہوتے ہیں وہ کئی طرح کے روحانی مراحل سے گزرتے ہیں۔ جس سے ان میں کمال کی روحانی تاثیر پیدا ہوتی ہے۔

اور ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ یہ نہ کتنی روحانی قوت کا مالک ہے کہ اس کی برکت سے حاسدین اور دشمنوں کی طرف سے کیے جانے والے ہر طرح کے کالے علم یا سفلی جادو کا آپ کے گھر مال و دولت اور اولاد پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔ اگر آپ اس نقش کو اپنے گھر میں لگائیں گے تو یہ نقش گھر کے ارد گرد ایک ایسا روحانی حصار بنا لے گا۔جو تمام شیطانی قوتوں کو گھر کی حدود کے اندر داخل ہی نہیں ہونے دے گا۔ بڑے سے بڑے جادوگر کا وار اس روحانی حصار کو نہیں توڑ پائے گا۔

اور آپ کے دشمن اور حاسدین آپ پر کبھی غالب نہیں آئیں گے انشاء اللہ۔ اگر آپ اس نقش کو سفر کے دوران اپنے پاس رکھیں گے یا اپنی گاڑی میں لگائیں گے تو ہر طرح کے پیش آنے والے ناگہانی آفات سے محفوظ رہیں گے۔ اس نقش میں تحریر قرآنی آیات کی ایسی زبردست تاثیر ہے کہ چور وں یا ڈکیتی کرنے والے وہ آپ پر یا آپ کے گھر پر حملہ کرنے کا سوچ کر ہی خود کو بے بس پائیں گے۔ ان کو اپنے ارادے کمزور پڑتے محسوس ہوں گے اور اسی بنا پر وہ آپ کی زمین و جائیداد کو ہڑپ کرنے کا ارادہ ہی ترک کر دیں گے۔ انشاء اللہ یہ سب کمال اس نقش میں تحریر سورۃمومن کی ان تین آیات کا ہے جو اللہ کی رحمت سے انسان کی حفاظت فرماتی ہیں۔ ناظرین آپ یہ نقش بطور 1400 روپے ہدیہ یا عہد کے ذریعےفی سبیل اللہ حاصل  کر سکتے ہیں۔ نقش منگوانے کے لیے اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔

Female: 0309-3512525

Male: 0323-7718188

Related Posts

Ovarian Cyst Ka Taweez

Ovarian Cyst Ka Taweez

اووری میں بننے والی سسٹس خواتین میں ایک عام مگر نہایت پریشان کن مسئلہ ہے۔ کبھی پانی والی تھیلیاں، کبھی خون جمع ہونے کی وجہ سے بننے والی پیچیدہ سسٹس دونوں ہی شدید درد، بے قاعدہ مہواری، سوجن، ہارمون بگاڑ اور مستقبل میں حمل کی رکاوٹ جیسے سنگین مسائل پیدا کر دیتی ہیں۔ایسی...

Baby Not Heartbeat In Pregnancy

Baby Not Heartbeat In Pregnancy

حمل کے دوران بچے کی دھڑکن رک جانا کسی بھی ماں کے لیے سب سے تکلیف دہ لمحہ ہوتا ہے۔ یہ وہ مرحلہ ہوتا ہے جہاں خوف، بے بسی اور شدید پریشانی دل و دماغ کو گھیر لیتی ہے۔ ایسی ہی ایک خاتون ہمارے روحانی مرکز آئیں جن کے الٹراساؤنڈ میں بتایا گیا کہ بچے کی دل کی دھڑکن رک گئی ہے...

Bachedani Ki Rasoli Ka Quran Se Ilaj

Bachedani Ki Rasoli Ka Quran Se Ilaj

بچہ دانی میں رسولیاں بن جانا عام مسئلہ نہیں، یہ اکثر وہ رکاوٹ بن جاتی ہیں جو حمل کو ٹھہرنے نہیں دیتی۔ بڑی سے بڑی دوا، مہنگے ٹیسٹ، اور بار بار علاج کے باوجود کئی خواتین اسی پریشانی کا شکار رہتی ہیں۔ بالخصوص وہ رسولیاں جو حمل رکنے کا باعث بنتی ہیں۔ ایسی ہی ایک خاتون...

Surah Maryam Taweez For Pregnancy

Surah Maryam Taweez For Pregnancy

اولاد اللہ کی سب سے بڑی نعمت ہے اور والدین کی زندگی میں اس کی کمی کبھی کبھار گہری فکر اور اداسی پیدا کر دیتی ہے۔ ایسی ہی ایک خاتون ہمارے روحانی مرکز آئیں، جن کا 8 سال سے اولاد نہیں تھی اور دل میں شدید خواہش تھی کہ اللہ انہیں اولاد کی نعمت دے۔ہمارے روحانی ماہرین نے...

Periods Problems Solution

Periods Problems Solution

پی سی او ایس، بے قاعدہ حیض اور لیکوریا خواتین کے لیے ایک سنگین مسئلہ بن جاتے ہیں جو نہ صرف جسمانی توازن خراب کرتے ہیں بلکہ ذہنی سکون کو بھی متاثر کرتے ہیں۔ ماہواری کے بیقاعدہ ہونے، لیکوریا کی مسلسل شکایت اور ہارمونی مسائل کی وجہ سے بہت سی خواتین اپنی روزمرہ زندگی میں...

Love Taweez For Pisces

Love Taweez For Pisces

جن لوگوں کا ستارہ برجِ حوت یعنی پائیسز ہے، وہ دل کے نرم، بے حد وفادار اور محبت میں ڈوب کر چاہت کرنے والے ہوتے ہیں۔ یہ لوگ کسی سے دل لگائیں تو پوری سچائی، گہرائی اور امید کے ساتھ لگاتے ہیں۔ مگر ان کی خوبصورت نیت اور سچی محبت کو اکثر لوگ سمجھ نہیں پاتے۔کبھی فاصلہ آ جاتا...

Love Taweez For Capricorn

Love Taweez For Capricorn

جن لوگوں کا ستارہ کیپریکورن یعنی برجِ جدی ہے، وہ فطرتاً پرعزم، ذمہ دار اور محبت میں شدت رکھنے والے ہوتے ہیں۔یہ لوگ اپنی محبت میں خلوص، وفاداری اور سچائی کے ساتھ لگتے ہیں،لیکن اکثر حالات یا فاصلوں کی وجہ سے ان کی چاہت مکمل نہیں ہو پاتی۔دل ٹوٹتا ہے، اور وہ اندر سے اداس...

Sciatica Pain Relief

Sciatica Pain Relief

عر ق النساء ایک ٹانگ کا شدید درد،اکڑاؤ ایک ایسا مسئلہ ہے جو نہ صرف چلنے پھرنے میں رکاوٹ ڈال دیتا ہے بلکہ روزمرہ کے کام بھی مشکل بنا دیتا ہے۔ایسی ہی ایک خاتون ہمارے روحانی مرکز آئیں، جو ایک ٹانگ کے شدید درد اور عرق النساء کی تکلیف میں مبتلا تھیں۔ اتنا شدید درد تھا کہ...

Taweez For Joint Pain Treatment

Taweez For Joint Pain Treatment

شدید جوڑوں اور گھٹنے کا درد زندگی کے معمولات کو متاثر کرنے والا مسئلہ ہے۔ کئی افراد مہینوں یا سالوں تک دوائیاں اور فزیوتھراپی کرتے ہیں، مگر وقتی آرام کے بعد درد دوبارہ لوٹ آتا ہے۔ایسی ہی ایک خاتون ہمارے روحانی مرکز آئیں، جو گھٹنے اور جوڑوں کے شدید درد، سوجن اور اکڑاؤ...

Joint Pain Treatment From Quran

Joint Pain Treatment From Quran

جوڑوں کا درد، سوجن اور اکڑاؤ یعنی گُودا ایک ایسا مرض ہے جو نہ صرف چلنے پھرنے میں رکاوٹ ڈال دیتا ہے بلکہ روزمرہ کی معمولات بھی متاثر کر دیتا ہے۔ کئی افراد مہینوں یا سالوں تک درد اور سوجن میں مبتلا رہتے ہیں، دوائیاں اور فزیوتھراپی کرنے کے باوجود وقتی آرام ملتا ہے اور...

Peshab Mein Protein Aana Ka Rohani Ilaj

Peshab Mein Protein Aana Ka Rohani Ilaj

پیشاب میں پروٹین کا آنا ایک سنگین مسئلہ ہے جو گردوں کی صحت کو خطرے میں ڈال سکتا ہے۔ اکثر افراد میں یہ علامات تھکن، سوجن اور اکثر پیشاب کی زیادتی کی صورت میں ظاہر ہوتی ہیں۔ ڈاکٹرز کئی ٹیسٹ اور دوائیں تجویز کرتے ہیں، مگر بعض اوقات مرض برقرار رہتا ہے اور مریض ذہنی دباؤ...

Joron K Dard Ka Rohani Ilaj

Joron K Dard Ka Rohani Ilaj

گٹھیا ایک ایسی تکلیف ہے جو جسم کے جوڑوں کو آہستہ آہستہ توڑ دیتی ہے۔ کبھی گھٹنوں میں درد، کبھی ہاتھوں کی انگلیاں سوج جانا، اور کبھی چلنا تک محال ہو جانا یہ بیماری انسان کو بے بس کر دیتی ہے۔ کبھی بڑھتی عمر کے ساتھ ہڈیاں گھِسنے لگتی ہیں، اور بعض اوقات جسم میں یورک ایسڈ...