السلام علیکم ناظرین! ہر انسان چاہتا ہے کہ جب وہ اپنے مصائب و مشکلات سے نجات کے لیے اللہ سے دعا کرے تو وہ فورا ہی قبول ہو جائے یہ خواہش تو ہر انسان ہی کرتا ہے۔ مگر جو انسان رب کائنات کو اپنی طرف متوجہ کرنے میں کامیاب ہو جاتا ہے۔ اسی کی دعا صحیح معنوں میں فورًا فورًا قبولیت کا درجہ پا لیتی ہے۔ لہٰذا دعا کی قبولیت کے لیے ویسے تو بے شمار وظائف اور تسبیحات ہیں جن کے بارے میں یہ تو کہا جا سکتا ہے کہ ان کے وسیلے سے جائز دعائیں بہت ہی جلد قبول ہو جاتی ہیں۔ لیکن جس دعا پر اللہ کی ذات فوری متوجہ ہوتے ہیں۔ ایسی ہی ایک بہترین پرُ اثر اور زبردست دعا آپ سے شیئر کرنے جا رہے ہیں۔ یہ وہ دعا ہے جس کی فضیلت خود آقا دو جہاں صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے بیان فرمائی کہ اللہ پاک نے اس اسم
یَا اَرْحَمُ الرَّ حِمِیْن
پر ایک فرشتہ مقرر فرمایا ہے کہ جو شخص اسے تین بار پڑھتا ہے تو فرشتہ ندا کرتا ہے کہ مانگ کہ
یَا اَرْحَمُ الرَّ حِمِیْن
تیری طرف متوجہ ہوا۔ناظرین کسی بھی جائز حاجت کے لیے آپ یہی اسم
یَا اَرْحَمُ الرَّ حِمِیْن
روزانہ تین مرتبہ یا 30 مرتبہ یا پھر 300 مرتبہ پڑھ کر اللہ سے دعا کیا کریں۔اگر آپ کا یقین پختہ ہوا تو انشاء اللہ فورًا ہی آپ کی دعا قبول ہو جائے گی۔ اگر آپ کے پاس اسی اسم کا خاص اوقات میں تیار کیا گیا نقش بھی موجود ہو تو اس دعا کا فیض اور بھی بڑھ جاتا ہے۔ کیونکہ بعض افراد جو کہ حسد نظر بد یا جادو وغیرہ سے متاثرہ ہوتے ہیں جب بھی وہ وظائف کرتے ہیں تو بد اثرات کے باعث وہ ایسی ذہنی الجھنوں کا شکار ہو جاتے ہیں کہ کامل یقین اور توجہ سے وظائف نہیں کر پاتے۔ اور بعض افراد بد اثرات سے اس قدر متاثر ہوتے ہیں کہ وظائف کرنے سے ان کی طبیعت خراب ہونے لگتی ہے۔ جبکہ اللہ کے ذکر سے تو ہمیشہ رحمت ہی ہوتی ہے۔ لہٰذا ہمارے روحانی ماہرین نے تمام نفسیاتی اور روحانی وسائل کو مدنظر رکھتے ہوئے اسی اسم
یَا اَرْحَمُ الرَّ حِمِیْن
کے نقوش خاص اوقات میں مخصوص روحانی کلیات کے استعمال سے اعداد کی صورت میں آج سے 12 سال پہلے تیار کیے تھے اور ہر جمعے والے دن ان نقوش پر بہت بڑی تعداد میں یہی اسم پڑھ کر دم کیا جا رہا ہے۔ اسی لیے اس کی روحانی برکات سے اب تک بے شمار سائلین فیض پا چکے ہیں۔لہٰذا اگر آپ کسی بھی مسئلے بندش،رکاوٹ،جادو ٹونا،نظر بد،سفلی جادو یا دیگر شیطانی اثرات کے باعث اس قدر پریشان ہو چکے ہیں کہ اس کا حل کرنا آپ کے لیے ناممکن ہے۔ تو
یَا اَرْحَمُ الرَّ حِمِیْن
کا نقش اس معاملے میں بے حد مجرب ہے۔ اس کی برکت سے انشاء اللہ ہر وہ نحوست آپ سے دور ہو جائے گی جو آپ کی عبادت میں خلل ڈالتی ہے۔ نقش میں تحریر اسم کی بدولت انشاء اللہ آپ اپنی توجہ کو اللہ کے ذکر پر بہت اچھے سے مرکوز کر پائیں گے۔ آپ کے رکے ہوئے کام ہونے لگیں گے۔ زندگی میں حائل ہر طرح کی رکاوٹیں دور ہوتی جائیں گی۔ اور ایک وقت آئے گا کہ اس اسم کی روحانی تاثیر کی بدولت آپ کو ہر وہ چیز عطا ہوگی جس کے ملنے کی آپ اللہ سے بہت اُمید کرتے ہیں انشاء اللہ۔ یہ نقش بطور 1400 روپے ہدیہ یا عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنے کے لیے اسی موجوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0309-3512525
Male: 0323-7718188
Related Posts
Baby Not Heartbeat In Pregnancy
حمل کے دوران بچے کی دھڑکن رک جانا کسی بھی ماں کے لیے سب سے تکلیف دہ لمحہ ہوتا ہے۔ یہ وہ مرحلہ ہوتا ہے جہاں خوف، بے بسی اور شدید پریشانی دل و دماغ کو گھیر لیتی ہے۔ ایسی ہی ایک خاتون ہمارے روحانی مرکز آئیں جن کے الٹراساؤنڈ میں بتایا گیا کہ بچے کی دل کی دھڑکن رک گئی ہے...
Bachedani Ki Rasoli Ka Quran Se Ilaj
بچہ دانی میں رسولیاں بن جانا عام مسئلہ نہیں، یہ اکثر وہ رکاوٹ بن جاتی ہیں جو حمل کو ٹھہرنے نہیں دیتی۔ بڑی سے بڑی دوا، مہنگے ٹیسٹ، اور بار بار علاج کے باوجود کئی خواتین اسی پریشانی کا شکار رہتی ہیں۔ بالخصوص وہ رسولیاں جو حمل رکنے کا باعث بنتی ہیں۔ ایسی ہی ایک خاتون...
Periods Problems Solution
پی سی او ایس، بے قاعدہ حیض اور لیکوریا خواتین کے لیے ایک سنگین مسئلہ بن جاتے ہیں جو نہ صرف جسمانی توازن خراب کرتے ہیں بلکہ ذہنی سکون کو بھی متاثر کرتے ہیں۔ ماہواری کے بیقاعدہ ہونے، لیکوریا کی مسلسل شکایت اور ہارمونی مسائل کی وجہ سے بہت سی خواتین اپنی روزمرہ زندگی میں...
Sciatica Pain Relief
عر ق النساء ایک ٹانگ کا شدید درد،اکڑاؤ ایک ایسا مسئلہ ہے جو نہ صرف چلنے پھرنے میں رکاوٹ ڈال دیتا ہے بلکہ روزمرہ کے کام بھی مشکل بنا دیتا ہے۔ایسی ہی ایک خاتون ہمارے روحانی مرکز آئیں، جو ایک ٹانگ کے شدید درد اور عرق النساء کی تکلیف میں مبتلا تھیں۔ اتنا شدید درد تھا کہ...
Joint Pain Treatment From Quran
جوڑوں کا درد، سوجن اور اکڑاؤ یعنی گُودا ایک ایسا مرض ہے جو نہ صرف چلنے پھرنے میں رکاوٹ ڈال دیتا ہے بلکہ روزمرہ کی معمولات بھی متاثر کر دیتا ہے۔ کئی افراد مہینوں یا سالوں تک درد اور سوجن میں مبتلا رہتے ہیں، دوائیاں اور فزیوتھراپی کرنے کے باوجود وقتی آرام ملتا ہے اور...
Peshab Mein Protein Aana Ka Rohani Ilaj
پیشاب میں پروٹین کا آنا ایک سنگین مسئلہ ہے جو گردوں کی صحت کو خطرے میں ڈال سکتا ہے۔ اکثر افراد میں یہ علامات تھکن، سوجن اور اکثر پیشاب کی زیادتی کی صورت میں ظاہر ہوتی ہیں۔ ڈاکٹرز کئی ٹیسٹ اور دوائیں تجویز کرتے ہیں، مگر بعض اوقات مرض برقرار رہتا ہے اور مریض ذہنی دباؤ...
Joron K Dard Ka Rohani Ilaj
گٹھیا ایک ایسی تکلیف ہے جو جسم کے جوڑوں کو آہستہ آہستہ توڑ دیتی ہے۔ کبھی گھٹنوں میں درد، کبھی ہاتھوں کی انگلیاں سوج جانا، اور کبھی چلنا تک محال ہو جانا یہ بیماری انسان کو بے بس کر دیتی ہے۔ کبھی بڑھتی عمر کے ساتھ ہڈیاں گھِسنے لگتی ہیں، اور بعض اوقات جسم میں یورک ایسڈ...
Ovarian Cyst Ka Rohani Ilaj
انڈے دانی میں سسٹ ایک عام مگر نہایت تکلیف دہ مسئلہ بنتا جا رہا ہے۔ کبھی پانی والی تھیلی بن جاتی ہے تو کبھی خون والی سسٹ، جو نہ صرف ہارمونی توازن بگاڑ دیتی ہے بلکہ حمل ٹھہرنے میں بھی رکاوٹ بن جاتی ہے۔ اکثر خواتین، علاج کرواتی ہیں، مگر وقتی آرام کے بعد مسئلہ دوبارہ لوٹ...
Sciatica Pain Ka Rohani Ilaj
عرق النساء یعنی ایک ٹا نگ کا درد کا وہ مرض ہے جو انسان کی روزمرہ زندگی کو اذیت بنا دیتا ہے۔ بعض مریض مہینوں دوائیاں کھاتے ہیں، فزیوتھراپی کرواتے ہیں، مگر وقتی آرام کے بعد درد پھر لوٹ آتا ہے۔ایسی ہی ایک خاتون تھیں جنہیں کئی ماہ سے عرق النساء کا شدید درد تھا۔ چلنا،...
Salon Purani Bawaseer Ka Ilaj
بواسیر ایک ایسی تکلیف ہے جو انسان کی زندگی کو اذیت میں بدل دیتی ہے۔ بیٹھنا، چلنا، حتیٰ کہ معمولی سا کام بھی عذاب بن جاتا ہے۔ خون آنا، جلن، درد، اور قبض جیسی علامات مریض کو اندر سے توڑ دیتی ہیں۔ بہت سے لوگ طرح طرح کی دوائیں، مرہم اور ٹوٹکے آزماتے ہیں، مگر آرام وقتی...
PCOS Aur Pregnancy Ka Rohani Ilaj
ایک خاتون جو کئی سالوں سے پی سی او ایس کے عذاب میں مبتلا تھیں، ہر مہینے نئی امید کے ساتھ دوا کھاتیں، مگر نتیجہ ہمیشہ مایوسی ہی ہوتا۔ ڈاکٹرز نے صاف کہہ دیا کہ ان کے لیے ماں بننا اب تقریباً ناممکن ہے۔ وہ روئی، ٹوٹی، مگر امید کا دامن نہیں چھوڑا۔ آخرکار اس نے ہمارے روحانی...
Protein In Urine Treatment In Quran
پیشاب میں پروٹین آنا ایک ایسی خطرناک علامت ہے جو گردوں کی کمزوری اور جسمانی بگاڑ کی طرف اشارہ کرتی ہے۔ ایسے میں مریض مہنگے علاج، دوائیں اور ٹیسٹ سب کچھ کر کے بھی جب سکون نہیں پاتا تو دل ٹوٹ جاتا ہے۔ ایک ایسے ہی مایوس فرد نے جب ہمارے روحانی ماہرین سے رجوع کیا تو اسے...

















