حمل میں بندش یا مشکلات کئی وجوہات کی بنا پر ہو سکتی ہیں، جن میں روحانی مسائل، نظرِ بد، حسد، یا جسمانی طبی مسائل شامل ہیں۔ اگرچہ طبّی علاج ضروری ہے، لیکن اس کے لئے روحانی رہنمائی اور دعائیں بھی مؤثر ثابت ہوسکتی ہیں۔ قرآن و سنت میں اس قسم کے مسائل کے لیے ہدایات موجود ہیں۔حمل میں بندش کی علامات:شادی کے باوجود اولاد کا نہ ہونا یا بار بار حمل کا ضائع ہونا۔ڈاکٹری معائنہ میں کوئی وجہ سامنے نہ آنا۔خواب میں غیر معمولی چیزیں دیکھنا:سانپ، بلی، یا گندگی جیسے خواب آنا۔خوفناک مناظر یا سایوں کا دیکھنا۔جسمانی کمزوری، مسلسل ذہنی دباؤ، یا غیر معمولی تھکن۔میاں بیوی کے تعلقات میں غیر ضروری جھگڑے یا دوری۔عورت یا مرد دونوں کی طبی رپورٹس درست ہونے کے باوجود حمل نہ ٹھہرنا۔کسی کی حسد بھری نظر سے رشتے پر یا عورت کی صحت پر اثر ہو سکتا ہے۔اولاد کی خواہش کو ناکام کرنے کے لیے حسد یا بغض کے تحت جادو کیا جانا۔خاص طور پر حمل ٹھہرنے یا برقرار رہنے پر جادو کا استعمال۔ذکرِ الٰہی کی کمی، گھر میں برکت کی کمی، یا غیر مناسب رویے۔رشتہ دار یا دیگر افراد کا حسد۔یہ تمام علامات ہیں جسکی وجہ سے حمل نہیں ٹھرتا یا پھر باربار مسکیرج ہوجاتا ہے۔لہٰذا اس کے روحانی علاج کے لئے خواتیں کو تین نقش ان کے نام سے منسوب کرواکر بھیجے جائیں گے۔جس میں ایک نقش سورہ المریم کاحمل ٹھرنے کے لئے ہوگا۔دوسرا نقش سورہ الشعراء کا ان میڈیکلی وجوہات کو ختم کرے گا جسکی وجہ سے حمل نہیں ٹھرپاتا اور مسکیرج ہوجاتا ہے۔اور تیسرا نقش سورہ البقرہ کا ہے جو تمام جادو اور نظربد وغیرہ کے اثرات کو ذائل کرکے ایسا روحانی حصار بنادے گا۔کہ آئندہ کوئی بھی حاسد جادو یا نظربد نہیں لگا پائے گا۔انشاء اللہ۔ ہر نقش کا ہدیہ1400ہے۔لیکن مجبور افراد کو ایک نقش فی سبیل اللہ دیا جائے گا۔ نقش منگوانے کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0309-3512525

Male: 0323-7718188

Related Posts

Dimag Par Kiye Gaye Jadu Ke Tor

Dimag Par Kiye Gaye Jadu Ke Tor

اگر آپ کو اپنے دماغ پربوجھ محسوس ہوتا ہے۔سر اور کندھے بے انتہا وزنی ہو جاتے ہیں۔کسی چیز میں دل نہیں لگتا نہ ہی کوئی کام کرنے کو دل چاہتا ہے۔نیند نہیں آتی اور ہروقت ایک عجیب سی بے چینی محسوس ہوتی ہے تو آپ کو بتاتے چلیں کہ اس کی دو وجوہات ہو سکتی ہیں۔پہلی وجہ ہے...

Migraine Pain Relief Taweez

Migraine Pain Relief Taweez

اگر آپ کو مائیگرین یعنی درد شقیقہ ہے جسے آدھے سر کا درد بھی کہتے ہیں۔ اور کوئی بھی دوائی اس درد کو مکمل طور پر ختم نہیں کر پارہی تو آپ کو دیا جائے گا سورۂ الفاتحہ کا تعویذ۔ اس تعویذ پر شفاء کے ایسے پاورفل کلمات پڑھ کر دم کئے گئے ہیں کہ پرانی سے پرانی مائیگرین کو بھی...

Khushi Ke Hormone Active Karne Ka Taweez

Khushi Ke Hormone Active Karne Ka Taweez

سورۂ الفاتحہ سے خوشی کا ہارمون ایکٹویٹ کرنے کا روحانی علاج آپ سے شیئر کر رہے ہیں۔خوشی کا ہارمون ایکٹو کرنا اس لئے ضرور ی ہے کہ آپ ڈپریشن، اینگزائٹی، سٹریس، وہم،وسوسوں، مایوسی اور بندشوں کے حصار سے فوراً نکل پائیں۔ اور جو کام ڈپریشن کی دوائیاں نہیں کر پاتیں وہ سورۂ...

Maiday Ki Kamzori Door Karne Ka Qurani Ilaj

Maiday Ki Kamzori Door Karne Ka Qurani Ilaj

اگر آپ معدے کے مرض میں مبتلا ہیں یا آپ کا معدہ کمزور ہے۔کچھ کھا پی لیں تو ہضم نہیں ہوتا یا پھر معدے میں درد ہونے لگتا ہے۔کسی بھی دوا نے اثرنہیں کیا تو آج آپ کے ساتھ بہترین روحانی عمل شیئر کریں گے۔آپ نے کرنا یہ ہے کہ جب بھی کچھ کھائیں یا پئیں تو اس پر اسم مبارکاللہ...

Best Rohani Treatment For Anxity

Best Rohani Treatment For Anxity

ایسے افراد جو اینگزائٹی ڈپریشن یا سٹریس کا شکار ہیں اور ان سے نجات ے لئے عرصہ دراز سے میڈیسن کا استعمال کر رہے ہیں لیکن کسی دوا نے اثر نہیں کیا جس کی وجہ سے وہ مایوس کا شکار ہو گئے ہیں تو آج ہم آپ کے ساتھ روحانی ایکسپرٹس کا ترتیب دیا ہوا روحانی علاج شیئر کریں گے۔جس...

Hamal Tahrane Ka Rohani Ilaj

Hamal Tahrane Ka Rohani Ilaj

ایسی خواتین جن کو حمل نہیں ٹھہر رہاشادی کو کئی سال ہو گئے ہیں ہر طرح کے ڈاکٹری حکیمی حتیٰ کہ روحانی علاج بھی کروا لئے لیکن اولاد کی خوشی سے محروم ہیں اب تو سسرال والوں اور شوہر کا رویہ بھی بدلنے لگا ہے جس کی وجہ سے سخت پریشان ہیں اور مایوسی کا شکار ہو گئی ہیں لیکن اب...

Is Naqsh Se Ab Weham Aur Waswasy Nhi Ayn Ga

Is Naqsh Se Ab Weham Aur Waswasy Nhi Ayn Ga

یہ نقش آپ کے دماغ میں وہم اور وسوسے نہیں آنے دے گاانشاء اللہ اگر آپ کو وہم وسوسے اور شیطانی خیال آتے ہیں ہر وقت کچھ برا ہو جانے کی سوچ دماغ پر حاوی رہتی ہے منفی خیالات کی وجہ سے لگتا ہے کہ دماغ ماؤف ہو گیا ہے۔ہر طر ح کے میڈیکلی علاج کروا چکے ہیں لیکن کہیں سے شفاء نہیں...

Paishab Ki Nali Ma Jalan Aur Kharish Ka ilaj

Paishab Ki Nali Ma Jalan Aur Kharish Ka ilaj

اگر آپ کو پیشاب کی نالی میں درد جلن خارش یا کسی بھی قسم کا انفیکشن ہے اور آپ ہر طرح کا علاج کروا چکے ہیں لیکن ابھی تک شفاء نہیں ملی تو آپ کو بتائیں گے کہ اللہ تعالیٰ نے سورۂ الشعرا کو شفاء کی زبردست روحانی تاثیر بخشی ہے جس کی بدولت مریض کو سر سے پاؤں تک کامل شفاء عطا...

Puranay Zakhmon Ko Theek Krne Ka Wazifa

Puranay Zakhmon Ko Theek Krne Ka Wazifa

اگر آپ کے چہرے یا جسم پر کوئی زخم بن گیا ہے جو بہت عرصے سے ٹھیک نہیں ہو رہا یا زخم تو ٹھیک ہو گیا ہے لیکن اس کے نشان نہیں جا رہے تواس کے لئے آپ کے ساتھ بزرگوں کی اجازت والا خاص وظیفہ شیئر کریں گے جس میں آپ نے کرنا یہ ہے کہ سرسوں کے تیل پراللہ الصمدکو 41 مرتبہ پڑھ کر...

Hamla Hone Ka Qurani Taweez

Hamla Hone Ka Qurani Taweez

ایسی خواتین جنہیں ابھی تک حمل نہیں ٹھہرایا پھر حمل ہونے کے بعد بچے کی گروتھ رک جاتی ہے اور مس کیرج ہوجاتا ہے یا پھر معاملہ جادو، بندش اور اٹھرا کا ہے تو ایسی صورت میں زبردست روحانی علاج آپ سے شیئر کرر ہے ہیں۔ اس روحانی علاج میں پریگنینسی کے لئے سورۂ آل عمران کا نقش...

Mian Biwi Ke Andar Darar Dalnay Wali Bandish Ka Ilaj

Mian Biwi Ke Andar Darar Dalnay Wali Bandish Ka Ilaj

بعض خواتین سمجھتی ہیں کہ ان پر کسی نے جادو ٹونہ یا بندش کروا دیا ہے۔ جس کی وجہ سے ان کے شوہر یاتو ان کو اگنور کرتے ہیں یا پھر غیر عورتوں کی طر ف مائل رہتے ہیں۔اس جادو کو ختم کرنے کے لئے ایسی خواتین کو سورہ البقرہ کا نقش دیا جاتا ہے۔ جس کی پاور فل تاثیر سے ان کے شوہر...

Kharish Aur Sozish Se Mukamal Shifa Ka Taweez

Kharish Aur Sozish Se Mukamal Shifa Ka Taweez

اگر آپ کے جسم میں خارش یا سوزش رہتی ہے ہر طرح کا علاج کروایا کسی بھی مرہم یا میڈیسن سے آرام نہیں آیا تو آپ کو چاہئے کہ شفاء کی تاثیر سے بھرپور سورۂ الشعرا کا نقش اپنے نام سے منسوب کروا کے اپنے پاس رکھیں۔اس نقش میں موجود شفاء کی روحانی طاقت کی بدولت خارش چاہے کسی بھی...