ناظرین آج کے موضوع میں ہم آپ سے وہ پاورفل دعا شئیر کررہے ہیں۔جس سے آپ انجانے حادثے اور تمام مصیبتوں سے بچ سکتے ہیں۔اور اس دعا کو پڑھنے کی تلقین آپﷺ نے خود کی ہے۔حدیث شریف میں آیا ہے۔سیدنا عثمان بن عفانؓبیان کرتے ہیں کہ میں
نے رسول اللہ ﷺکو فرماتے ہوئے سنا:جس نے (شام کو)تین بار یہ دعا پڑھ لی اسے صبح تک اور جس نے صبح کو یہ دعا پڑھ لی اسے شام تک کسی اچانک مصیبت کا سامنا نہیں ہوگا۔
بِسْمِ اللہِ الَّذِیْ لا یَضُرُّ مَعَ اسْمِہِ شَیْءٌ فِی الأَرْضِ وَلا فِی الْسَّمَاءِ وَہُوَ السَّمِیْعُ الْعَلِیْمُ
ترجمہ:اللہ کے نام سے کہ جس کے نام سے زمین یا آسمان کی کوئی چیز نقصان نہیں دے سکتی اور وہ خوب سنتا ہے اور خوب جانتا ہے۔(ترمذی:3388)
اس مبارک دعا کو اچانک مصیبت اور حادثے سے بچنے کے لئے لکھ کر اپنے پاس بھی رکھیں اور روزانہ نماز فجر کے بعد 41مرتبہ ورد بھی کریں۔اس کے علاوہ اگر آپ کو کسی دشمن کا خوف ہو یا جادو وغیرہ کا ڈر ہو تو اسی دعا کا نقش حفاظت کے لئے اور سورہ البقرہ کا نقش جادو کے توڑ کے لئے ہمارے روحانی سینٹر سے آپ کو دئیے جائیں گے۔جس کی روحانی پاورفل طاقت سے آپ خود بھی حیران رہ جائیں گے۔دونوں نقوش کا ہدیہ 1400,1400ہے۔لیکن مجبور افراد کو ایک نقش فی سبیل اللہ دیا جائے گا۔نقش منگوانے کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0309-3512525
Male: 0323-7718188
Related Posts
Hasdeen Se Bachne Ka Amazing Wazifa
Hasdeen se bachna ka wazifa! Hamra aj ka mozu aik asy sanjida masly par hain jiski fikr main takriban har shaks mubtala aur woh hai hasedeen ka shar se jaidat aur jan o maal ki hifazat, khas tour par wo log jo asi jagho par rehta hain jahan dakati lout mar aur qatlo...
Rizq Aur Karobar Mein Barkat Ke Liye Wazifa
Kya apky karobar main barkat nahi! Kiya apky akhrajat zayda hai or amdani kam hai. Agar apka jawab han hai toh ya mozu apky liye hai. Apka zarya e muash khua koi dukan ho ya factory ho ya karobar ya phir market feild wagara. Aur ap chahty hai ky ap ky pas ghako ki...







