اگر آپ کے بال روکھے اور بے جان ہونے کے ساتھ ساتھ بہت زیادہ گرتے ہیں۔آپ گنج پن کا شکار ہیں،سر میں بہت خشکی اور سکری رہتی ہے یا پھر فنگس ہوگیا ہے۔آپ نے بہت سی ہوم ریمیڈیز اور آئل استعمال کیں جن کا کوئی بھی فائدہ نہیں مل۔اور ڈاکٹری علاج کروانے سے بھی کوئی فرق نہیں پڑا تو اسکی ایک بڑی وجہ یہ بھی ہوسکتی ہے کہ آپ کی باڈی انڈراسٹریس ہے۔جسکی وجہ سے آپ کو بالوں کے مسائل کا سامنا رہتا ہے۔اور آپ مہنگے سے مہنگا علاج کروالیں لیکن جب تک آپ دماغ پرسکون نہیں ہوگا تب تک بالوں کے مسائل بھی جوں کے توں رہیں گے۔ اس لئے سب سے پہلے باڈی کو اسٹریس سے نکالنا بے حد ضروری ہے۔جس کے لئے دو نقش آپ کو آپ کے نام سے منسوب کرواکر بھیجے جائیں گے۔ایک نقش سورہ الشعراء کا ہوگا جس میں موجود شفاء کی پاورفل تاثیر سے باڈی میں اسٹریس پیدا کرنے والے ہارمون کرٹس آئل کوختم کرکے خوشی کے ہارمونز کو ریلیز کرے گا۔اور دوسرا نقش سورہ البقرہ کا ہوگا جو اس ٹائپ کے اسٹریس کو ختم کرنے کے لئے ہے جو جادو کی وجہ سے انسان پر حملہ آور ہوتے ہیں اور انسان کو شدید اسٹریس میں مبتلاء کرکے اس کے مرض کو مزید بڑھادیتے ہیں۔جیسے ہی یہ دونوں نقوش آپ کے نام منسوب کر واکربھجوائے جائیں گے اور آپ کے جسم سے مس ہوں گے۔تو فوری طور پر آپ کا دماغ ریلیکس ہونا شروع ہوجائے گااور آپ کے جسم سے،دماغ سے اور جسم کے ہر ہرحصے سے اسٹریس کا نام ونشان بھی باقی نہیں رہے گا۔اور اس کے بعد آپ بالوں کے لئے جو بھی علاج،ہوم ریمیڈیز یا آئل یوز کریں گے تو اس کا آپ کو 100%رزلٹ ملے گا انشاء اللہ۔ دونوں نقوش کا ہدیہ1400,1400ہے۔لیکن مجبور افراد کو ایک نقش فی سبیل اللہ دیا جائے گا۔ نقش منگوانے کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0309-3512525

Male: 0323-7718188

Related Posts

Hazrat Hussain A.S Kay Aqwal Mubarik

Hazrat Hussain A.S Kay Aqwal Mubarik

آج کے موضوع میں ہم آپ سے حضرت امام حسینؑ کی کچھ خوبصورت باتیں شئیر کرنے جارہے ہیں۔جن پر عمل کرکے آپ اپنی زندگی کو اور بہتر بناسکتے ہیں۔آپؑ نے فرمایا:کپڑے جسم کو ڈھانپ لیتے ہیں لیکن گفتگوایک پل میں انسان کی اوقات دکھادیتی ہے۔پریشانیاں زندگی کا حصہ ہیں،جس نے اپنی...

Bismillah Ka Powerful Wazifa

Bismillah Ka Powerful Wazifa

اللہ پاک نے ہم تمام مسلمانوں کو چھوٹی چھوٹی چیزوں میں بھی بہت زیادہ طاقت عطا فرمائی ہے۔جس میں بسم اللہ کی آیت بھی شامل ہے جس کی طاقت کا اندازہ لگانا بے حد ناممکن ہے۔لہٰذا آج ہم آپ سے بسم اللہ کا ایسا وظیفہ شئیر کریں گے جس کو کرنے سے آپ کے دل کی ہر مراد کو اللہ پاک...

Maldaar Banane Wala Darood Pak

Maldaar Banane Wala Darood Pak

آج کے موضوع میں آپ سے ایسا درود پاک شئیر کرنے جارہے ہیں جس کو پڑھنے سے اس قدر مال و دولت نصیب ہوگی کے آپ سمیٹتے سمیٹتے تھک جائیں گے۔لیکن مال و دولت آنا بند نہ ہوگی۔درود پاک ہے: (اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلیٰ مُحَمَّدِِ عَبْدِکَ وَرَسُوْلِکَ وَصَلِّ عَلَی الْمُؤْمِنِیْنَ...

Foran Aur Behtreen Jagah Shadi Ka Wazifa

Foran Aur Behtreen Jagah Shadi Ka Wazifa

ایسے والدین جو اپنی بیٹی یا بیٹے کی شادی کے لئے نہایت پریشان ہیں اور بظاہر اچھا رشتہ ملنے اور جلدشادی کے کوئی اسباب بھی نظر نہیں آرہے تو ایک بار یہ وظیفہ ضرور آزمائیں۔وظیفے کے لئے آپ نے اسم اعظم یَا لَطِیْفُکو عشاء کی نماز کے بعد 1414مرتبہ پڑھنا ہے اور اللہ سے اپنے حق...

Mehboob Ko Apna Dewana Banane Ka Khas Wazifa

Mehboob Ko Apna Dewana Banane Ka Khas Wazifa

اگر آپ چاہتی ہیں کہ آپ کا محبوب شوہر آپ کو دیوانوں کی طرح چاہے آپ کا احساس کرے آپ کی ہر بات مانے آپ کی ہاں میں ہاں ملائے۔تو ایک بار سورہ المزمل کے اس عمل کو ضرور آزمائیں۔عمل کے لئے آپ نے سورہ المزمل کو روزانہ 7روز تک 7بار پڑھ کر کسی بھی میٹھی چیز پردم کرکے اپنے شوہر...

Chehra Noorani Aur  Gora Karne Ka Wazifa

Chehra Noorani Aur Gora Karne Ka Wazifa

اگر آپ کے چہرے پر داغ دھبے اور چھائیاں وغیرہ ہیں جسکی وجہ سے آپ کا رشتہ نہیں ہوپارہا لڑکے والے آتے ہیں اور ناپسند کرکے چلے جاتے ہیں اورمسلسل رجیکشن کی وجہ سے آپ میں احساس کمتری پیدا ہوگئی ہے۔اور آپ چاہتی ہیں کہ آپ کے چہرے میں ایسی کشش پیدا ہوجائے کہ جو دیکھے دیکھتا ہی...

Naraz Dost Ko Manane Ka Wazifa

Naraz Dost Ko Manane Ka Wazifa

اگر آپ کا دوست عزیزایک لمبے عرصے سے آپ سے سخت ناراض ہے اور لاکھ منانے کی کوششوں پر بھی نہیں مانتا۔تو آج آپ سے ایسا عمل شئیر کررہے ہیں جس پر عمل کرنے سے آپ کے عزیز کے دل میں آپ کی محبت کے جزبات ابھر آئیں گے اور ایسی تڑپ پیدا ہوگی۔کہ وہ خود آپ سے بات کرنے پر راضی ہوجائے...

Dushmano Se Bachne Ka Powerful Wazifa

Dushmano Se Bachne Ka Powerful Wazifa

اگر آپ کے بہت سے دشمن ہیں جو آپ کو ہر وقت اذیت پہنچانے کی کوشش کرتے رہتے ہیں۔آپ کے کاروبار میں نقصان اور جن سے آپ کو اپنی جان کا خطرح لگا رہتا ہے تو ایسے میں آپ کو ان تمام دشمنوں سے حفاظت کا زبردست عمل بتانے جارہے ہیں۔جس پر عمل کرکے آپ ایک آرام اور سکون کی زندگی بسر...

Nahas Asrat Khatam Krne Ke Liye Wazifa

Nahas Asrat Khatam Krne Ke Liye Wazifa

اکثر لوگوں پر نحس اثرات اور بدنظری کا ایسا وار ہوجاتا ہے کہ جس کی وجہ سے ان کا چلتا کاروبار ٹھپ ہوجاتاہے،گھر میں ہر وقت کی بے سکونی چھائی رہتی ہے،بچیوں کے رشتے نہیں آتے،میاں بیوی میں تکرار اور ایک دوسرے کو ذلیل کرنا روز کا معمول بن جاتا ہے،بیماریاں گھر پر ایسے ڈیرے...

Miya Biwi Ma Bemisal Mohabbat Ke Liye Khas Taweez

Miya Biwi Ma Bemisal Mohabbat Ke Liye Khas Taweez

ہمارے روحانی سینٹر میں ایک عورت کی کال آئی جس کو شکایت تھی کہ اس کا شوہر اس کو بالکل بھی اہمیت نہیں دیتا اپنی ماں بہنوں کی باتوں میں آخر اسے ذلیل کرتا اور مارتا پیٹتا ہے۔نہ اس کو خرچہ دیتا ہے اور نہ ہی ضرورت کا خیال رکھتا ہے بلکہ غیر عورتوں کے پیچھے بھاگتا اور تمام...

Pasand Ki Shadi K Liye Parents Ko Manane Ka Wazifa

Pasand Ki Shadi K Liye Parents Ko Manane Ka Wazifa

اگر آپ کے والدین بہت ہی سخت مزاج ہیں اور پسند کی شادی کے شدید خلاف ہیں۔ اور آپ چاہتے ہیں کہ والدین بھی مان جائیں اور مستقبل میں بھی کسی برے سچویشن کا سامنا نہ کرنا پڑے تو ایک بار یہ وظیفہ ضرور آزمائیں۔اس وظیفے کی برکت سے والدین خود پسند کی شادی کے لئے ہاں کہیں گے...

Baal Lambe Karne Ka Wazifa

Baal Lambe Karne Ka Wazifa

اگر آپ کے بالوں میں خشکی سکری بہت ہے،وقت سے پہلے سفید ہوگئے ہیں،بڑھتے نہیں یا بال بے حد کمزور ہیں اور بہت زیادہ جھڑتے ہیں اتنے کہ گنج پن ہونے لگا ہے۔تو آج آپ کے ساتھ ایسا وظیفہ شئیر کررہے ہیں جس کو ایک بار پڑھ کر کسی بھی تیل پر دم کر کے بالوں میں لگانے سے بالوں سے...