Aslam o Alaikum Nazreen! Utar charhao zindagi ka hisa hai. Agar zindagi main arooj milta hai toh kabhi kabhar yeh zindagi ghurbat ki waja se zawal ka shikaar bhi ho jati hai.Baz oqaat zindagi main asa waqt a jata hai ky insan mukhtalif qism ki prashaniyo aur musibaton main ghir jaty hain. Muflasi buri tarha se insan ko apny ghery main ly lati hai. Aur rizq kamany ka koi rasta nahi mil raha hota.
Jab k baz log toh iss surat e hal ka bikul bhi samna nahi kar paty aur tang A kar mout ko galy laga laty hain. Aaj hum apko bataen gy kah jab ap muflasi sy bilkul tang ajae aur rizq ka koi rasta na mil raha ho toh iss surat e hal main apko kya krna chahya? Magar iss sy pehly hum apko btaty chaly iss website par hum wazaif,Dua aur Taweezat ky mozu bhi upload karty hain. Agar apko koi rohani masla ho jiska ap ko hal na milta ho. Toh isi mozu ka nichy diya gy phone numbers par rabta kary.
Ayeya ab hum chalty hain apny asal mozu ki tarf. Nazreen jab ghurbat se tang ajao prashani aur musibaton main buri tarhan phans jao aur rizq ka koi rasta na mil raha ho toh sadqa da kar Allah Pak sy tijarat kar lo. Kiun k ji insan sadqa deta hai toh Allah Pak iss ki zindagi sy tamam musibaton ko khtam kar deta hai. Ab sochny wali baat ya hai k agar kisi insan ka pas sadqa dany ki gunjaish ya wusat na hon toh is surat main kya krna chahya.
Toh Nazreen sadqa sirf koi cheez dany ka nam nahi hai. Balky Allah ki makhloq ko khushi phnchany ka nam sadqa hai. Kisi insan ko dekh kar muskurana bhi sadqa hai. Kisi insan ko maaf kar dena bhi sadka hai. Apni aulaad ko achi nasihat karna bhi sadqa hai.
Allah pak iss insan ki tamam prashaniyo ko khtam kar deta hai. Iss k ilawa agar ap apni shaksiyat ko mazeed nikharna chahty hai aur chahty hain ka apni zindagio main kamyab hojae. Toh hum se apny adad k mutabik Isma Azam jan kar iss ki Tasbhi karain InshaAllah apki har jaiz khwahish puri hogi. Isma Azam janny k liye nichy diye gy phone numbers par rabta karan.
اسلام علیکم ناظرین! اتار چڑھاؤ زندگی کا حصہ ہے۔ اگر زندگی میں عروج ملتا ہے تو کبھی کبھار یہ زندگی زوال کا شکار بھی ہو جاتی ہے۔ بعض اوقات زندگی میں ایسا وقت بھی ا ٓجاتا ہے کہ انسان مختلف قسم کی پریشانیوں اور مصیبتوں میں گھر جاتا ہے۔ مفلسی بری طرح سے انسان کو اپنے گھیرے میں لے لیتی ہے. اور رزق کمانے کا کوئی راستہ نہیں مل رہا ہوتا۔ جبکہ بعض لوگ تو اس صورتحال کا بالکل بھی سامنا نہیں کر پاتے اور تنگ آ کر حرام موت کو گلے لگا لیتے ہیں۔ آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ جب آپ مفلسی سے بالکل تنگ ا ٓجائیں اور رزق کا کوئی راستہ نہ مل رہا ہو تو اس صورتحال میں آپ کو کیا کرنا چاہیے؟ مگر اس سے پہلے ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ اس ویب سائٹ پر ہم وظائف دعا اور تعویذات کے موضوع بھی اپلوڈ کرتے رہتے ہیں۔ اگر آپ کو کوئی روحانی مسئلہ ہو جس کا آپ کو حل نہ ملتا ہو تو اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔ آئیے اب ہم چلتے ہیں اپنے اصل موضوع کی طرف۔ ناظرین جب غربت سے تنگ ا ٓجاؤ پریشانی اور مصیبتوں میں بری طرح پھنس جاؤ اور رزق کا کوئی راستہ نہ مل رہا ہو تو صدقہ دے کر اللہ پاک سے تجارت کر لو۔کیونکہ جو انسان صدقہ دیتا ہے تو اللہ پاک اس کی زندگی سے تمام مصیبتوں کو ختم کر دیتا ہے۔ اب سوچنے والی بات یہ ہے کہ اگر کسی انسان کے پاس صدقہ دینے کی گنجائش یا وسعت نہ ہوں تو اس صورت میں کیا کرنا چاہیے۔
تو ناظرین صدقہ صرف کوئی چیز دینے کا نام ہی نہیں ہے. بلکہ اللہ کی مخلوق کو خوشی پہنچانے کا نام صدقہ ہے۔ کسی انسان کو دیکھ کر مسکرانا بھی صدقہ ہے۔ کسی انسان کو معاف کر دینا بھی صدقہ ہے۔ کسی کو اچھا مشورہ دینا بھی صدقہ ہے۔ اپنے ماں باپ کے ساتھ خوشی اور محبت کے ساتھ کچھ وقت بتا نا بھی صدقہ ہے۔ اپنی اولاد کو اچھی نصیحت کرنا بھی صدقہ ہے۔ اللہ پاک اس انسان کی تمام مصیبتوں اور پریشانیوں کو ختم کر دیتا ہے جو اس کی مخلوق کو خوشی دیتا ہے۔کیونکہ اللہ پاک اپنے حقوق سے زیادہ حقوق العباد پر زیادہ زور دیتا ہے۔ اس کے علاوہ اگر آپ اپنی شخصیت کو مزید نکھارنا چاہتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ اپنی زندگیوں میں کامیاب ہو جائیں۔ تو ہم سے اپنے نام کے اعداد کے مطابق اسم اعظم جان کر اس کی تسبیح کریں انشاء اللہ آپ کی ہر جائز خواہش پوری ہوگی۔ اسم اعظم جاننے کے لیے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0309-3512525
Male: 0323-7718188
Boss Ko Mehrban Karne Wala Amal
اگر آپ کے باس آپ کے لئے کسی ظالم سے کم نہیں اور آپ ان کی اس ظالمانہ عادات سے پریشان رہتے ہیں اور کام پر بھی دھیان نہیں رہتا تو آج ہی سورہ الکوثر کا نقش اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے گلے میں ڈال لیں۔ ظالم سے ظالم باس بھی آپ پر مہربا ن ہو جائے گا۔ بہت سے سائلین نے اس...
Sakht Pareshani Se Nijat Ka Taweez | Powerful Naqsh
اگر آپ کسی بھی قسم کی پریشانی میں مبتلا ہیں روزگار کی پریشانی ہے۔ بچوں کی شادی نہیں ہو رہی۔ گھر بیماریوں کا شکار ہے۔ بچے ضدی ہیں۔ گھر میدانِ جنگ بنا رہتا ہے۔ خواہ کسی بھی قسم کی پریشانی کی وجہ سے آپ ڈپریشن کا شکار ہو چکے ہیں تو اب ایک نقش اپنے نام سے منسوب کروا کر...
Tumam Shitani Quwaton Se Nijat Ka Taweez
اگر آپ شیطانی قوتوں سے نجات چاہتے ہیں۔ بد اور بُرے اثرات کو ختم کرنا چاہتے ہیں۔ کالے جادو کا توڑ نہیں مل رہا۔ جنات آپ کو تنگ کرتے ہیں۔ نظرِ بد نے بد حالی کا شکار بنا دیا ہے۔حالات قابو میں نہیں رہے۔ دماغ ہر وقت ٹینشنز میں گھر ارہتا ہے۔ تو سورہ البقرہ کے جادو کو توڑ...
Teeth Pain Treatment | Dant Dard Ka Fori Ilaj
آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ دانت میں درد سے نجات کا پاورفل وظیفہ شیئر کریں گے۔جس کسی کے دانت یا داڑھ میں درد ہو تو اسے چاہئے کہ درد کے مقام پر اپنے دائیں ہاتھ کی شہادت کی انگلی رکھ کر 21 مرتبہسُبْحَانَ اللّٰہِ یَا شَاشِیکو پڑھے۔اللہ کے کرم سے درد سے اسی وقت نجات...
Hamal Ke Tehrane Ka Taweez | Hamal Ki Hifazat
جو خواتین حمل سے ہیں۔ انہیں شبہ ہے کہ ان کے دشمنوں نے ان پر شدید بندش کروادی ہے۔ اس لئے ہر بار ان کا حمل ضائع ہوجاتا ہے تو انہیں سورۂ البقرہ کا تعویذ دیا جاتا ہے اور اللہ کے کرم سے جادو، بندش بھی ختم ہوجاتی ہے اور حمل کی حفاظت بھی ہوتی ہے۔ نقش منگوانے کے لئے دئیے گئے...
Har Qisam K Nashe Se Nijat Ka Taweez
جو بھی انسان نشے کا عادی ہے یا شرابی ہے اور بری صحبت کا شکار بھی ہے۔ اسے کنٹرول کرنا ہے تو سورۂ المائدہ کا نقش اسے پہنا دیں۔ ان شاء اللہ نشے سے اسے ایسی نفرت ہونے لگے گی کہ اس کے سامنے بیٹھ کر بھی کوئی نشہ کرے گا تو اس کا دل نہیں مچلے گا ان شاء اللہ۔نقش منگوانے کے لئے...
Nabeel Name Amazing Personality | Nabeel Name
آج کے موضوع میں ہم بتائیں گے نبیل نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا روحانی حل۔نبیل آپ کا اسم اعظم ہے یَا وَھَّابُ،یَا حَکِیْمُاس اسم اعظم کو ہر روز 92 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور ہر قدم پر کامیابی آپ کا مقدر بنے گی انشاء اللہ۔اس کے ساتھ...
Surah Shura Ka Naqsh | Arq Un Nisa Ka Dard
ایسے افراد جن کی ایک ٹانگ میں درد رہتا ہے۔یہ درد کمر سے لے کر پاؤں تک جاتا ہے۔شدید درد نے آپ کی زندگی مشکل بنا دی ہے۔ہر طرح کے میڈیکلی علاج بھی کروا چکے ہیں لیکن کہیں سے شفاء نہیں ملی تو آپ کو بتاتے چلیں کہ قرآن کریم کی سورۂ الشعرا شفاء کی تاثیر سے مالامال ہے۔ہر روز...
Sakht Kala Jadu Ki Kaat Ka Taweez
جن پر سخت ترین کالا جادو کروایا گیا ہے۔اس جادو کی وجہ سے ان کی زندگی کے بہت سے معاملات ڈسٹرب ہوگئے ہیں۔ بیماریوں نے بھی گھیرا ڈالا ہوا ہے تو انہیں سورۂ البقرہ کا نقش دیا جاتا ہے۔ جو کہ پرانے سے پرانے اور سخت ترین کالے جادو کو مستقل بنیادوں پر ختم کرنے کی تاثیر رکھتا...
Allah Asmad Ko Rozana Parhne Ke Kamalat
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کو ہر کام میں کامیابی ملے،ہر مشکل حل ہو جائے تو آج سے ہی ہر روز نماز ظہر کے بعدٱللَّهُ ٱلصَّمَدُکو 300 بار پڑھنا اپنامعمول بنا لیں اور اس اسم مبارک کے حیرن کن کمالات کا خود مشاہدہ کریں۔اگر بیماری سے شفاء چاہتے ہیں توٱللَّهُ ٱلصَّمَدُکو 300 بار...
Lablaba Ki Pathri Se Shifa Ka Taweez
جن کے لبلبہ میں سوزش، درد یا پتھری کی شکایت ہے۔ ان کا روحانی علاج شیئر کریں گے۔ ہم سے علاج کروانے کے لئے موضوع کے آخر میں دئیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔ لبلبہ کی ہر تکلیف سے شفاء کے لئے آپ کو دیا جائے گا سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ اور اللہ کا کرم ہوجائے گا۔لبلبہ...
Blood Pressure Ko Control Mein Rakhne Ka Taweez
اگر آپ کا بلڈ پریشر ہائی رہتا ہے یا لو رہتا ہے تواس کا روحانی علاج شیئر کریں گے۔ ہم سے علاج کروانے کے لئے موضوع کے آخر میں دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔ بلڈ پریشر کو کنٹرول میں رکھنے کے لئے آپ کو دیا جائے گا سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ۔ جس کی پاورفل روحانی...

















