Asalam o alikum nazreen! Aaj ky mozu mein hum ap ko G sy shuru hony waly name ka moshahida tajziya kirdar aur nature ky bary mein baatein gy. Aur in afrad ko kon sa isam e azam padhna chahiye woh bhi baatein gy inshAllah. Es ism e azam ki badolat ap ki shakhsiyat mein esi kshish paida ho gi jo dusron ko bohat zyada motasir kary gi. Ap ky andaz e biyah mein esi khubsurti paida ho gi ky jis ki badolat ap kisi bhi insan ky dil mein apni jaiz mohabbat paida kar sakty hain. Sab sy bar kar yeh ky ap ki zindagi mein jo jo bhi mushkilat rukawaty ya nakamiyan hain. Inhy dor karny ka liye humary dua program mein Allah ky hazoor ap ka name ly kar khasosi dua bhi karwai jaye gi. Lehaza jo afrad dua karwana chahty hain woh comment box mein apna name walda ka name aur masla tahrir karein.Ab hum aaty hai apny asal mozu ki tarf. Nazreen esy afrad jin ka name G sy shuru hota hai. In mein sy ziyada ter zindagi ky her muamly mein danishmandi ka mozahira karty hain. Lakin Yeh khobi G name ky sab afrad mein nahi pai jati. Kuka in mein sy baz esy bhi hoty hain jo zindagi ky muamlat mein aqalmandi sy kam nahi laty aur apny faislon mein jald bazi kar jaty hain. Is ko afrad sy milna julna zyada pasand nahi hota kuka yeh tanhai pasand hoty hain. Lakin in mein sy baz esy bhi hoty hain.
Jin ko logo sy milna julna aur dosti karna bohat pasand hota hai. Yeh afrad zyada ter mooj masti mein bohat khushi mehsos karty hain. In mein sy baz apni bat aur apny ahsasat par es wakt tak sabit qadam rehty hain. Jb tak apni bat manwa nahi laty kuka yeh afrad apna maqsad hasil karny ky liye bhi jan laga daty hain. G name ky zyada ter log irady ky bohat pokhta hoty hain. G name ky baz afrad zindagi ka her faisla soch samjh kar laty hain. jis ki badolat bad mein inhy pachtana nahi parta. Lakin yeh silahiyat logo mein nahi bhi hoti. In mein afrad ko prakhny ki khobi bohat zyada hoti hai. Lakin es ky bawjood yeh afrad baz okat bacho ky bary mein jaldi faisly kar laty hain jis ki wajha sy inhy logo ki mokhalfat ka samna bhi karna parta hai. Lakin in mein sy baz apni parkhny wali khobi ko bohat behtreen tariky sy istamal karty hain. Aur jin logo ko parakh lein in ky sath chalny ki behtreen hikmat e amli apnaty hain. Jis ki badolat in ko mashry mein izat ki nazer dekha jata hai. G name ky mard zyada ter apny rishton ko ly kar bohat eman dar hoty hain yeh jisy apna humsafer chunty hain. Akhri dam tak is ka sath nibhaty hain. Aur aram sy zindagi baser karny ky khuwahish mand hoty hain. G name ky zyada ter mard apni biwi ko ly kar bohat hasas aur mokhlis hoty hain. Mger in mein sy baz esy bhi hoty hain jo her rishty ky sath mokhlis nahi hoty.
G name ky zyada ter mard mehanti hoty hain. Es liye in par qismat bhi nichawer hoti hai. Mger in mein sy baz esy bhi hoty hain jo mehnat ky bagir aghy barhny ki koshish karty hain. Is liye zyada ter taraki ky midan mein pechy reh jaty hain. Chunka zyada ter her muamly raast woh hoty hain jis ki wajha sy kamiyabi in ky qadam chomti hai. Lakin baz G name ky mard esy bhi dekhy gaye hain jo apny muamlat mein khudgarz ho jaty hain. Aur ager inhy jhot ka sahara bhi lyna pary toh guraiz nahi karty jis ki wajha sy inhy bohat sy masail ka samna karna parta hai. Esy khwateen jin ka name G sy shuru hota hai in mein sy zyada ter khamosh tabiyat ki malik hoti hain in ko zyada shor o gul aur moj masti pasand nahi hoti in mein zyada ter khwateen kam bolti hain. Lakin jitni bhi bat karein woh bemaqsad ya fazool nahi hoti. Yeh strees farword hoti hai in ky bat karny ka andaza inthai zaberdast hota hai. Mger yeh khobi tamam khwateen mein nahi pai jati. In mein sy baz esy bhi hoti hai jo sidhi bat karna pasand nahi karti balka her bat ghoma phira kar karti hain. In mein zyada ter bohat samjhdar hoti hain aur apni her galti sy kuch na kuch sekhti hai. Inhy jhot bilkul pasand nahi hota aur hameesha such ka sath dyti hai. Yeh jaldi kisi par atmad nahi karti aur na hi dil ki bat kisi sy shair karti hain. Is liye in ko smjhna itna asan nahi hota. G name ki baz lerkiyan thori gussy wali bhi hoti hain aur kisi ki bat berdasht nahi karti jis ki wajha sy in ko baz okat tankeed ka samna karna parta hai. G name ki zyada ter khwateen por sakoon zindagi guzarna pasand karti hain is liye oljhano waly mahol sy thora dor rehti hain.
Lakin in mein sy baz esi bhi hoti hain jin ko dusron ky kamo mein dilchaspi lany ka bohat shock hota hai. Es liye yeh zyada ter muamlat is dino ko khatam karny ki bjaye mazeed berhati hain. G name ki zyada ter khwateen apny mosatkbil ko ly kar bohat sanjeeda hoti hai aur is ky liye bohat mehnat karti hain. Mger in mein sy baz esi bhi dekhi gai hain jo mehnat ki bjaye sakoon sy baithna psend krti hai. Yeh zyada ter aqalmand hoti hai Lakin kbhi kbhi confiussion mein a kar galt faisly bhi lag jati hai jin ki wajha sy inhy noqsan uthana parta hai. Nazreen yeh tha G name ky logo ky bary mein humara mokhtasir sa andaza jo zaroori nahi ky 100% thek ho galt bhi ho sakta hai. Ap ky khayal sy G name waly log mein humara yeh andaza kitny % darost hai humy comment box mein zaroor baatein aur ager shariyat ko mazeed nikhrna aur her khas dua mein mazeed izat pana chahty hain. Aur chahty hain ky apni zindgi mein khob aghy berhy to rozana yeh isme azam (ya gani) 1060 mertba perhein. Aur ager ap ka koi bhi rohani masla hai jis ka ap ko hal nahi mil raha toh ap isi mozu ky nichy diye gaye phone numbers par rabta kar ky humary rohani centre sy qurani ayat ka naqsh bhi hasil kar sakty hain.
السلام علیکم! آج کے موضوع میں ہم آپ کو (جی)سے شروع ہونے والے نام کا مشاہدہ تجزیہ کردار،نیچر اور اسم اعظم کے بارے میں بتائیں گے اور کون سا اسم اعظم پڑھنا چاہیے وہ بھی بتا ئیں گے انشاء اللہ۔ اس اسم اعظم کی بدولت آپ کی شخصیت میں ایسی کشش پیدا ہوگی جو دوسروں کو بہت زیادہ متاثر کرے گی۔ اور آپ کے انداز بیاں ایسی خوبصورتی پیدا ہوگی کہ جس کی بدولت آپ کسی بھی انسان کے دل میں اپنی جائز محبت پیدا کر سکتے ہیں۔ سب سے بڑھ کر یہ کہ آپ کی زندگی میں جو جو بھی مشکلات رکاوٹیں یا ناکامیاں ہیں انہیں دور کرنے کے لیے ہمارے دعا پروگرام میں اللہ کے حضور آپ کا نام لے کر خصوصی دعا بھی کروائی جائے گی۔ لہٰذا جو افراد دعا کروانا چاہتے ہیں وہ کمینٹ باکس میں اپنا نام والدہ کا نام اور مسئلہ تحریر کریں۔ اب ہم آتے ہیں اپنے اصل موضوع کی طرف۔ ناظرین ایسے لوگ جن کا نام ج(جی) سے شروع ہوتا ہے۔ ان میں سے زیادہ تر زندگی کے ہر معاملے میں دانشمندی کا مظاہرہ کرتے ہیں۔ لیکن یہ خوبی (جی)نام کے سب لوگوں میں نہیں پائی جاتی۔کیونکہ ان میں سے بعض ایسے بھی ہوتے ہیں جو زندگی کے معاملات میں زیادہ عقل مندی سے کام نہیں لیتے اور اپنے فیصلوں میں جلد بازی کر جاتے ہیں۔ ان کو لوگوں سے ملنا جلنا زیادہ پسند نہیں ہوتا کیونکہ یہ تنہائی پسند ہوتے ہیں۔
لیکن ان میں سے بعض ایسے بھی ہوتے ہیں جن کو لوگوں سے ملنا جلنا اور دوستی کرنا بہت پسند ہوتا ہے۔ یہ لوگ زیادہ ترموج مستی میں بہت خوشی محسوس کرتے ہیں۔ لیکن موج مستی کرنے کا یہ عنصر ضروری نہیں کہ ہر (جی)نام کے لوگوں میں پایا جائے۔ ان میں سے بعض اپنی بات اور اپنے احساسات پر اس وقت تک ثابت قدم رہتے ہیں۔ جب تک اپنی بات منوا نہیں لیتے کیونکہ ان کے ارادے بہت پختہ ہوتے ہیں۔ اس لیے یہ لوگ اپنا مقصد حاصل کرنے کے لیے جی جان لگا دیتے ہیں۔(جی)نام زیادہ تر لوگ زندگی کا ہر فیصلہ سوچ سمجھ کر لیتے ہیں جس کی بدولت بعد میں انہیں پچھتانا نہیں پڑتا۔لیکن یہ صلاحیت(جی) نام کے بعض لوگوں میں نہیں بھی ہوتی۔ان میں لوگوں کو پر کھنے کی خوبی بہت زیادہ ہوتی ہے۔ لیکن اس کے باوجود یہ لوگ بعض اوقات بچوں کے بارے میں جلدی فیصلے کر لیتے ہیں جس کی وجہ سے انہیں لوگوں کی مخالفت کا سادہ بھی کرنا پڑتا ہے۔ لیکن ان میں سے بعض اپنی پرکھنے والی خوبی کو بہت بہترین طریقے سے استعمال کرتے ہیں۔ اور جن لوگوں کو پرکھ لیں ان کے ساتھ چلنے کی بہترین حکمت عملی اپناتے ہیں۔ جس کی بدولت ان کو معاشرے میں عزت کی نظر سے دیکھا جاتا ہے۔ (جی) نام کے مرد زیادہ تر اپنے رشتوں کو لے کر بہت ایماندار ہوتے ہیں یہ جسے اپنا ہمسفر چنتے ہیں۔آخری دم تک اس کا ساتھ نبھاتے ہیں مگر ان میں سے بعض ایسے بھی ہوتے ہیں جو ہر رشتے کے ساتھ مخلص نہیں ہوتے۔ (جی)نام کے زیادہ تر مرد اپنی بیوی کو لے کر بہت حساس اور مخلص ہوتے ہیں۔ اور آرام دہ سے زندگی بسر کرنے کی خواہش مند ہوتے ہیں۔
(جی)نام کے زیادہ تر مرد محنتی ہوتے ہیں۔ اس لیے ان پر قسمت بھی نچھاور ہوتی ہے۔ مگر ان میں سے بعض ایسے بھی ہوتے ہیں جو محنت کے بغیر آگے بڑھنے کی کوشش کرتے ہیں۔ اس لیے ترقی کے میدان میں پیچھے رہ جاتے ہیں۔ چونکہ ان میں سے زیادہ تر ہر معاملے میں راست گوہوتے ہیں جس کی وجہ سے کامیابی ان کے قدم چومتی ہے۔ لیکن بعض (جی) نام کے مرد ایسے بھی دیکھے گئے ہیں جو اپنے معاملات میں خودغرض ہو جاتے ہیں۔ اور اگر انہیں جھوٹ کا سہارا بھی لینا پڑے تو گریز نہیں کرتے جس کی وجہ سے انہیں بہت سے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ایسے خواتین جن کا نام (جی) سے شروع ہوتا ہے ان میں سے زیادہ تر خاموش طبیعت کی مالک ہوتی ہے ان کو زیادہ شور و گل اور موج مستی پسند نہیں ہوتی ان میں زیادہ تر خواتین کم بولتی ہیں۔ لیکن جتنی بھی بات کریں وہ بے مقصد یافضول نہیں ہوتی۔ یہ سٹریٹ فارورڈ ہوتی ہے اور ان کے بات کرنے کا انداز انتہائی زبردست ہوتا ہے۔ مگر یہ خوبی(جی)نام کی تمام خواتین میں نہیں پائی جاتی۔ کیونکہ ان میں سے بعض ایسے بھی ہوتی ہے جو سیدھی بات کرنا پسند نہیں کرتی بلکہ ہر بات کو گھما پھرا کر کرتی ہیں۔ ان میں سے زیادہ تر بہت سمجھدار ہوتی ہیں اور اپنی ہر غلطی سے کچھ نہ کچھ سیکھتی ہے۔ انہیں جھوٹ بالکل پسند نہیں ہوتا اور ہمیشہ سچ کا ساتھ دیتی ہے۔ یہ جلدی کسی پر اعتماد نہیں کرتی اور نہ ہی دل کی بات کسی سے شیئر کرتی ہیں۔ اس لیے ان کو سمجھنا اتنا آسان نہیں ہوتا۔
لیکن (جی)نام کی بعض لڑکیاں تھوڑی غصے والی بھی ہوتی ہیں اور کسی کی بات برداشت نہیں کرتی جس کی وجہ سے ان کو بعض اوقات تنقید کا کرنا پڑتا ہے (جی)نام کی زیادہ تر خواتین پرسکون زندگی گزارنا پسند کرتی ہیں اس لیے الجھنوں والے ماحول سے تھوڑا دور رہتی ہیں۔ لیکن ان میں سے بعض ایسی بھی ہوتی ہیں جن کو دوسروں کے کاموں میں دلچسپی لینے کا بہت شوق ہوتا ہے۔ اس لیے یہ زیادہ تر معاملات میں الجھنوں کو ختم کرنے کی بجائے مزید بڑھاتی ہیں۔ (جی) نام کی زیادہ تر خواتین اپنے مستقبل کو لے کر بہت سنجیدہ ہوتی ہے اور اس کے لیے بہت محنت کرتی ہیں۔ مگر ان میں سے بعض ایسی بھی دیکھی گئی ہیں جو محنت کی بجائے سکون سے بیٹھنا پسند کرتی ہے۔ یہ زیادہ تر عقلمند ہوتی ہے لیکن کبھی کبھی کنفیوژن میں ا کر کچھ غلط فیصلے بھی لگ جاتی ہے جن کی وجہ سے انہیں نقصان اٹھانا پڑتا ہے۔ ناظرین یہ تھا (جی)نام کے لوگوں کے بارے میں ہمارا مختصر سا اندازہ جو ضروری نہیں کہ 100 فیصد ٹھیک ہو غلط بھی ہو سکتا ہے۔ آپ کے خیال میں ہمارا یہ اندازہ کتنے فیصد ضرورت ہے ہمیں کمنٹ باکس میں ضرور بتائیں اور اگر(جی) نام والے لوگ نام والے لوگ اپنی شخصیت کو مزید نکھارنا اور ہر خاص دعا میں مزید عزت پانا چاہتے ہیں۔ اور چاہتے ہیں کہ اپنی زندگی میں خوب آگے بڑھے تو روزانہ یہ اسم اعظم یا غنی 1060 مرتبہ پڑھیں۔ اور اگر آپ کا کوئی بھی روحانی مسئلہ ہے جس کا آپ کو حل نہیں مل رہا تو اپ اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کر کے ہمارے روحانی سینٹر سے قرانی آیات کا نقش بھی حاصل کر سکتے ہیں۔
Female: 0309-3512525
Male: 0323-7718188
Related Posts
Best Dua To Solve Any Problem
اگر آپ کو کیسی بھی مشکل درپیش ہو شادی کے لئے اچھا رشتہ نہ ملتا ہو،اولاد نہ ہوتی ہو،اولاد نافرمان ہو،جاب نہ ملتی ہو،کاروبار نہ چلتا ہو،یا پھر اتنا سرمایہ نہ ہو کہ کوئی کاروبار شروع کرسکیں تو آپ کو ایسا عمل بتائیں گے۔جس کو کرنے سے ہر مشکل آسان ہوجائے گی عمل کے لئے آپ نے...
Bestest Dua For Monday
کیا آپ کو رزق کی تنگی کا سانا ہے؟اور آپ کی زندگی مشکلات اور پریشانیوں میں گھری ہوئی ہے تو آج ہم آپکو ایسا عمل بتائیں گے جس کوپیر کے دن شروع کرنے سے آپ کے رزق میں بے پناہ اضافع بھی ہوگا اور تمام مشکلات بھی دور ہوجائیں گی ا۔ور دوبارہ کسی پریشانی کا سامنا بھی نہیں کرنا...
Growth Of Hair By Quran
اگر آپ کے بال روکھے اور بے جان ہونے کے ساتھ ساتھ بہت زیادہ گرتے ہیں۔آپ گنج پن کا شکار ہیں،سر میں بہت خشکی اور سکری رہتی ہے یا پھر فنگس ہوگیا ہے۔آپ نے بہت سی ہوم ریمیڈیز اور آئل استعمال کیں جن کا کوئی بھی فائدہ نہیں مل۔اور ڈاکٹری علاج کروانے سے بھی کوئی فرق نہیں پڑا تو...
Achi Aur Naik Aulad Ke Liye Khas Dua
اگرآپکی اولاد نافرمان اور بدتمیز ہے اور غلط صحبت اختیار کرکے کافی بگڑ چکی ہے۔بچے کہنا نہیں مانتے گستاخی کرتے ہیں،اور بالکل بھی عزت نہیں کرتے۔آپ نے ہر حربہ آزماکے دیکھ لیا لیکن بچے ہیں کہ سدھرنے کا نام نہیں لیتے تو آج ایسی دعا کا وظیفہ شیئر کررہے ہیں۔ جس کو پڑھ کر پانی...
Relaxing Sleep Dua | Pur Sukoon Neend K Liye Dua
اگر آپ کو رات بھر بے چینی اور انجانا ڈراور خوف ستاتا رہتا ہے جس کی وجہ سے آپ پر سکون نیند نہیں لے پاتے۔جسکی وجہ سے ڈپریشن، اسٹریس،ذہنی دباؤ اور انسومنیا جیسے مرض میں مبتلاء ہوتے جارہے ہیں۔اپنا بہت علاج کروانے اور نیند کی میڈیسن لینے کے باوجود آپ کا یہ مسئلہ حل نہیں...
Namaz e Tahajjud K Zabardast Faide | Benefits Of Tahajjud Prayer
رسول اللہﷺ نے فرمایا:قیام اللیل یعنی تہجد کا احتمام کیا کروکیونکہ تم سے پہلے کے صالحین کا یہی طریقہ ہے۔اور رات کا قیام یعنی تہجد اللہ سے قریب ہونے کا،گناہوں سے دور ہونے،برائیوں کے مٹنے اور جسم سے بیمایوں کو دور بھگانے کا ایک بہترین ذریعہ ہے۔ (سننترمذی،کتاب مسنون ادعیہ...
Farman-e-Mustafa SAW | Hazrat Muhammad S.A.W Kay Aqwal
آج کے موضوع میں ہم آپ سے آقائے دو جہاں حضرت محمد ﷺ کے چند خوبصورت الفاظ شئیر کررہے ہیں۔:آپﷺ نے فرمایاقیامت کے دن وہ شخص سب سے زیادہ میرے قریب ہوگاجو بات کرنے میں سچا،وعدہ پورا کرنے والا،اچھے اخلاق والا،امانت داراور لوگوں کے ساتھ نیک سلوک کرنے والا ہو۔ماں باپ کی خدمت و...
Precious Words | Hazrat Ali A.S Ka Farman | Aqwal e Zareen
آج ہم آپ سے مولا علیؑ کے کچھ فرامین شئیر کررہے ہیں جس پر عمل کرکے آپ اپنی زندگی بہتر بناسکتے ہیں۔لوگوں کے خوف سے حق کی بات کہنے سے نہ ڈروکیوں کہ نہ تو کوئی موت کو قریب کرسکتا ہے اور نہ ہی کوئی رزق کو دور کرسکتا ہے۔جب کوئی دوست تمہیں اپنا راز بتائے تو یہ سمجھ لینا کہ...
Arsh Ko Hila Dene Waly Kalimat | Har Mushkil Preshani Ka Hal
آج کے موضوع میں ہم آپ سے عرش کو ہلادینے والے ایسے کلمات شئیر کرنے جارہے ہیں کہ جس کے وسیلے سے مانگی گئی دعا اللہ پاک فوراً قبول فرماتے ہیں۔حضرت انسؓ سے روایت ہے کہ ایک مرتبہ نبی کریمﷺمسجد میں داخل ہوئے تو ایک شخص نماز پڑھنے کے بعد دعا مانگتے ہوئے یہ کہہ رہا تھا۔ لاَ...
Hazrat Ayub (A.S) Ki Allah Se Mangi Gyi Dua | Bimari Se Shifa
آج کے موضوع میں ہم آپ سے ایسی مبارک دعا شئرکرنے جارہے ہیں۔جو حضرت ایوبؑ نے اپنی شدید بیماری کی حالت میں اللہ سے مانگی تھی۔اور جس کی برکت سے اللہ پاک نے ان کو شفائے کاملہ عطا فرمائی۔وہ دعا ہے۔ أَنِِّی مَسَّنِیْ ا لضُّرُّ وَأَنتَ أَر حَمُ الرَّٰ حمِیْنَترجمہ:بے شک،مجھے...
Quotes Hazrat Ali R.A | Imam Ali Ka Khubsurat Farman
آج کے موضوع میں ہم آپ سے مولا علیؑ کے کچھ فرامین شئیر کررہے ہیں۔مولا فرماتے ہیں اگر نماز پڑھنے والے کو علم ہوجائے کہ کیسے رحمتوں نے اسے گھیر رکھا ہے تو وہ کبھی سجدے سے سر نہ اٹھائے۔ لوگوں کو اُسی طرح معاف کرو جیسے تم خدا سے امید رکھتے ہو کہ وہ تمہیں معاف کرے۔ ہر مشکل...
Rizq Barhane Ki Dua | Rizq Mein Kushadgi Ki Powerful Dua
آج کےموضوع میں ہم آپ سے ایسی دعا شیئر کررہے ہیں جو فراخی رزق اور کشادگی کے لئے بہترین دعا ہے۔اور جو اس دعا کو مسلسل پڑھتا رہے گا تو اللہ پاک اس کو اس قدر رزق سے نوازیں گے کہ پھر کبھی کسی چیز کی کمی نہیں ہوگی انشاء اللہ۔ حضرت ابو ہریرہؓ سے مروی ہے کہ آپﷺ نے ارشاد...

















