ایسے والدین جو اپنی بیٹی یا بیٹے کی شادی کے لئے نہایت پریشان ہیں اور بظاہر اچھا رشتہ ملنے اور جلدشادی کے کوئی اسباب بھی نظر نہیں آرہے تو ایک بار یہ وظیفہ ضرور آزمائیں۔وظیفے کے لئے آپ نے اسم اعظم

یَا لَطِیْفُ

کو عشاء کی نماز کے بعد 1414مرتبہ پڑھنا ہے اور اللہ سے اپنے حق میں بہتری کی دعا کرنی ہے۔21دن کے اس عمل سے ہی اچھے رشتے آنا شروع ہوجائیں گے۔اور جلد شادی بھی ہوجائے گی انشاء اللہ۔ لیکن اگر شادی پر کسی حاسد کی کروائی گئی سخت بندش ہے جو رشتہ نہ آنے کی ایک بہت بڑی وجہ ہے۔تو ایسی صورت میں وظیفہ یہی رہے گا اس کے ساتھ دو تعویذات لڑکی لڑکے کے نام منسوب کرواکر بھیجے جائیں گے جس میں ایک تعویذ سورہ البقرہ کا بندش کے توڑ کا ہوگا۔اور دوسرا تعویذ سورہ المزمل کا ہوگا جس کی روحانی تاثیر سے جیسا چاہیں گے ویسا رشتہ نصیب ہوگا انشاء اللہ۔ دونوں تعویذات کا ہدیہ1400, 1400 ہے۔لیکن مجبور افراد کو ایک تعویذ فی سبیل اللہ دیا جائے گا۔تعویذات منگوانے کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0309-3512525

Male: 0323-7718188

Related Posts

Baby Growth During Pregnancy | Bachy Ki Growth Ka Wazifa

Baby Growth During Pregnancy | Bachy Ki Growth Ka Wazifa

ایسی حاملہ خواتین جن کے بچے کی گروتھ رک گئی ہواوراس کی وجہ خواہ کوئی بھی ہو جیسے بلڈ کا گاڑھا ہوجانا،حاملہ کا ڈپریشن یا اسٹریس میں مبتلاء ہو جانا۔تو اس کے لئے حاملہ خواتین کو چاہئے کہ سورہ الشوریٰ کی آیت80وَإِذَا مَرِضْتُ فَہُوَ یَشْفِینِکہ جس کا مطلب ہے کہ جب میں...

Chehre Ki Chaiyan Khatam Karne Ka Wazifa

Chehre Ki Chaiyan Khatam Karne Ka Wazifa

Ager ap ka chehre pr kafi arsy sy chaiyan aur daagh dhaby hain. Jin ko khatam krny ka liye ap ny mehngi sy mehngi careem aur mukhtalif products bhi istamal kiye lakin chehre sy na chaiyan khatam hoi aur na hi daagh ka nishanat . To aj hum ap sy surah yousaf ka esa...

Biwi Ko Farmabardar Banane Ka Naqsh

Biwi Ko Farmabardar Banane Ka Naqsh

Esi biwi jo dusron ki baton mein a kr apny shohar sy badzubani krti hain. Aur shohar ki koi bat nhi manti aur na hi shohar ka koi kam krti hain. To shohar ko chahye ka isam e azam subhanallah ya wadod ko rozana 41 mertba awal o akhir 11 bar darood pak ka sath prh kr...

Surah Kausar Ki Takat | Surah Al Kausar Parhne Ki Fazilat

Surah Kausar Ki Takat | Surah Al Kausar Parhne Ki Fazilat

نمبر1: سورہ الکوثر کو اگر روزانہ بلاناغہ تلاوت کیا جائے تو اللہ پاک اپنی رحمت سے اس انسان کے تمام گناہوں کو معاف فرمادیتے ہیں۔نمبر 2: دوکاندار اگر دوکان کھولنے سے پہلے سورہ الکوثر کو سات مرتبہ تلاوت کرلے تو گاہکوں کا اتنا رش ہوگا کہ سنبھالنا مشکل ہوجائے گا۔نمبر3: جسم...

Qad Barhane Ka Qurani Wazifa | Wazifa For Increase Height

Qad Barhane Ka Qurani Wazifa | Wazifa For Increase Height

کچھ بچوں کا گروتھ ہارمونز کا کم مقدار میں بننااور اچھی ڈائٹ نہ لینے سے قد چھوٹا رہ جاتا ہے۔اور اس کی ایک بہت بڑی وجہ گھر میں یا آس پاس اسٹریس زدہ ماحول بھی ہوتا ہے۔تو ایسے والدین جن کے بچوں کا قد نہیں بڑھ رہا تو ان کو چاہئےکہ گھر کے ماحول کو پرسکون رکھنے کے ساتھ ساتھ...

Bigri Aulad Ko Farmabardar Karne Ka Wazifa

Bigri Aulad Ko Farmabardar Karne Ka Wazifa

ایسے والدین جو اپنی اولاد کی نافرمانیوں سے تنگ آچکے ہیں۔بچے بہت ضدی اور بدتمیز ہوتے جارہے ہیں۔تو ایسے والدین کو چاہئے کہ روزانہ اللہ پاک کے اسم اعظمیَا حَسِیْبُکو 313 مرتبہ اوّل و آخر 11بار درود پاک کے ہمراہ پڑھ کر پانی پر دم کر کے بچوں کو پلادیں۔لیکن اگر آپ کو لگتا...

Husband Love Wazifa | Shohar Se Har Baat Manwane Ka Wazifa

Husband Love Wazifa | Shohar Se Har Baat Manwane Ka Wazifa

ایسے شوہرجواپنی بیوی اور بچوں کا خیال نہیں رکھتے اپنی زمہ داریوں سے بھاگتے ہیں۔اور بیوی کو دوسرے لوگوں کے سامنے ذلیل کرتے ہیں توایسی بیویوں کو چاہئے کہُسُبْحَانَ اللہ یَاوَدُودُاسم مبارک کو روزانہ 41 مرتبہ پڑھ کہ شوہر کی تصویر پہ دم کرے۔اس اسم کی برکت سے شوہر کے دل...

Surah Al Yasin K Fazail Aur Fawaid | Surah Yaseen Benefits

Surah Al Yasin K Fazail Aur Fawaid | Surah Yaseen Benefits

حدیث مبارک میں آیا ہے کہ جو شخص اللہ پاک کی رضا اور آخرت سنوانے کے لئے سورہ یٰسین کی تلاوت کرتا ہے۔تو اس کے پہلے کے گناہ اللہ پاک معاف فرمادیتے ہیں۔(مسند احمد)حضرت سیدنا انس رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے،آپ ؐ نے فرمایا:کہ بے شک ہر چیز کا ایک دل ہوتا ہے اور قرآن پاک...

Jaldi Shadi K Liye Zabardast Wazifa | Wazifa For Early Marriage

Jaldi Shadi K Liye Zabardast Wazifa | Wazifa For Early Marriage

ایسے لڑکے لڑکیاں جن کی شادی میں بہت سے مسائل پیدا ہورہے ہوں۔رشتے نہ ہونے کی وجہ سے ان کو لوگوں کی ہر وقت طنز بھری باتیں سہنا پڑتی ہوں۔جس کی وجہ سے وہ اکثر ڈپریشن میں چلے جاتے ہیں تو ان کی پریشانی کو ختم کرنے کے لئے بتائیں گے۔ اللہ پاک کے اسم اعظم کا زبردست وظیفہ جس کی...

Amazing Wazifa For Money | Shohar Ki Rozi K Liye Wazifa

Amazing Wazifa For Money | Shohar Ki Rozi K Liye Wazifa

ایسی بیوی جس کے شوہر کے رزق میں برکت نہیں۔شوہر دو دو تین تین کام بھی کرتاہے پھر بھی رزق کی بے حد تنگی ہے۔اور شوہر پر قرضہ بھی بہت ہے تو ایسی بیوی کو چاہئے کہ وہ رات سونے سے پہلے اوّل و آخر 11بار درود پاک کے ہمراہ ایک تسبیحلَاحَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّا...

Dushman Ke War Se Bachne Ki Dua

Dushman Ke War Se Bachne Ki Dua

ایسے افراد جن کو دشمن سے کسی طرح کا کوئی خطرح لاحق ہو۔اور ان کو لگتا ہو کہ دشمن کسی نہ کسی طریقے سے ان کو تکلیف پہنچانے کی کوشش ضرور کرے گا۔تو  ایسے افراد کو چاہئے کہ وہ سورہ توبہ کی آیت نمبر51قُلۡ لَّنۡ یُّصِیۡبَنَاۤ اِلَّا مَا کَتَبَ اللّٰہُ لَنَا ۚ ہُوَ مَوۡلٰىنَا...

Susti Aur Kahili Khatam Karne Ka Wazifa

Susti Aur Kahili Khatam Karne Ka Wazifa

سستی اور کاہلی کا غلبہ ختم کرنے والے اس وظیفے سے پچھلے چودہ سال سے لوگ فیض یاب ہورہے ہیں۔ وظیفہ یہ ہے کہ آپ نے ہر روز ۰۳ مرتبہٱللَّهُ ٱلصَّمَدُ پڑھ کر پانی پر دم کرکے پی لینا ہے ان شاء اللہ اسی وقت آپ ایکٹو ہوجائیں گے۔ اور اگر آپ کے سست یا کاہل ہونے کی وجہ جادو ہے یا...