فضل و کرم کے حصول کی دعا
اَللّٰھُمَّ زِدْنَا وَلَا تَنْقُصْنَا،وَاَکْرِمْنَا وَلَا تُھِنَّا،وَاَعْطِنَا وَلَا تَحْرِمْنَا،وَآثِرْنَا وَلَا تُوْثِرْ عَلَیْنَا،وَاَرْجِنَا وَارْضَ عَنَّا۔
Female: 0309-3512525
Male: 0323-7718188
Related Posts
Aulaad e Narina Ke Liye Naqsh | Surah Maryam For Baby Boy
ایسی خواتین جو اولاد نرینہ کی خواہش رکھتی ہیں اور چاہتی ہیں کہ اللہ پاک ان کو نیک اور چاند سہ بیٹا عطا کرے۔تو ان کو چاہئے کہ روزانہ سورہ المریم کی تلاوت کیا کریں۔اور اس کے ساتھ ہمارے روحانی ماہرین کا تیار کیا گیا سورہ المریم کا نقش بھی پہنیں جس کی روحانی تاثیر سے حمل...
Hamal Ki Hifazat Ka Wazifa With Isme Azam
ایسی خواتین جن کا حمل نہیں ٹھرتا بار بارمسکیریج ہوجاتا ہے یا پھر وہ کنسیو نہیں کر پارہیں۔تو آپ نے روزانہ رات سونے سے پہلے اللہ پاک کے یہ 3 اسم اعظمیَا مُصَوِّرُ ،یَا خَالِقُ ،یَا بَارِیُکو 5 بار اپنی شہادت کی انگلی سے اپنے پیٹ پر لکھنا ہے۔اور ان کا ورد بھی کرنا ہے اور...
Zehni Sukoon Ka Khas Wazifa | Zehni Dabao Se Nijat Ka Amal
اگر آپ کا دماغ ہر وقت پریشان کن سوچوں اور خیالات سے گھرا رہتا ہے کوئی کام بھی کررہے ہوں۔یہاں تک کہ نیند میں بھی آپ کے دماغ کو سکون نہیں ملتا تو آپ کے ساتھ ایک ایسا پاورفل وظیفہ شئیر کررہے ہیں۔ جس کی مدد سے تمام پریشا کن سوچوں اور خیالات سے چھٹکارا مل جائے گا اور دماغ...
Kaan Mein Dard Ka Rohani Ilaj | Wazifa For Relief Ear Pain
کان میں شدید درد ہو،اکثر خون نکلتا ہو یا ریشہ ہو یا پھر زخم بن گیاہو جس سے کان میں بہت تکلیف ہوتی ہو۔توکان درد اور تمام تکلیف سے فوری نجات کے لئے اسم اعظمیا سَمِیعُکو 313 مرتبہ اوّل و آخر 11 بار درود پاک کے ہمراہ پڑھ کر پانی پر دم کرکے پینے سے فوری آرام آجاتا ہے۔اور...
Adhay Sar Ke Dard Ka Rohani Ilaj | Wazifa for Migraine
آدھے سر کے درد،مائیگرین یا درد شقیقہ کوختم کرنے کے لئے آپ نے بہت سے ٹوٹکے،میڈیسن اور علاج کرائے ہوں گے۔لیکن آپ کی اس مرض سے جان نہیں چھوٹ رہی تو سورہ الشوریٰ کی آیت 80وَإِذَا مَرِضْتُ فَہُوَ یَشْفِینِجس کا ترجمہ ہے۔کہ جب میں بیمار ہوتی ہوں تو وہی مجھے شفا دیتا ہے۔کو...
Duaon Ki Qabooliyat Ka Khas Wazifa
ایسے پریشان حال افراد جن کی کوئی دعا قبول نہیں ہوتی۔تو ان کو چاہئے کہ اللہ پاک کے اسم اعظمیَا مُجِیْبُکہ جس کا مطلب ہے(اے دعاؤں کو قبول کرنے والے) کو روزانہ ہر نماز کے بعد21 مرتبہ ورد کرنا اپنی زندگی کا معمول بنالیں۔انشاء اللہ کچھ عرصہ گزرے گا اور ان کی دعائیں اللہ کی...
Yadasht Ko Tez Karne Ka Behtreen Wazifa
ایسے افراد جن کی یاداشت بے حد کمزور ہوگئی ہے کچھ بھی یاد نہیں رہتابے حد ضروری کام کرنا بھی اکثربھول جاتے ہیں جس کی وجہ سے ان کوبھاری نقصان اٹھانا پڑتا ہے۔یا ایسے کمزور ذہن بچے جن کو یاد کیا ہوا سبق بار بار بھول جاتا ہے جس کی وجہ سے وہ امتحانات میں اچھی کارکردگی ثابت...
Face Beauty | Chehre Ko Khubsurat Banane Ka Best Wazifa
چہرے پر رونق نہیں ہے چہرا ہر وقت مرجھایاہوا رہتا ہے۔یا چہرے پر دانوں کے بعد کالے نشان سے بن گئے ہیں جس کی وجہ سے چہرے کی خوبصورتی بالکل ماند پڑگئی ہے تو چہرے کو پرکشش بنانے اور خوبصورتی کو واپس لانے کے لئے چاہئے کہ اللہ پاک کے اسم اعظمسُبْحَانَ اللہِ یَا نُوْر کو...
Powerful Wazifa For Disobedient Children
ایسے نافرمان بچے جو اپنے والدین کا کہنا نہیں مانتے۔ان سے بدتمیزی کرتے ہیں بات بات پر غصہ دیکھاتے ہیں۔تو ایسے والدین کو چاہئے کہ اللہ پاک کے اسم اعظمیَا مُعِزُکو313 مرتبہ اوّل وآخر 11بار درود پاک کے ہمراہ پڑھ کر بچوں پر دم کر دیا کریں۔اس پاک اسم کی برکت سے بچوں کے دل...
Achi Nokri Or Jaldi Shadi K liye Best Isme Azam
اللہ پاک کے ایسے مبارک اسم اعظم جن کو ایک ساتھ پڑھنے سے اچھی جاب بھی ملے گی اور شادی بھی فوری ہو جائے گی۔وہ اسم اعظم ہیںیَا رَازَّقُ کہ جس کے معنی ہیں (اے رزق دینے والے) اور اسم اعظمیَا بَاسِطُمطلب (اے کھولنے والے)ان دونوں اسم مبارک کو ہر لڑکا اور لڑکی اپنے نام کے...
Bechain Dil Or Pur Sukoon Neend K Liye Wazifa
ایسے افراد جو رات بھر بے چین رہتے ہیں ٹھیک سے نیند نہیں آتی۔دل کو کسی پل سکون نہیں ملتا دماغ میں مختلف سوچیں آتی جاتی رہتی ہیں. تو ایسے افراد کو چاہئیے کہ اللہ پاک کے مبارک اسم اعظمیَا سَلَامُجس کے معنی ہیں (امن و سلامتی دینے والا)اوریَا مُعِیدُدوبارہ پیدا کرے والا،کو...
Wazan Kam Karne Ka Aasan Aur Fori Hal
ایسے افراد جو دن بہ دن اپنے بڑھتے ہوئے وزن سے بے حد پریشان ہیں۔بہت سی دوائیاں بھی کھا کر دیکھ لیں اور ورزش بھی لیکن سب طریقے آزمانے کے باوجود کوئی خاطر خواہ نتائج نہیں مل پائے۔ تو پریشان نہ ہوں ہم آپ کو وزن کوکم کرنے کا فوری اور آسان حل بتاتے ہیں۔جس کے لئے آپ نے اللہ...

















