آج  کے موضوع میں آپ کو بتائیں گے کہ آپ ﷺ نے نظربد کے بارے کیا ارشادفرمایا ہے اور اس کا روحانی علاج قرآن کی رو سے۔ فرمان رسول اللہﷺ ہے؛نظر کا لگنا حق ہے۔اگر کوئی چیز تقدیر پر سبقت لے جانے والی ہوتی تو وہ نظر ہوتی۔(صحیح مسلم 2188)
اور فرمایا؛میری امت میں اللہ کی کتاب(لوح محفوظ)اس کے فیصلے اور تقدیر کے بعدسب سے زیادہ تعدادنظربد کے اثرات سے مرنے والوں کی ہوگی۔(السلسلتہ الصحیحتہ322/3)
ناظرین ہم نے آپ کے ساتھ نظربد کے حوالے سے نبی کریمﷺ کے دو فرامین شیئر کئے ہیں تاکہ آپ جان سکیں کہ نظر کا لگ جانا کس قدر خطرناک ہوسکتا ہے۔لہٰذا ایسے افراد جو سخت کالی،بری نظربد کی وجہ سے بہت بیمار رہتے ہیں،یا ان کا کاروبا رٹھپ ہوگیا ہے یا پھر ان کے رشتوں میں نفرت پیدا ہونے جیسے مسائل ہیں۔ تو اس کا روحانی علاج قرآن پاک کی سورہ البقرہ اوسورہ الناس کے نقش میں موجود ہے۔اور ہمارے روحانی سینٹر میں پچھلے 14سالوں سے سخت کالی،بری نظربد میں مبتلاء افراد کو ان کے نام سے منسوب کرواکر بھیجے جارہے ہیں۔ جس کی روحانی تاثیر سے اب تک بہت سے نظربد میں مبتلاء افراد کوفیض مل چکا ہے۔اور سورہ الناس کا نقش آئندہ کے لئے ہر قسم کی نظربد،جادو،کالاعلم اور نحس اثرات سے حفاظت کے لئے ہے۔جب تک یہ دونوں نقوش سائل کے پاس رہیں گے تب ان پر کوئی بھی بداثرات حملہ آور نہ ہو پائیں گے انشاء اللہ۔دونوں نقوش کا ہدیہ 1400,1400ہے۔لیکن مجبور افراد کو ایک نقش فی سبیل اللہ دیا جائے گا۔نقش منگوانے کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0309-3512525

Male: 0323-7718188

Related Posts

Ya Rafiu Benefits In Urdu | Ya Rafiu Naqsh Har Preshani Ka Hal

Ya Rafiu Benefits In Urdu | Ya Rafiu Naqsh Har Preshani Ka Hal

اسم اعظمیَا رَافِعُجس کے معنی ہیں (بلند کرنے والا)ہمارے روحانی سینٹر میں اس مبارک اسمیَا رَافِعُکے نقوش ہر جمعرات کوبے حد اور بے حساب پڑھائی کرکے تیار کئے جاتے ہیں۔اورجب ان نقوش کا فیض جاری ہونا شروع ہوجاتا ہے تو مصیبت زدہ اور پریشانیوں میں مبتلاء افراد کو ارسال کیئے...

Naqsh Ya Muizzu Benefit | Asma-ul-Husna Ism Ya Muizzu Ki Fazilat

Naqsh Ya Muizzu Benefit | Asma-ul-Husna Ism Ya Muizzu Ki Fazilat

اسم اعظمیَا مُعَزُّجس کے معنی ہیں (عزت دینے والا)ہمارے روحانی سینٹر میں اس مبارک اسم یَا مُعَزُّکے نقوش ہر جمعرات کوبے حد اور بے حساب پڑھائی کرکے تیار کئے جاتے ہیں۔اورجب ان نقوش کا فیض جاری ہونا شروع ہوجاتا ہے تو مصیبت زدہ اور پریشانیوں میں مبتلاء افراد کو ارسال کیئے...

Hamal Ki Hifazat Ka Taweez | Bacha Dani Ki Kamzori Ka Ilaj

Hamal Ki Hifazat Ka Taweez | Bacha Dani Ki Kamzori Ka Ilaj

ایسی خواتین جن کا یوٹرس بے حد کمزور ہے،بچے کی گروتھ نہیں ہوپاتی،حمل باربار ضائع ہوجاتا ہے،اور ڈاکٹرز کو دکھانے اور میڈیسن لینے سے بھی کوئی فرق نہیں پڑتا۔تو اکثر دیکھنے میں آیا ہے۔کہ ان خواتین پر جادو،نظربد،یا پھر ایسے شیطانی بداثرات ہوتے ہیں۔جس کی وجہ سے ان پر کوئی...

Jadu Wapas Kyu Aata Hai Aur Us Ka Rohani Ilaj Qurani Surah Se

Jadu Wapas Kyu Aata Hai Aur Us Ka Rohani Ilaj Qurani Surah Se

اگرکسی حاسد نے آپ پر بہت شدید جادو کروادیاہے۔ جس کو ختم کرنے کے لئے کسی عامل سے توڑ بھی کرواتے ہیں لیکن کچھ دن گزرتے ہیں تو پھر سے مشکلات اور پریشانیاں آپ کے گرد گھیرا تنگ کرنے لگتی ہیں۔اور معلوم کرنے پر پتا چلتا ہے کہ جادو کے اثرات پھر سے آپ پر حاوی ہونے لگ گئے ہیں...

Naqsh Ya-Qabizo K Zabardast Faidy | Musebat Or Preshani Ka Hal

Naqsh Ya-Qabizo K Zabardast Faidy | Musebat Or Preshani Ka Hal

اسمیَا قَابِضُجس کے معنی ہیں (ہرشے پہ قبضہ رکھنے والا)ہمارے روحانی سینٹر میں اس مبارک اسمیَا قَابِضُکے نقوش ہر جمعرات کوبے حد اور بے حساب پڑھائی کرکے تیار کئے جاتے ہیں۔اورجب ان نقوش کا فیض جاری ہونا شروع ہوجاتا ہے تو مصیبت زدہ اور پریشانیوں میں مبتلاء افراد کو ارسال...

Ya Basito Ka Powerful Naqsh | Benefits Of Naqsh Ya Basito

Ya Basito Ka Powerful Naqsh | Benefits Of Naqsh Ya Basito

اسم اعظمیاَ بَا سِطُ جس کے معنی ہیں (اے کھولنے والا)ہمارے روحانی سینٹر میں اس مبارک اسمیاَ بَا سِطُ کے نقوش ہر جمعرات کوبے حد اور بے حساب پڑھائی کر کے تیار کئے جاتے ہیں۔اورجب ان نقوش کا فیض جاری ہونا شروع ہوجاتا ہے۔ تو مصیبت زدہ اور پریشانیوں میں مبتلاء افراد کو ارسال...

Ya-Aleemo Ka Faidy Or Naqsh | Musibat Or Pareshani Ka Hal

Ya-Aleemo Ka Faidy Or Naqsh | Musibat Or Pareshani Ka Hal

اسم اعظمیَاعَلِیْمُجس کے معنی ہیں (جاننے والا)ہمارے روحانی سینٹر میں اس مبارک اسمیَاعَلِیْمُکے نقوش ہر جمعرات کو بے حد اور بے حساب پڑھائی کر کے تیار کئے جاتے ہیں۔اورجب ان نقوش کا فیض جاری ہونا شروع ہوجاتا ہے تو مصیبت زدہ اور پریشانیوں میں مبتلاء افراد کو ارسال کیے...

Surah Al-Falaq Ki Fazilat | Zindagi Ke Masail Se Nijat Ka Naqsh

Surah Al-Falaq Ki Fazilat | Zindagi Ke Masail Se Nijat Ka Naqsh

سورہ الفلق کے زبردست فیض و برکات کو مدنظررکھتے ہوئے ہمارے روحانی ماہرین کی زیرنگرانی سورہ الفلق کے نقوش خاص کلیات کے تحت تیار کئے جاتے ہیں۔جن پر ہر جمعرات بہت بڑی تعداد میں سورہ الفلق کو پڑھ کر دم کیا جاتا ہے جس سے ان نقوش کا فیض جاری ہونا شروع ہوجاتا ہے۔اور لوگوں کے...

Surah Al-Imran Ka Naqsh | Be Aulad Joron K Liye Azeem Tohfa

Surah Al-Imran Ka Naqsh | Be Aulad Joron K Liye Azeem Tohfa

ہمارے روحانی سینٹر میں سورہ آل عمران کے نقش اعداد کی صورت میں بہت بڑے پیمانے پر تیار کئے گئے ہیں۔جوکہ بے اولاد جوڑوں کے لئے ایک عظیم تحفے کی طرح ہیں۔ایسے میاں بیوی جو کافی عرصے سے بے اولادی کے دکھ کو جھیل رہے ہیں۔اپنا میڈیکلی اور دیگر علاج بھی کرواچکے ہیں لیکن ابھی تک...

Surah Al-Nasr Ki Fazilat Aur Naqsh | Har Maidan Me Kamyabi

Surah Al-Nasr Ki Fazilat Aur Naqsh | Har Maidan Me Kamyabi

سورہ النصر کے زبردست فیض و برکات کو مدنظررکھتے ہوئے ہمارے روحانی ماہرین کی زیرنگرانی سورہ النصر کے نقوش خاص کلیات کے تحت تیار کئے جاتے ہیں۔جن پر ہر جمعرات بہت بڑی تعداد میں سورہ النصر کو پڑھ کر دم کیا جاتا ہے جس سے ان نقوش کا فیض جاری ہونا شروع ہوجاتا ہے۔اور لوگوں کے...

Naqsh e Mohabbat | Kisi K Bhi Dil Me Mohabbat Ka Naqsh

Naqsh e Mohabbat | Kisi K Bhi Dil Me Mohabbat Ka Naqsh

ہمارے روحانی سینٹر میں محبت کے نقش اعداد کی صورت میں بہت بڑے پیمانے پر تیار کئے گئے ہیں۔ اگر آپ کے دل میں کسی کے لئے سچی چاہت اور پرخلوص محبت ہے لیکن وہ آپ کے جزبات کی قدر نہیں کرتا بلکہ آپ کی توہین کرتا ہے اور آپ کی محبت کو کوئی اہمیت نہیں دیتااور اس کی نظروں میں آپ...

Imtihanat Me Kamyabi | Exam Me 1st Position Lane Ka Raaz

Imtihanat Me Kamyabi | Exam Me 1st Position Lane Ka Raaz

ایسے والدین جو چاہتے ہیں کہ ان کے بچے امتحانات میں اول پوزیشن حاصل کرکے ان کا نام روشن کریں۔اور زندگی کے ہر کام میں کامیابی ہی ان کا مقدر ہو اور کبھی کسی ناکامی کا سامنا نہ کرنا پڑے تو ان کو چاہئے نقش سورہ النشرح اپنے بچوں کے نام منسوب کروائیں۔اس نقش میں دماغ کو مضبوط...