آج کے موضوع میں آپ کو بتائیں گے کہ آپ ﷺ نے نظربد کے بارے کیا ارشادفرمایا ہے اور اس کا روحانی علاج قرآن کی رو سے۔ فرمان رسول اللہﷺ ہے؛نظر کا لگنا حق ہے۔اگر کوئی چیز تقدیر پر سبقت لے جانے والی ہوتی تو وہ نظر ہوتی۔(صحیح مسلم 2188)
اور فرمایا؛میری امت میں اللہ کی کتاب(لوح محفوظ)اس کے فیصلے اور تقدیر کے بعدسب سے زیادہ تعدادنظربد کے اثرات سے مرنے والوں کی ہوگی۔(السلسلتہ الصحیحتہ322/3)
ناظرین ہم نے آپ کے ساتھ نظربد کے حوالے سے نبی کریمﷺ کے دو فرامین شیئر کئے ہیں تاکہ آپ جان سکیں کہ نظر کا لگ جانا کس قدر خطرناک ہوسکتا ہے۔لہٰذا ایسے افراد جو سخت کالی،بری نظربد کی وجہ سے بہت بیمار رہتے ہیں،یا ان کا کاروبا رٹھپ ہوگیا ہے یا پھر ان کے رشتوں میں نفرت پیدا ہونے جیسے مسائل ہیں۔ تو اس کا روحانی علاج قرآن پاک کی سورہ البقرہ اوسورہ الناس کے نقش میں موجود ہے۔اور ہمارے روحانی سینٹر میں پچھلے 14سالوں سے سخت کالی،بری نظربد میں مبتلاء افراد کو ان کے نام سے منسوب کرواکر بھیجے جارہے ہیں۔ جس کی روحانی تاثیر سے اب تک بہت سے نظربد میں مبتلاء افراد کوفیض مل چکا ہے۔اور سورہ الناس کا نقش آئندہ کے لئے ہر قسم کی نظربد،جادو،کالاعلم اور نحس اثرات سے حفاظت کے لئے ہے۔جب تک یہ دونوں نقوش سائل کے پاس رہیں گے تب ان پر کوئی بھی بداثرات حملہ آور نہ ہو پائیں گے انشاء اللہ۔دونوں نقوش کا ہدیہ 1400,1400ہے۔لیکن مجبور افراد کو ایک نقش فی سبیل اللہ دیا جائے گا۔نقش منگوانے کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0309-3512525
Male: 0323-7718188
Related Posts
Back Pain Relief Treatment | Kamar K Dard Se Shifa Ka Naqsh
کمر درد کا شمار ان امراض میں ہوتا ہے جس کا سامنا لوگوں کو سب سے زیادہ کرنا پڑتا ہے۔ ایک طبی رپورٹ کے مطابق ہر پانچ میں سے چار افراد کو عمر کے کسی بھی حصے کے دوران اس درد کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ عام طور پر اس درد کا آغاز پسلیوں کے نیچے سے ہوتا ہے اور یہ کولہے تک پھیلتا...
Height Badhane Ka Taweez | Bacho Ki Height Badhane Ka Tarika
گروتھ ڈس آرڈر یہ بیماری بچوں کو متاثر کرتی ہے، اس بیماری کی وجہ سے بچوں کی نشوو نما میں اہم کردار ادا کرنے والے ہارمونز پیدا نہیں ہوتے۔ جس کی وجہ سے وہ مختلف طبی مسائل کا شکار ہو جاتے ہیں۔ اس بیماری کی وجہ سے بچوں کا قد نہیں بڑھتا، جب کہ وہ وزن کی کمی کا بھی شکار ہو...
Naqsh Ya Hakimu Benefits | Asma-ul-Husna Ya Hakimu Ki Fazilat
اسم اعظمیَا حَکَمُجس کے معنی ہیں (حکم دینے والا)ہمارے روحانی سینٹر میں اس مبارک اسمیَا حَکَمُکے نقوش ہر جمعرات کو بے حد اور بے حساب پڑھائی کر کے تیار کئے جاتے ہیں۔اورجب ان نقوش کا فیض جاری ہونا شروع ہوجاتا ہے تو مصیبت زدہ اور پریشانیوں میں مبتلاء افراد کو ارسال کیئے...
Likoria Treatment In Urdu | Likoria Se Nijat Ka Rohani Taweez
لیکوریا ایک ایسی بیماری ہے جس کی وجہ سے عورت کے اعضائے مخصوصہ سے سفید، پیلی، یا سبز رطوبت بہنا شروع ہو جاتی ہے جو کہ انفیکشن کی نشانی ہو سکتی ہے۔ لیکوریا کے دوران رانوں کا شدید درد بھی لاحق ہو سکتا ہے اس کے علاوہ بہنے والی رطوبت سے شدید بو بھی پھیل سکتی ہے۔ اورجسم میں...
Asma-ul-Husna Ya-Muzillu Ki Fazilat | Naqsh Ya-Muzillu Benefits
اسم اعظمیَا مُذِلُّ جس کے معنی ہیں (جاننے والا)ہمارے روحانی سینٹر میں اس مبارک اسمیَا مُذِلُّکے نقوش ہر جمعرات کو بے حد اور بے حساب پڑھائی کر کے تیار کئے جاتے ہیں۔اورجب ان نقوش کا فیض جاری ہونا شروع ہوجاتا ہے تو مصیبت زدہ اور پریشانیوں میں مبتلاء افراد کو ارسال کیئے...
Jigar K Marz Or Sozish Ko Khatam Karne Ka Wazifa
جن افرادکے خون میں زہریلا مادہ پیدا ہوگیا ہے جس کی وجہ سے وہ جگر کے مختلف امراض اور سوزش میں مبتلاء ہیں۔اپنا بہت ڈاکٹری و حکیمی علاج اور میڈیسن استعمال کرنے کے باوجود ان کو اس مرض سے شفاء نہیں مل پائی توآج ان کے ساتھ ایسا زبردست وظیفہ شئیر کررہے ہیں جس پر عمل کرنے سے...
Karobar Me Tarakki Ka Raaz | Secret Of Success in Business
ہمارے روحانی سینٹر میں سورہ اخلاص کے نقش اعداد کی صورت میں بہت بڑے پیمانے پر تیار کئے گئے ہیں۔جو کہ کاروبار پر ہوئی سخت ترین بندشوں کو دنوں میں ذائل کرنے کی لاجواب روحانی خاصیت رکھتے ہیں۔ایسے کاروباری حضرات جو کاروبار تو کرنا چاہتے ہیں لیکن سرمایہ نہیں ہے یا پھر جو...
Ya Samio Ka Naqsh | Benefits Of Naqsh Ya Samio
اسم اعظمیَا سَمِیعُجس کے معنی ہیں (سب کچھ سننے والا)ہمارے روحانی سینٹر میں اس مبارک اسمیَا سَمِیعُکے نقوش ہر جمعرات کو بے حد اور بے حساب پڑھائی کر کے تیار کئے جاتے ہیں۔اورجب ان نقوش کا فیض جاری ہونا شروع ہوجاتا ہے تو مصیبت زدہ اور پریشانیوں میں مبتلاء افراد کو ارسال...
Ya Baseeru Ki Fazilat Or Ahmiyat | Benefits Of Naqsh Ya Baseeru
اسم اعظمیَا بَصِیْرُجس کے معنی ہیں (سب کچھ دیکھنے والا)ہمارے روحانی سینٹر میں اس مبارک اسمیَا بَصِیْرُکے نقوش ہر جمعرات کو بے حد اور بے حساب پڑھائی کر کے تیار کئے جاتے ہیں۔اورجب ان نقوش کا فیض جاری ہونا شروع ہوجاتا ہے تو مصیبت زدہ اور پریشانیوں میں مبتلاء افراد کو...
Quranic Taweez | Maa Ka Doodh Na Peene Wale Bache Ka Ilaj
جو بچے ٹھیک سے ماں کا دودھ نہیں پیتے بس روتے رہتے ہیں،ڈر اور خوف میں مبتلاء رہتے ہیں،سوتے ہیں تو ڈر کر اٹھ جاتے ہیں۔یا پھر ان کو نیند میں جھٹکے لگتے ہیں تو ایسا اس لئے ہے کیونکہ آپ کا بچہ سخت نظربد کا شکار ہوچکا ہے۔ جس کی وجہ سے نہ وہ ٹھیک سے ماں کا دودھ پیتا ہے اور...
Naqsh Ya Khafizo Benefits | Asma-ul-HusnaYa Khafizo Ki Fazilat
اسم اعظمیَا خَافِضُجس کے معنی ہیں (پست کردینے والا)ہمارے روحانی سینٹر میں اس مبارک اسمیَا خَافِضُکے نقوش ہر جمعرات کوبے حد اور بے حساب پڑھائی کرکے تیار کئے جاتے ہیں۔اورجب ان نقوش کا فیض جاری ہونا شروع ہوجاتا ہے تو مصیبت زدہ اور پریشانیوں میں مبتلاء افراد کو ارسال کیئے...
Bigri Or Ziddi Aulad K Liye Wazifa | Nafarman Aulad Ka Wazifa
اگر آپ کے بچے اس حد تک بدتمیز ہوچکے ہیں کہ آپ کو آگے سے جواب دیتے ہیں یا باتیں سناتے ہیں۔آپ پر چیختے چلاتے ہیں اور یہ بات آپ کو سخت تکلیف دیتی ہے۔اور آپ پریشان ہیں کہ اولاد کو کس طرح راہ راست پر لائیں۔لہٰذا نافرمان اور بگڑی ہوئی اولاد کو راہ راست پر لانے کے لئے ا ٓپ...

















