آج کے موضوع میں آپ کو بتائیں گے کہ آپ ﷺ نے نظربد کے بارے کیا ارشادفرمایا ہے اور اس کا روحانی علاج قرآن کی رو سے۔ فرمان رسول اللہﷺ ہے؛نظر کا لگنا حق ہے۔اگر کوئی چیز تقدیر پر سبقت لے جانے والی ہوتی تو وہ نظر ہوتی۔(صحیح مسلم 2188)
اور فرمایا؛میری امت میں اللہ کی کتاب(لوح محفوظ)اس کے فیصلے اور تقدیر کے بعدسب سے زیادہ تعدادنظربد کے اثرات سے مرنے والوں کی ہوگی۔(السلسلتہ الصحیحتہ322/3)
ناظرین ہم نے آپ کے ساتھ نظربد کے حوالے سے نبی کریمﷺ کے دو فرامین شیئر کئے ہیں تاکہ آپ جان سکیں کہ نظر کا لگ جانا کس قدر خطرناک ہوسکتا ہے۔لہٰذا ایسے افراد جو سخت کالی،بری نظربد کی وجہ سے بہت بیمار رہتے ہیں،یا ان کا کاروبا رٹھپ ہوگیا ہے یا پھر ان کے رشتوں میں نفرت پیدا ہونے جیسے مسائل ہیں۔ تو اس کا روحانی علاج قرآن پاک کی سورہ البقرہ اوسورہ الناس کے نقش میں موجود ہے۔اور ہمارے روحانی سینٹر میں پچھلے 14سالوں سے سخت کالی،بری نظربد میں مبتلاء افراد کو ان کے نام سے منسوب کرواکر بھیجے جارہے ہیں۔ جس کی روحانی تاثیر سے اب تک بہت سے نظربد میں مبتلاء افراد کوفیض مل چکا ہے۔اور سورہ الناس کا نقش آئندہ کے لئے ہر قسم کی نظربد،جادو،کالاعلم اور نحس اثرات سے حفاظت کے لئے ہے۔جب تک یہ دونوں نقوش سائل کے پاس رہیں گے تب ان پر کوئی بھی بداثرات حملہ آور نہ ہو پائیں گے انشاء اللہ۔دونوں نقوش کا ہدیہ 1400,1400ہے۔لیکن مجبور افراد کو ایک نقش فی سبیل اللہ دیا جائے گا۔نقش منگوانے کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0309-3512525
Male: 0323-7718188
Related Posts
Ya Malikul Mulk Ka Khas Wazifa Aur IsameAzam
اسم اعظمیَا مَالِکُ الْمُلْکجس کے معنی ہیں (سلطنت کا بادشاہ)ہمارے روحانی سینٹر میں اس مبارک ا سم کے نقوش ہر جمعرات کو بے حد اور بے حساب پڑھائی کر کے تیار کئے جاتے ہیں۔اورجب ان نقوش کا فیض جاری ہونا شروع ہوجاتا ہے تو مصیبت زدہ اور پریشانیوں میں مبتلاء افراد کو ارسال...
Treatment for Bladder Infection
اگر آپ کومثانے میں سوزش اور تکلیف ہے۔ اس بیماری کی وجہ سے مثانے کی پیشاب روکنے اور خارج کرنے کی صلاحیت متاثر ہوتی ہے۔اوربھی کئی وجوہات کی بنا پر اس بیماری کے خطرات میں اضافہ ہو سکتا ہے۔ مثانے کی بے چینی، پیشاب کی نالی کا بند ہو جانا، جسم کے نچلے حصّے کی سرجری، ادویات...
Mantra For Bussiness Success
جو بھی کاروباری افراد ہیں جو ہرروز اس پریشانی میں مبتلاء رہتے ہیں کہ ان کا کاروبار نہیں چل رہا،نفع کی بجائے نقصان اٹھانا پڑرہا ہے، بزنس پارٹنرنے دھوکہ دیاہے جس کی وجہ سے اچھا خاصا کاروبار چلتے چلتے ٹھپ ہوگیا ہے،اور اب آپ کو قرض لے لے کر گزارا کرنا پڑرہا ہے۔یا کسی حاسد...
Pasand Ki Shadi K Liye Parents Ko Manane Ka Wazifa
اگر آپ کے والدین بہت ہی سخت مزاج ہیں اور پسند کی شادی کے شدید خلاف ہیں۔ اور آپ چاہتے ہیں کہ والدین بھی مان جائیں اور مستقبل میں بھی کسی برے سچویشن کا سامنا نہ کرنا پڑے تو ایک بار یہ وظیفہ ضرور آزمائیں۔اس وظیفے کی برکت سے والدین خود پسند کی شادی کے لئے ہاں کہیں گے...
Baal Lambe Karne Ka Wazifa
اگر آپ کے بالوں میں خشکی سکری بہت ہے،وقت سے پہلے سفید ہوگئے ہیں،بڑھتے نہیں یا بال بے حد کمزور ہیں اور بہت زیادہ جھڑتے ہیں اتنے کہ گنج پن ہونے لگا ہے۔تو آج آپ کے ساتھ ایسا وظیفہ شئیر کررہے ہیں جس کو ایک بار پڑھ کر کسی بھی تیل پر دم کر کے بالوں میں لگانے سے بالوں سے...
Hasool e Aulad K Liye Naqsh | Aulad K Liye Rohani Naqsh
اگراولاد نہ ہونے کی وجہ سے شوہر اور سسرال میں آپکی عزت کم ہوگئی ہے،اوراس تمام صورت حال اور ذہنی دباؤ کی وجہ سے آپ ڈپریشن کا شکار ہوچکی ہیں۔ہر قسم کا علاج بھی کرواکر دیکھ لیا لیکن اولاد نہیں ہورہی تو ایک بار یہ وظیفہ ضرور آزمائیں کیونکہ پچھلے14سالوں سے یہ وظیفہ جن بھی...
Namaz e Asar K Baad Ka Wazifa | Har Hajat Puri Hone Ka Wazifa
ایسے بہت سے افراد ہیں جن کو زندگی میں کافی مشکلات اور پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اور ان کو یہ بھی معلوم نہیں ہوتا کہ ان کو ان تمام مشکلات سے باہر نکلنے کے لئے کون سا وظیفہ یا عمل کرنا چاہئے۔تو آج کے موضوع میں ان افراد کی مشکلات کو دور کرنے کے لئے ایسا وظیفہ شئیر...
Ya Lateefu Ki Fazilat o Ahmiyat | Naqsh For Problems Solution
اسم اعظم یَالَطِیْفُجس کے معنی ہیں (اے لطف و کرم والے)ہمارے روحانی سینٹر میں اس مبارک اسم یَالَطِیْفُ کے نقوش ہر جمعرات کو بے حد اور بے حساب پڑھائی کر کے تیار کئے جاتے ہیں۔اورجب ان نقوش کا فیض جاری ہونا شروع ہوجاتا ہے تو مصیبت زدہ اور پریشانیوں میں مبتلاء افراد کو...
Naqsh Ya Khabiru K Zabardast Faidy | Benefits Of Ya Khabiru
اسم اعظمیَاخَبِیْرُجس کے معنی ہیں (اے خبر رکھنے والے)ہمارے روحانی سینٹر میں اس مبارک اسمیَاخَبِیْرُکے نقوش ہر جمعرات کو بے حد اور بے حساب پڑھائی کر کے تیار کئے جاتے ہیں۔اورجب ان نقوش کا فیض جاری ہونا شروع ہوجاتا ہے تو مصیبت زدہ اور پریشانیوں میں مبتلاء افراد کو ارسال...
Ya Adlu Ki Fazilat o Ahmiyat | Benefits Of Naqsh Ya Adlu
اسم اعظم یَاعَدْلُ جس کے معنی ہیں (بہت انصاف کرنے والا)ہمارے روحانی سینٹر میں اس مبارک اسم یَاعَدْلُکے نقوش ہر جمعرات کو بے حد اور بے حساب پڑھائی کر کے تیار کئے جاتے ہیں۔اورجب ان نقوش کا فیض جاری ہونا شروع ہوجاتا ہے تو مصیبت زدہ اور پریشانیوں میں مبتلاء افراد کو ارسال...
Bawasir K Shadeed Dard Se Fori Shifa Ka Ilaj | Piles Treatment
بواسیر ایک نہایت ہی تکلیف دہ بیماری ہے جس کی وجہ سے مریض کو شدید درد کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اس بیماری کی وجہ سے پاخانہ کرتے وقت نہ صرف تکلیف لاحق ہوتی ہے بلکہ خون بھی خارج ہوتا ہے اور بے حد جلن کا بھی سامنا رہتا ہے۔ بڑی آنت کے آخری حصے میں جب سوزش واقع ہوتی ہے تو...
Nafsiyati Bimariyon Ka Rohani Ilaj | Naqsh For Depression/Anxiety
ڈپریشن ایک دماغی بیماری ہے جس کی وجہ سے لوگ مایوسی اور اداسی کا شکار ہو جاتے ہیں۔ اس بیماری کا شکار افراد کو سونے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور انہیں کمزوری اور تھکاوٹ کا احساس بھی لاحق رہتا ہے۔ اگر ڈپریشن شدت اختیار کر جائے تو کچھ لوگ خود کشی بھی کر لیتے ہیں۔...

















