اگر آپ پر سخت مشکل وقت چل رہا ہے اور آپ فقر و فاقہ کا شکار ہیں،بے روزگار ہیں،کاروبار نہیں چلتا،ضرورتیں پوری نہیں ہوتیں جس وجہ سے ہر وقت گھر میں لڑائی جھگڑا ہوتا رہتا ہے۔تو آج آپ کو ایک رات میں امیر بنانے والی ایسی سورہ کے نقش کے بارے میں بتاتے ہیں۔جس کو اپنے نام منسوب کروانے سے آپ کے تمام مسائل حل ہوجائیں گے۔وہ مبارک سورہ الکوثر ہے جس کے تعویذات ہمارے روحانی ماہرین کی زیرنگرانی خاص اوقات میں بیحدوبے حساب مرتبہ پڑھائی کرکے تیار کئے جاتے ہیں۔کہ جب ان نقوش کو سائلین کے نام منسوب کرواکر بھیجا جاتا ہے۔تو رزق ان پر ایسے برسنے لگتا ہے جیسے بارش۔فقر وفاقہ ختم ہوجاتا ہے،کاروبار دن رات ترقی کی منزلیں طے کرنے لگتا ہے الغرض رزق کے تمام مسائل حل ہوجاتے ہیں۔ لہٰذا اگر آپ بھی نقش سورہ الکوثر بطور1400ہدیہ اپنے نام منسوب کروانا چاہتے ہیں۔تو ان نمبرز پررابطہ کریں۔
Female: 0309-3512525
Male: 0323-7718188
Related Posts
Nijate Qaraz | Qaraz Se Nijat Ke Liye ye Prhein
ناظرین آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ وہ دعا شئیر کررہے ہیں جو آپﷺ نے قرض سے نجات کے لئے سکھائی ہے۔جس کی مدد سے اور اللہ پاک کے کرم سے سالوں کا قرض بھی دنوں میں اتر جاتا ہے۔ قرآنِ پاک اور احادیثِ مبارکہ میں کئی ایسی دعائیں موجود ہیں جو قرض کے بوجھ کو کم کرنے اور مالی...
Surt e Quran | Quran Ki Surat Ka Powerful Naqsh
جن عورتوں کا کہناہے کہ میرا شوہر مجھ میں دلچسپی نہیں لیتا۔غیر عورتوں میں دلچسپی لیتا ہے۔ ان کو ٹائم دیتا ہے۔ حالانکہ میرے شوہر نے مجھ سے پسند کی شادی کی ہے۔ہم دونوں آپس میں بڑے خوش اور مطمئن تھے۔لیکن شادی کو کچھ عرصہ گزرنے کے بعد شوہر کا رویہ دن بدن بدلتا جارہاہے۔...
Protective Dua| Dua For Protection Of New Born Baby
نومولود بچے کو نظر لگ جانا ایک عام بات ہے، اور اس کی مختلف علامات ہیں بچہ اچانک بے چین ہو جائے یا زیادہ روئے۔ایسے نوزائیدہ بچے جو ٹھیک سے ماں کا دودھ نہیں پیتے،،اچانک جسمانی کمزوری یا تھکن محسوس ہو۔بچے کے جسم کا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ہوجائے۔بارباربیمار پڑجاتے...
Pregnant Hone Aur Hamal Ki Hifazt Ke Liye Taweez
اگر کافی علاج کروانے اور میڈیسن استعمال کرنے کے باوجود حمل نہیں ٹھرتا،آپ نے دعائیں بھی کروائیں اور دم وغیرہ بھی لیکن پھر بھی اولاد جیسی نعمت کو ابھی تک نہیں پاسکے۔تو ایسی صورت میں آپ کے ساتھ وظیفہ شئیر کررہے ہیں جس کی تاثیر سے حمل بھی جلد ٹھر جائے گا اور پورے9ماہ تک...
Karobaar | Shoher Kay Karobar Ma Barkat Ke Liye Wazifa
ایسی بیویاں جوچاہتی ہیں کہ ان کے شوہر کے کام میں برکت پیدا ہوجائے،گھر کے حالات بہتر ہوجائیں اور رزق کے حوالے سے کسی بھی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔تو بیوی کو چاہئے کہ قرآن پاک کی سورہ طلاق کی آیت2,3کو وظیفے کے طور پر 114مرتبہ پڑھ کر شوہر کے کاروبار اورروزی میں برکت...
Nafarman Aulad Ke Liye Powerful Wazifa
ایسے نافرمان بچے جو اپنے والدین کا کہنا نہیں مانتے۔ بات بات پر غصہ دکھاتے ہیں ان سے بدتمیزی کرتے ہیں بات بات پے جھگڑااور بدزبانی کرتے ہیں۔تو ایسی اولاد کو راہ راست پر لانے اور ان سے عزت پانے کے لئے والدین کو چاہئے کہ اللہ پاک کے اسم اعظم یاالقادرکو313 مرتبہ اول وآخر...
Pur Sakoon Neend Hasil Krne Ke Liye Khas IsameAzam
ایسے افراد جن کے دل کو کسی پل سکون نہیں ملتا دماغ میں مختلف سوچیں آتی جاتی رہتی ہیں. جو رات بھر بے چین رہتے ہیں ٹھیک سے نیند نہیں آتی۔ تو ایسے افراد کو چاہئیے کہ اللہ پاک کے مبارک اسم اعظم یا معید (دوبارہ پیدا کرے والا) اوریا سلام جس کے معنی ہیں (امن و سلامتی دینے...
Rukawatein |Shadi Ki Rukawatein Khatam Krne ka khas Wazifa
ایسی لڑکیاں جو اب تک والدین کے گھر میں شادی کے انتظار میں بیٹھی ہیں لیکن ان کے لئے کوئی رشتہ نہیں آرہاوالدین بھی کافی پریشان ہیں۔بیٹی خوش شکل اور اچھے اخلاق کی مالک ہے لیکن کہیں بات نہیں بنتی۔آپ مختلف وظائف اور عمل کرکر کے تھک چکے ہیں جس کا کوئی نتیجہ نہیں نکلتا۔ اور...
Bismillah Ka Powerful Wazifa
اللہ پاک نے ہم تمام مسلمانوں کو چھوٹی چھوٹی چیزوں میں بھی بہت زیادہ طاقت عطا فرمائی ہے۔جس میں بسم اللہ کی آیت بھی شامل ہے جس کی طاقت کا اندازہ لگانا بے حد ناممکن ہے۔لہٰذا آج ہم آپ سے بسم اللہ کا ایسا وظیفہ شئیر کریں گے جس کو کرنے سے آپ کے دل کی ہر مراد کو اللہ پاک...
Maldaar Banane Wala Darood Pak
آج کے موضوع میں آپ سے ایسا درود پاک شئیر کرنے جارہے ہیں جس کو پڑھنے سے اس قدر مال و دولت نصیب ہوگی کے آپ سمیٹتے سمیٹتے تھک جائیں گے۔لیکن مال و دولت آنا بند نہ ہوگی۔درود پاک ہے: (اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلیٰ مُحَمَّدِِ عَبْدِکَ وَرَسُوْلِکَ وَصَلِّ عَلَی الْمُؤْمِنِیْنَ...
Foran Aur Behtreen Jagah Shadi Ka Wazifa
ایسے والدین جو اپنی بیٹی یا بیٹے کی شادی کے لئے نہایت پریشان ہیں اور بظاہر اچھا رشتہ ملنے اور جلدشادی کے کوئی اسباب بھی نظر نہیں آرہے تو ایک بار یہ وظیفہ ضرور آزمائیں۔وظیفے کے لئے آپ نے اسم اعظم یَا لَطِیْفُکو عشاء کی نماز کے بعد 1414مرتبہ پڑھنا ہے اور اللہ سے اپنے حق...
Mehboob Ko Apna Dewana Banane Ka Khas Wazifa
اگر آپ چاہتی ہیں کہ آپ کا محبوب شوہر آپ کو دیوانوں کی طرح چاہے آپ کا احساس کرے آپ کی ہر بات مانے آپ کی ہاں میں ہاں ملائے۔تو ایک بار سورہ المزمل کے اس عمل کو ضرور آزمائیں۔عمل کے لئے آپ نے سورہ المزمل کو روزانہ 7روز تک 7بار پڑھ کر کسی بھی میٹھی چیز پردم کرکے اپنے شوہر...

















