Esy afrad jo bohat arsy sy falij jaisy merz mein mubtala hain. Aur apna bohat ilaj bhi krwa chuky lakin abhi tak is merz sy chutkara nahi pa saky. Aur apny har kam ka liye dusron ka muhtaj hain. Tu esy afrad ko is mohtaji yani falij jaisy merz sy chutkara dilany ka liye humary rohani centre mein surah e shurah sy rohani naqsh tiyar kiye jaty hain. Jo pichly 14 salo sy esy falij ka mereezo ka name mansoob krwa ky bheja jaty rahy hai.Jo na khud sy hal sakty thy. Aur na hi thk sy bol sakty thy. Aur apny har kam ka liye dusron ka muhtaj thy.Lakin is naqsh ko in ka name mansoob hoty hi is ki rohani taseer sy aur bahukamy ilahi sirf 7 din mein inho ny falij jaisy merz sy shifa pa li. Aur ab un ko dekh kr asa lagta hi nhi ka kbhi woh paralyzed bhi thy. Baz falij ka cases mein kuch mareezo pr sakht jadu tony aur nazar e bad k asrat hoty hain. Jo mareez pr kici dawa ya ilaj ka aser hony nhi daty tu esy mareezo ko is k sath sath surah e baqara k naqsh bhi diye jaty hain. Dono naqosh ka hadiya 1400,1400 hai. Lakin majboor afrad ko aik naqsh feesabilillah diya jaye ga. naqsh mongwany ka liye in numbers pr rabta karin.
ایسے افراد جو بہت عرصے سے فالج جیسے مرض میں مبتلاء ہیں۔ اور اپنا بہت علاج بھی کرواچکے لیکن ابھی تک اس مرض سے چھٹکارہ نہیں پاسکے- اور اپنے ہر کام کے لئے دوسروں کے محتاج ہیں۔ تو ایسے افراد کو اس محتاجی یعنی فالج جیسے مرض سے چھٹکارہ دلانے کے لئے ہمارے روحانی سینٹر میں سورہ الشوریٰ سے روحانی نقش تیارکئے جاتے ہیں۔ جو پچھلے 14 سالوں سے ایسے فالج کے مریضوں کے نام منسوب کرواکے بھیجے جاتے رہے ہیں- جو نہ خود سے حل سکتے تھے- اور نہ ہی ٹھیک سے بول سکتے تھے اور اپنے ہر کام کے لئے دوسروں کے محتاج تھے۔لیکن اس نقش کا انکے نام منسوب ہوتے ہی اس کی روحانی تاثیر سے اور بحکم الٰہی صرف 7 دن میں انھوں نے فالج جیسے مرض سے شفاء پالی۔ اور اب ان کو دیکھ کر ایسا لگتا ہی نہیں کہ کبھی وہ بھی تھے۔ بعض فالج کے کیسز میں کچھ مریضوں پر سخت جادو ٹونے اور نظربد کے اثرات ہوتے ہیں جو مریض پر کسی دوا یا علاج کا اثر ہونے نہیں دیتے تو ایسے مریضوں کو اس کے ساتھ ساتھ سورہ البقرہ کے نقش بھی دیئے جاتے ہیں۔ دونوں نقوش کا ہدیہ 1400,1400ہے لیکن مجبور افراد کو ایک نقش فی سبیل اللہ دیا جائے گا۔ نقش منگوانے کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0309-3512525
Male: 0323-7718188
Related Posts
Protein In Urine Treatment In Quran
پیشاب میں پروٹین آنا ایک ایسی خطرناک علامت ہے جو گردوں کی کمزوری اور جسمانی بگاڑ کی طرف اشارہ کرتی ہے۔ ایسے میں مریض مہنگے علاج، دوائیں اور ٹیسٹ سب کچھ کر کے بھی جب سکون نہیں پاتا تو دل ٹوٹ جاتا ہے۔ ایک ایسے ہی مایوس فرد نے جب ہمارے روحانی ماہرین سے رجوع کیا تو اسے...
Love Taweez For Gemini
جیمینی یعنی برجِ جوزا والے لوگ ذہین، حساس اور جذبات میں گہرے ہوتے ہیں۔یہ لوگ محبت میں اکثر خاموش رہ کر اپنے جذبات چھپاتے ہیں، اپنے دل میں سمندر بھر کے احساسات چھپا لیتے ہیں، مگر کسی کو ظاہر نہیں کرتے۔ان کی خواہش ہوتی ہے کہ جس سے وہ محبت کریں، وہی ان کا بن جائے—سچائی،...
Arqunisa Ka Quran Mein Ilaj
جب درد حد سے بڑھ جائے اور کوئی علاج اثر نہ کرے تو سمجھ لیں کہ شفاء کا دروازہ اب دنیا کی دوا نہیں، بلکہ رب کے کلام سے کھلے گا۔ ایک طرفہ ٹانگ کا عرق النساء کا ایسا بے رحم درد تھا کہ چلنا تو دور، سونا بھی عذاب بن چکا تھا۔ ہر ممکن علاج کروایا، ہر ڈاکٹر، حکیم، اور معالج کا...
Ghutne Ke Dard Ka Rohani Ilaj
اگر آپ گھٹنوں کے شدید درد میں مبتلا ہیں، نہ بیٹھنے سے آرام ملتا ہے نہ لیٹنے سے، اور گھٹنوں سے چٹخنے کی آوازیں آتی ہیں تو اب پریشان نہ ہوں۔ ہمارے روحانی ماہرین نے سورہ الشعراء اور سورہ البقرہ کے نقوش سے گھٹنوں کے درد کا بہترین روحانی علاج تیار کیا ہے۔ ان نقوش کی برکت...
Peshab Ke Qatron Ka Girna
اگر آپ کو پیشاب رک رک کر آتا ہے، اس میں جلن، درد یا خون شامل ہے، یا آپ کو بار بار پیشاب آتا ہے۔ ایون راتوں کو، تو یہ روحانی علاج آپ کے لیے ہے۔ سورۃ البقرہ کی آیات 106 اور 107 پر مبنی خاص تعویذ، مریض کے نام کے مطابق تیار کیا جاتا ہے، جس پر شفاء کی آیات اور اسمائے الٰہی...
Surah Ibrahim Naqsh For Hamza
حمزہ ایک بات ہمیشہ یاد رکھیں کہ زندگی میں ہر وہ چیز آپ کو آسانی سے مل رہی ہے۔ وہ آپ کا مقد ر، آپ کا نصیب ہے لیکن جس چیز کے پیچھے آپ بھاگ رہے ہیں۔ اسے حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں وہ آپ سے اور دور چلی جاتی ہے۔ پھر چاہے وہ کامیابی ہے۔ عزت ہے۔ روپیہ پیسہ ہے۔ محبت ہے۔ سکون...
Baby Heartbeat in Pregnancy
جب ماں کے رحم میں بچے کی دل کی دھڑکن بند ہو جائے یا کمزور پڑ جائے، تو یہ لمحہ والدین کے لیے نہایت تکلیف دہ ہوتا ہے۔ ایسے میں جہاں فوری طور پر میڈیکل علاج ضروری ہوتا ہے، وہیں روحانی علاج سے بھی امید کی جا سکتی ہے۔ قرآنِ پاک میں شفاء ہے، اور سورہ رعد (سورہ نمبر 13) کی...
Joron Ke Dard Ka Ilaj
جوڑوں کا درد ایک ایسی تکلیف ہے جو انسان کی زندگی کو مفلوج بنا دیتی ہے۔ یہ درد نہ صرف چلنے پھرنے کی طاقت چھین لیتا ہے بلکہ روزمرہ کے چھوٹے چھوٹے کام بھی ناممکن بنا دیتا ہے۔ایسا ہی حال ایک بزرگ کا تھا جو برسوں سے جوڑوں کے شدید درد میں مبتلا تھے۔ چلنا، اُٹھنا بیٹھنا اور...
Fibroids Ka Quran Mein Ilaj
بہت سی خواتین برسوں سے کے مسئلے میں مبتلا رہتی ہیں۔ یہ رسولیاں نہ صرف شدید کمزوری، پیٹ کا بوجھ اور درد کا باعث بنتی ہیں بلکہ بعض اوقات حمل ٹھہرنے میں بھی رکاوٹ بن جاتی ہیں۔ ڈاکٹروں کے مہنگے علاج اور بار بار کے آپریشن کے باوجود بھی یہ رسولیاں دوبارہ بننے لگتی ہیں، جس...
Sciatica Pain Healing Treatment
عرق النساء شاٹیکا ایسا مرض ہے جو ایک ٹانگ میں شدید درد، جلن اور سنسناہٹ پیدا کرتا ہے۔ یہ درد کمر سے شروع ہو کر ران، پنڈلی اور پاؤں تک پھیل جاتا ہے اور مریض کو چلنے پھرنے، سونے اور حتیٰ کہ بیٹھنے سے بھی عاجز کر دیتا ہے۔ عام علاج وقتی سکون تو دیتا ہے لیکن اکثر یہ درد...
Be Aulad Waldain Ke Liye Ilaj
بے اولادی ایک ایسی آزمائش ہے جو میاں بیوی کی زندگی کو ادھورا کر دیتی ہے۔ سالہا سال علاج اور دعاؤں کے باوجود جب امید ٹوٹنے لگتی ہے تو دل کی کیفیت کو صرف وہی سمجھ سکتا ہے جو اس کرب سے گزر رہا ہو۔ایسا ہی ایک جوڑا تھا جو شادی کے بعد 18 سال تک اولاد کی نعمت سے محروم رہا۔...
One Side Leg Pain Treatment
اگر آپ کو شاٹیکا پین ہے۔ جسے عرق النساء، لنگڑی کا درد یاپھر ایک ٹانگ کا درد بھی کہا جاتا ہے۔ اس درد کو جو چیز مکمل طورپر ختم کرسکتی ہے۔ وہ ہے سورۂ الفاتحہ اور سورۂ الشعراء۔ اگر ان دونوں سورہ کا تعویذ مریض کے نام سے منسوب کرواکے اسے پہنا دیا جائے تو اس کی باڈی میں...
















