Asalam o alikum nazreen! Aaj ky mozu mein hum ap ko F sy shuru hony waly name ka moshahida tajziya kirdar aur nature ky bary mein baatein gy. Aur in afrad ko kon sa isam e azam padhna chahiye woh bhi baatein gy inshAllah. Es ism e azam ki badolat ap ki shakhsiyat mein esi kshish paida ho gi jo dusron ko bohat zyada motasir kary gi. Ap ky andaz e biyah mein esi khubsurti paida ho gi ky jis ki badolat ap kisi bhi insan ky dil mein apni jaiz mohabat paida kar sakty hain. Sab sy bar kar yeh ky ap ki zindagi mein jo jo bhi mushkilat rukawaty ya nakamiyan hain. Inhy dor karny ka liye humary dua program mein Allah ky hazoor ap ka name ly kar dua bhi karwai jaye gi. Lehaza jo afrad dua karwana chahty hain woh comment box mein apna name walda ka name aur masla tahrir karein.Ab hum aaty hai apny asal mozu ki tarf.
Nazreen esy afrad jin ka name F sy shuru hoty hain in ki sab sy achi quaility yeh hai ky yeh reham dil hoty hain aur apny dil mein dusron ky liye humderdi rakhty hain. F name ky zyada ter afrad emandar hoty hain her muamly mein zimadari ka mozahira karty hain. In ki khobi jo in ko sab sy monfrid name ky afrad apni family aur rishtydaron ko ly kar bohat cearing hoty hain. Is liye yeh sab ka khiyal rakhny ki bherpor koshish karty hain. In mein sy zyada ter ka rwaiya sab ky sath acha hota hai in mein sy akser afrad ko apni khush ikhlaqi ki wajha sy bohat izat milti hai. F name ky logo mein aik makhsos cheze dekhi gai ha woh yeh hai ky in ka karobar choty pemany par ho ya phir wazeefy maini par yeh apni mehnat aur lagun sy is mein jaldi taraki kar laty hain. In mein sy akser afrad ky andaz e goftgo inthai khubsurat hota hai jis ki wajha sy afrad in ki terf jaldi attrect ho jaty hain.
F name ky afrad apny kisi bhi muamly mein dusron ka mashwra lyna pasand nahi karty aur galt hikmat e amli ki wajha sy bazokat inhy noqsan uthana prta hai. F name ky mard mohabbat karny waly hoty hain aur mohabbat ky muamly mein kafi khush qismat sabit hoty hain. Kuka yeh jis sy bhi mohabbat karty hain usy ba aasani hasil kar laty hain. Lakin in mein kuch esy bhi dekhy gaye hain jin ko mohabbat mein nakami ka samna karna perta hai. F name ky afrad naturaly bohat cearing hoty hain. Is liye yeh apny humsafer ka achy tareky sy khayal rakhty hain ya jis kam ki zimadari laty hain usy payatakmeel tak pohanchaty hain. Lakin jb in ki chahat ki ger na ki jaye toh phir yeh apna rasta badalny mein bhi dyr nahi laty. F name ky mard achi shakhsiyat ky malik hoty hain aur apny ap ko maintain rakty hain. Lakin in ka aik manfi pehlo yeh hai ky ager yeh gussy mein aapy sy bahir ho jaye to apna faida ya noqsan nahi dekhty aur gussy ki halat mein in ko sanbhalna mushkil ho jata hai. Lakin in mein sy baz esy bhi dekhy gaye hain jo apny gussy par kabo pany ki silahiyat rakhty hain aur jald pursakoon ho jaty hain. F name ki khwateen bohat saber karny wali hoti hain yeh zindagi ky her muamly mein tahamol mizaji sy kam lyti hai. Lakin kbhi kbhar yeh mushkil wakt mein ghabra kar jaldi mayoos ho jati hai.
Dekhny mein to bohat sakht mizaj lagti hai lakin dil ki bohat narm hoti hai. F name ki akser khwateen mein bohat attrection pai jati hai. Yeh apni shadi shoda zindagi ko ly kar bohat sanjeeda hoti hai. Her terha sy apna rishta nibhany ki koshish karti hain. Lakin F name ki baz khwateen esi bhi dekhi gai hain jo bohat ziddi hoti hai. Aur apny kiye howy faislon ko hatmi samjhti hain jis ki wajha sy inhy zindagi mein otar charhao ka samna karna parta hai. Nazreen F name ky afrad ki shakhsiyat ky bary mein humara mokhtasir sa andaza jo zaroori nahi ky 100% thek ho galt bhi ho sakta hai. F name waly apni shakhsiyat ko mazeed nikharna aur her khas o aam mein mazeed izat pana chahty hain ky ager apni zindgi mein khob aaghy brhy to rozana yeh isme azam (ya fatah) 480 mertba perhein. Aur ager ap ka koi bhi rohani masla hai jis ka ap ko hal na mil raha toh ap esi mozu ky nichy diye gaye phone numbers par rabta kar ky humary rohani centre sy qurani ayat ka naqsh bhi hasil kar sakty hain.
السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم آپ کو(ایف)سے شروع ہونے والے نام کا مشاہدہ تجزیہ کردار اور نیچر کے بارے میں بتائیں گے۔ اور ان افراد کوکون سا اسم اعظم پڑھنا چاہیے وہ بھی بتائیں گے انشاء اللہ۔ اس اسم اعظم کی بدولت آپ کی شخصیت میں ایسی کشش پیدا ہوگی جو دوسروں کو بہت زیادہ متاثر کرے گی۔ اور آپ کے انداز بیاہ میں ایسی خوبصورتی پیدا ہوگی کہ جس کی بدولت آپ کسی بھی انسان کے دل میں اپنی جائز محبت پیدا کر سکتے ہیں۔سب سے بڑھ کر یہ کہ آپ کی زندگی میں جو جو بھی مشکلات رکاوٹیں یا ناکامیاں ہیں انہیں دور کرنے کے لیے ہماری دعا پروگرام میں اللہ کے حضور آپ کا نام لے کر خصوصی دعا بھی کروائی جائے گی۔لہٰذا جو افراد دعا کروانا چاہتے ہیں وہ کمنٹس باکس میں اپنا نام والدہ کا نام اور مسئلہ تحریر کریں۔اب ہم آتے ہیں اپنے اصل موضوع کی طرف۔
ناظرین ایسے لوگ جن کے نام(ایف)ے شروع ہوتے ہیں ان کی سب سے اچھی کوالٹی یہ ہے کہ یہ رحم دل ہوتے ہیں اور اپنے دل میں دوسروں کے لیے ہمدردی رکھتے ہیں۔(ایف)نام کے زیادہ تر لوگ ایماندار ہوتے ہیں ہر معاملے میں ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہیں۔ ان کی خوبی جو ان کو سب سے منفرد بناتی ہے وہ یہ ہے کہ(ایف) نام کے لوگ اپنی فیملی اور رشتہ داروں کو لے کر بہت کیئرنگ ہوتے ہیں۔ اس لیے یہ سب کا خیال رکھنے کی بھرپور کوشش کرتے ہیں۔ ان میں سے زیادہ تر کا رویہ سب کے ساتھ اچھا ہوتا ہے ان میں سے اکثر افراد کو اپنی خوش اخلاقی کی وجہ سے بہت عزت ملتی ہے۔(ایف) نام کے لوگوں میں ایک مخصوص چیز دیکھی گئی ہے کہ ان کا کاروبار چھوٹے پیمانے پر ہو یا پھر وسیع پیمانے پر یہ اپنی محنت اور لگن سے اس میں جلدی ترقی کر لیتے ہیں۔ ان میں سے اکثر افراد کا انداز گفتگو انتہائی خوبصورت ہوتا ہے جس کی وجہ سے لوگ ان کی طرف جلدی اٹریکٹ ہو جاتے ہیں۔
(ایف)نام کے لوگ اپنے کسی بھی معاملے میں دوسروں کا مشورہ لینا پسند نہیں کرتے اور غلط حکمت عملی کی وجہ سے بعض اوقات انہیں نقصان اٹھانا پڑتا ہے۔(ایف)نام کے مرد محبت کرنے والے ہوتے ہیں اور محبت کے معاملے میں کافی خوش قسمت ثابت ہوتے ہیں۔ کیونکہ یہ جس سے محبت کرتے ہیں اسے بآسانی حاصل کر لیتے ہیں۔لیکن ان میں کچھ ایسے بھی دیکھے گئے ہیں جن کو محبت میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔(ایف) نام کے لوگ نیچرلی بہت کیئرنگ ہوتے ہیں۔ اس لیے یہ اپنے ہمسفر کا اچھے طریقے سے خیال رکھتے ہیں یا جس کام کی ذمہ داری لیتے ہیں اسے پایہ تکمیل تک پہنچاتے ہیں۔لیکن جب ان کی چاہت کی قدرنہ کی جائے تو پھر یہ اپنا راستہ بدلنے میں بھی دیر نہیں لگاتے۔ (ایف)نام کے مرد اچھی شخصیت کے مالک ہوتے ہیں اور اپنے آپ کو مینٹین رکھتے ہیں۔لیکن ان کا ایک منفی پہلو یہ ہے کہ اگر یہ غصے میں آپے سے باہر ہو جائیں تو اپنا فائدہ یہ نقصان نہیں دیکھتے اور غصے کی حالت میں ان کو سنبھالنا مشکل ہو جاتا ہے۔ لیکن ان میں سے بعض ایسے بھی دیکھے گئے ہیں جو اپنے غصے پر قابو پانے کی صلاحیت رکھتے ہیں اور جلد پرسکون ہو جاتے ہیں۔
(ایف)نام کی خواتین بہت صبر کرنے والی ہوتی ہیں یہ زندگی کے ہر معاملے میں تحمل مزاجی سے کام لیتی ہے۔ لیکن کبھی کبھار یہ مشکل وقت میں
گھبرا کر جلدی مایوس ہو جاتی ہے۔ دیکھنے میں تو بہت سخت مزاج لگتی ہے لیکن دل کی بہت نرم ہوتی ہے۔(ایف) نام کی اکثر خواتین میں بہت اٹریکشن پائی جاتی ہے۔ یہ اپنی شادی شدہ زندگی کو لے کے بہت سنجیدہ ہوتی ہے۔ ہر طرح سے اپنا رشتہ نبھانے کی کوشش کرتی ہیں۔ لیکن(ایف) نام کی بعض خواتین ایسی بھی دیکھی گئی ہیں جو بہت ضدی ہوتی ہے۔ اور اپنے کیے ہوئے فیصلوں کو حتمی سمجھتی ہیں جس کی وجہ سے انہیں زندگی میں اتار چڑھاؤ کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ناظرین یہ تھا (ایف) نام کے لوگوں کی شخصیت کے بارے میں ہمارا مختصر سا اندازہ جو ضروری نہیں کہ 100 فیصد ٹھیک ہو غلط بھی ہو سکتا ہے۔ اور اگر(ایف) نام والے لوگ اپنی شخصیت کو مزید نکھارنا اور ہر خاص و عام میں مزید عزت پانا چاہتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ اپنی زندگی میں خوب آگے بڑھے تو روزانہ یہ اسم اعظم (یا فتاح) 480 مرتبہ پڑھیں۔ اور اگر آپ کا کوئی بھی روحانی مسئلہ ہے جس کا آپ کو حل نہیں مل رہا تو ااپ اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کر کے ہمارے روحانی سینٹر سے قرآنی آیات کا نقش بھی حاصل کر سکتے ہیں۔
Female: 0309-3512525
Male: 0323-7718188
Related Posts
Specialty,Personality, And Lucky Gemstone of August Born People
اگست میں پیدا ہونے والے افراد کی خصوصیات مختلف ہو سکتی ہیں، کیونکہ شخصیت پر اثر ڈالنے والے عوامل میں جینیات، پرورش، اور تجربات بھی شامل ہوتے ہیں۔ تاہم، علم نجوم کے مطابق، جو لوگ اگست میں پیدا ہوتے ہیں، وہ دو مختلف برجوں سے تعلق رکھتے ہیں: برج اسد اور برج سنبلہ 1برج...
Hazrat Ali A.S | Hazrat Ali Ka Nimaz Ke Bare Ma Bayan
حضرت علی علیہ السلام کے نماز کے بارے میں بیانات اور عمل اسلامی تاریخ میں گہری روحانی تعلیمات کا ذریعہ ہیں۔ آپ علیہ السلام نے ہمیشہ نماز کو دین کا ستون قرار دیا اور اس کے بارے میں بہت زور دیا۔ یہاں ان کے چند اقوال اور اعمال بیان کیے گئے ہیں:حضرت علی علیہ السلام کے...
September Zodiac | Septmeber Ma Paida Hone Wale Afrad
ستمبر میں پیدا ہونے والے افراد کی شخصیت کو جاننے کے لیے علم نجوم اور عمومی مشاہدات کے ذریعے ان کی خصوصیات بیان کی جاتی ہیں۔ ستمبر میں پیدا ہونے والے افراد دو مختلف برجوں کے تحت آ سکتے ہیں: برج سنبلہ اور برج میزان برج سنبلہ (23 اگست سے 22 ستمبر) ذہین اور تجزیاتی...
June Zodiac | People Born In June Personality Secrets
جون میں پیدا ہونے والے افراد کی شخصیت پر زیادہ تر جوزا (21 مئی سے 20 جون) اور سرطان (21 جون سے 22 جولائی) کے ستاروں کے اثرات ہوتے ہیں۔ یہ افراد ذہین، جذباتی، اور متحرک ہوتے ہیں، لیکن ان کی شخصیت میں کچھ پیچیدگی بھی پائی جاتی ہے۔جون میں پیدا ہونے والے افراد بہت ذہین...
May Zodiac | People Born In May Personality
مئی میں پیدا ہونے والے افراد اپنی منفرد اور دلکش خصوصیات کی وجہ سے پہچانے جاتے ہیں۔ ان کی شخصیت پر مئی کے مہینے کے ستاروں، ثور اور جوزا کے اثرات ہوتے ہیں۔ یہ افراد عملی، تخلیقی اور دلکش ہوتے ہیں، لیکن ان کی شخصیت میں ضد اور متجسس طبیعت بھی شامل ہو سکتی ہے۔ مئی میں...
February Personality | People Who Born In February
فروری میں پیدا ہونے والے افراد کی شخصیت کے حوالے سے عمومی طور پر درج ذیل خصوصیات بیان کی جاتی ہیں۔ یہ صفات عمومی مشاہدات پر مبنی ہیں اور ہر فرد کی شخصیت مختلف ہو سکتی ہے۔فروری میں پیدا ہونے والے افراد تخلیقی ذہن رکھتے ہیں اور اکثر غیر معمولی آئیڈیاز پیش کرتے ہیں۔یہ...
Hazrat Ali A.S Ke Kemti Farameen
آج کے موضوع میں ہم آپ سے حضرت علیؑ کے کچھ فرامین شئیر کررہے ہیں۔مولا نے فرمایا:''علم دولت سے بہتر ہے کیونکہ علم آپ کو دوسروں سے بلند کرتا ہے، جبکہ دولت آپ کو لوگوں کی نظر میں نیچا کرتی ہے۔''''جو شخص خود پر قابو رکھتا ہے، وہ دنیا اور آخرت دونوں میں کامیاب ہے۔''''سب سے...
Special Aqwal e Zareen Of Hazrat Ali
آج کے موضوع میں ہم آپ کے ساتھ حضرت علیؑ مولائے مشکل کشا کے کچھ اقوال شئیر کررہے ہیں۔آپؑ نے فرمایا:اپنے وہ نہیں جو رونے پے آتے ہیں اپنے وہ ہیں جو رونے ہی نہیں دیتے۔مشکلات ہمیشہ بہترین لوگوں کے حصہ میں آتی ہیں۔نماز چہرے کا نور ہے اور قرآن دل کا سکون ہے،وضو سے شکل قرآن...
Hazrat Hussain A.S Kay Aqwal Mubarik
آج کے موضوع میں ہم آپ سے حضرت امام حسینؑ کی کچھ خوبصورت باتیں شئیر کرنے جارہے ہیں۔جن پر عمل کرکے آپ اپنی زندگی کو اور بہتر بناسکتے ہیں۔آپؑ نے فرمایا:کپڑے جسم کو ڈھانپ لیتے ہیں لیکن گفتگوایک پل میں انسان کی اوقات دکھادیتی ہے۔پریشانیاں زندگی کا حصہ ہیں،جس نے اپنی...
Namaz e Tahajjud K Zabardast Faide | Benefits Of Tahajjud Prayer
رسول اللہﷺ نے فرمایا:قیام اللیل یعنی تہجد کا احتمام کیا کروکیونکہ تم سے پہلے کے صالحین کا یہی طریقہ ہے۔اور رات کا قیام یعنی تہجد اللہ سے قریب ہونے کا،گناہوں سے دور ہونے،برائیوں کے مٹنے اور جسم سے بیمایوں کو دور بھگانے کا ایک بہترین ذریعہ ہے۔ (سننترمذی،کتاب مسنون ادعیہ...
Farman-e-Mustafa SAW | Hazrat Muhammad S.A.W Kay Aqwal
آج کے موضوع میں ہم آپ سے آقائے دو جہاں حضرت محمد ﷺ کے چند خوبصورت الفاظ شئیر کررہے ہیں۔:آپﷺ نے فرمایاقیامت کے دن وہ شخص سب سے زیادہ میرے قریب ہوگاجو بات کرنے میں سچا،وعدہ پورا کرنے والا،اچھے اخلاق والا،امانت داراور لوگوں کے ساتھ نیک سلوک کرنے والا ہو۔ماں باپ کی خدمت و...
Precious Words | Hazrat Ali A.S Ka Farman | Aqwal e Zareen
آج ہم آپ سے مولا علیؑ کے کچھ فرامین شئیر کررہے ہیں جس پر عمل کرکے آپ اپنی زندگی بہتر بناسکتے ہیں۔لوگوں کے خوف سے حق کی بات کہنے سے نہ ڈروکیوں کہ نہ تو کوئی موت کو قریب کرسکتا ہے اور نہ ہی کوئی رزق کو دور کرسکتا ہے۔جب کوئی دوست تمہیں اپنا راز بتائے تو یہ سمجھ لینا کہ...

















