Kia hum kisi bhi insan kay bolay baghair us kay demag ko parh saktay hain? Jee han bilkul aisa ho sakta hai aur is mozu main hum aap ko batain gay k aap kisi bhi insan kay bolay baghair us kay dimagh aur soch ka andaza laga saktay hain. Magar is say pahlay hum aap ko batatay chalain k is website per hum wazaif,dua aur taweezat k mozu bhi upload kartay rehtay hain. Agar aap ka koi rohani masla ho jis ka aap ko Hal na milta hoto isi mozu kay neechay diye gaye phone numbers per rabta karain. Nazreen hamesha is bat ko yad rkhya ga k insan k pas sirf wohi panch hisain mojod nahi hain jin say wo daikhta,sunghta,sunta,choota aur chakta ha
i. Is kay elawa bhi allah pak nay insan ko aik aisi his say nawaza haijis say wo kisi bhi insan k bolay baghair us kay demag ki awaz ko sun saktay hain. Jab aik insan musalsal apnay dimagh main aik hi cheez k baray mainsochta rehta hai to us soch kay hasar main aas pas k logon ka demag bhi aana suroo ho jata hai jis say aik daira wajud main aajata hai. Aua is tarah wo soch ghar main mojud baqi afrad mohalay aur ird gird kay logon per asar andaz hoti hai. Is liye insan ko kabhi bhi bura nahi sochna chahiye kiun k wo soch na sirf us insan ki shakhsiat per asar andaz hoti hai.Balky us k ird gird rehnay walay logon aur ghar kay baqi afrad per bhi asar dalna suroo kar daiti hai.
Bilkhasoos chotay bacho per ziada asar andaz hoti hai jab bhi koi insan kisi gunah ki soch rakhta hai to us kay dimagh main chal raha hota hai k us kay dimagh ko koi bhi nahi prh sakta. Na us ki soch k baray main kisi ko pata chal sakta hai. Lakin us ki yahi soch ghalat hoti hai kiun k Allah Pak nay insan k dimagh ko itni taqat bakhsi hai k wo kisi dusray insan k dimagh maim chalnay wali soch ka baaasanijaiza laga sakta hai. Nazreen aap kw io jan kar mazeed hairat ho gi k is taqat ko brhaya ja sakta hai . Agar insan taqwa aur perhaizgari ikhtiar kary aur apnay nafs ko her burai say pas rkhay to apnay dimagh ki is quwat ko barha sakta hai. Insan ko chahiye k dusron k ahsasat aur jazbat ko samjhay dusron k dukh dard ko apna samjhay aur jab bhi kisi insan ko daikhy to Ya Alimu Ya kalimu parhay.
Agar insan in aosaf ko apna lay to us k dimagh ki quwat barhti chali jaye gi aur is tarah wo dusron k dimagh main chalnay wali soch ko baasani parh sakay ga. Is k ilawa agar aap apni skhsiat ko logon ki nazron main mazeed qabil e ahtram banana chatay hain k sab aap ki izat kartay rahain to apnay naam k aadad k mutabiq Isma Azam jaan kar is ki tasbhee kartay rahain inshaAllah is say na sirf aap ki skhsiat main faraq paray ga. Is k ilawa Allah Pak aap ki zindagion main itni aasanian paida kr day ga k kisi cheez ki kami nahi rahay gi. Apnay nam ka Isma Azam jannay k liye neechay diye gaye phone numbers per rabta qaim karain.
کیا ہم کسی بھی انسان کے بولے بغیر اس کے دماغ کو پڑھ سکتے ہیں؟ جی ہاں بالکل ایسا ہو سکتا ہے اور اس موضوع میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ آپ کسی بھی انسان کے بولے بغیر اس کے دماغ اور سوچ کا اندازہ کیسے لگا سکتے ہیں۔ مگر اس سے پہلے ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ اس ویب سائٹ پر ہم وظائف دعا اور تعویذات کے موضوع بھی اپلوڈ کرتے رہتے ہیں۔اگر آپ کا کوئی روحانی مسئلہ ہو جس کا آپ کو حل نہ ملتا ہو تو اسی موضوع کے نیچے دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کریں۔ ناظرین ہمیشہ اس بات کو یاد رکھیے گا کہ انسان کے پاس صرف وہی پانچ حواس موجود نہیں ہیں جن سے وہ دیکھتا،سونگتا، سنتا چھوتااور چکتا ہے۔
اس کے علاوہ بھی اللہ پاک نے انسان کو ایک ایسی حس سے نوازا ہے جس سے وہ کسی بھی انسان کے بولے بغیر اس کے دماغ کی آواز کو سن سکتے ہیں۔جب ایک انسان مسلسل اپنے دماغ میں ایک ہی چیز کے بارے میں سوچتا رہتا ہے تو اس سوچ کے حصار میں آس پاس کے لوگوں کا دماغ بھی آنا شروع ہو جاتا ہے جس سے ایک دائرہ وجود میں آتا ہے۔ اور اس طرح وہ سوچ گھر میں موجود باقی افراد محلے اور ارد گرد کے لوگوں پر اثر انداز ہوتی ہے۔ اس لیے انسان کو کبھی بھی برا نہیں سوچنا چاہیے کیونکہ وہ سوچ نہ صرف اس انسان کی شخصیت پر اثر انداز ہوتی ہے۔ بلکہ اس کے ارد گرد رہنے والے لوگوں اور گھر کے باقی افراد پر بھی اثر ڈالنا شروع کر دیتی ہے۔
بالخصوص چھوٹے بچوں پر زیادہ اثر انداز ہوتی ہے جب بھی کوئی انسان کسی گناہ کی سوچ رکھتا ہے تو اس کے دماغ میں چل رہا ہوتا ہے کہ اس کے دماغ کو کوئی بھی نہیں پڑھ سکتا۔ نہ اس کی سوچ کے بارے میں کسی کو پتہ چل سکتا ہے۔ لیکن اس کے یہی سوچ غلط ثابت ہوتی ہے کیونکہ اللہ پاک نے انسان کے دماغ کو اتنی طاقت بخشی ہے کہ وہ کسی دوسرے انسان کے دماغ میں چلنے والی سوچ کا با آسانی جائزہ لگا سکتا ہے۔ ناظرین آپ کو یہ جان کر مزید حیرت ہوگی کہ اس طاقت کو بڑھایاجا سکتا ہے۔ اگر انسان تقوی اور پرہیزگاری اختیار کرے اور اپنے نفس کو ہر برائی سے پاک رکھے تو اپنے دماغ کے اس قوت کو بڑھا سکتا ہے۔
انسان کو چاہیے کہ دوسروں کے احساسات اور جذبات کو سمجھے دوسروں کے دکھ درد کو اپنا سمجھے اور جب بھی کسی انسان کو دیکھے تو
یَا عَلِیمُ، یَا کَلِیمُ
پڑھے۔ اگر انسان ان اوصاف کو اپنا لے تو اس کی دماغ کی قوت بڑھتی چلی جائے گی اور اسی طرح وہ دوسروں کے دماغ میں چلنے والی سوچ کو با آسانی پڑھ سکے گا۔ اس کے علاوہ اگر آپ اپنی شخصیت کو لوگوں کی نظروں میں مزید قابل احترام بنانا چاہتے ہیں کہ سب آپ کی عزت کرتے رہیں۔تو اپنے نام کے اعداد کے مطابق اسم اعظم جان کر اس کی تسبیح کرتے رہیں انشاء اللہ اس سے نہ صرف آپ کی شخصیت میں فرق پڑے گا۔اس کے علاوہ اللہ پاک آپ کی زندگیوں میں اتنی آسانیاں پیدا کر دے گا کہ کسی چیز کی کمی نہیں رہے گی۔ اپنے نام کا اسم اعظم جاننے کے لیے نیچے میں دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔
Female: 0309-3512525
Male: 0323-7718188
Related Posts
Zulm Aur Dushman Se Nijat Ka Naqsh
اَلمُنتَقِم کا مطلب ہے وہ جو ظلم کا بدلہ لیتا ہے۔ جب کوئی شخص اس نام کا ورد کرتا ہے تو اللہ خود اس کے لیے انصاف کرتا ہے۔ اگر کسی نے آپ پر جادو، بندش یا سازش کی ہے تواَلمُنتَقِم کا خاص نقش آپ کیلئے ہے۔ اس نقش کی برکت سے ظالم کے منصوبے ناکام ہو جاتے ہیں، اور آپ محفوظ...
Ar-Rahman Ka Powerful Naqsh
اگر آپ یا آپ کا کوئی پیارا دل کی بیماری، بلڈ پریشر یا اعصابی دباؤ کا شکار ہے، تواَلرَّحْمٰنکا نقش آپ کے لیے اللہ کی رحمت کا دروازہ ہے۔ یہ نام دل کو سکون اور جسم کو شفا دینے کی قدرت رکھتا ہے۔ بعض اوقات جادو، بندش یا حسد کے اثرات انسان کے جسمانی اور ذہنی سکون کو ختم کر...
Taurus Burj Soor Ka Powerful Naqsh
برج ثور والے پُرامن، محنتی اور وفادار ہوتے ہیں۔ یہ لوگ مضبوط ارادے کے مالک ہوتے ہیں مگر ضد اور خاموشی کی عادت کبھی کبھار ان کے حق میں نقصان دہ ثابت ہوتی ہے۔ کئی بار ان کی زندگی میں مالی رکاوٹ، جائیداد کے جھگڑے یا شادی میں تاخیر ہو جاتی ہے۔ کچھ پر جادو یا بندش ایسا اثر...
Naqsh Al-Muqtadir Ki Khas Barkat
المقتدرکا مطلب ہے ''ایسی زبردست طاقت رکھنے والا جو ہر چیز پر غالب آ جائے''۔ جب زندگی میں جادو بندش یا بدخواہ لوگوں کی نظر لگتی ہے، تو انسان کا حوصلہ ٹوٹنے لگتا ہے۔ کاروبار میں نقصان، رشتوں میں دراڑ، اور جسمانی طور پر بار بار بخار یا پٹھوں کا دردیہ سب علامات ہو سکتی...
Har Jaiz Murad Puri Hone Ka Naqsh
ایسے افراد جن کے دل میں کسی بھی حوالے سے کوئی حا جت ہے۔ خواہ وہ حا جت کسی محبت کے حصو ل کی ہے یا پھر کوئی اچھی پو سٹ پر نو کری حا صل کر نے کی ہے۔ہا پھر کوئی بھی ایسی حاجت جسے آپ بظا ہر تو بیان نہین کر سکتے لیکن شدید خوا ہش رکھتے ہیں۔ کہ آپ کی وہ حا جت جلد ہی قبو ل ہو...
Hamal Mein Surah shura Ke Fayde
سورۂ الشعرا کا نقش ایسی زبردست روحانی قوتوں پر مبنی ہے جس کو دوران حمل اپنے پاس رکھنے سے بے شمار فائدے حاصل ہوتے ہیں۔ایسی خواتین جن کا حمل ضائع ہو جاتا ہے یا بچے کی گروتھ کم ہو رہی ہو بچے کا وزن کم ہو یا گروتھ رک گئی ہوہارٹ بیٹ نہ آرہی ہو یا بچے کا دل ہی نہ بنا ہو تو...
Best Love Wazifa For Aries
جن کا برج حمل ہے یعنی ایریز۔ان کے لئے محبت حاصل کرنے کا اور ہر دلعزیز ہونے کا بہترین وظیفہ ہےسبحا ن اللہ یا ودوداس کی تعداد ہے ۰۶۳۔ اور اگر اسی اسم اعظم کا نقش بھی ایریز کے پاس موجود ہو تو ان کی شخصیت میں بلا کی روحانی کشش پیدا ہونے لگے گی۔ یہ ہر کسی سے اپنی ہر جائز...
Ya Mujeebu Benefits For Pisces
جن کا سٹار پائیسز یعنی حوت ہے۔ اسم اعظمیا مجیبکا وردکرنا بھی ان کی دعاؤں کی قبولیت کے لئے بہترین ہے اور اسم اعظمیا مجیبکا نقش پاس رکھنا ان کے کون کون سے مسائل تیزی سے حل کرسکتا ہے۔ چند مثالیں یہ ہیں۔یا مجیبجس کے معنی ہیں اے دعاؤں کو قبول کرنے والے۔ اس اسم کا نقش...
Atif Name Meaning In Urdu
آ ج کے موضوع میں ہم بتائیں گے عاطف نام کا اسم اعظم اور ہر مسئلے کا بہترین روحانی حل۔عاطف نام کا اسم اعظم ہےیا با قی،یا ولیاس اسم اعظم کو روزانہ 106 مرتبہ پڑھ لیا کریں۔اللہ کے کرم سے ہر مشکل آسان ہو جائے گی اور ہر مقصد میں کامیابی حاصل ہوگی انشاء اللہ۔اس کے ساتھ ساتھ...
Shadi K Liye Surah Muzammil Ka Taweez
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی شادی میں حائل ہر رکاوٹ کسی آسان سے روحانی عمل کے ساتھ ہٹ جائے تو آپ سورۂ المزمل کا نقش اپنے نام سے منسوب کرواکے اپنے پاس رکھ لیں۔ ان شاء اللہ شادی کی سخت ترین بندشیں اور رکاوٹ دنوں میں تیزی کے ساتھ ختم ہوجائے گی۔ اور جو ہمسفر اللہ نے آپ کے...
Powerful Love Taweez For Salma
جن کا نام سلمیٰ ہے۔ اگر ان کی محبت کی کوئی قدر نہیں ہورہی۔ ان سے جڑا ہر رشتہ ان سے جھگڑتا ہے۔ انہیں آور تھنکینگ بہت ہوتی ہے۔ محبت کے بدلے محبت نہیں ملتی تو انہیں چاہیے کہ سورۂ المزمل کا تعویذ اپنے پاس ہمیشہ رکھیں۔ ان شاء اللہ آپ اتنی ہر دلعزیز ہوتی جائیں گی کہ آپ نے...
Business Success Taweez For Imran
جن کا نام عمران ہے۔ اگر وہ کاروبار کررہے ہیں او رکاروبار میں حیران کن وسعت، کامیابی اور قابل رشک دولت چاہتے ہیں تواپنے نام سے منسوب شدہ سورۂ الاخلاص کا تعویذ اپنے پاس ہمیشہ رکھیں۔ آپ کو دولت کہاں کہاں سے آئے گی آپ سوچ بھی نہیں سکتے۔ اور عمران نام کے وہ مرد حضرات جن کا...