Asalam o alikum nazreen! Aaj ky mozu mein hum ap ko E sy shuru hony waly name ky moshahida tajziya kirdar aur nature ky bary mein baatein gy. Aur in afrad ko kon sa isam e azam padhna chahiye woh bhi baatein gy inshAllah. Es ism e azam ki badolat ap ki shakhsiyat mein esi kshish paida ho gi jo dusron ko bohat zyada motasir kary gi. Ap ky andaz e biyah mein esi khubsurti paida ho gi ky jis ki badolat ap kisi bhi insan ky dil mein apni jaiz mohabat paida kar sakty hain. Sab sy bar kar yeh ky ap ki zindagi mein jo jo bhi mushkilat rukawaty ya nakamiyan hain. Inhy dor karny ky liye humary dua program mein Allah ky hazoor ap ka name ly kar dua bhi karwai jaye gi. Lehaza jo afrad dua karwana chahty hain woh comment box mein apna name walda ka name aur masla tahrir karein. Nazreen esy afrad jin ka name E sy shuru hota hai woh apni khowahishat ky motabik zindagi bser karna pasand karty hain.
Yeh khush ikhlaq hoty hain aur dusron ki kahi hoi talkh baton ko bhi khushi khushi taal daty hain. Jab ky in mein sy baz thory gussy waly bhi hoty hain. Apno ky liye yeh mokhlis jazbat rakhty hain aur emandari sy rishty nibhaty hain. In mein chalaki ka anser qader kam paya jata hai. Is liye dusron ki tankeed ko berdasht kar jaty hain yeh log khud ko preshaniyon sy mehfooz rakhny ky liye her kam ko ahtiyat sy karty hain. Halat ky motabik apny ander tabdiliyan paida karty hain in logo mein woh mohabbat ko ly kar jazbat bohat gehry hoty hain. Yeh piyar ky muamly mein bawafa hoty hain. Lakin ager koi in ky jazbat ko thais pohanchay toh yeh is ki terf dubara mor kar nahi dekhty. Yeh log mushkil chezon ko asan bnany ky tareeky dhodhty hain. Esy afrad mein chezon ko ly kar bohat tajasoos paya jata hai lakin in mein kuch esy bhi hoty hain jo dusron ky muamlat mein dilchaspi nahi rakhty. Esy mard jin ky name E sy shuru hota hai woh her kam ko samjhdari aur tahamul mizaji sy siranjam daty hain. Is liye log beikhtiyar in ki tareef karty hain. Yeh mohabbat karny waly aur mokhlis hoty hain.
E name ky baz afrad mein khudgarzi ka anser bhi paya jata hai isi liye yeh bazokat dusron sy aagy nikalny ki jdojahad mein kisi bhi had tak ja sakty hain. Inhy zindagi mein taraki karny ky liye bohat mehnat karna perti hai aur yeh is mein kamiyab bhi ho jaty hain lakin in mein sy baz ko apni galt plainning ki wajha sy nakami ka samna krna perta hai. Is ky bawjood yeh tahamol mizaji ka mozahira kar ky apni nakami ko kamiyabi mein tabdeel karny ki pori koshish karty hain. Yeh apny carreer ko ly kar bohat sanjeeda hoty hain aur is ko behter bnany ky liye andhak mehnat karty hain. Esi khwateen jin ky name E sy shuru hoty hain bohat creative zahan ki malik hoti hain. In mein sy akser gharailo mamlat ki nisbat karobari mamlat ko zyada terjih dyti hain. Yeh zindagi mein kuch naya karny ki khowahish mand hoti hai.
Esi khwateen pokhta irady ki malik hoti hain aur her hal mein apni manzil tak pohanch ky rehti hai. Yeh dusron ki baton par jaldi yakeen kar lyti hai Is liye bazokat inhy bhari noqsan uthana perta hai. E name ki khwateen ko binsor ky rehna intha ki had tak pasand hota hai. Is liye yeh dressing ko ly ky bohat cosious hoti hai. Lakin kuch sadgi ko bhi pasend krti hai aur her hal mein khush rehti hehti hai. Ager azdwaji zindgi ki bat ki jaye to aik khush hal azdawaji zindagi bser karti hai. E name ki khwateen bohat achi humsafer sabit hoti hain. Yeh apni family aur shohar ko ly ky bohat mokhlis hoti hai. Nazreen yeh tha E name ky logo ky bary mein humara mokhtasir sa andaza jo zaroori nahi ky 100% thek ho galt bhi ho sakta hai. Ap ky khayal mein humara yeh andaza kitny % darost hai humein apni raye sy zaroor aagha karein.
السلام علیکم ناظرین! آج کے موضوع میں ہم آپ کو(ای) سے شروع ہونے والے نام کا مشاہدہ تجزیہ کردار اور نیچر کے بارے میں بتائیں گے اور ان افراد کو کون سا اسم اعظم پڑھنا چاہیے وہ بھی بتائیں گے انشاء اللہ۔ اس اسم اعظم کی بدولت آپ کی شخصیت میں ایسی کشش پیدا ہوگی جو دوسروں کو بہت زیادہ متاثر کرے گی۔ آپ کے انداز بیاں میں ایسی خوبصورتی پیدا ہوگی کہ جس کی بدولت آپ کسی بھی انسان کے دل میں اپنی جائز محبت پیدا کر سکتے ہیں۔ سب سے بڑھ کر یہ کہ آپ کی زندگی میں جو جو بھی مشکلات رکاوٹیں یا ناکامیاں ہیں۔ انہیں دور کرنے کے لیے ہمارے دعا پروگرام میں اللہ کے حضور آپ کا نام لے کر دعا بھی کروائی جائیگی۔ لہٰذا جو افراد دعا کروانا چاہتے ہیں وہ کمنٹ باکس میں اپنا نام والدہ کا نام اور مسئلہ تحریر کریں۔اب ہم آتے ہیں اپنے اصل موضوع کی طرف۔ ناظرین ایسے لوگ جن کا نام(ای) سے شروع ہوتا ہے وہ اپنی خواہشات کے مطابق زندگی بسر کرنا پسند کرتے ہیں۔
یہ خوش اخلاق ہوتے ہیں اور دوسروں کی کہی ہوئی تلخ باتوں کو بھی خوشی خوشی ڈال دیتے ہیں۔ جبکہ ان میں سے بعض تھوڑے غصے والے بھی ہوتے ہیں۔ اپنوں کے لیے یہ مخلص جذبات رکھتے ہیں اور ایمانداری سے رشتے نبھاتے ہیں۔ ان میں چالاکی کا عنصر قدر کم پایا جاتا ہے۔ اس لیے دوسروں کی تنقید کو برداشت کر جاتے ہیں یہ لوگ خود کو پریشانیوں سے محفوظ رکھنے کے لیے ہر کام کو احتیاط سے کرتے ہیں۔ حالات کے مطابق اپنے اندر تبدیلیاں کرتے ہیں ان لوگوں میں وہ محبت کو لے کر جذبات بہت گہرے ہوتے ہیں۔یہ پیار کے معاملے میں باوفا ہوتے ہیں۔ لیکن اگر کوئی ان کے جذبات کو ٹھیس پہنچائے تو یہ اس کی طرف دوبارہ مڑ کر نہیں دیکھتے۔یہ لوگ مشکل چیزوں کو آسان بنانے کے طریقے ڈھونڈتے ہیں۔ایسے لوگوں میں چیزوں کو لے کر بہت تجسس پایا جاتا ہے لیکن ان میں کچھ ایسے بھی ہوتے ہیں جو دوسروں کے معاملات میں زیادہ دلچسپی نہیں رکھتے۔ ایسے مرد جن کا نام(ای) سے شروع ہوتا ہے وہ ہر کام کو سمجھداری اور تحمل مزاجی سے سر انجام دیتے ہیں۔ اس لیے لوگ بے اختیار ان کی تعریف کرتے ہیں۔ یہ محبت کرنے والے اور مخلص ہوتے ہیں۔ (ای) نام کے بعض لوگوں میں خود غرضی کا عنصر بھی پایا جاتا ہے اسی لیے یہ بعض اوقات دوسروں سے آگے نکلنے کی جدوجہد میں کسی بھی حد تک جا سکتے ہیں۔
انہیں زندگی میں ترقی کرنے کے لیے بہت محنت کرنا پڑتی ہے اور یہ اس میں کامیاب بھی ہو جاتے ہیں لیکن ان میں سے بعض کو اپنی غلط پلاننگ کی وجہ سے ناکامی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اس کے باوجود یہ تحمل مزاجی کا مظاہرہ کر کے اپنی ناکامی کو کامیابی میں تبدیل کرنے کی پوری کوشش کرتے ہیں۔یہ اپنے کریئر کو لے کر بہت سنجیدہ ہوتے ہیں اور اس کو بہتر بنانے کے لیے اندھک محنت کرتے ہیں۔ ایسی خواتین جن کے نام(ای) سے شروع ہوتے ہیں بہت کرییٹو ذہن کی مالک ہوتی ہیں۔ ان میں سے اکثر گھریلو معاملات کی نسبت کاروباری معاملات کو زیادہ ترجیح دیتی ہیں۔یہ زندگی میں کچھ نیا کرنے کی خواہش مند ہوتی ہے۔
ایسی خواتین پختہ ارادوں کی مالک ہوتی ہیں اور ہر حال میں اپنی منزل تک پہنچ کے رہتی ہے۔ یہ دوسروں کی باتوں پر جلدی یقین کر لیتی ہے اس لیے بعض اوقات انہیں بھاری نقصان اٹھانا پڑتا ہے۔بعض(ای)نام کی خواتین کو بن سورکے رہنا انتہا کی حد تک پسند ہوتا ہے۔ اس لیے یہ اپنے ڈریسنگ کو لے کے بہت کونشیس ہوتی ہے۔لیکن کچھ سادگی کو بھی پسند کرتی ہے اور ہر حال میں خوش رہتی ہے۔ اگر آزدواجی زندگی کی بات کی جائے تو(ای)نام کی خواتین بہت اچھی ہمسفر ثابت ہوتی ہیں۔ یہ اپنی فیملی اور شوہر کو لے کے بہت مخلص ہوتی ہے اور ایک خوشحال آزدواجی زندگی بسر کرتی ہے۔ ناظرین یہ تھا(ای)نام کے لوگوں کے بارے میں ہمارا مختصر سا اندازہ جو ضروری نہیں کہ سو فیصد ٹھیک ہو غلط بھی ہو سکتا ہے۔ آپ کے خیال میں ہمارا یہ اندازہ کتنے فیصد درست ہے ہمیں اپنی رائے سے ضرور آگاہ کریں۔
Female: 0309-3512525
Male: 0323-7718188
Powerful Taweez For Baby Boy
ایک عورت کے لیے سب سے بڑی خوشی اپنے بیٹے کی پیدائش ہے، مگر سوچیں وہ ماں کیسی ہوگی جو برسوں تک اس نعمت کے انتظار میں آنسو بہاتی رہی؟ایسی ہی ایک خاتون ہمارے پاس آئیں جو 7 سال سے بیٹے کی دعا مانگ رہی تھیں۔ ہر علاج، ہر دوا، ہر ٹوٹکا آزمایا، مگر امید ٹوٹتی جا رہی...
Fibroid Treatment Without Surgery
بچہ دانی کی رسولیاں نہ صرف عورت کی صحت کو متاثر کرتی ہیں بلکہ ماں بننے کے خواب کو بھی توڑ دیتی ہیں۔ اکثر خواتین شدید کمزوری، بار بار کے علاج اور مایوسی میں الجھ جاتی ہیں۔ ایسے حالات میں دل ٹوٹ جاتا ہے اور زندگی بوجھ لگنے لگتی ہے۔ سورۃالشعراء اور سو رۂ الفاتحہ کے خاص...
Kamar Ka Dard Khatam Karne Ka Taweez
سورۂ الشعراء میں شفاء کی ایسی حیرت انگیز تاثیر دیکھی گئی ہے۔ جو کمر کے نچلے حصے کے درد، ریڑھ کی ہڈی کے درد، ڈسک سلپ، مہرے کا درد یا ایک سائیڈ کی ٹانگ کے درد سے شفاء کے لئے بے حد مجرب پائی گئی ہے۔ ہمارے ۶۱ سال کے تجربات سے یہ تصدیق ہوئی کہ سورۂ الشعراء کا نقش پہنتے ہی...
PCOS Se Nijaat Ka Asan Tariqa
پی سی او ایس عورت کی زندگی کو اجیرن بنا دیتا ہے ایام کی خرابی، ہارمونز کی بے ترتیبی اور ماں بننے کی امید کا ٹوٹ جانا سب کچھ بکھیر دیتا ہے۔ دوائیاں اور علاج بار بار ناکام ہوں تو عورت اندر سے ٹوٹ جاتی ہے۔ہمارے روحانی ماہرین نے سورۃ الشعراء کے خاص کلمات اور اسمِ اعظم کی...
Hamal Mein Bache Ki Growth Barhane Ka Taweez
حمل کے دوران جب بچے کی گروتھ رک جائے تو یہ ماں کے لئے نہایت پریشان کن اور خطرناک مرحلہ ہوتا ہے۔ ایسی کیفیت عورت کو ذہنی دباؤ اور جسمانی کمزوری میں مبتلا کر دیتی ہے۔ہمارے رو حا نی ماہرین نے سورۃ الشعراء کا خاص روحانی نقش تیار کیا ہے، جس پر مخصوص آیات اور اسمائے الٰہی...
Kamar Dard Se Shifa Ka Taweez
اگر آپ کی کمر میں بہت پرانے سے پرانا درد ہے۔ جو کسی بھی دوائی یا علاج سے نہیں جارہا یا آپ کو مہروں کا مسئلہ ہے۔ ڈسک سلپ ہوگئی ہے یا پھر درد ایک سائیڈ کی پوری ٹانگ میں آرہا ہے تو آپ کو دیا جائے گا سورۂ الشعراء کا تعویذ۔ جس پر شفاء کے ایسے پاورفل کلمات پڑھ کر دم کئے گئے...
Prostate Glands Treatment In Urdu
جب مثانے کے غدود بڑھنے لگتے ہیں تو زندگی سکون کے بجائے مستقل تکلیف میں بدل جاتی ہے، علاج بار بار کرنے کے باوجود آرام نہیں آتا۔ایسے کڑے وقتوں کے لیے ہمارے روحانی ماہرین نے سورۃ الشعرا کا خاص نقش تیار کیا ہے جس پر اسمائے اعظم اور قرآنی آیات کا ورد کثرت سے کیا گیا ہے۔ اس...
Kamar Ke Dard Se Shifa Ka Taweez
ایسے افراد جو برسوں سے کمر درد جیسے عذاب میں مبتلا ہیں ہر علاج آزمانے کے بعد مایوس ہو کر ایک ہی پکار ان کے دل سے نکلتی ہے کہ کاش! یہ درد ذرا تھم جائے ہر رات سونا مشکل، ہر صبح اٹھنا عذاب سا لگتا ہے۔، مگر یہ ہمیشہ کے لیے نہیں۔سورہ الشعراء کا روحانی نقش ایسے مریضوں کے...
Surah Baqrah Se Nazre Bad Ka Tor
اگر آپ شدید نظر بد کا شکار ہیں۔ نظر بد کے نحس اثرات نے آپ کے ارد گرد حصار بنا کر آپ کی زندگی مشکل بنا دی ہے۔آپ کی اچھی بھلی اور خوبصورت زندگی پریشانیوں، دکھوں اور نفرتوں کے مابین پھنس کر رہ گئی ہے۔کارو بار میں نقصا ن ہو رہا ہے،رشتے یا شادی میں رکاوٹ ہے،بری نظر کے اثرت...
Mohabbat Ka Powerful Taweez
ایسے افراد جو کسی سے بے پناہ محبت کر تے ہیں۔اور اس کو حا صل کر نے کے لئے بے حد بے قرار ہیں۔لیکن ان کا محبو ب ان سے محبت کے بجا ئے نفرت کا دعویدار ہے۔ تو ایسے افراد کو چاہئیے۔کہ وہ کو ئی ایسا روحا نی حل تلا ش کر یں۔کی جن کے وسیلے او ر فیض سے ان کی محبت انہیں مل جائے۔...
Naqsh To Remove Black Magic
اگر آپ کے دماغ پر جادو کروایا گیا ہے۔ جس وجہ سے آپ کو شیطانی شکلیں نظر آتی ہیں۔ دماغ میں بہت بے چینی اور پریشانی رہتی۔ پریشر محسوس ہوتا ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ دماغ کسی نے جکڑ لیا ہے۔ کچھ بھی یاد نہیں رہتا تو ایسے جادو کی کاٹ نقش سلیمانی سے کی جائے گی اور اللہ کے کرم سے...
OCD Se Nijat Ka Rohani Taweez
اگر آپ اوسی ڈی کا شکار ہیں۔ وہم، وسوسے، شیطانی خیالات، بار بار نہانا یا ہاتھ دھونا اور دماغ سے خیالات کا نہ نکلنا جیسے مسائل ہیں تو ان تمام مسائل سے نجات کے لئے آپ کو دیا جائے گا سورۂ الشعراء کا شفاء والا تعویذ۔ اور اس کے ساتھ دوسرا تعویذ سورۂ البقرہ کا دیا جائے گا جو...

















