ایسے پریشان حال افراد جن کی کوئی دعا قبول نہیں ہوتی۔تو ان کو چاہئے کہ اللہ پاک کے اسم اعظم
یَا مُجِیْبُ
کہ جس کا مطلب ہے(اے دعاؤں کو قبول کرنے والے) کو روزانہ ہر نماز کے بعد21 مرتبہ ورد کرنا اپنی زندگی کا معمول بنالیں۔انشاء اللہ کچھ عرصہ گزرے گا اور ان کی دعائیں اللہ کی بارگاہ میں قبول ہونے لگیں گی۔اکثر دعاؤں کے قبول نہ ہونے کی بڑی وجہ انسان کے کئے ہوئے گناہ ہوتے ہیں۔جس کی بخشش کے لئے خانہ کعبہ اور پاک مقامات پر ہر جمعہ کو ہمارے روحانی سینٹر سے استغفار کے ذکر کے ساتھ نام بھجوائے جاتے ہیں۔اگر آپ بھی اپنی یا اپنے مرحومین میں سے کسی کی بخشش کروانا چاہتے ہیں یا اپنے کسی روحانی مسئلے کا حل چاہتے ہیں تو ہمارے دیئے گئے ان وٹس ایپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0309-3512525
Male: 0323-7718188
Related Posts
Letter B People Persnality | B Letter Se Shuru Hone Waly Afrad
جن افراد کا نام (بی) سے شروع ہوتا ہے ایسے لوگ بہت اعلی ظرف کے مالک ہوتے ہیں۔ اللہ پاک کی طرف سے ایسے لوگوں میں خاص روحانیت پائی جاتی ہے۔جس کی وجہ سے یہ لوگ بہت بابرکت ہوتے ہیں۔(بی) نام والے افراد بہت شرمیلے مزاج کے ہوتے ہیں جس کی وجہ سے ان اعتمادکی بہت کمی ہوتی ہے۔یہ...
A Letter Se Shuru Hone Wale Afrad Ki Shakhsiyat
جس انسان کا نام (اے) سے شروع ہوتا ہے۔ایسے افراد اپنے دشمن سے کبھی ہار نہیں مانتے۔ان کے دل میں دوسروں کے لئے بہت احساس ہوتا ہے۔ (اے) نام والے افراد دوسرے لوگوں کی توجہ حاصل کرنے کے لئے کسی بھی حد تک چلے جاتے ہیں۔دوسروں کے مقابل (اے) نام والے لوگ ہر کام میں پیش پیش...
Gumrahi Aur Burai Se Allah Ki Panah Mangne Ki Dua
گمراہی اور برائی سے اللہ کی پناہ مانگنے کی دعااَللّٰھُمَّ اَنِّیْ اَعُوْذُبِکَ مِنْ شَرِّ مَاسْتَعَاذَکَ مِنْہُ عِبَادُکَ الصَّالِحُوْنَ۔اے اللہ! جن جن برائیوں سے تیرے نیک بندوں نے پناہ لی ہے میں بھی ان سب سے پناہ لیتا ہوں۔(حصن حصین)Female: 0309-3512525Male:...
Gham (Grief) Ko Door Karne Ki Dua
غم درو کرنے کی دعالَا اِلٰہَ اِ للّٰہ رَبُ الْعَرْشِ الْعَظَیْمنہیں ہے کوئی معبود سوائے اللہ رب العزت کے جو عرش عظیم کا مالک ہے۔Female: 0309-3512525Male: 0323-7718188
Jannat Main Darakht Lagane Ke Liye Dua
جنت میں درخت لگوانے کے لیے دعاسُبْحَانَ اللّٰہِ الْعَظِیْمِ وَبِحَمْدِہِ۔میں عظمت والے اللہ کی پاکی بیان کرتا ہوں، اس کی تعریف کےساتھ۔(سنن ترمذی:حدیث نمبر:3464)Female: 0309-3512525Male:...
Beneficial Knowledge (Faida Mand Ilm) Ki Dua
فائدہ مند علم کی دعااَللّٰھُمَّ انْفَعْنِیْ بِمَا عَلِّمْنِیْ مَا یَنْفَعُنِیْ وَزِدْنِیْ عِلْمًا۔اے اللہ! مجھے فائدہ دے اس کے ساتھ جو تو نے مجھے سکھایا ہے اور مجھے سکھا جو میرے لیے فائدہ مند ہے اور میرے علم میں اضافہ فرما۔Female: 0309-3512525Male:...
Gandgi (Filth) Se Panah Mangne Ki Dua
گندگی سے اللہ کی پناہ مانگنے کی دعااَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِکَ مِنَ الْخُبُثِ وَالْخَبَاءِثِ۔اے میرے اللہ! میں گندگی اور گندی چیزوں سے پناہ مانگتا ہوں۔Female: 0309-3512525Male:...
Iman Ki Hifazat K Liye Qurani Dua
ایمان کی حفاظت کے لیے قرآنی دعاقُلْ اِنَّ صَلَاتِیْ وَنُسُکِیْ وَمَحْیَایَ وَمَمَاتِیْ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ لَاشَرِیْکَ لَہ‘۔پیارے نبی ﷺ! کہہ دیجئے میرا جینا اور میرا مرنا اللہ کی خاطر ہے جو سارے جہانوں کا رب ہے۔ کوئی اس کا شریک نہیں۔سورۃانعام،آیت...
Maghfirat Ki Dua (Hazrat Ibrahim A.S Ki Dua)
دعا حضرت ابراہیم ؑ برائے مغفرترَبِّ اغْفِرْلِیْ وَلِوَالِدَیَّ وَلِمَنْ دَخَلَ بَیْتِیَ مُؤْمِنًا وَّلِلْمُؤْمِنِیْنَ وَالْمُؤْمِنٰتِ ط۔اے ہمارے رب!بخش دے مجھے اور میرے والدین کو اور اسے بھی جو میرے گھر میں ایمان کے ساتھ داخل ہوا اور بخش دے سب مومن مردوں اور عورتوں...
Zulm Se Bachne Ki Dua
اپنی جان کو ظلم سے بچانے کی دعااِنَّ اللّٰہَ لَا یَظْلِمُ النَّاسَ شَیْءًا وَّلَکِنَّ النَّاسَ اَنْفُسَھُمْ یَظْلِمُوْنَ۔بے شک اللہ تعالیٰ لوگوں پر ذرہ برابر ظلم نہیں کرتا لیکن لوگ (خود ہی) اپنی جانوں پر ظلم کرتے ہیں۔(یونس:۴۴)Female: 0309-3512525Male:...
Enemies (Dushman) Ko Dost Banane Ki Dua
دشمن کو دوست بنانے کی دعاوَلَاَ تَسْتَوِی الْحَسَنَۃُ وَلَا السَّیِّءَۃُ ادْفَعْ بِالَّتِی ھِیَ أَحْسَنُ فَاِذَ الَّذِیْ بَیْنَکَ وَبَیْنَہُ عَدَاوَۃ’‘ کَأَنَّہُ وَلِیّ’‘ حَمِیْم۔اور نیکی اور بدی برابر نہیں ہیں، تم برائی کو بہترین اچھائی کے ساتھ دفع کرو پھر تم دیکھو...
Bechaini Ka Waqt Ki Dua
بے چینی کے وقت کی دعالَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ الْعَظِیْمُ الْحَکِیْمُ،لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ، لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ رَبُّ السَّمٰوٰتِ وَرَبُّ الْاَرْضِ وَرَبُّ الْعَرْشِ الْکَرِیْمِ۔اللہ کے علاوہ کوئی سچا معبود نہیں عظمت والا،بردبار...

















